کتاب التوحید

کتاب التوحید

 

مصنف : صالح بن فوزان الفوزان

 

صفحات: 240

 

توحید اور رسالت اس لائحہ عمل کے دوبنیادی اجزا ہیں۔ جن کو صحت کے ساتھ قبول کرنے او رنتیجہ کے طور پر ان کو عملی زندگی میں نافذ کرنے سے اس مقصدِ عظیم کو حاصل کیا جاسکتا ہے جسے اخروی کامیابی کہا جاتا ہے۔ توحید، حیات وکائنات کی تخلیق کا مقصد اولین و آخرین ہے اور اس کاصرف ایک تقاضا ہے کہ جن وانس اپنے جملہ مراسم عبودیت صرف اور صرف ایک اللہ کے لیے خالص کرلیں اور ایک مسلمان شعوری یا غیر شعوری طور پر دن میں بیسیوں مرتبہ اس کا اعلان کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے دنیا والوں کے لیے ہدایت ور ہنمائی کے لیے تمام انبیاء ورسول میزان عدل کے ساتھ مبعوث فرمائے۔ ان سب کی دعوت کا نقطہ آغاز توحید تھا۔ سب نے توحید کی دعوت کو پھیلانے عام کرنے اور توحید کی ضد شرک تردید میں پورا حق ادا کیا۔ زیر تبصرہ کتاب’’ کتاب التوحید ‘‘ سعودی عرب کے ممتاز عالم دین شیخ صالح بن فوزان الفوزان ﷾ کی توحید کے موضوع پر تصنیف کردہ کتاب کا ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں شیخ موصوف نے توحید اور شرک سے متعلق تمام امور پر مدلل گفتگو کی ہے۔ خاص طور پر ایسے اسباب کا تذکرہ کیا ہے۔جن کے ذریعے سے عقائد میں شرک در آتا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت سادہ اور عام فہم ہے۔ کتاب ہذا کی کی تصنیف کے سلسلے میں مصنف نے شیخ الاسلام ابن تیمیہ، امام ابن قیم، شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب﷭ کی کتب سے خاص طور پر استفادہ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مؤلف، مترجم، اور اس پر کام کرنے والے تمام احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اسے امت کی ہدایت و راہنمائی کا ذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 15
مقدمہ 17
الباب الاول

انسانی زندگی  میں کفر ولحاد او رشرک کی آمد تاریخ کے آئینے  میں

فصل اول :
انسانی زندگی میں انحراف 21
تخلیق انسانی کامقصد 21
نفس انسانی سلیم الفطرت ہے 21
عقیدہ میں پہلی خرابی 22
نبوت سے پہلے او ربعد 23
دل کو تسلیم ہے مگر زباں منکر 24
فصل دوم:
شرک او راس کی اقسام 27
شرک کیاہے ؟ 27
شرک سب بڑاگناہ 27
شرک کی قسمیں 33
شرک اکبر 33
شرک اصغر 34
شرک جلی 34
شر ک خفی 35
اخلاص 37
شرک اکبر او راصغر میں فرق 37
فصل سوم:
کفر اور اس کی اقسام 39
کفر کیاہے ؟ 39
کفر کی اقسام 39
کفر اکبر 39
تکذیب 39
تکبر وانکار 40
شک وشبہ 40
اعراض 41
نفاق 41
کفر اصغر 41
کفر اکبر اصغر میں مختصر افرق 43
فصل چہار م:
نفاق کی پہچان 45
نفاق کیا ہے ؟ 45
نفاق کی اقسام 47
اعتقادی نفاق 47
اعتقادی نفاق کی اقسام 48
عملی نفاق 49
نفاق اکبر اورانفاق اصغر میں فرق 51
فصل پنجم:
جاہلیت کی پہچان اوراس کی اقسام 55
جاہلیت 55
خلاصہ کلام 56
جاہلیت عامہ 56
جاہلیت خاصہ 56
فسق اوراس کی اقسام 59
فسق کیا ہے؟ 59
فسق کی قسمیں 59
دائرہ اسلام سے خاردج کردینے والا فسق 59
فسق جو دائرہ اسلام سے خروج کاسبب نہیں 60
ضلالت کیا ہے ؟ 61
ضلالت کے متعدج معانی 61
ارتداد 63
ارتداد کیا ہے ؟ 63
ارتداد کی اقسام 63
قولی ارتداد 64
عملی ارتداد 64
اعتقادی ارتداد 64
ارتداد بوجہ شک 64
مرتدکے احکام 67
الباب الثانی
توحید کے منافی اقوال واعمال
فصل اول :
علم غیب کادعوی 71
غیب کامفہوم 71
غیب کاعلم صرف اللہ تعالی جانتاہے 71
کسی تیسری مخلوق کو غیب کاعلم نہیں 72
آج کے شعبدہ بازوں کاحال 73
فصل دوم :
جادوگر ، کاہن اورنجومی کاپیشہ 75
سحرایک شیطانی عمل 75
جادوگر شیاطین کاخادم ہے 76
جاود گر کاعلم غیب کادعوی 76
کاہن او رنجومی کاپیشہ 79
کاہن اور نجومی کاعلم غیب کادعوی 79
کاہن او رنجومی کی تصدیق کاحکم 80
ابن تیمیہ اور جادو گروں کاعجب واقعہ 81
فصل سوم:
مزارات پر نذر ونیاز ،ہدیے اور ان کاتعظیم 83
محبت میں غلو سے اجتناب 83
پختہ قبروں کی ممانعت 84
قبرستان میں نماز کی ممانعت 84
قبرستان میں مسجد بنانے کی ممانعت 85
ابن قیم ﷫ کی صراحت 86
آج کی بدعات 87
حرف آخر 88
فصل چہارم:
مجسموں اور یاد گانشانیوں کی تعظیم 91
مجسمہ کسے کہتے ہیں 91
جاندار کی تصویر کی ممانعت او رقوم نوح 91
تصویر درواز ہ شرک ہے 92
فصل پنجم:
دین کامذاق اڑانے اور مقدسات کے مرتکب توہین کاحکم 95
دین سے مذاق کفرہے 95
مذاق کاباعث غیر اللہ کی عقیدت ہے 96
مذاق واستہزاء کی قسمیں 99
مذاق صریح 99
غیر صریح مذاق 99
فصل ششم:
اللہ کی شریعت کی بجائے دوسرے قوانین کے مطابق فیصلہ دینا 101
اختلاف کے وقت صحیح طرز عمل 101
حکمرانوں کے لیے حکم 101
رعایاکے لیے راہ عمل 102
قوانین اسلام اور کفر کی یکجائی ناممکن ہے 102
قوانین کفر کے مطابق فیصلہ چاہنے والا 103
مسلمانوں کے لیے راہ عمل 104
انکار طاغوت توحید کارکن ہے 105
خود ساختہ قوانین کے مطابق فیصلہ دینے والے جج کاحکم 109
ناواقف مگر مجتہد شخص کا حکم 110
فصل ہفتم :
قانون سازی کس کاحق ہے ؟ 113
خالق ہی قانون سازہے 113
اختلاف میں مسلمان کیا کرے ؟ 113
قانون پہ راضی غیروں کے 114
حلال حرام متعین کرنا انسان کا منصب نہیں 115
سیدنا عدی بن حاتم ﷜ کی گزراش 116
فصل ہشتم :
ملحدانہ کی تحریکیں 119
ملحدانہ تحریکوں او ر جاہلی جماعتوں کی طرف انتساب کا حکم 119
منافق کے دورخ ہیں 120
ملحدانہ تحریکوں کاحال 121
ملحدانہ تحریکوں کی طرف انتساب کاحکم 122
اسلام اتحاد کاداعی ہے 123
من مانی کانقصان 124
فصل نہم:
زندگی کے متعلق دنیاوی نظریہ 127
مادی نقطہ نگاہ اوراس کی حقیقت 127
دنیاوی نعمتیں امتحان ہیں 128
انسان حیوان نہیں کہ اس کاجواب حساب نہ ہو 129
دنیاکاعالم مگر دین کا جاہل 130
زندگی کے متعلق اسلامی نظریہ 133
فصل دہم :
جھاڑ پھونک اورتعویذگنڈے 135
جھاڑ پھونک 135
جائز اورمشروع دم 135
ممنوع او رناجائز دم 136
تعویذگنڈے 136
قرآنی تعویذ 137
قول اول ’’جائز ہیں‘‘ 137
قول ثانی ’’’جائز نہیں‘‘‘ 137
پہلی وجہ 138
دوسری وجہ 138
تیسری وجہ 138
دوسری قسم 139
فصل یاروہم:
غیر اللہ کی قسم ،مخلوق کاوسلیہ او ردہائی کے احکام 141
غیراللہ کی قسم کھانا 141
شرک اصغر ،شرک اکبر بن جاتاہے 142
قسموں کی حفاظت کرو 142
خلاصہ کلام 143
وسیلہ او راس کی اقسام 145
اللہ کے تقرب کے لیے مخلو ق کاتوسل 145
وسیلہ ،جوجائزہے 145
ناجائزاو رغیر مشروع وسیلہ 147
مردوں سے مانگنا 147
رسول اللہ ﷺ یاکسی دوسرے مقام ومنصب سےتوسل؟ 148
مخلوق میں سے کسی ذات کاتوسل 149
مخلوق کاتوسل کیوں جائز نہیں 149
مخلوق کو پکارنے او راس مدد چاہنے کی شرعی حیثیت 151
جائزاستعانت 151
ناجائز استعانت 152
الباب الثالث
رسول اللہ ﷺ ،اہل بیت اورصحابہ کرام کےمتعلق عقیدہ
فصل اول :
رسول اللہ ﷺ کی محبت وتعظیم ہرمسلمان پرواجب ہے 157
اولیں محبت کاحقدار منعم حقیقی ہے 157
محبت رسول اللہ ﷺ کی محبت کےتابع ہے 158
سب سے بڑھ کر محبت 158
ابن قیم ﷫ کی وضاحت 160
عروہ بن مسعود کا مشاہدہ 161
رسول اللہﷺ کی تعریف میں افراط وتفریط سےممانعت 163
غلوکیا ہے 163
محبت رسول اللہ میں مبالغہ 163
احتیاط لازم ہے 165
رسول  اللہ ﷺ کی قدرزمنزلت 167
جائز تعریف درست ہے 167
ادب پہلا قرینہ ہے 168
ابن کثیر ﷫ کافرمان 169
فصل دوم :
نبی کریم ﷺ کی اطاعت کاوجوب 171
اطاعت رسول واجب ہے 171
ابن کثیر ﷫ کی صراحت ہے 173
فصل سوم :
سیدالبشر،نبی رحمت رسول اکرمﷺ پر دورد سلام 175
صلوۃ وسلام کاحکم 175
وجوب دوردوسلا م کے مقامات 176
فصل چہارم:
فضیلت اہل بیت اور بلاافراط وتفریط محبت 177
اہل بیت سے کیا مرادہے 177
فضیلت عائشہ ؓ 178
اہل سنت وجماعت کاطرز عمل 179
اہل سنت افراط وتفریط سے مبراہیں 180
فصل پنجم:
فضائل صحابہ اوران کے باہمی اختلافات  میں اہل سنت کاموقف 183
صحابہ سے کون لوگ مراد ہیں 183
ابریشم کی طرح نرم 184
ایثار کی مجسم تصویریں 184
مناقشات صحابہ کے متعلق اہل سنت وجماعت کا موقف 187
صحابہ کرام میں تنازع کاباعث 187
شارح طحاویہ کےبقول 187
ابن تیمیہ ﷫ کی توضیع 188
موقف اہل سنت کاخلاصہ 189
اول 189
دو م 189
پہلاطریقہ 189
دوسرا طریقہ 189
تیسراطریقہ 190
چوتھا طریقہ 190
فتنہ پرورلوگ 192
فصل ششم :
صحابہ کرام ﷢اور ائمہ عظام کو براکہنے سے بچنا 195
صحابہ کرام ﷢ کوبرابھلاکہنے کی ممانعت 195
صحابہ کو برامت کہو 195
وہ بہترین لوگ تھے 196
ائمہ ہدایت وعلمائے امت کو برابھلاکہنے کی ممانعت 199
ائمہ کی فضیلت 199
سنتوں کی رکھوالے 200
اہل سنت کے لیے راہ عمل 201
الباب الرابع
بدعتیں او ران سےبچاؤ
فصل اول :
اقسام بدعت او ران کے احکام 205
بدعت کیا ہے 205
بدعت کی اقسام 206
دین میں بدعت 206
اعتقادی بدعت 206
عملی بدعت 207
دین میں بدعت کی اقسام کاحکم 209
شاطبی کہتے ہیں 210
ایک انتباہ 211
بدعت کی تقسیم غلط ہے 211
قول عمر ﷜ اوراس کی وضاحت 212
فصل دوم :
مسلم معاشرہ میں ظہور بدعت اوراس کے اسباب 215
بدعت کس دور میں ایجاد ہوئی؟ 215
بدعت نے کس جگہ جنم لیا؟ 216
ظہور بدعت کے اسباب 219
بدعت کے ظہور کے اسباب وعوامل 220
احکام دین سےناوقفیت 220
خواہشات نفس کی پیروی 221
اشخاص وآراکاتعصب 222
کفار کی تقلید 222
فصل سوم :
اہل سنت کابدعتوں سے تعلقات کاانداز 225
ابوالدرداءغضبناک ہوگئے 225
قصہ حدسے بڑھنے والوں کا 225
امام مالک ﷫ اورایک اجنبی 227
اہل بدعت کے جوا ب میں اہل سنت وجماعت کاطریقہ 228
ردعت  بدعت میں چند کتابیں 229
چند جدید کتابیں 229
فصل چہارم :
عصر حاضر کی چند نئی بدعتوں کے نمونے 231
ربیع الاول میں میلاد کے جشن اور جلوس 231
اہل میلاد کااعتقاد 232
ابوحفص تاج الدین کادوٹوک جواب 233
ابن تیمیہ ﷫ کاموقف 234
بعض مقامات،آثار اور زندہ ومردہ اشخاص سے برکت حاصل کرنا 234
عبادات اورتقرب الی اللہ کےمتعلق بدعت 236
موجود غیر شرعی عباتوں کی چند جھلکیاں 237
نیت نمازکو ہاتھ آواز بلند اداکرنا 237
تاریخی ایام میں جشن اور جلوس کااہتمام 238
صوفیاکے ذکر واذکار 238
نصف شعبان کے شب کو نماز اوردن کی روزہ کے لیے تخصیص 238
خاتمہ 239
بدعتوں سے ہمارا کیا سلوک ہو؟ 239

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment