کتا کلچر

کتا کلچر

 

مصنف : بنت حامد

 

صفحات: 51

 

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے ۔جو      اپنے متبعین کو پاکیزہ رہنے اور پاکیزگی اختیار کرنے اور نجاستوں سے دور رہنے اور بچنے کا حکم دیتا ہے۔اسلامی تعلیمات کے مطابق کتا ایک نجس جانور ہے جس  کی نجاست دیگر تمام نجاستوں سے زیادہ اور غلیظ ہے۔نبی کریم نے فرمایا:جب کتابرتن میں منہ ڈال جائے تو اس کو سات مرتبہ دھوؤ اور آٹھویں مرتبہ مٹی کے ساتھ اس کو مانجھو۔جبکہ اس کے برعکس مغربی تہذیب میں کتے کو ایک وفادار اور لاڈلا جانور سمجھا اور جانا جاتا ہے۔انہوں نے کتے کو انسانی حقوق دینا شروع کردیئے ہیں ۔وہ تمام جانوروں سے بڑھ کر کتے کو چاہتے ہیں،بلکہ انہوں نے کتوں کو انسانی رشتوں کے طور پر قبول کر لیا ہے۔یورپی اقوام کے اس کتا پیار کی وجہ سے ایک نیا کلچر سامنے آیا ہےجو دنیا کے ہر کلچر سے مختلف ہے۔اسی لئے اس کتابچے کا نام “کتا کلچر “رکھا گیا ہے۔اس کتاب میں آپ اسی کلچر کی چند جھلکیاں آپ دیکھیں گے۔ یہ کتاب  “کتا کلچر “محترمہ بنت حامد کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں نے مغرب کے کتا کلچر کی چند جھلکیاں دکھائی ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ کتے کے ساتھ رہنے کی وجہ سے کتے  کی تمام گندی صفات اہل یورپ میں پائی جاتی ہیں۔اللہ تعالی اہل یورپ کا حقیقی چہرہ دکھانے پر محترمہ بنت حامد کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں  قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حصہ اول 5
کتاب کلچر 5
یورپ میں ہر جگہ کتا 6
کتے اور یورپیوں کی عادات میں مماثلت 8
کتے کی بدعادات 10
انگریز کے ہاں کتے کا نام ٹیپو 12
کتوں کے ناز نخرے 13
کتوں کے بیوٹی پارلر 14
شوق کا کوئی مول نہیں 15
کتوں اور بلیوں کے حق میں وصیت 15
کروڑ پتی کتیا کو موت کی دھمکیاں 16
کھبی خاتون کا کبھو کتا 17
شوہروں سے زیادہ کتوں سے محبت 19
اہم جنسوں میں باہم شادی 20
کتوں کے ساتھ شادی 21
کتوں اور بلیوں کو ساتھ سلانا 22
شوہر کا کتا بیگم سے بھی پیارا 23
فرنگیوں میں کتا شماری کا ذوق 24
کتوں کے قتل عام پر احتجاج 27
بش کتے کو آخری بوسہ 29
حصہ دوم 33
کتا ہمارے معاشرے میں 33
کلام اللہ میں کافر کی تشبیہ کتے سے 35
کتا نجس العین 37
کتے کو قتل کرنے کا حکم 41
کتے کی موجودگی میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے 43
گھروں کی خرید و فروخت 45
اصحاف کہف کا کتا 47

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment