30 طریقے جن سے آپ لوگوں کے دل جیت سکتے ہیں
مصنف : محمود خلیفہ
صفحات: 219
اسلام ایک معاشرتی دین ہے‘ جو انسانی میل جول اور ربط وضبط کی تلقین کرتا اور اس کے قواعد وضوابط بتاتا ہے‘ جب کہ رہبانیت اور لوگوں سے قطع تعلقی کی مذمت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو ایسی تمام عادات سے منع فرمایا ہے جن سے باہمی تعلقات میں دراڑیں پڑنے کا خدشہ ہوسکتا ہے اور ایسی تعلیمات سے نوازا ہے‘ جس سے لوگوں کے باہمی تعلقات میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ ایک دوسرے کے دُکھ میں شریک ہوتے ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب میں اسلامی تعلیمات اور انسانی تجربات کی روشنی میں تیس ایسے طریقے بتائے گئے ہیں جن پر عمل پیرا ہونے والا فرد باآسانی دوسرے کے دل جیت سکتا ہ اور انہیں اپنا گرویدہ بنا سکتا ہے‘ اس کتاب کی اہم امتیازی خوبی یہ ہے کہ اس میں سب کچھ شریعت کی حدود وقیود میں رہ کر بیان کیا گیا ہے۔اور ہر طریقے کو ٹکٹ نمبر کے نام سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ تیس طریقے جن سے آپ لوگوں کے دل جیت سکتے ہیں ‘‘ فضیلۃ الشیخ محمود خلیفہ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 15 |
عرض مولف | 17 |
پہلی فصل | 21 |
جذباتی ٹکٹیں | 21 |
ٹکٹ نمبر 1 | 24 |
لوگوں سےمحبت کریں ،آپ ان کےدل جیت لیں گے | 24 |
لوگوں کو اپنا ویدہ بنائیں | 26 |
ایک کہانی ایک سبق | 28 |
ٹکٹ نمبر 2 | 30 |
لوگوں کےقریب ہوں،آپ ان کےدل موہ لیں گے | 30 |
لوگوں کےقریب کرنےوالے تین الفاظ | 31 |
پانچ نزدیکیاں اروپانچ دوریاں | 33 |
پانچ نزدیک کرنےوالی خصلتیں | 33 |
پانچ دورکرنےوالی خصلتیں | 35 |
ٹکٹ نمبر 3 | 37 |
آپ کادل سفید وشفاف ہےاس پر کالی سیاسی انڈیلیں | 37 |
آپ کادل | 37 |
بچپن | 37 |
خاندان | 38 |
آپ کادن | 38 |
ہواکاجھونکا | 39 |
ٹکٹ نمبر 4 | 42 |
لوگوں کی خوشیوں اورغموں میں شریک ہوں،آپ ان کےدل میں گھرکرجائیں گے | 42 |
شیریں کلامی | 42 |
لوگوں کےاحساسات کو زخمی کریں،نہ ان کےزخموں پر نمک پاشی کریں | 43 |
ایسابھول بن کررہیں جوزخمی نہیں کرتا | 43 |
پھول کی طرح مرہم بنیں | 43 |
کامیابی | 44 |
ٹکٹ نمبر 5 | 46 |
لوگوں کےجذبات کااحترام کریں،ان کےاحساسات کو زخمی نہ کریں | 46 |
جذبات اوراحساسات | 46 |
دوسری فصل | 51 |
درجہ دوم کی ٹکٹیں | 51 |
اخلاقی ٹکٹیں | 51 |
ٹکٹ نمبر 6 | 53 |
اخلاق کی دولت کی فراوانی ،لوگوں کےدل جتنے کی کنجی | 53 |
لمحہ فکر | 55 |
ایک نصیحت | 56 |
ایک اشارہ | 56 |
ایک توجہ | 56 |
کہاگیاہے | 56 |
یہ بھی کہاگیاہے | 57 |
ٹکٹ نمبر 7 | 59 |
لوگوں کےساتھ ادب سےپیش آئیں ،ان کےدل جیتیں | 59 |
ٹکٹ نمبر 8 | 70 |
لوگوں سےذوق کےساتھ برتاؤ کریں | 70 |
ذوق کی تفسیر | 71 |
سماعت میں ذوق | 72 |
بصارت میں ذوق | 72 |
ذوق لمس | 73 |
ذوق تذوق | 73 |
ذوق شم | 73 |
ذوق ملاقات | 73 |
ٹکٹ نمبر9 | 75 |
لوگوں کےساتھ انکسار کےساتھ پیش آنا | 75 |
ٹکٹ نمبر 10 | 83 |
لوگوں کےساتھ بردبار بن کررہیں | 83 |
ٹکٹ نمبر 11 | 91 |
لوگوں کےساتھ صبرکےساتھ پیش آئیں | 91 |
صبر | 91 |
لوگوں کےساتھ ملنا جلنا اوران کی اذیتیں برداشت کرنا | 92 |
عفوارودرگزر کرنا | 93 |
لمحہ عبرت | 94 |
چھے مہارتیں جوعفودرگزر میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں | 95 |
ٹکٹ نمبر 12 | 96 |
لوگوں سےسچ بولیں | 96 |
سرگوشی | 99 |
ایک اروسرگوشی | 100 |
سچائی کامیابی کی چابی | 100 |
تیسری فصل | 102 |
معاشرتی ٹکٹیں | 102 |
ٹکٹ نمبر 13 | 104 |
معاشرتی انسان بنیں آپ لوگوں کےدلوں میں گھرکرجائیں گے | 104 |
اسلام کامعاشرتی پہلو | 106 |
ٹکٹ نمبر 14 | 109 |
خوب صورت سراپادوسروں کےلیےجاذب دل ہوتاہے | 109 |
ایک سرگوشی | 115 |
ٹکٹ نمبر 15 | 117 |
اچھی بات لوگوں کےدلوں میں داخل ہونےکی راہ ہے | 117 |
اچھی بات کےبارےمیں قرآنی اورنبوی ہدایات | 119 |
لفظوں کےتیر | 121 |
لوگوں کےدرمیان غلط فہمی | 122 |
سرگوشی | 124 |
ٹکٹ نمبر 16 | 126 |
لوگوں کی بات توجہ سےسنیں | 126 |
گفتگو شخصیت کاآئینہ ہوتی ہے | 126 |
گفتگو میں مہارت | 128 |
اس موضوع پر گفتگو کریں جوآپ کےمخاطب کےلیے باعث مسرت ہو | 129 |
لوگوں کی خوبیوں کی تعریف کریں | 129 |
گفتگو میں تکلف سےگریز کریں | 129 |
بکواس سے دوررہیں | 129 |
کوشش کریں کہ آپ بولتےسےزیادہ سنیں | 130 |
کثرت سےاعتراضات نہ کریں | 130 |
ناقابل یقین باتوں میں گفتگو کرنےبر زیادہ زور نہ دیں | 130 |
پہلی ملاقات | 131 |
ٹکٹ نمبر 17 | 133 |
دوسروں کےساتھ دوستی لگا کران کادل جیتیں | 133 |
دوست وہ ہے جوضرورت کےوقت کام آئے | 133 |
دوست کاعملی کام | 135 |
صدیق کامعنی | 136 |
آخری بات | 138 |
ٹکٹ نمبر 18 | 139 |
ہمیشہ اپناوعدہ پوراکریں آپ لوگوں کےدل میں گھرکرجائیں گے | 139 |
ٹکٹ نمبر 19 | 146 |
سادگی اختیار کریں اورلوگوں کےدلوں مین داخل ہوجائیں | 146 |
سادگی بڑائی ہے | 147 |
چوتھی فصل | 151 |
مکالماتی ٹکٹیں | 151 |
ٹکٹ نمبر 20 | 153 |
مسکراہٹ اورشگفتگی اختیار کریں | 153 |
ٹکٹ نمبر 21 | 158 |
آپ کی تنقید تعمیری ہونی چاہیے | 158 |
تنقید قبول کرنےکےدورطریقے | 160 |
لوگ ایسےشخص کوپسند کرتےہیں جوان کےجذبات مجروح کیے بغیر ان کی اصلاح کرے | 161 |
جھگڑےسےاجتناب کرکےمحفل لوٹ لیں | 161 |
براہ راست تنقید سےگریز کریں | 162 |
لوگ علانیہ نصیحت کرنےکی ناپسند کرتےہیں | 163 |
کثرت کےساتھ ملامت کرنےسے احتیاط برتیں | 163 |
غلطی تسلیم کرنادانش مندی ہے | 163 |
میں سےدو رہیں | 164 |
اچھے پہلوؤں کوچھوڑکرصرف منفی پہلوؤں پر تزرکیز نہ کریں | 164 |
جوچھوٹی چھوٹی غلطیاں نہیں بھولتا لوگ ایسےشخض کوناپسند کرتےہیں | 166 |
بڑی خوش بیانی اوراشارے کی زبان میں غلطیوں پر متنبہ کریں | 166 |
پہلے اپنی غلطی پرگفتگو کریں اورمہذبانہ اورتجویز کےانداز میں بات کہیں | 167 |
لوگوں کےساتھ فرماں روائی کےانداز میں برتاؤ نہ کریں | 167 |
ٹکٹ نمبر 22 | 169 |
دوسروں کی آرا ءکااحترام کریں اورکسی سےیہ نہ کہیں تم غلط ہو | 169 |
ٹکٹ نمبر23 | 174 |
جب آپ سےغلطی سرزد ہوجائے تومعذرت کریں | 174 |
معذرت اوردرگزر کامرتبہ | 177 |
ٹکٹ نمبر 24 | 183 |
یک رنگی اورواضح انداز اختیار کریں | 183 |
ٹکٹ نمبر25 | 186 |
پھول بنیں کانٹے نہ بنیں | 186 |
دل کی باتیں | 188 |
پانچویں فصل | 190 |
خدمت پر مبنی ٹکٹیں | 190 |
ٹکٹ نمبر26 | 192 |
بارش کےقطرے کی طرح فیض رساں بنیں | 192 |
عطاوعنایت کامطلب | 192 |
عطاکی صورتیں | 193 |
استاذ کی عطا | 193 |
دوستی کی عطا | 193 |
محروموں کودینا | 193 |
محبت کی عطا | 194 |
بارش کاقطرہ | 194 |
سرگوشی | 195 |
ٹکٹ نمبر27 | 196 |
تحائف کاتبادلہ باہمی محبت کاذریعہ ہے | 196 |
تحفہ خریدنے کےلیےچند ہدایات | 197 |
تحفے کےآداب اورزبان | 198 |
پہلی زبان میاں بیوی کی زندگی میں تجدید | 199 |
دوسری زبان شکر | 199 |
تیسری زبان سلامتی | 199 |
چوتھی زبان اظہار شوق | 199 |
پانچویں زبان اظہار تاسف | 199 |
تحفہ کس طرح پیش کیاجائے ؟ | 200 |
ٹکٹ نمبر 28 | 201 |
لوگوں کےکام آئیںٹ | 201 |
خدمت خلق کےمنصوبے | 205 |
ٹکٹ نمبر29 | 208 |
دوسرو ں کےساتھ تعاون کریں | 208 |
تعاون کیاہے؟ | 211 |
ٹکٹ نمبر30 | 214 |
حوصل افزائی دوسرے کےلیے مسرت کاباعث بنتاہے | 214 |
دوسروں کی حوصلہ افزائی کریں اورہمیشہ مثبت پہلو تلاش کریں | 215 |