مآثر ومعارف یعنی پچیس مقالات کا مجموعہ (سلسلہ ندوۃ المصنفین)
مصنف : قاضی اطہر مبارکپوری
صفحات: 371
خدمت ِحدیث وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں ہر مسلمان کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے ،تاکہ اس کا شمار کل قیامت کےدن خدامِ سنت نبوی میں سے ہو۔ اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دی ہیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ محدثین کرام نے احادیث کی جمع و تدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا ،بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی ،اور اس کے اصول بھی مرتب فرمائے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب حدیث کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔چنانچہ صحیحین، سنن اربعہ،اصول خمسہ،اور صحاح ستہ وغیرہ اصطلاحات علماء کے ہاں معروف اور متداول چلی آ رہی ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’مآثر و معارف‘‘ مؤرخ اسلام مولانا قاضی اطہر مبارکپوری کی تصنیف ہے جوکہ ان کے تحریر کردہ مختلف پچیس مقالات کا مجموعہ ہے۔ اولاً یہ مقالات مختلف علمی وتحقیقی رسائل میں شائع ہوچکے ہی۔ ان مقالات میں تدوین حدیث وعلومِ حدیث کی تاریخ ، کتب حدیث وفقہ کاتعارف، اسلامی علوم کاتعلیمی ارتقاء ، مسلمانوں کی علمی سرگرمی، یورپ میں اسلامی علوم وفنون کی ترویج اور کئی اسلامی شخصیات اور علمی کتابوں کا حال وغیرہ مستند طریقے پر درج ہے۔ ان مقالوں میں ہرمقالہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے قیمتی معلومات کا خزانہ ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ ۔حضرت مولانا مفتی عتیق الرحمان عثمانی ناظم ندوۃ [مصنفین | 13 |
مقدمہ مولف | 15 |
تدوین حدیث کےچار ادوار | 17 |
پہلا دورصحابہ ؓاوراکابر تابعین کاعہد | 17 |
عہد رسالت کےچند تحریری سرمائے | 18 |
الصادقۃ | 19 |
کتاب عمروبن حزم | 19 |
کتاب الصدقۃ | 20 |
صحیفہ حضرت علی ؓ | 20 |
خطبہ فتح مکہ | 20 |
عہد صحابہ ؓ میں احادیث کاتحریر ی سرمایہ | 20 |
صحیفہ حضرت ابوبکر ؓ | 21 |
صحف عبداللہ بن عباس ؓ | 21 |
سعید بن جبیر کی کتابیں | 21 |
مجموعہ ابوبردہ اشعری | 21 |
الصادقۃ | 21 |
دیگر صحائف | 22 |
کبارتابعین کے عہد میں تدوین حدیث | 22 |
روایات میں شدت احتیاط اورحفظ ومذاکرہ | 23 |
صحابہ کرام ؓ کی تحدیث میں شدت احتیاط | 24 |
تابعین عظام ؓ کی تحدیث میں شدت احتیاط | 25 |
عہد صحابہ تابعین میں حفظ حدیث | 25 |
صحابہ وتابعین کی قوت حافظہ | 26 |
دوسرا دور | 27 |
تدوین حدیث کی ابتداء | 27 |
اس دور کےخصوصیت اورمشہور کتابیں | 29 |
تیسرا دور | 30 |
حدیث کی مستقل تدوین | 30 |
اس دور کی تدوینی خصوصیت | 30 |
صحاح اورغیر صحاح کی تدوین | 30 |
احادیث کی تدوین فقہی ابواب پر | 31 |
مسانید کی تدوین | 31 |
اقسام پر تدوین وتربیت | 32 |
حروف معجم پر ترتیب | 32 |
اطرف پر تدوین وترتیب | 33 |
معلل مسانید | 33 |
ایک باب ،یاشیخ ،یاترجمعہ پر مستقل تصنیف | 33 |
تیسری صدی کی مشہور کتب احادیث | 34 |
چوتھا دور | 35 |
علم حدیث کی تنقیح وتہذیب | 35 |
چوتھی صدی کی مشہور کتب احادیث | 36 |
دورتہذیب کی جامع کتب احادیث | 37 |
اس دور کی عام جوامع | 38 |
احادیث کےاحکام کی جامع کتابیں | 39 |
صحیح حدیث کی سات قسمیں | 41 |
صحت کےاعتبار سےکتب حدیث کی ترتیب | 41 |
کتب حدیث کےچار طبقات | 42 |
چند اہم اورمشہور کتب احادیث | 45 |
موطا امام مالک | 47 |
احادث کی تعداد | 48 |
روایات اورنسخے | 48 |
مقبولیت واہمیت | 49 |
شروح ومختصرات اورمستخرجات | 49 |
موطا پر دوسری کتابیں | 50 |
مسند امام احمد بن حنبل | 61 |
احادیث کی تعداد | 61 |
شروح ومختصرات | 62 |
صحیح بخاری | 62 |
تعداد احادیث | 63 |
شروح صحیح بخاری | 64 |
مختصرات | 64 |
رجال بخاری بر کتابیں | 64 |
صحیح مسلم | 65 |
شروح صحیح مسلم | 65 |
مختصرات صحیح مسلم | 66 |
صحیحین پر مستخرجات | 66 |
مستخرجات برصحیح بخاری | 57 |
مستخرجات برصحیح مسلم | 57 |
مستدرک حاکم برصحیحین | 57 |
جامع صحیح ترمذی | 58 |
مشہور شرحین | 58 |
مختصرات ترمذی | 59 |
سنن ابوداؤد | 59 |
شروح سنن ابی داؤد | 60 |
مختصرات سنن ابی داؤد | 61 |
سنن ابن ماجہ | 61 |
شروح سنن ابن ماجہ | 62 |
سنن نسائی | 62 |
شروح نسائی | 63 |
صحاح ستہ کےعلاوہ کتب احادیث | 63 |
صحاح ستہ وغیرہ پر کتب اطراف | 64 |
علوم حدیث | 66 |
علم غریب الحدیث | 66 |
عہد رسالت | 66 |
عہد صحابہ | 66 |
عہد تابعین | 67 |
دوسری صدی | 67 |
تیسری صدی | 68 |
چوتھی صدی | 69 |
بعدکی کتابیں | 69 |
علم اسماءالرجال | 71 |
اسماء الصحابہ | 71 |
علم جرح وتعدیل | 73 |
پہلی صدی | 73 |
دوسری صدی | 74 |
تیسری صدی | 75 |
چوتھی صدی | 76 |
پانچویں صدی | 76 |
چھٹی صدی | 77 |
اس کےبعد | 77 |
جرح وتعدیل اوررجال پر جامع کتابیں | 78 |
کتب ثقات | 79 |
کتب ضعفاء | 79 |
کتب مدلسین | 80 |
کتب مخصوصہ کےرجال پر کتابیں | 81 |
کتب وفیات محدثین | 81 |
کتب اسماء وکنی والقاب | 82 |
موتلف مختلف ،متفق متفرق اورمشتبہ | |
اسماء والنساب پر کتابیں | 83 |
علم ناسخ ومنسوخ | 84 |
علم تلفیق حدیث | 85 |
علم علل حدیث | 85 |
علم مصطلح حدیث | 86 |
تخریج احادیث | 88 |
اسلامی تعلیم کامکی مرکز دارارقم | 90 |
حضرت ارقمؓ اوردارارقم | 90 |
نبوی میں دارارقم میں داخلہ اوردعوت اسلام | 92 |
کفار قریش کی فتنہ پروری | 95 |
مدرسہ دارارقم | 97 |
حضرت عمرؓ کاقبول اسلام اوردارارقم سےنکلنا | 99 |
دارارقم مختلف ادوار میں | 100 |
دارارقموقف علی الاولاد اوعباسی خلقاءکی ملکیت | 101 |
دارارقم بعد کےادوار میں | 103 |
دارارقم مکہ کےمشاہد مشرتکہ میں | 104 |
دارارقم موجودہ صدی تک | 104 |
مدارس اسلامیہ کےارتقائی ادوار | 107 |
مکہ مکرمہ کی اسلامی درسگاہیں | 109 |
مدرسہ مسجد ابوبکرؓ | 109 |
مدرسہ بیت فاطمہ بنت خطابؓ | 110 |
مدرسہ دارارقم بن ابی ارقمؓ | 111 |
مدرسہ شعب ابی طالب | 111 |
مدرسہ ارض حبشہ | 112 |
مکہ مکرمہ کےباہر کے مدارس | 112 |
ہجرت سےپہلے مدینہ منورہ میں دارمدار | 113 |
دارسعد بن ضرارہ ؓ | 113 |
مدرسہ دارسعد بن خثیمہ ؓ | 113 |
مدرسہ مسجد بنی زریق | 114 |
مدرسہ مسجد بنی بیاضہ | 114 |
مدرسہ مسجد قبا | 114 |
اس دور کےدیگر مدارس | 115 |
ہجرت کےبعد جامعہ صفہ کاقیام | 117 |
دیگر درسگاہیں | 118 |
مختلف قبائل اورمقامات کےمدراس | 118 |
خلافت راشدہ کےمکاتب ومدارس | 120 |
معلموں کی اجرت | 122 |
چند مشہور معلمین | 123 |
خلفاءوامراءکےخصوصی معلمین | 123 |
ائمہ دین اوردیگر علمائے علم فن کی درسگاہیں | 124 |
خالص علمی اورتحقیقی مجالس | 126 |
موجودہ طرزکےمدارس کی ابتداء | 128 |
ہرطبقہ اورہرپیشہ علم اورعلماء | 130 |
چرواہوں میں علم اورعلماء | 131 |
کسانوں میں علم اورعلماء | 132 |
کاشت کاروں میں علم اورعلماء | 133 |
ارچہ بافوں مین علم اورعلماء | 133 |
فروشوں میں علم اروعلماء | 135 |
درزیوں میں علم اورعلماء | 136 |
دھوبیوں میں علم اورعلماء | 137 |
لوچیوں میں علم اورعلماء | 137 |
وغن سازوں اوروغن فروشوں میں علم اورعلماء | 138 |
قصائیوں میں علم اورعلماء | 139 |
ہلوائیوںمیں علم اورعلماء | 140 |
صابون سازوں میں صابون فروشوں میں علم اورعلماء | 141 |
شیشہ گروں میں علم اورعلماء | 142 |
لوہاروں میں علم اروعلماء | 143 |
بڑھیوں میں علم اورعلماء | 144 |
لکڑہاروں میں علم اروعلماء | 145 |
شکاریوں میں علم اورعلماء | 146 |
مزدوروں میں علم اورعلماء | 147 |
علمائے اسلام ےالقاب | 149 |
عالم | 149 |
علامہ | 150 |
معلم | 151 |
مقری | 153 |
قاری | 154 |
کامل | 157 |
کاتب | 157 |
مکتب | 159 |
مودب | 160 |
منشی | 161 |
خطیب | 161 |
مذکر | 162 |
واعظ | 164 |
محتسب | 164 |
مزکی | 165 |
معدل | 166 |
مولانا | 167 |
مولوی | 168 |
ملا،منلا،اومولی | 170 |
استاذ | 170 |
شیخ الاسلام وغیرہ | 172 |
قطب الدین شمس الدین وغیرہ | 174 |
صاحب | 177 |
جناب | 179 |
حضرت اورحضور | 179 |
خاص خاص القاب | 180 |
اما م محمد کی کتاب الحجہ علی اہل المدینۃ | 181 |
امہات کتب سے احناف کی غفلت | 181 |
کتب الحجۃ علی اہل المدینۃ | 182 |
قلمی نسخے اوران کی تحقیقی وتعلیق | 183 |
امام محمد کااسلوب بیان | 184 |
احادیث کےبارےمیں فقہ حنفی کاموقف | 184 |
حنیفہ کےیہاں قرآن وحدیث اوراجماع کےبعد حضرت علی ؓ اورحضرت عبداللہ بن مسعود حجت ہین | 185 |
اہل مدینہ کاجواب ا ن ہی کےاصولوں سے | 188 |
احادیث وآثار کےہونےہوئے قیاس نہیں کیاحاسکتا | 189 |
مشہور احادیث وآفار کےہوتےہوئے ایک صحابی کی روایت حجت نہیں ہے | 191 |
احادیث وآثارکےمقابلہ میں قول تابعی حجت نہیں ہے | 193 |
امام محمد کی مجتہد انہ انصاف پسندی | 195 |
امام محمد کی کتاب الاآثار | 198 |
کتاب لآثار کی حیثیت | 198 |
مطبوعہ اورقلمی نسخے | 199 |
امام محمد کااسلوب بیان | 200 |
تحقیق وتعلیق کامعیار | 201 |
امام ابوبکرحمیدی کی مسند حمیدی | 202 |
مسانید کی تاریخ | 202 |
امام حمیدی | 203 |
مسند حمیدی کی ہمیت وافادیت | 205 |
تعلیق وتصحیح | 207 |
امام سعید بن منصور خراسانی کی کتاب السنن | 209 |
سعید بن منصور | 210 |
اساتذہ وتلامذہ | 212 |
حافظہ ،ثقاہت اورتجر | 214 |
وفات اورعمر | 217 |
کتاب السنن | 218 |
سنن سعید بن منصور کاموجودہ نسخہ | 220 |
فضل اللہ الصمد توضیح الادب المفرد | 222 |
الادب المفرد کی اہمیت | 223 |
طباعت واشاعت | 234 |
اس شرح کی خصوصیات | 225 |
مصحف عثمانی کاایک مطبوعہ ٹکڑا | 227 |
ناشر کاتعارفی بیان | 228 |
سورہ یسین کاابتدائی نمونہ | 229 |
توضیح | 231 |
مختلف استدراکات | 232 |
قاضی رشید بن زبیر غسانی کی کتاب الذخائر والتحف | 235 |
مکتوب ڈاکٹر حمیداللہ صاحب | 235 |
قاضی رشید بن زبیرغسانی اسوانی مصری متوفی محرم | 237 |
الذخائر اوالتحف کس کی تصنیف ہے | 244 |
ابن الانباری کی کتاب الاضدادی فی للغۃ | 252 |
امام ابوبکر محمد بن قاسم انباری | 252 |
کتاب الاضدادنی فی للغۃ | 256 |
چند مفید اقتباسات | 258 |
ابو احمد عسکری کی کتاب المصون فی الادب | 262 |
ادبی اورشعری تنقید کاابتدائی سرمایہ | 262 |
تیسری اورچوتھی صدی میں فن تنقید پر مستقل کتابیں | 262 |
ابو احمد عسکری | 264 |
کتاب المصون فی الادب | 267 |
چند تنقید ی اصول اورمباحث | 268 |
امام اوبکر مراغی کی کتاب تحقیق النصرہ | 273 |
مدینہ منصورہ کی قدیم تایخیں | 273 |
امام ابوبکر مراغی | 274 |
تحقیق النصرہ کی خصوصیات | 276 |
المنجد پر ایک تنقید ی نظر | 279 |
المنجدنی لاآداب والعلوم | 279 |
چند فاش غلطیاں اورافترا ر بر وازیاں | 282 |
ایک مصری فاضل کی تنقید | 288 |
اسلام کےبارے میں غلط بیانیاں | 288 |
علمی وتاریخی غلط بیانیاں | 291 |
استشراق اورمستشرقین | 293 |
یورپ میں اسلامی علوم وفنون کی ابتدءا | 294 |
یورپ میں عقلی اورفکری درکی ابتداء | 294 |
یورپ کےاسلامی اندلس سےاستفادہ کاعہد شباب | 395 |
استشراق میں مذہبی اورسیاسیی رحجان | 396 |
عربی کتابوں کےطباعت واشاعت | 397 |
جدید طبقہ کےخوش آئند رحجانات | 398 |
عربی طباعت اورعربی ٹائپ کےمطابع | 399 |
ہنگری کےمستشرقین اوران کےعلمی کارنامے | 302 |
ہنگری کےباشندوں کےشرقی ممالک اور مشرقی علوم سےقدیم تعلق | 302 |
درسگاہیں اورمجلات | 305 |
ہنگری کےقدیم وجدید مستشرقین | 306 |
اسپین میں امام ابن حزم کی نوسوسالہ یادگار تقریب | 317 |
اسپین میں عربی واسلامی علوم سےدلچسپی | 317 |
یاوگاری جشن کی کیفیت | 319 |
مختصر حالات | 319 |
شرکائے جشن | 321 |
فرقہ یزید یہ | 333 |
اس فرقہ کی تاریخ | 333 |
فرقہ یزیدیہ کےاما موامیر یزیدخاں اسماعیل بک کابیان | 325 |
زمزم کوثر اورعرفات وغیرہ | 326 |
طاؤس الملائکہ | 327 |
فرقہ یزیدیہ کی مذہبی کتابیں | 327 |
فرقہ یزیدیہ کےطبقات | 328 |
اس کےنزدیک نماز روزہ | 329 |
اخروی بھائی بندی اورتناسخ | 330 |
فرقہ یزیدیہ کےمحرمات | 330 |