لغت عرب کے ابتدائی قواعد اور جدید عربی بول چال مع قصص النبین

لغت عرب کے ابتدائی قواعد اور جدید عربی بول چال مع قصص النبین

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن

 

صفحات: 207

 

شریعت اسلامی کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں لہذا قرآن وسنت اور شریعتِ اسلامیہ پر عبور حاصل کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔ اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور سکھانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت عربی زبان سے ناواقف ہے جس کی وجہ سے وہ فرمان الٰہی اور فرمان نبوی ﷺ کو سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ حتی کہ تعلیم حاصل کرنے والے لوگوں کی اکثریت سکول ،کالجز ،یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل اسلامیات کے اسباق کو بھی بذات خود پڑھنے پڑھانے سے قا صر ہے ۔ علماء ومدارس کی اپنی حدتک عربی زبان کی نشرواشاعت کے لیے کوششیں وکاوشیں قابل ذکر ہیں۔ لیکن سرکاری طور پر حکومت کی طرف کماحقہ جدوجہد نہیں کی گئی۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ لغت عرب کے ابتدائی قواعد اور جدید عربی بول چال مع قصص النبین‘‘ ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن (شعبہ علوم اسلامیہ، انجینئر یونیورسٹی) کی ہے۔ جس میں عرب زبان کی خصوصیات، قواعد، ہفتے، مہینوں کے نام اور دیگر الفاظ کو بیان کیا ہے۔ مزید اس کتاب میں عربی زبان کو سیکھنے کے حوالے سے انبیاء کرام قصوں کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ تا کہ مدارس دینیہ کے طلباء و مدرسین کے لیے یہ کتاب ایک نادر تحفہ ہے کیونکہ مدارس دینیہ کی اکثریت عربی گرائمر تو جانتی ہے مگر آج کل کی بولی اور لکھی جانے والی عربی زبان سےناواقف ہے ۔اس کتاب کی مدد سے عرب ممالک کے مسافروں کے لیے عربی سیکھنا نہایت آسان ہے ۔ اور یہ کتاب اساتذہ وطلبہ کےلیے عربی بول چال پر ایک شاندار رہنما کتاب ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 9
عربی زبان کی خصوصیات 11
ذخیرہ الفاظ 26
قرآن مجید میں باربار دہرائے جانےوالے حروف اورالفاظ 30
جدید عربی بول چال کےلیے ذخیرہ الفاظ 45
اسم فاعل 57
اسم مفعول 58
جمع مکسر 59
نکراورمعرفہ 60
اسم ضمیر 62
مرکبات 65
مرکب جاری 66
مرکب اشاری 67
اسم اشارہ قریب 67
اسم اشارہ بعید 67
مرکب اضافی 68
مرکب توصیفی 69
اقسام جملہ 71
معرب مبنی 73
منصرف ،غیرمنصرف 74
فعل 75
فعل ماضی 77
گردان فعل ماضی 77
مشق 78
فعل مضارع 79
مشق 80
فعل مضارغ کی اعرابی قسمیں 82
فعل امر 83
مشق 84
فعل نہی 85
مشق 85
ابواب اوران کی خصوصیات 86
حرف 91
مشق 91
الاوقات 101
ہفتہ کےدن 102
سال کےمہینے 104
حکومتیں اوشعبے 107
گنتی 109
رنگ 113
دنیا 114
قصص النبیین –الجزءالاول )
المقدمۃ 117
من كشرالاصنام 118
بائع الاصنام 118
ولد آزر 118
نصحية ابراهيم 119
ابراهيم يكسرالاصنام 120
من فعل هذا؟ 120
نارباردة 122
من ربي 122
ربي الله 123
دعوة ابراهيم 124
امام النملك 125
دعوة الوالد 126
الي مكه 127
بشرزمزم 128
روياابراهيم 129
الكعبة 130
بيت المقدس 131
احسن القصص 133
روياعجيبة 133
حسد الاخوة 134
وفد الي يعقوب 135
الي الغابة 136
امام يعقوب 137
يوسف في البر 138
من البشر الي القصر 139
الوفاء ولامانة 140
موعظة السجن 141
حكمة يوسف 142
موعظة التوحيد 143
تاويل الرويا 144
روياالملك 145
الملك يرسل الي يوسف 146
يوسف يسائل التفتيش 146
علي خزائن الارض 148
جاءاخو ة يوسف 149
بين يوسف واخوته 151
بين يعقوب وابنائه 152
بنيامبين عنديوسف 153
الي يعقوب 155
يظهرالسر 157
يوس يرسل الي يعقوب 159
يعقوب عند يوسف 159
حسن العاقبة 160
قصص النبيين (الجزاءالثاني)
المقدمة 162
سفية نوح 164
بعد آدم 164
حسدالشيطان 164
فكرة الشيطان 165
حيلة الشطيان 166
صورالصالحين 166
من الصور الي التمائيل 167
من التمائيل الي الاصنام 168
غضب الله 168
الرسول 169
بشرام ملك 170
نوح الرسول 171
ماذاجابه القوم 171
بين نوح وقومه 172
ابتعك الارذلون 173
ججة الغيناء 174
دعوة نوح 175
دعاءنوح 176
السفينة 177
الطوفان 178
ابن نوح 179
ليس من اهلك 180
بعد الطوفان 181
العاصفة 182
بعد نوح 182
كفران عاد 182
عدوان عاد 183
قصورعاد 184
هودالرسول 185
دعوة هود 185
جواب القوم 186
حكمة هو 187
ايمان هود 188
عناد عاد 189
العذاب 190
ناقة ثمود 192
بعد عاد 192
كفران ثمود 193
عبادة الاصنام 193
صالح عليه لصلاة والسلام 194
دعوة صالح 195
دعابة الاغنياء 196
قداخطاظننا 197
نصحية صالح 198
مااسالك عليه من اجر 199
ناقة الله 199
النوبة 200
طغيان ثمود 201
العذاب 202
ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن کی تحریر ی کاوشیں 205

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment