500 سوال و جواب برائے جادو و جنات
مصنف : رضا عبد اللہ پاشا
صفحات: 514
یہ دنیا تکالیف اور مصائب کی آماج گاہ ہے جس میں ہر انسان کسی نہ کسی تکلیف اور پریشانی کاسامنا کرتاہے ۔جادو اور جنات سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے ہے جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے ذریعے تعاقب کرنا علماء کےلیے ضروری ہے کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگرچند روپوں کے بدلے دن رات فساد پھیلانے پر تلے ہوئے ہیں جنہیں وہ کمزور ایمان والے اور ان کینہ پرور لوگوں سے وصو ل کرتے ہیں جو اپنے مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں لہذا علماء کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں اور جادو کا شرعی طریقے سے علاج کریں تاکہ لوگ اس کے توڑ اور علاج کے لیے نام نہادجادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔ زیر نظر کتاب ’’500 سوال وجواب برائے جادووجنات‘‘ڈاکٹر رضا عبد اللہ پاشا ﷾ کی عربی کتاب’’ 500 سوال وجواب فی الجن‘‘کا سلیس اردو ترجمہ ہے ۔ترجمہ کے فرائض شیخ سعید الرحمن ہزاروی﷾ (مدرس جامعہ محمدیہ ،گوجرانوالہ) نے انجام دئیے ہیں ۔مصنف موصوف نے اس کتاب میں قرآن وسنت کی روشنی میں صحیح منہج اور طریقے کے مطابق جادو اور جنات وغیرہ کے بارے میں بنیادی معلومات اوران کا سد ّباب کرنے کے طرق و وسائل تحریر کیے ہیں۔اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم،ناشرین کی تمام کاوشوں کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 36 | |
مقدمہ | 39 | |
1۔کیا ’’جن‘‘ نامی کوئی شے موجود ہے ؟ | 45 | |
2۔لفظ ’’جن‘‘ کا معنی کیا ہے ؟ | 46 | |
3۔کیا جنات پر ایمان لانا ضرروی ہے ؟ | 46 | |
4۔اللہ تعالیٰ نے جنات کو کیوں پیدا کیا؟ | 48 | |
5۔کیا جنات شریعت کے مکلف ہیں ؟ | 49 | |
6۔جن کیسے مختلف اشکال بدلتے ہیں ؟ | 50 | |
7۔کیا جنات میں مسلمان اور غیر مسلم دونوں ہیں ؟ | 51 | |
8۔اللہ تعالیٰ نے جنات کو کس چیز سے پیدا کیا ہے ؟ | 51 | |
9۔کیا سب سے پہلے جنات زمین پر آباد ہوئے تھے ؟ | 52 | |
10۔جنات کی کتنی قسمیں ہیں ؟ | 52 | |
11۔جنات کی اشکال کیاہیں ؟ | 53 | |
12۔کیا جنات کو دیکھنا ممکن ہے ؟ | 53 | |
13۔کیا جنات میں ’’عفاریت ‘‘ (طاقتور شرارتی جن) ہوتےہیں ؟ | 55 | |
14۔عفریت (سرکش) جنات کے پاس کتنی طاقت ہوتی ہے ؟ | 55 | |
15۔کیا ابلیس (شیطان ) جنات میں سے ہے ؟ | 56 | |
16۔کیا جنات میں بھی رسول ہوتے ہیں ؟ | 56 | |
17۔کیا جن غیب جانتے ہیں ؟ | 57 | |
18۔انسانوں کا مرتبہ بلند ہے یا جنات کا ؟ | 59 | |
19۔کیا جن کو قتل کیا جاسکتا ہے ؟ | 59 | |
20۔کیا ’’جن‘‘ انسانوں کے ساتھ ملکر کھاتےہیں ؟ | 61 | |
21۔ کیا ہڈی جنوں کی خوراک ہے ؟ | 62 | |
22۔کیا ’’جن‘‘ مذکر،مونث بھی ہوتےہیں ؟ | 63 | |
23۔کیا ہرگھر میں ’’جن ‘‘ موجود ہوتے ہیں ؟ | 64 | |
24۔گھروں میں جنوں کی من پسند جگہیں کونسی ہیں ؟ | 65 | |
25۔کیا جنات اللہ کی قدرت سے بھاگ سکتے ہیں ؟ | 65 | |
26۔کیا سانپ جنات میں سے ہیں ؟ | 66 | |
27۔کیا جنوں کو موت آتی ہے ؟ | 66 | |
28۔کیا انسانوں اور جنوں کا باہم مدد لینا ممکن ہے ؟ | 67 | |
29۔کیا سابقہ امتوں میں بھی جنات کی پوجا کی جاتی تھی ؟ | 68 | |
30۔اللہ تعالیٰ کی ملکیت میں جن کا حجم کیا ہے ؟ | 71 | |
31۔جن بھی مؤذن کے لیے گواہی دیں گے ؟ | 72 | |
32۔کیا جن چوری کرتے ہیں ؟ | 72 | |
33۔کیا جنات نبی کریم ﷺ سے قرآن سننے کے لیے حاضر خدمت ہوئے تھے ؟ | 73 | |
34۔جب جنات نے قرآن سنا تو کیا وہ ایمان لائے ؟ | 74 | |
35۔کیا جن قرآن مجید جیسی کوئی سورت بنا کر پیش کر سکتے ہیں ؟ | 74 | |
36۔کیا قرآن مجید کی تلاوت سے قبل شیطان مردوں سےپناہ مانگنا واجب ہے ؟ | 76 | |
37۔جب جنات نے سورۃ الرحمن سنی تو کیا کہا؟ | 76 | |
38۔اللہ تعالیٰ نے سورۃ الرحمن میں ﴿الثَّقَلَانِ﴾کالفظ بولا ہے ، اس کامطلب کیا ہے ؟ | 77 | |
39۔جنات کو کیسے پتا چلا کہ یہ قرآن عجیب ہے ؟ | 77 | |
40۔کیا جنات نے رسول کریم ﷺ کے ساتھ سجدہ کیا ہے ؟ | 77 | |
41۔میں جنات سے ڈرتا ہوں ، میں کیا کروں ؟ | 78 | |
42۔نبی کریمﷺ صرف انسانوں کی طرف مبعوث ہوئے ہیں یا جنات کی طرف بھی؟ | 79 | |
43۔کیا جنات کی وجہ سے طاعون کی بیماری پھیلتی ہے ؟ | 80 | |
44۔کیا اونٹوں کو جنات سے کوئی مناسبت ہے ؟ | 80 | |
45۔ایک آیت اور حدیث میں تطبیق | 82 | |
46۔جن سے کیسے معاملہ ہوسکتاہے؟ | 83 | |
47۔لفظ ’’شیطان ‘‘ کس کس پر بولا جا سکتا ہے ؟ | 84 | |
48۔شیاطین میں سے سخت ترین کونسی نوع ہے ؟ | 84 | |
49۔کیا کوئی شیطان سے بچ سکتا ہے ؟ | 84 | |
50۔کیا شیطان انسان کے لیے بھیڑیا ہے ؟ | 85 | |
51۔شیطان سچا ہے یا وہ جھوٹ بولتا ہے ؟ | 85 | |
52۔کیا شیطان کسی حیوان کی شکل اختیار کر سکتا ہے ؟ | 87 | |
53۔شیطان کا معرکہ اور جھنڈا کہاں ہے ؟ | 88 | |
54۔شیطان کی کتنی قوت ہے ؟ | 89 | |
55۔کیا شیطان ارو تصاویر کے درمیان کوئی تعلق ہے؟ | 91 | |
56۔کیا شیطان دروازہ کھول سکتا ہے ؟ | 91 | |
57۔کیا شیطان کو گھنٹی سے کوئی مناسبت ہے ؟ | 93 | |
58۔کیا شیطان ایک کے ساتھ ہوتا ہے یا جماعت کے ساتھ ؟ | 94 | |
59۔کیا کوئی چیز شیطان کو دیکھ سکتی ہے ؟ | 94 | |
60۔کیا شیطان گھاٹیوں میں ہوتا ہے ؟ | 95 | |
61۔شیطان انسانی جسم کے کونسے حصے میں رات گزارتا ہے ؟ | 96 | |
62۔’’خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ‘‘(شیطانی قدم) کیا ہیں ؟ | 97 | |
63۔کیا شیطان نبی کریم ﷺ کی صورت میں آسکتا ہے ؟ | 98 | |
64۔کیا ڈراؤ نے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں ؟ | 100 | |
65۔کیا شیطان عورتوں سے جماع کر سکتا ہے ؟ | 103 | |
66۔کیا شیطان دن کو سوتا ہے ؟ | 104 | |
67۔کیا جلد باز شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟ | 104 | |
68۔کیا استحاضے کا خون شیطان کی وجہ سےآتا ہے ؟ | 104 | |
69۔کیا طلاق کی نوبت شیطان کی وجہ سے پیش آتی ہے ؟ | 106 | |
70۔کیا تبرج ( اجنبی مردوں کےسامنے آراستہ ہو کر نکلنا ) شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ؟ | 108 | |
71۔کیا شیطان عورت کو جھانکتا(غیر محرم کے لیے مزین کر کے پیش کرتا ) ہے ؟ | 111 | |
72۔کیا غیر محرم عورتوں کو دیکھنا شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ؟ | 111 | |
73۔میں شادی شدہ ہوں ، اگر میں ایک عورت کو دیکھوں اور مجھے اچھی لگے، تو کیا یہ شیطان کی طرف سے ہے اور ایسی صورت میں کیا کروں ؟ | 112 | |
74۔پہلے وقتوں میں نقل ( ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا) کے وسائل کیا تھے؟ کیا شیطان ان کے ساتھ جاتا تھا ؟ | 113 | |
75۔کیا سواری سے گرانےمیں شیطان کا کوئی عمل دخل ہے ؟ | 114 | |
76۔کیا شاعری شیطان کا کلام ہے ؟ | 116 | |
77۔کیا گانا شیطان کی بانسری ہے ؟ | 117 | |
78۔کیا خلقت کے اعتبار سے اونٹ اور شیطان کے درمیان کوئی مناسبت ہے ؟ | 118 | |
79۔کیا دوران نماز شیطان پر لعنت بھیجنا جائز ہے ؟ | 119 | |
80۔ شیطان کب منتشر ہوتے ہیں اور ہم ان سے بچنے کے لیے کیا کریں ؟ | 121 | |
81۔شیطان ہمارے گھروں میں کہاں سکونت پذیر ہوتے ہیں ؟ | 122 | |
82۔شیطان کو رسوا کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ | 123 | |
83۔شیطان کےسیدنا عمر فارقو سے ڈرنے کی دلیل کیا ہے ؟ | 124 | |
84۔کیا شیطان خلوت میں ہوتا ہے ؟ | 125 | |
85۔کیا عورتوں سے گوشہ نشینی (خلوت) شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟ | 126 | |
86۔میرے پاس سیاہ رنگ کا کتا ہے تو کیا وہ شیطان ہے ؟ اگر وہ شیطان ہے تو کیا میرے لیے اس کو قتل کرنا جائز ہے ؟ | 127 | |
87۔شیطان کی دخل اندازی کی جگہیں کونسی ہیں؟ | 128 | |
88۔خوشبو اور شیطان کا باہمی تعلق کیا ہے ؟ | 129 | |
89۔شیطان کوبھگانے میں ذکر الہٰی کس قدر موثر ہے؟ | 130 | |
90۔گھر کیسے شیطان کی وجہ سے قبرستان بن جاتے ہیں ؟ | 131 | |
91۔کیا شیطان کے تمام معاملات بائیں ہاتھ سےوقوع پذیر ہوتے ہیں ؟ | 131 | |
92۔میں لباس کیسے اتاروں کہ شیطان میرا بدن نہ دیکھ سکے ؟ | 132 | |
93۔اللہ تعالیٰ نے یحیی بن زکریا کوکیسے شیطان سے ڈرایا؟ | 133 | |
94۔کیا ولادت کے وقت بچہ شیطان کے ( چھونے کی وجہ سے ) روتا ہے ؟ | 134 | |
95۔کیا غصہ شیطان کے ورغلانے کی وجہ سے آتا ہے ؟ | 135 | |
96۔کیا مسلمان بھائی کی طرف اسلحہ سیدھا کرنے کی نوبت شیطان (کے بہکاوے) کی وجہ سے پیش آتی ہے ؟ | 137 | |
97۔کیا گالی شیطان دلواتا ہے ؟ | 138 | |
98۔کیا نسیان ( بھول) شیطان کی وجہ سےہوتا ہے ؟ | 139 | |
99۔کیاموت کے وقت بھی شیطان (گمراہ کرنے کے لیے ) آتا ہے ؟ | 141 | |
100۔کیا کوئی ایسی دعا ہے جس کے ورد سے انسان مرتے وقت شیطان کے چنگل سے بچ جائے؟ | 142 | |
101۔کیا شیطان آدمی کو بہکانے کے لیے قبر میں بھی آتا ہے ؟ | 142 | |
102۔کیاانسانوں میں بھی شیطاین ہوتے ہیں ؟ | 143 | |
103۔کیا یہ سچ ہے کہ شیطان کھڑے ہوکر کھاتا پیتا ہے ؟ | 145 | |
104۔جب لقمہ گرجائے تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟ کیا شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے ؟ | 147 | |
105۔کیا فقر کا خوف شیطان دلاتا ہے ؟ | 148 | |
106۔کیا شیطان دل میں گناہ کا خیال ڈالتا ہے ؟ | 149 | |
107۔کیا جمائی شیطان کی وجہ سے آتی ہے؟ | 150 | |
108۔کیا شراب نوشی ( کی نوبت) شیطان کی وجہ سے ہوتی ہے ؟ | 152 | |
109۔کیا شیطان غیر اللہ کے لیے ذبح کاحکم دیتا ہے ؟ | 153 | |
110۔کیا فضول خرچی شیطان کی طرف سے ہے ؟ | 153 | |
111۔کیا شیطان کے گمراہ کرنے کے کئی راستے ہیں ؟ | 154 | |
112۔کیا بری باتیں شیطان کرواتا ہے ؟ | 155 | |
113۔کیا نفاق شیطان کی طرف سے ہے ؟ | 155 | |
114۔کیا مسلمانوں کے درمیان اختلاف شیطان ڈلواتا ہے ؟ | 157 | |
115۔کیا لوگوں کو شیطان سرکش بناتا ہے ؟ | 158 | |
116۔شیطان کون کونسی شکلیں اختیار کر سکتا ہے ؟ | 158 | |
117۔کیا شیطان کے سینگ ہیں ؟ | 159 | |
118۔کیا جوا کھیلنا شیطان کی طرف سے ہے ؟ | 160 | |
119۔کیا ضرورت سے زائد بستر اور لباس شیطان کے لیے ہوتا ہے ؟ | 161 | |
120۔شیطان کہاں بیٹھتا ہے ؟ | 161 | |
121۔کیا شیطان انسانی جسم میں حرکت کر سکتا ہے ؟ | 162 | |
122۔کیا شیطان چالوں سے بچاؤ کی کوئی جامع دعا ہے ؟ | 162 | |
123۔شیطان کا چیخنا کیا ہے ؟ | 163 | |
124۔کیا زنا شیطان کی جانب سے ہے ؟ | 164 | |
125۔کیا بے حیائی شیطان کی طرف سے ہے ؟ | 165 | |
126۔کیا شیطان اعمال کو مزین کر کے پیش کرتا ہے ؟ | 166 | |
127۔کیا انسانوں کے د رمیان جھگڑے شیطان کی وجہ سے ہوتے ہیں ؟ | 167 | |
128۔کیا شیطان غصہ دلاتا ہے ؟ | 168 | |
129۔کیا شیطان سونے والے کی گدی پر تین گرہیں لگاتا ہے ،حتی کہ وہ نماز بھی نہیں پڑھ سکتا؟ | 168 | |
130۔کیا شیاطین عالم الغیب ہیں ؟ | 169 | |
131۔کیا بخل خیال شیطان کی جانب سے ہے ؟ | 171 | |
132۔کیا یہودیوں نے کہا کہ سلیمان بن داؤد جادوگر تھے ؟ | 172 | |
133۔کیا شیطان انسان کو رسوا کرتا ہے ؟ | 173 | |
134۔کیا جھگڑا شیطانی عمل ہے ؟ | 173 | |
135۔کیاگمراہی کا سبب شیطان ہے ؟ | 174 | |
136۔کیا مومنین کو غمگین کرنے والی سرگوشی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟ | 176 | |
137۔کیا غیر اللہ کی قسم بھی شیطان کی طرف سے ہے ؟ | 177 | |
138۔انسان کے خلاف شیطان کی مدد کرنا ممکن ہے ؟ | 178 | |
139۔شیطان اور سلیمان کی دعا؟ | 178 | |
140۔کیا شیطان آسمانوں اور زمین کی سلطنت میں غور و فکر کرنے سے اولاد آدم کو پھیرنے کی طاقت رکھتا ہے ؟ | 179 | |
141۔کیا شیطان نماز میں بھی حائل ہو سکتا ہے ؟ | 181 | |
142۔کیا شیطانی انسانی صورت میں زیادہ قوی ہے یا بصورت جن؟ | 182 | |
143۔جب شیطان میرے لیے گناہوں کومزین کرے تو میں کیسے اس کا مقابلہ کروں ؟ | 183 | |
144۔کیا شیطان جماعت کے ساتھ ہوتا ہے ؟ | 183 | |
145۔کیا شیطان ہمارے خواب میں آ سکتا ہے ؟ | 184 | |
146۔کیا کفر کی بلندی شیطان سے ہے ؟ | 184 | |
147۔کیا منافقین کی نماز کے ساتھ شیطان کا کوئی تعلق ہے ؟ | 185 | |
148۔شیطان اور سیاہ رنگ کاکیا تعلق ہے ؟ | 185 | |
149۔کیا شیطان کا کوئی گروہ بھی ہوتا ہے ؟ | 186 | |
150۔کیا معاصی شیطان کی طرف سے ہیں ؟ | 187 | |
151۔طاغوت کیا ہے ؟ | 187 | |
152۔کیا رمضان میں شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے ؟ | 188 | |
153۔اللہ کے فرمان: ﴿اللَّذَيْنِ أَضَلَّانَا مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْس﴾ کی تفسیر کیا ہے ؟ | 189 | |
154۔کیا شیطان پانی میں بھی پایا جاتا ہے ؟ | 191 | |
155۔شیطان کا قاضی کے ساتھ کیا تعلق ہے ؟ | 193 | |
156۔کیا صدقہ اور شیطان کے درمیان بھی کوئی تعلق ہے ؟ | 193 | |
157۔کیا شیطان روتا بھی ہے ؟ | 194 | |
158۔کیا کلمہ’’لو‘‘ (اگر) کہنا شیطان کی طرف سے ہے ؟ | 195 | |
159۔کیا شیطان ایک جوتے میں چلتا ہے ؟ | 195 | |
160۔کیا سیاہ کتا شیطان ہے ؟ | 196 | |
161۔شیطان کے سینگ کہاں طلوع ہوتے ہیں ؟ | 196 | |
162۔میرے گھر میں کوئی سانپ ہو ، تو کیا وہ شیطان ہے اور میں اس کے ساتھ کیا معاملہ کروں ؟ | 197 | |
163۔کیا شیطان نماز سے ( خشوع) چھینتا ہے ؟ | 198 | |
164۔کیا شیطان صفوں کے درمیان داخل ہوتا ہے ؟ | 198 | |
165۔شیطان منافق کے ساتھ نماز میں کیا سلوک کرتا ہے ؟ | 200 |