مجموعہ مقالات پر سلفی تحقیقی جائزہ
مصنف : محمد رئیس ندوی
صفحات: 1030
علمائے اسلام نے دینِ اسلام او رعقیدۂ توحید کی ترویج دعوت وتبلیغ ،درس وتدریس ، تصنیف وتالیف ،مضامین ومقالات کے ذریعہ کی ہے بعض علماء نے مختلف موضوعات پر ضخیم کتب او رچھوٹے رسائل و کتا بچہ جات تحریر کئے ہیں۔ قارئین کے لیے بڑی ضخیم کتب کی بنسبت ان چھوٹے رسائل،کتابچہ جات اور مضامین ومقالات سے استفادہ کرنا آسان ہے۔بعض ناشرین کتب نے ان رسائل کو افادۂ عام کے لیے یکجا کر کے شائع کیا ہے جیسے کہ مقالات شبلی، مقالات راشدیہ،مقالات محدث گوندلوی ، مقالات مولانا محمد اسماعیل سلفی،مقالات شاغف، مقالات اثری، مقالات پر وفیسر عبد القیو م وغیرہ یہ مذکورہ تمام مقالات تقریبا کتاب وسنت ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مجموعہ مقالات پر سلفی تحقیقی جائزہ‘‘ وکیل سلفیت علامہ محمد رئیس ندوی﷾ (استاذ جامعہ سلفیہ بنارس) کی ہے۔ یہ کتاب قرآن و حدیث کی روشنی فتنہ تقلید پرستی میں روک تھام کے لیے ایک مکمل نصاب ہے، جو کہ دیو بندی تحفظِ سنت کانفرنس (2،3 مئی 2001ء) کے موقع پر شائع کردہ انتیس مجموعہ مقالات پر مبنی ہے۔جس میں اکابر صحابہ و محدثین کرام اور دیگر شیوخ کے حالات و واقعات کو بیان کرتے ہوئے نماز کے متعلق احکامات وغیرہ کو زیر بحث لایا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف اور دیگر معاونین کتاب کی اس کو کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 51 |
حالات وخدمات | 55 |
خطبہ کتاب تمہید | 61 |
امت میں اختلاف وانتشار پیداکرنےسے شرعی ممانعت | 63 |
امت محمدیہﷺ میں افتراق کی نبوی پیش گوئی | 64 |
’’یداللہ علی الجماعۃ ‘‘والی حدیث نبوی | 65 |
’’اتبعو السواد الاعظم ‘‘والی حدیث نبوی | 66 |
اسلام کی طرف منسوب فرقوں میں سب سےزیادہ ضرور رساں فرقہ اہل الرائ ہے | 68 |
حدیث نبوی کی نظر میں فرقہ اہل الرای گمراہ وگمراہ گر ہے | 69 |
صحابہ کرام کی نظر میں اہل الرائ اعدائے سنن ہیں اورحفظ وروایت حدیث سےمحروم بھی | 69 |
صحابہ کرام نے سبھی اہل اسلام کونصوص کاعلم حاصل کرنےکاحکم دیا | 70 |
حکم فاروقی کہ فرق باطلہ بشمول اہل الرائ وتقلید پرستوں کارد بلیغ احادیث نبویہ سےکرو | 71 |
عراق سےمتعق ایک اہم نبوی پیش گوئی | 72 |
تنبیہ بلیغ وایضاح اول: | 74 |
تنبیہ بلیغ وایضاح ثانی: | 74 |
ہندوستان میں اہل حدیث کےخلاف فتنہ سامانی کرنےوالے اہل الرائ | 75 |
تحفظ دیوبندیت کانفرنس بنام تحفظ سنت کانفرنس | 76 |
فرقہ دیوبندیہ کانفرنس ’’تحفظ دیوبندیت ‘‘کادعوت نامہ | 77 |
مسلمانوں کاعہد زوال کب سےشروع ہوا؟ | 78 |
کیامذہب اہل حدیث اورمتبعین اہل حدیث کو انگریز ی سامراج نےپیداکیاہے | 79 |
برٹش سامراج کےساتھ مسلمانوں کےکس فرقہ کی وفاداریاں مربوط ہیں | 81 |
فرقہ دیوبندیہ کی اہل حدیث کی بابت بھاری اکاذیب اوتلبسیات نویسی | 82 |
فرقہ دیوبندیہ کی ڈھکوسلہ بازی | 83 |
فرقہ دیوبندیہ کی تعلیٰ بازیاں | 83 |
تحفظ سنت کانفرنس کےخطبہ صدارت پر سلفی تحقیقی نظراورانکشاف حقائق | 89 |
علماء اعلام معززحاضرین | 92 |
اساطین اسلام | 93 |
حاضرین ذوی الاحترام | 96 |
محافظان سنت | 97 |
تنبیہ | 98 |
حضرت علماء ذی شان | 99 |
حضرات | 101 |
فرقہ دیوبند یہ وبریلو یہ درحقیقت غیرمقلدہیں | 102 |
پاسبان ملت | 105 |
فرزندان اسلام | 107 |
دیوبندی تحفظ سنت کانفرنس کےخطبہ استقبالیہ پر ہمارا تحقیقی تبصرہ جائزہ ونقد نظر | 112 |
خطبہ کتاب وتمہید | 113 |
مہمانان گرامی قدراورمعزز حاضرین | 117 |
پاسبان ملت ! | 118 |
اس دیوبندی بیان پر ہماراتبصرہ | 120 |
عالی مقام علماء کرام | 121 |
اس دیوبندی بیان پر ہماراتبصرہ | 123 |
امام ابوحنیفہ اورمرجیہ وجہمیہ | 123 |
امام ابوحنیفہ سےان کےشرکیہ وکفریہ عقائد سےباربار توبہ کرائی گئی | 124 |
جہمی مذہب پر امام ابوحنیفہ کی موت ہوئی | 125 |
غیراللہ کی پرستش کرنےوالا دیوبند یہ کی نظر میں کامل الایمان رہتاہے | 125 |
دیوبند تحفظ سنت کانفرنس کےخطبہ استقبالیہ کاخاتمہ | 126 |
ہماری گزارش | 126 |
کشف الغمۃ بسراج الامۃ ،پر سلفی تحقیقی جائزہ | 128 |
خطبہ کتاب وتمہید | 129 |
دیوبندی کتاب ’’کشف الغمۃ بسراج الامہ:کی وجہ تسمیہ | 132 |
مذکورہ دیوبندی کتاب میں قولہ کےتحت کہی گئی بات اوراس کادیوبندی جواب | 133 |
جواب :امام ابوحنیفہ تمام محدثین کےنزدیک سی الحفظ ہیں | 134 |
امام ابوحنیفہ نےخو د اپنے کوسی الحفظ کہا | 134 |
امام ابوحنیفہ نےاپنےبیان کردہ تمام علوم کو بشمول حدیث وفقہ مجموعہ ریاح واباطیل کہا | 135 |
اامام ابوحنیفہ نےاپنی بیان کردہ علمی باتوں کو مجموعہ شرور اباطیل کہا | 135 |
ابتدائے امرمیں امام ابوحنیفہ کو خرابی حفظ کےسبب پتہ نہیں رہتا تھا کہ میری کونسی علمی بات صحیح اورکونسی غلط | 136 |
امام ابوحنیفہ اپنی مدون کرائی ہوئی کتب فقہ وحدیث کو مجموعہ اکاذیب کہتےہیں | 137 |
حافظ ابن حبان نےامام ابوحنیفہ کو بہت زیادہ خراب حافظے والاکہا | 138 |
زدیوبند حسین احمد ایں چہ بو العجی است | 140 |
امام وکیع بن جراح کی امام ابوحنیفہ پر تحریح | 141 |
امام وکیع کی امام ابوحنیفہ پر تیسری تجریح | 142 |
امام وکیع کی امام ابوحنیفہ چوتھی تجریح | 142 |
امام وکیع کی امام ابوحنیفہ پر پانچویں تجریح | 143 |
امام وکیع کی امام ابوحنیفہ پر چھٹی تجریح | 143 |
کیابواسطہ امام اب المدینی امام بخاری ابوحنیفہ کےشاگرد ہیں | 144 |
کیاابن معین نےتوثیق ابی حنفیہ کی ہے؟ | 144 |
ایضاح | 145 |
نشہ دیوبندیت میں دیوبندیہ کےاحقرالزمن مفتی مہدی حسن کی ہذیاں سرائی | 146 |
کیاامام ابن المدینی نےامام ابوحنیفہ کی توثیق کی ہے؟ | 147 |
دبوبندی تلبیسات کی بھرمار | 147 |
کیااساتذہ ابی حنفیہ غیرثقہ یاثقہ تھے | 148 |
امام ابوحنیفہ کےاستاد الاستاذ امام ابراہیم نخعی | 149 |
امام ابوحنیفہ کےبیٹے وپوتے ضعیف ہیں | 151 |
تلامذہ ابی حنیفہ ابویوسف محمد کذاب ہین | 151 |
امام ابوحنیفہ کےہم مسلک تلامذہ علم حدیث کی بصیرت سےمحروم تھے | 152 |
زیدبن ابی عیاش کی تجیہل وتوثیق پر بحث | 152 |
ائمہ حناف کی توثیق زیدبن ابی عیاش | 153 |
مزاعم دیوبندی کی تکذیب | 155 |