کتاب الوسیلہ

کتاب الوسیلہ

 

مصنف : امام ابن تیمیہ

 

صفحات: 403

 

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کا اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ۔ساتویں صدی ہجری میں جب کہ ہر طرف شرک و بدعت ،تصوف و فلسفہ اور الحاد ولادینیت کے گھٹا گھوپ اندھیرے چھائے ہوئے تھے،حضرت الامام نے توحید رسالت اور آخرت پر ایمان و یقین کی قندیلیں روشن کیں او ر شرک و بدعت کے خلاف علم جہاد بلند کیا۔امام صاحب کے زمانہ میں ایک گمراہ کن عقیدہ یہ بھی فروغ پارہا تھا کہ اللہ تعالی تک رسائی حاصل کرنے کے لیے کسی بزرگ کے وسیلہ کی ضرورت ہے ۔جس طرح ایک عام شہری کسی درمیانی واسطہ کے بغیر براہ راست بادشاہ  وقت تک نہیں پہنچ سکتا،اسی طرح اللہ عزوجل کا تقرب بھی کسی توسط کے بغیر ممکن نہیں ۔ظاہر ہے کہ یہ نظریہ قرآن وحدیث سے کسی طرح میل نہیں کھاتا لہذا امام صاحب نے اس کی پرزور تائید کی اور شرعی دلائل کی روشنی میں وسیلہ کے جائز و ناجائز پہلوؤں پر سیر حاصل بحث کی۔موجودہ زمانے میں بھی یہ مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ اہل بدعت وسیلہ کے غلط تصور کو معاشرے میں پھیلانے کے لیے کوشاں ہیں ۔لہذا ہر متبع سنت کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ حقیقت حال سے آگاہ ہو سکے اور شکوک و شبہات سے خود  بھی بچ سکے اور دوسروں کو بھی بچا سکے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف از مترجم مقدمہ 13
خطبہ ضروریہ 15
حلال و حرام 16
حقیقت وسیلہ 16
صحابہ کرام رضی اللہ  عنہم اور وسیلہ 18
کفار اور شفاعت 19
شرک و عظمت حضور اکرم ﷺ 22
شفاعت و دعا 22
نبی اکرم ﷺ سید الشافعین 26
منکرین شفاعت 30
منکرین شفاعت کے دلائل 31
حقیقت مشرک 38
قبر پرستی کی اصل بنیاد 38
پہلا باب
توسل سے مراد 40
شفاعت اور توحید 40
توحید اصل دین 43
مشرکین قریش اور اللہ تعالی کی صفت خلق 44
مشرکین  کا اعتراف کہ ان کے معبود مخلوق ہیں 46
مشرکین کا تلبیہ 47
مشرکین کی اقسام 49
شیاطین ملائکہ کے بھیس میں 50
بتوں اور قبروں کی شفاعت کے بارے میں مشرکین کا دعویٰ 52
انبیاء ؑ کی موت کے بعد ان سے دعا 54
اہل بدعت کے سوال کا جواب 55
بدعت سئیہ 58
اصل جامع 59
قبور کو مساجد بنانے کی حرمت 60
مساجد اللہ کی عبادت کے لیے ہیں 61
شرعی زیارت قبور 62
زیارت بدعیہ 65
ابن سینا کا ابطال 67
شیاطین سے پناہ کا طریقہ 69
شیطان کا غلبہ 73
طواف کعبہ اور رؤیت باری تعالی 75
شیخ  عبدالقادر جیلانی ؒ کا واقعہ 75
عالم بیداری رویت باری تعالی 77
اولیائے شیاطین 78
مقامات شرک اور شیاطین 79
اولیاء اللہ 82
غیراللہ سے دعا و استغفار 84
انبیاء و صلحاء سے ان کی زندگی  میں دعا 86
فرشتوں سے دعا 87
مخلوق سے دعا کی حقیقت 88
جھاڑ پھونک  کی ممانعت 92
اسوہ ابراہیم علیہ السلام 94
نماز افضل ترین عبادت ہے 96
مخلوق سے سوال 99
ممنوع سوالات 101
صدیق اکبر ؓکی دعا 103
دعا بھی جزا ہے 106
صرف دین اسلام ہی مقبول ہے 107
دین اسلام کی بنیادیں 109
مخلوق سے سوال کے مفاسد 111
آنحضرت ﷺ کے لیے دعا 112
آنحضرت ﷺ کے لیے دعائے وسیلہ 113
مردے سے سوال 117
