مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح حیات و افکار
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر ایم اے صوفی
صفحات: 364
خدائے برتر رحمن ورحیم نے ہمیں ایک خطۂ زمین جو حسین مناظر اور قدرت کی فیاضیوں سے مالا مال ہے جہاں بلند پہاڑ اور ان کی سفید برف سے ڈھکی ہوئی چوٹیاں تیز وتند دریا‘ زرخیز میدانی علاقے‘ معدنی دولت سے بھر پور ہیں اور کئی جگہوں میں خشک پتھریلے پہاڑ اور وسیع ریگستانی علاقے ہیں آسمانی ماحول چاند ستارے سیارے سب کے سب جگ مگ کرتے ہیں اور سورج کی روشنی فصلوں اور صحت کو فیضیاب کرتی ہے‘ قدیم تہذیبی‘ ثقافت لاثانی ہے اور خطہ زمین ذہانت اور قلبی لگاؤ کا ثبوت ہے کہ یہاں بزرگان دین مشعل اسلام بن کر آئے اور اسلام کا یہ خطہ قائد اعظم محمد علی جناح کی بڑی کاوشوں ‘ لگاتار جد وجہد‘ سیاسی قوت‘ آل انڈیا مسلم لیگ کی رہنمائی میں حاصل ہوا اور اس سفر آزادی میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات بے شمار اور ان گنت ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص محترمہ فاطمہ جناح کی سیرت اور کردار اور ان کے شخصی تعارف پر مبنی ہے۔ اس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ انہوں نے کس طرح تحریک پاکستان مین برصغیر کی مسلمان خواتین میں سیاسی شعور بیدار کیا۔ مادر ملت نےکیسے ہندوستان کی مسلم خواتین کو تعلیم کی اہمیت سے آگاہ کیا اور ان کو تعلیم حاصل کرنے‘ سماجی خدمت کے لیے راغب کیا اور انہیں ان کے حقوق کا احساس دلایا اور قائد اعظم کی وفات کے بعد انہوں نے کیسے حالات کو سنبھالا اور کیا کیا خدمات سر انجام دیں تفصیل کے ساتھ کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ مادرمحترم فاطمہ جناح حیات و افکار ‘‘ پروفیسر ڈاکٹر ایم اے صُوفی کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
انتساب | 11 |
مصنف کےبارےمیں | 13 |
پیش لفظ | 17 |
اظہارتشکر | 12 |
مادرملت کےمختصرحالات زندگی | 21 |
محترمہ فاطمہ جناح کےذاتی اوصاف | 23 |
مادرملت محترمہ فاطمہ جناح بچپن کےحالات | 25 |
محترمہ فاطمہ جناح کی شخصیت | 39 |
مادرملت کاتپ دق کےخلاف کردار | 67 |
تحریک پاکستان میں فاطمہ جناح اوردیگرخواتین کاکردار | 49 |
محترمہ فاطمہ جاح کی سماجی زندگی | 59 |
مادرملت نےڈینلسٹری کاپیشہ کیوں اختیاکیا.؟ | 73 |
قائداعظم کی علالت اورفاطمہ جناح کاکردار | 94 |
قائداعظم کےآخری ایام اورفاطمہ جناح | 95 |
ڈنیٹل سرجن فاطمہ جناح جمہوریت کی تصویر | 119 |
مادرملت فاطمہ جناح کاحصول پاکستان میں کردار | 129 |
فاطمہ جناح کاسیاسی امورمیں کردار | 142 |
عیدمیلادالنبیﷺ کی تقریب میں خطاب | 148 |
قائداعظم کی شخصیت کافاطمہ جناح پراثر | 153 |
مادرملت اسلامی جذبہ | 161 |
قائداعظم فاطمہ جناح کی نظرمیں | 167 |
قائداعظم کی عظمت اورفاطمہ جناح کاراستہ | 172 |
فاطمہ جناح اوراسلام کامطالعہ | 176 |
مادرملت محترمہ فاطمہ جناح فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی سرپرست اعلیٰ | 181 |
آل انڈیامسلم لیگ پارلیمانی بورڈجولائی1936ء | 191 |
فاطمہ جناح ہوشمندسیاستدان اوربہترین مدبر | 199 |
فاطمہ جناح آمریت کےاندھیروں میں روشنی | 204 |
شمع جمہوریت | 208 |
مادرملت فاطمہ جناح ایک تاریخ سازشخصیت | 219 |
محترمہ فاطمہ جناح قائدکی نظرمیں حق وصداقت کی آواز | 226 |
برصغیرکی عظیم خاتون سیاستدان | 231 |
مادرملت اورانتخابی سیاست اورنوائے وقت کاکردار | 235 |
مادرملت ہارکربھی جیت گئیں | 240 |
مادرملت اورجماعت اسلامی کی حمایت | 243 |
فاطمہ جناح اورپاکستان کےحکمران | 248 |
مادرملت فاطمہ جناح | 253 |
محترمہ فاطمہ جناح اورخواتین کی فلاح وبہود | 261 |
مشرقی عورت محترمہ فاطمہ جناح کی نظرمیں | 267 |
محمدعلی جناح کی عظمت اوربہن کاکردار | 272 |
مادرملت فاطمہ جناح | 276 |
محترمہ فاطمہ جناح کےشب ورز | 282 |
مادرملت سےایک یادگارملاقات | 291 |
جبیں وقت پہ کندہ رہےگانام تیرا | 397 |
جب میں زیارت کی زیارت کویا | 300 |
فاطمہ جناح ہوبہوقائداعظم کی تصویرتھیں | 304 |
فاطمہ جناح کی تعلیم | 306 |
قائداعظم اورمسئلہ کشمیر | 310 |
مادرملت اورمسئلہ کشمیر | 313 |
پرعزم رہودشمن پاش پاش ہوگا | 316 |
مسلم لیگ کی کامیابی اورخواتین سرحد | 318 |
ابھی بہت کچھ کرناباقی ہے | 320 |
وزیرمینشن | 323 |
قصرفاطمہ | 328 |
مادرملت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی | 335 |
محترمہ فاطمہ جناح کےارشادات | 339 |
خطبات وپیغامات | 341 |
تاریخ نیاباب | 341 |
کشمیرزندگی اورورح کامسئلہ | 342 |
اسلامی تعلیمات پرعمل کی تلقین | 342 |
قومی وقارکوٹھیس نہ لگنےدیں | 345 |
وعدےبھلادئیے | 345 |
پہلےگھرکودرست کرناچاہیے | 345 |
جمہوریت کےلیےڈٹ جانےکی تلقین | 346 |
چندافرادکی خوشنودی | 348 |
مخالفوں کےہتھکنڈے | 348 |
اظہاررائے پرمہریں | 348 |
افسوس ناک رجحان | 349 |
پاکستان آپ نےبنایا | 349 |
اب قوم قیدی نہیں رہےگی | 356 |
قومی زندگی اورکردار | 343 |
عوام چوکس رہیں | 351 |
پارلیمانی دستورکی حمایت | 350 |
فرووحدکی حکومت | 352 |
ریڑھ کی ہڈی | 353 |
صدرجواب دہ رہا | 353 |
امریکی امداداورجمہوری معاشرہ | 354 |
حوالہ جات | 354 |