لبیک اللہم لبیک
مصنف : امیر حمزہ
صفحات: 145
حج وعمرہ ایک ایسی عبادت ہے جو روئے زمین پرسوائے مکہ مکرمہ خانہ کعبہ کے کہیں اورادا نہیں ہو سکتی۔یہ عبادت جس کے ادا کرنے کا ایک مخصوص طریقہ ہے، مخصوص جگہ پر مخصوص لباس میں ادا کی جاتی ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتبِ حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبوی ہے کہ آپ ﷺنےفرمایا “الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة “حج مبرور کا ثواب جنت کے سوا کچھ نہیں ۔حج وعمرہ کے احکام ومسائل کے متعلق اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ لبیک اللہم لبیک‘‘مولانا امیر حمزہ حفظہ اللہ کے سفر حرمین کے آنکھوں دیکھے مناظر کی بہترین منظر کشی ہے ۔حج اور عمرہ ادا کرنے والے شخص کو کن کن مراحل سے گزرنا اور کیا کیا ادائیں بجالانا ہوتا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے حج کیسا؟حج اور جہاد کا آپس میں کیا رشتہ ہےسیدنا ابراہیم اور ان کے گھر والے آزمائش کے کن مرحلوں سےگزرے؟وہ کون سی ادائیں ہیں؟ جو اللہ تعالیٰٰ کو اتنی پسند آئیں کہ قیامت تک آنے والے مسلمانوں کے لیے ان پر عمل کرنا لازم کردیا ہے یہ سب کچھ اس مختصر کتاب میں موجود ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
خطبہ | |
عرض ناشر | |
گھرسے دعوت کی ابتداء | 18 |
قوم کودعوتِ توحید | 18 |
جب ابراہیم علیہ السلام نےبزرگوں کی پتھری مورتیوں کوتوڑا | 21 |
مصرمیں آزمائش کےلمحات | 25 |
مصرکی شہزادی چاند سے بیٹے کےہمراہ ویران اورخشک پہاڑوں کےدرمیان | 26 |
ننھے اسماعیل اوراس کےوالدین کارفعت وعظمت کیطرف سفر | 29 |
جدہ سےمکہ تک | 42 |
اللہ کےگھر’’کعبہ‘‘میں | 44 |
گناہ چوس…..کالےپتھرکےقریب | 46 |
کعبے کےگردسات چکر | 49 |
ملتزم | 51 |
مقام ابراہیم | 52 |
اللہ کےگھرکی محبت میں توحیدی جذبات کی لہریں | 54 |
اےاللہ! | 54 |
میرےپیارے مولا! | 55 |
اےاللہ | 55 |
اےاللہ | 55 |
اےمیرے رب تعالی | 56 |
صفاومروہ کےدرمیان | 57 |
آب زم زم | 60 |
اساف اورنائلہ | 61 |
حواکی بیٹیوں کےلیے | 61 |
سرمنڈوانا | 63 |
کعبہ کےاندر’’حطیم ‘‘میں | 64 |
مکہ | 66 |
بلندیوں کی جانب | 68 |
غارثور | 70 |
مدینے کی جانب | 71 |
دعوت وجہادکاعلمبردار،پاکیزہ شہر | 76 |
مسجد قبا | 78 |
مسجد جمعہ | 79 |
شہروں کوکھاناجانےوالاشہر | 79 |
مسجد نبوی | 79 |
بقیع کاقبرستان | 79 |
جبل احد | 82 |
صحابیہ کاایمان افروز واقعہ | 84 |
غزوہ احزاب | 85 |
یہودی کاقلعہ | 87 |
حج کی فضیلت | 92 |
حج اکبر | 94 |
گھرسےنکلتے وقت | 94 |
ذوالحلیفہ | 95 |
بدرکےمیدان میں | 96 |
بلندآواز سےلبیک کہنےکاحکم | 98 |
اللہ کامحبوب شہر | 100 |
حجراسودکی فضیلت اورسعی کی فرضیت | 100 |
عمرہ اورحج اکٹھاکرنےکاحکم | 102 |
مومنوں کی ماں….حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا | 103 |
تمتع | 104 |
قرآن | 104 |
افراد | 105 |
جس کے پاس قربانی کاجانورنہ ہو | 105 |
بال کترواناپھرمنڈوانا | 106 |
وضاحت | 107 |
منیٰ کی طرف روانگی | 107 |
منیٰ میں قیام | 108 |
عرفہ کی طرف روانگی | 108 |
آخری خطبہ | 109 |
نزول وحی | 111 |
ظہراورعصرکی اکٹھی نمازیں | 111 |
عرفہ میں وقوف | 112 |
عرفہ کےدن کی دعا | 112 |
عرفہ کےدن کی فضیلت | 113 |
مزدلفہ کی جانب | 114 |
مزدلفہ میں | 115 |
کمزوروں ،عورتوں اوربچوں کےلیے سہولت | 116 |
اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مشعرالحرام کی جانب روانگی | 116 |
وادی محسر | 117 |
جمرات کوکنکریاں مارنا | 117 |
منیٰ میں خطبہ | 118 |
ضروری بات | 120 |
قربانی | 120 |
سرمنڈوانا | 122 |
طواف افاضہ | 122 |
زم زم | 123 |
منیٰ میں تین راتیں اورجمرات کوکنکرمارنا | 124 |
کوئی حرج نہیں | 125 |
منیٰ میں مسجد الخیف کی فضیلت | 125 |
تشریق کےدن | 126 |
طواف وداع | 127 |
خواتین کےمسائل | 127 |
مردہ اورزندہ کی جانب سے حج کرنا | 129 |
حج آخری ستون | 134 |
وادی محسرسےسبق | 139 |
جہاداورزہد | 140 |
واپس مدینہ پہنچنےکی دعا….کہ جس سے جہادکی خوشبوآتی ہے | 141 |