مشروع وغیر مشروع 118
مکارم اخلاق 119
صراط مستقیم سے مراد 123
دوسرا باب
لفظ وسیلہ اور توسل میں اشتباہ 127
لفظ وسیلہ قرآن میں 127
لفظ وسیلہ احادیث نبوی میں 129
توسل بالنبی کا مفہوم 130
لفظ توسل کے تین مفہوم 132
مخلوق کی قسم اور اس سے سوال 136
مخلوق کو اللہ تعالی کی قسم دلانا 139
اللہ تعالی سے مانگنا 140
قبولیت دعا 142
عمل صالحہ کے وسیلہ سے سوال 148
انبیاء کرام و ملائکہ کے جاہ کے ذریعہ سوال 149
قبولیت سوال کا سب سے بڑا سبب 151
جاہ وحرمت کے ذریعہ سوال 153
خالق و مخلوق میں فرق 159
جنت رحمت خداوندی پر منحصر ہے 161
اللہ تعالی ظالم نہیں 165
مسلک حنفی 171
حضرت عمر ؓکی دعا 172
سوال اور قسم 173
ایک جھوٹی حدیث 178
حضور ﷺ کی قبر کی  طرف رخ کرنا اور مالکی مذہب 181
زیارت قبر نبی ﷺ اور صحابہ کرام ؓ 186
قبر انور کی زیارت اور روایات 188
زیارت شرعی اور زیارت بدعی 191
حضور ﷺ پر درود  وسلام 193
اللہ تعالی کو شفیع بنایا 197
وصال کے بعدحضور ﷺ سے دعا و شفاعت 200
لفظ توسل اور استشفاع کی تحقیق 208
صحابہ کرام ؓ اور کذب 211
تابعین رحمہم اللہ اور کذب 212
اسرائیلی روایات کی حیثیت 213
مخلوق سے سوال کے متعلق روایات 214
حدیث وصی المسیح 219
بخاری اور مسلم کا مرتبہ 220
حفظ قرآن والی حدیث 224
محدثین کے طبقات 225
حدیث اعمیٰ پر بحث 233
عثمان بن حنیف کا مقام 238
صحابہ کرام ؓ کا انفرادی فعل اور سنت 252
سنت کا معنی 254
کیا قول صحابی حجت ہے ؟ 257
تیسرا باب
وسیلہ کی تیسری قسم 260
اللہ کو قسم دلانا 265
سب سے بڑی بدعت 268
من دون اللہ سے دعا 274
نبی اکرم ﷺ کے ذریعہ یہود کا استفتاح 277
عبدالملک کی روایت 281
روضہ اقدس کو مسجد بنانے کی ممانعت 289
بحق مخلوق قسم کھانا 293
شرک ظلم عظیم 294
عبادت صرف اللہ کے لیے 300
رسول اللہ ﷺ اور تبلیغ 302
دین اسلام کی دو بنیادیں 305
چوتھا باب
انبیاء وصلحاء کا وسیلہ ؟ 309
فرقہ وعیدیہ کاعقیدہ 310
حضور ﷺ محض شفاعت کرنے والے نہیں 315
آنحضرت ﷺ کی حرمت وجاہ کا وسیلہ 320
جاہ مخلوق کی حیثیت 322
صحابہ کرام ؓ کا عمل 325
حضور ﷺ کی قبر اطہر کو سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت 326
حضور ﷺ سے مطلق توسل 330
حضور ﷺ اپنے رب کے مطیع تھے 335
غائب کی غائب کے لیے دعا 336
ملائکہ و انبیاء کی دعا 337
شفاعت کی دو قسمیں 342
دو بنیادی اصول 345
غیر اللہ کی قسم 350
مخلوق سے پناہ مانگنا 351
غیر اللہ کے حوالہ سے سوال 352
مردہ زندہ ہو گیا 363
زندہ ہستیوں سے سوال 363
صرف مسنون دعائیں مانگنا چاہیے 367
دو مبارک ساعتیں 371
شرعی اور بدعی دعائیں 373
امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی روایت تحقیق 377
قبر نبوی ﷺ کی زیارت 381
تمام انبیاء کرام ؑ کا دین ایک ہے 383
پانچواں باب
شرک کی ممانعت 386
شیطان اولیاء کے بھیس میں 386
امام ابن تیمیہ کا ذاتی تجربہ 387
شیطان کی فریب کاری 389
دین اسلام کی دو بنیادیں 394
رسول اللہ ﷺ کی حیثیت 394
صحابہ کرام ؓ کے سوالات 395
طبقات عالم 398
توحید قولی اور توحید عملی 398

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment