ایم۔اے اسلامیات ، پارٹ 2، اہم سوالات کا جامع حل

ایم۔اے اسلامیات ، پارٹ 2، اہم سوالات کا جامع حل

 

مصنف : غلام مصطفیٰ ایم اے علوم اسلامیہ

 

صفحات: 1038

 

کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں  مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحی طور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب ” ایم۔اے اسلامیات ، پارٹ  2، اہم سوالات کا جامع حل ” محترم غلام مصطفی ایم۔اے علوم اسلامیہ، محترمہ مسز حریم مصطفی ایم۔ اے علوم اسلامیہ کی مشترکہ کاوش ہے ، جس کی نظر ثانی محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد شریف شاکر شعبہ علوم اسلامیہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے فرمائی ہے۔یہ کتاب کتاب انہوں نے ایم، اے اسلامیات سال دوم کےطلباء کے لئے بڑی محنت  سے بطور گائیڈ تیار کی ہے۔اس کتاب میں انہوں نے سال دوم کے تمام  اسلامی پرچہ جات کو بڑی تفصیل سے جمع کر دیا ہے، جس میں فقہ، دعوت وارشاد، اسلام اور جدید عمرانی افکار وتحریکات، اسلام اور سائنس، اسلام اور فلسفہ، عالم اسلام کے وسائل ومسائل اور اسلام اور جدید سیاسی وعمرانی افکار شامل ہیں۔امید واثق ہے  کہ اگر کوئی طالب علم اس گائیڈ سے تیاری کر کے امتحان دیتا ہے تو وہ ضرور اچھے نمبروں سے پاس ہوگا۔ان شاء اللہ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیوی واخروی تما م امتحانوں میں کامیاب فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پہلا پرچہ 1
الفقہ 1
تاریخ فقہ 36
کتاب النکاح 61
کتاب الطلاق 94
اہم تشریحی نوٹس 115
کتاب الاقضیہ 149
دوسرا پرچہ دعوۃ و ارشاد 159
تیسرا پرچہ اسلام اور جدید معاشی تصورات و تحریکات 247
چوتھا پرچہ آپشن 1 اسلام اور سائنس 389
چوتھا پرچہ آپشن 2 اسلام اور فلسفہ 455
چوتھا پرچہ آپشن 3 عالم اسلام کے وسائل و مسائل 527
پانچواں پرچہ اسلام اور جدید سیاسی و عمرانی افکار 641
پرچہ جات 1005

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
22.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلامتبصرہحلدعاعلمعلمینظر
Comments (0)
Add Comment