مجموعہ رسائل

مجموعہ رسائل

 

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

 

صفحات: 554

شیخ  الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی ﷫ کی ذات ِمتنوع صفات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ عالمِ اسلام کےعلمی حلقے ان کے قلم کی روانی سے بخوبی آگاہ ہیں۔مولانا مرحوم بيک وقت ايک جيد عالمِ دين مجتہد ، مفسر ،محدث ، مؤرخ ، محقق ، خطيب ، معلم ،متکلم ، نقاد ، دانشور ، مبصر تھے ۔ تمام علوم اسلاميہ پر ان کو يکساں قدرت حاصل تھی ۔ تفسیر قرآن ، حديث ، اسماء الرجال ، تاريخ وسير اور فقہ پر ان کو عبورِ کامل حاصل تھا ۔ حديث اور تعليقات حديث پر ان کا مطالعہ بہت وسيع تھا حديث کے معاملہ ميں معمولی سی مداہنت بھی برداشت نہيں کرتے تھے۔مولانا محمد اسماعيل سلفیايک کامياب مصنف بھی تھے ۔ان کی اکثر تصانيف حديث کی تائيد وحمايت اور نصرت ومدافعت ميں ہيں آپ  نے  دفاع  سنت کابیڑا اٹھایا اور اس کا حق ادا کیا ۔منکرین  حدیث کو آڑے  ہاتھوں لیا تمنا عمادی اور  غلام احمد پرویز کے  کے تشکیکی پروپگنڈا کے ڈھول کاپول  کھولا۔ حدیث کے مقام ومرتبہ کو براہین قاطعہ  سے واضح کیا۔زیرنظر  ’’مجموعہ رسائل‘‘ حضرت  العلام مولانا  محمداسماعیل سلفی﷫ کے  دس مقالات (کیا فقہ حنفی  اسلام  کی  کامل اور صحیح تعبیر ہے، مسئلہ  تقلید  پر  تحقیقی  نظر ،مسئلہ حیات  النبی ﷺ ،زیارت قبور،عصر حاضر میں  خلافت  کا قیام ،اسلامی  نظام حکومت  کے ضرور ی اجزا ء ،اسلامی  نظام  حکومت  کا  مختصر  خاکہ ، زمین  کی ملکیت  اور کاشتکا ر کے حقوق ، صدارت  و امارت ،رسول  اکرم ﷺ کی نماز) پر مشتمل تیسرا مجموعہ ہے  جسے  حافظ شاہد محمود ﷾(مدیر  ام القریٰ پبلی کیشنز،گوجرانوالہ) نے تخریج وتحقیق کے ساتھ شائع کیا ہے ۔اس سے قبل مولانا اسماعیل سلفی  کی اہم  تحریروں او رمضامین کو مقالات حدیث اور نگارشات کے نام  سے  شائع کرچکے  ہیں ۔اوریہ  دونوں مجموعے  کتاب وسنت  ویب سائٹ پر موجود ہیں ۔اللہ تعالی ان  مقالات  کو  مفید بنائے اور  مولانا سلفی مرحوم  کی  مرقد پر اپنی رحمتوں کانزول  اور ان کے درجات بلند فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حرفے چند 25
1۔کیا فقہ حنفی اسلام کی کامل اور صحیح تعبیر ہے ؟
کیا فقہ حنفی اسلام کی کامل اور صحیح تعبیر ہے ؟ 38
فروع میں اختلاف کی نوعیت 40
تنابذ بالالقاب 40
ایک فقیہ محترم کا ارشاد تازہ 41
اکثریت کہاں ؟ 45
فقہ حنفی اور حکومتیں 46
متوازن مشورہ 47
فقہ … حکومتوں کے سہارے پر 47
مطالبہ کیا ہونا چاہیے ؟ 51
نصوص قرآن و حدیث کی وسعت 51
قدیم فقہ کی بیچارگی 53
سرکاری حیثیت اور اس کے اثرات 54
امام مالک  کا مثالی طرز عمل 54
حکومتوں کا مزاج 56
فقہ حنفی کا ایک سرسری جائزہ 56
فقہ حنفی میں استدلالی توازن 61
فقہ حنفی میں استدلالی توازن 61
حدیث مصراۃ 61
پھلوں کا اندازہ 63
وتر ایک رکعت 63
رفع الیدین 64
جمعہ کی فرضیت 65
قیام رمضان 65
اپنی روایات پر اعتماد 66
باہم متصادم فقہی آراء 66
شاہ ولی اللہ  کا اصول تحقیق 68
2۔ مسئلہ تقلید پر تحقیقی نظر
تقلید کہاں ؟ 73
تقلید کی تعریف 73
تقلید کا لفظ کب استعمال ہوا ؟ 75
تحقیق کا فطری ذوق 76
اہلحدیث یا مخالفین تقلید 76
متقدمین اور علماء کاحال 78
تقلید کہاں ؟ 79
معنی میں لچک 80
آسان اور مشکل 80
تقلید مطلق اور شخصی 83
تقلید مطلق کی مثالیں 87
فقیہ اور غیر فقیہ صحابی 87
عہد صحابہ میں تقلید شخصی 90
پہلی دلیل 90
ادباً گزارش 92
دوسری دلیل 94
تیسری دلیل 95
مطلق تقلید کی بندش 99
پاکستان میں فواحش 103
ایک مضحکہ خیز مثال 104
شاہ ولی اللہ صاحب﷫ اور تقلید 108
تقلید پر شبہات 112
پہلی آیت 112
دوسری دلیل 115
خطبہ جمعہ 116
قیام رمضان 116
اقوال ائمہ … تقلیدکے رد میں 117
تقلید میں اعتدال یا جمود؟ 121
کیا فقہ خود ساختہ قانون ہے ؟ 121
پہلا مسئلہ 122
پہلی حدیث 123
دوسری حدیث 123
رفع الیدین عند الرکوع 124
پہلی حدیث 125
دوسری حدیث 127
خلاصہ 129
جلسہ استراحت 130
آخری قعدہ میں تورک 132
قراءت فاتحہ خلف الامام 133
آخری دو رکعتیں 134
زبان سے نیت 135
قربانی نماز سے پہلے 135
مفقود الخبر کی بیوی 136
3۔مسئلہ حیات النبیﷺادلۂ شرعیہ کی روشنی میں
مسئلہ حیات النبی ﷺ 149
اصلاحی تحریکات کا مد و جز 150
ہندوستان کی تحریک جدید 151
تحریک کا مزاج 151
دیوبندی اور اہل حدیث 153
شاہ صاحب ﷫ کا مقام 157
مسئلہ حیات النبی ﷺ 157
تصفیہ کی صورت 158
شاہ شہید ﷫ 158
تیسرا ہنگامہ 159
مخالف توحید تحریک کی ناکامی 160
محل نزاع 162
اہل حدیث اور فقہا 162
حیات النبی ﷺکےمتعلق بریلوی عقیدہ 163
دیوبندیوں کی بریلوی سے ہم نوائی 164
غورو فکر کے لیے چند گزارشات 165
انبیاء کی حیات دنیوی اہل بدعت کا مذہب ہے 169
کیا موت انبیا کےلیے موجب توہین ہے ؟ 169
عنوان سے حقیقت نہیں بدلتی 171
کراہیۃ الموت 171
آنحضرت ﷺ کی دعوت مباہلہ 172
خان صاحب کی بریلوی کی طویل ایک ’’آن ‘‘ 172
حیات شہداء کی تحقیق اور اس کی نوعیت 173
رزق سے استدلال بے معنی ہے 175
شاہ عبد العزیز کی تحقیق 175
علامہ آلوسی حنفی کی تصریحات 177
حافظ ابن جریر کی تصریح 179
پیش کردہ احادیث پر ایک نظر 180
پہلی حدیث 181
تحقیق 181
حضرت موسیٰ ﷤ کی نماز 182
حدیث نمبر 5 185
عقیدۂ حیات اور اس کے نتائج 189
چھٹی حدیث 189
ساتویں حدیث 190
حکایات و قصص 192
مندرجات رسالہ ’’حیات النبی‘‘ پر ایک سرسری نظر 193
حضرت کا ارشاد 194
بریلوی علم کا کلام 196
اخوان دیوبند! 196
چند شبہات کا حل 201
’’آب حیات ‘‘ 202
حیات النبی اور اہل حدیث 203
میری گزارشات 204
منشی محمد شفیع صاحب کا نظریہ 204
منشی صاحب کے دلائل کا تجزیہ 208
مسئلہ حیات النبی ﷺ پر ایک سوال اور مدیر ’’تجلی‘‘ دیوبندی کا تحقیقی جواب 213
سوال 213
جواب 214
رحیق بہترین علمی مجلہ ہے 214
ہم مولانا اسماعیل سے متفق ہیں ! 214
مولانا قاسم ﷫ معصوم نہیں تھے ! 216
کل کا دیوبند اور آج کا دیوبند 217
قبوری ذہن کو ہتھیار 218
اہلحدیث پر توہین رسول کا الزام 219
مولانا اسماعیل کا درست تجزیہ 220
4۔زیارت قبور
زیارت قبور 225
قبر کے متعلق جاہلی اور اسلامی تصورات 225
اصحاب کہف 226
سابق انبیاء﷤ 226
قبل اسلام کی رسوم 227
آنحضرت ﷺ کے ارشادات 228
تواتر 229
قبروں کے پاس مسجد 231
قبروں پر عرس اور میلے 231
بت پرستوں کی زیارت 232
اصل مرض 233
پختہ قبر 235
مسنون زیارت 237
مسنون دعا 238
قبر پرستی کب شروع ہوئی؟ 238
چراغ جلانا 241
قبر پر پھول چڑھانا 241
روضۂ نبویہ علی صاحبھا الف صلوٰۃ و تحیۃ 242
زیارت کےآداب 245
غلط بیانیاں 246
اصحاب بدر کا عرس 248
شہدائے احد 249
خواب اور کہانیاں 250
دانیال کی نعش 250
ایک آیت سے استدلال کی حقیقت 251
قاضی ثناء اللہ صاحب پانی پتی  253

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment