مسائل عیدین

مسائل عیدین

 

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

 

صفحات: 92

 

اسلام ،دین فطرت ہے۔وہ ان تمام فطری جذبات کی قدرکرتاہے ،جوانسانی مزاج میں موجودہیں۔انہی میں سے ایک فطری جذبہ یہ بھی ہے کہ انسان خوشی کے تہوارمنانے میں دلچسپی رکھتاہے ۔اسلام  نے انسان کے اسی فطری داعیےکی تکمیل کے لیے دوتہوار(عیدالفطراورعیدالاضحٰی)عطاکیے ہیں ۔لیکن اس کے ساتھ اسلام کی یہ بھی خوبی ہےکہ وہ انسان کوشتربےمہارکی طرح آزادنہیں چھوڑتاکہ وہ خوشی کےنام پرجوچاہیے کرتارہے،بلکہ خوشی منانے کاسلسلہ بھی بتلاتاہے ۔زیرنظرکتاب میں عیدین کےمسائل کوموضوع بحث بنایاگیاہے اوران سے متعلقہ ہرمسئلے کوقرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کیاہے ۔امتیازی خوبی یہ ہے  کہ صرف صحیح یاحسن احادیث سےاستدلال کیاگیاہے ۔عیدالفطرکی آمدآمدہے،فلہذاموقع کی مناسبت سے یہ کتاب ناظرین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ
کتاب کی تیاری میں پیش نظر امور 16
کتاب کا خاکہ 17
شکرو دعا 18
1-عید کے دن غسل کا مستحب ہونا
امام ابن قدامہ کا قول 19
حدیث ابن عباس ؓ 19
حضرت ابن عمر ؓ کا طرز عمل 20
2-بہترین کپڑے پہن کرعید کے لیے جانا
آنحضرتﷺکے لباس عیدین کے متعلق امام ابن قیم کا بیان 20
آپﷺکے لباس عید کے بارے میں حدیث ابن عباس ؓ 21
عیداور وفودسےملاقات کے وقت پہننے کے لیے جبہ خریدنے کی فاروقی تجویز 21
صحیح بخاری میں اس حدیث کے باب کا عنوان 22
حافظ ابن حجر کا بیان 22
علامہ سندھی کا بیان 22
تنبیہ:بہترین لباس پہننے کی خاطراپنے وسائل سے تجاوز نہ کیا جائے 23
3-عیدین میں کھانا تناول کرنا
ا-عیدالفطرمیں روانگی سے پہلے کجھوریں تناول کرنا 23
حدیث بخاری : آنحضرتﷺعیدالفطر کے لیے روانگی سے  پہلے تعداد میں کجھوریں تناول فرماتے 23
حدیث حاکم: آنحضرتﷺعیدالفطر کے لیے روانگی سے پہلے طاق تعداد میں کجھوریں تناول فرماتے 24
عیدالفطرمیں روانگی سے قبل کجھوریں کھانے میں حکمت 24
کجھوریں میسر نہ ہوں تو کھانے کی جوچیز میسر ہو وہی کھالے 25
ب-عیدالاضحی میں قربانی کے گوشت سے کھانا: 25
حدیث بریدہ 25
ج-نماز عیدالاضحی سے پہلے کھانےکی اجازت: 25
حدیث براء بن عازب ؓ 26
1-حدیث ابی سعید خدری 27
حافظ حجر کا بیان 27
علامہ عینی کا بیان 27
2-حدیث ابن عمر ؓ 27
امام ابن قیم کابیان 28
امام بغوی کا بیان 28
امام ابن حزم کا بیان:حضرت عمراور حضرت عثمان ؓنے بارش کے سبب نماز عید مسجد میں پڑھائی 28
5-عورتوں کا عید گاہ جانا
ا-نبی کریم ﷺکا عورتوں کو عیدگاہ جانے کا حکم دینا: 29
حدیث ام عطیہ ؓ 29
علامہ شوکانی کا بیان 30
عورتوں کے عیدگاہ جانے کو ناپسند کرنے کے متعلق امام ابن قدامہ کا تبصرہ 30
2-آنحضرت ﷺکے زمانہ مبارک میں عورتوں کا عیدگاہ حاضر ہونا: 31
حدیث جابر بن عبداللہ ؓ 31
3-آنحضرت ﷺکی اپنی پردہ نشین عورتوں کا عیدگاہ میں حاضر ہونا: 31
حدیث عائشہ ؓ 31
4-عورتیں باپردہ حالت میں عیدگاہ جائیں: 32
1-ام عطیہ ؓ 32
[جس عورت کے پاس جلباب نہ ہو اس کی بہن اس کو عاریتاً جلباب دے دے] 32
جلباب سے مراد 32
جلباب لٹکانےکا حکم اللہ تعالی نے دیاہے 32
جلباب لٹکانے کے معنی 33
قاضی بیضاوی کا اس کے بارے میں بیان 33
ب-عورتیں بغیر خوشبو استعمال کئے جائیں: 33
حدیث ابی ہریرہؓ 33
حدیث ابی موسی اشعریؓ 33
ج-عورتیں مردوں کے ساتھ اختلاط سے مکمل اجتناب کریں: 34
حدیث ابی اسیدانصاری 34
6-بچوں کو عیدگاہ لے جانا 34
حدیث ابن عباس ؓ 35
صحیح بخاری کے ایک باب کا عنوان:بچوں کے عیدگاہ جانےکے متعلق باب 36
حافظ ابن حجر کا بیان 36
تنبیہ:سرپرست حضرات بچوں کو نظم و ضبط خراب نہ کرنے دیں 36
7-تکبیرات پکارتے ہوئے عیدگاہ جانا 36
آیت کریمہ(ولتکبرواللہ علی ما ہداکم) 36
حافظ ابن کثیرکا بیان 37
نبی کریم ﷺکا تکبیرات پکارتے ہوئے عیدگاہ جانا 37
حضرت ابن عمر ؓ کا طرز عمل 38
شیخ البانی کا بیان 38
تنبیہ:ایک آواز میں تکبیرات کہنا جائز نہیں 38
8-تکبیرات کہنے کی ابتداء اور انتہا 39
1-عیدالفطر میں تکبیرات کہنےکا وقت آغاز و اختتام 39
حضرت ابن عباس ؓ کاقول 39
امام ابن قدامہ کا بیان 39
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا بیان 40
ب-عیدالاضحی میں تکبیرات کہنے کا وقت آغاز و اختتام: 40
حضرت علی و حضرت ابن مسعود ؓ کا فرمان 40
حضرت عمراور حضرت ابن عمر ؓ کا فرض نمازوں کے بعد کے علاوہ دیگر اوقات میں بھی تکبیرات پکارنا 40
9-تکبیرات کے الفاظ 40
ا- حضرت سلمانؓ کے الفاظ تکبیرات 41
ب- حضرت عبداللہ بن مسعود کے الفاظ تکبیرات 42
ج-حضرت ابن عباس ؓکے الفاظ تکبیرات 42
10-تکبیرات کون کہے؟ 43
ا-مرد اور عورتیں سب مسلمان تکبیرات کہیں: 43
حضرت میمونہ ؓ اور دیگر عورتوں کا تکبیرات کہنا 43
ب- بیماری کے دنوں والی عورتیں بھی تکبیرات کہیں 43
حدیث ام عطیہ ؓ 43
تنبیہ:عورتوں کی تکبیرات کی آواز مردوں تک نہ پہنچے 44
11-نماز عیدین کا حکم 44
نماز عیدین کی فرضیت کے دلائل 44
ا- اللہ تعالی کا نماز عیدین ادا کرنے کا حکم: 44
(فصل لربک) 44
حضرت ائمہ قتادۃ ،عطاء اور عکرمہ کا بیان 45
حافظ ابن جوزی کابیان 45
2-نبی کریم ﷺ کا نماز عیدین اداکرنےکا حکم: 45
حضرت عمیر بن انس ؓکے چچاؤں کی روایت کردہ حدیث 45
3-نبی کریم ﷺ کا عورتوں کو عیدگاہ لے جانے کا حکم: 46
حدیث ام عطیہ ؓ 46
4-جمعہ کے دن عید کی صورت میں فرضیت جمعہ کا ختم ہونا: 47
حدیث ابن عمر ؓ 47
5-نبی کریم ﷺ کا نماز عیدین پر مداومت فرمانا: 47
امام ابن قدامہ کا قول 47
6-نماز عیدین کا اسلام کے ظاہری شعائر میں سے ہونا: 48
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا بیان 48
12-نماز عیدین کا وقت 48
نماز عیدین کا وقت طلوع آفتاب کے بعد نفلی نماز کا وقت ہے 48
نماز عید ین ادا کرنے میں جلدی کرنا: 48
حدیث عبداللہ بن بسر ؓ 48
علامہ محمدشمس الحق کا بیان 48
حدیث براء ؓ 49
صحیح بخاری کے باب کا عنوان:عید کے لیے جلدی کرنے کے متعلق باب 49
حافظ ابن حجر کا بیان 49
تنبیہ:آنحضرت ﷺ نماز عیدالفطر قدرے تاخیر سے ادافرماتے 50
13-نماز عیدین سے پہلے اذان واقامت یا اور کوئی ندا نہیں 50
ا-نماز عیدین سے پہلے اذان و اقامت نہیں 50
آنحضرت ﷺ بلااذان و اقامت نماز عیدین پڑھاتے 50
حدیث جابر بن سمرۃ ؓ 50
حضرت ابن عباس کی حضرت ابن زبیر کو اس سنت پر عمل کی تلقین 51
امام مالک کابیان 51
2-نماز عیدین سے پہلے اذان و اقامت کے علاوہ کوئی اور ندا بھی نہیں 52
حضرت جابر بن عبداللہ ؓ کا بیان 52
3-نماز عیدین سے پہلے [الصلاۃ جامعۃ]کہنے کا شرعی حکم 52
امام ابن قدامہ کا بیان 52
امام ابن قیم کا بیان 52
شیخ ابن باز کا بیان 53
14-عیدگاہ میں سترے کا اہتمام کرنا 53
رسول اللہ صلی علیہ وسلم کا اپنے سامنے خنجر گاڑنے کا حکم دینا: 53
حدیث ابن عمر ؓ 53
دیواروغیرہ کے سترے کی صورت میں خنجر گاڑنے کی ضرورت نہیں: 54
حدیث ابن عمر ؓ 54
15-نماز عیدین کی رکعتیں 54
ہر نماز عید کی دو رکعتیں ہیں: 55
حدیث عمر ؓ 55
16-نماز عیدین میں تکبیرات زائدہ کی تعداد اور وقت 56
پہلی رکعت میں قراءات سے پہلے سات اور دوسری میں پانچ: 56
اس بات کے دلائل: 56
1-نبی کریم ﷺ کا عمل 56
2-نبی کریم ﷺ کا ارشاد گرامی 57
3-حضرت علی ؓکا عمل 57
حضرت ابوہریرہ ؓکا عمل 58
5-حضرت عمر بن عبدالعزیز ؒ تعالی کا عمل 59
17-تکبیرات زائدہ کے ساتھ رفع الیدین 60
رفع الیدین کے قائل علمائے امت کے دلائل 60
1-آنحضرت ﷺ کا تکبیرکے ساتھ  رفع الیدین کرنا 60
حدیث وائل ؓ 60
2-حضرت عمر ؓ  کا تکبیرات زائدہ کے ساتھ رفع الیدین کرنا 60
3-حضرت ابن عمر ؓ کا ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرنا 61
18-تکبیرات زائدہ کے درمیان وقفہ اور ذکر 62
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکا فرمان 62
امام بیہقی کا مؤقف 62
19-عیدکی دو رکعتوں میں قراءات 63
سورۃ فاتحہ پڑھنےکے بعد قراءات کے دو مسنون طریقے 63
1-پہلی رکعت میں سورۃ ق اور دوسری میں سورۃ قمر 63
حدیث ابی واقد لیثی ؓ 63
2-پہلی رکعت میں سورۃ الاعلی اور دوسری میں سورۃ الغاشیہ 63
حدیث نعمان ؓ 64
20-نماز عید خطبہ سے پہلے ادا کی جائے 64
بعض دلائل: 64
1-حدیث ابن عباس ؓ 64
2-ابن عمر ؓ 65
3-حدیث ابی سعید خدری ؓنیز مروان کے نماز سے پہلے خطبہ دینے پر ان کی تنقید 65
حدیث ابی سعید ؓکے متعلق امام نووی کابیان 68
عیدسے پہلے خطبہ دینے والے کے متعلق امام ابن قدامہ کی رائے 68
21-عیدین کے موقع پر عورتوں کووعظ و نصیحت کرنا 69
نبی کریم ﷺ کا عید کے موقع پر ان کو وعظ کرنا 69
حدیث جابر بن عبداللہ ؓ 69
صحیح بخاری کا عنوان باب:روز عیدامام کا عورتوں کو وعظ کرنا 69
امام عطاء کا قول 70
عورتوں تک آوازپہنچنے کی صورت میں امام ان کے پاس نہ جائے 70
22-عیدکی مبارک باد 71
حضرات صحابہ ؓ کا باہمی مبارک باد کہنا: 71
1-محمدبن زیاد کی روایت 71
2-جبیر بن نفیر کی روایت 72
23-نمازعید سے پہلے یا بعد میں کوئی نفلی نماز نہیں 72
حدیث ابن عباس ؓ 72
نماز کے بعد گھر میں مستقل دورکعت نفل ادا کرنا 73
24-عیدگاہ سے واپسی پر راستے کو تبدیل کرنا 73
نبی کریم ﷺ کا واپسی کے لیے دوسرا راستہ اختیار کرنا 73
حدیث جابر ؓ 74
آپ کی اس سنت کی حکمت 74
25-چاندکی خبر روز عید آئے تو نماز عیدکب پڑھی جائے؟ 75
زوال کے بعد خبر آنے پر اگلے روز نماز عیدادا کی جائے 75
بعض انصاری صحابہ کرام ؓ کی روایت کردہ حدیث 75
قبل از زوال خبر آنے  پر اسی روز نماز عید ادا کرلی جائے 76
26-نماز عیدادانہ کرسکنے والا شخص کیا کرے؟ 77
علمائے امت کے اقوال میں دو اقوال 77
1-چاررکعت ادا کرے 77
ابن مسعود ؓکا ارشاد 77
2-نماز عیدہی کی طرح دو رکعت ادا کرے 77
امام بخاری کا حدیث شریف ،حضرت انس ؓکے عمل اور عکرمہ اور عطاء کے اقوال سے استدلال 77
دو یا چار رکعتیں کہاں ادا کی جائیں؟ 79
اس بارے میں امام احمد کا قول 79
27-عیدین کے دونوں دنوں میں روزہ کی ممانعت 80
حدیث عمر ؓ 80
حافظ ابن حجر کا بیان 80
حدیث عائشہ ؓ 80
امام نووی کابیان 81
ان دودنوں کے روزہ کی ممانعت کی حکمت 81
28-جمعۃ المبارک کے دن کی عید 82
1-نبی کریم ﷺ اور خلفائ ثلاثہ عمر ،عثمان اور علی ؓ کے مبارک زمانوں میں عیدجمعۃالمبارک کے دن ہوئی 82
2-نماز عیدادا کرنے کے بعدنماز جمعہ ادا کرنے میں اختیار 82
ا-حدیث زیدبن ارقم ؓ 82
ب-حدیث ابن عمر ؓ 83
ج-حضرت عمر ؓکا فرمان 83
د-حضرت عثمان ؓکا فرمان 84
ہ- حضرت علی ؓکا فرمان 84
3-امام جمعہ پڑھائے 85
ا-حدیث ابی ہریرہ ؓ 85
ب-حدیث نعمان ؓ 85
ج-شیخ ابن باز کا فتوی 86
4-نماز جمعہ نہ پڑھنے والے نماز ظہر ادا کریں 86
شیخ ابن باز کا فتوی 87
عیداور جمعہ کا ایک دن ہونا نحوست کی علامت نہیں 87
خاتمہ 88
1-خلاصہ کتاب 89
2-اپیل 92
فہرست مراجع 93

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment