خطبات سورہ فاتحہ

خطبات سورہ فاتحہ

 

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

 

صفحات: 562

 

نماز دین اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے کلمہ توحید کے بعد ایک اہم ترین رکن ہے۔اس کی فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے ثابت ہے۔ یہ شبِ معراج کے موقع پر فرض کی گئی ،اور امت کو اس تحفہ خداوندی سے نوازا گیا۔اس کو دن اور رات میں پانچ وقت پابندی کے ساتھ باجماعت ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض اور واجب ہے۔لیکن نماز کی قبولیت کے لئے سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی نماز کے موافق ہو۔نماز کے مختلف فیہ مسا ئل میں سے ایک مسئلہ فاتحہ خلف الامام کا ہے کہ امام کے پیچھے مقتدی سورۃ الفاتحہ پڑھے گا یا نہیں پڑھے گا۔ہمارے علم کے مطابق فرض نفل سمیت ہر نماز کی ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنا فرض اور واجب ہے،نمازی خواہ منفرد ہو،امام ہو یا مقتدی ہو۔کیونکہ سورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے اس میں فاتحۃ الکتاب نہیں پڑھی۔دوسری جگہ فرمایا: “جس نے أم القرآن(یعنی سورۃ الفاتحہ)پڑھے بغیرنماز ادا کی تو وہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے، نا مکمل ہے۔یہ احادیث اور اس معنیٰ پر دلالت کرنے والی دیگر متعدد احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ پڑھنا واجب اور ضروری ہے۔ زیرتبصرہ کتاب ’’خطبات سورۃ فاتحہ ‘‘پروفیسر حافظ عبدالستار حامد﷾ کے سورۃ فاتحہ کے متعلق بیان کے گئے خطبات کا مجموعہ ہے ان خطبات کا آغاز موصوف نے جولائی 1998ء میں او ر 15 خطبات میں اس عظیم الشان اور بابرکت سورۃ کی تفسیر وتوضیح مکمل کی ۔پروفیسر عبد الستار حماد صاحب نے اس سورت مقدسہ کے خطبات میں عوام کو دقیق تفسیری نکات میں الجھانے سے گریز کرتے ہوئے عام فہم اورسادہ اندازمیں قرآنی احکام سمجھانے اور صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کی کوشش کی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست 3
اپنی بات 9
مختصر تعارف 12
انتساب 13
دعا 14
سورۃ فاتحہ 15
منظوم ترجمعہ 16
(1)اللہ کی پناہ 17
تعوذسنت ہے 18
تعوذ کی ضرورت 20
پہلی وحی 22
جاہلیت کاتعوذ 23
بیت الخلاء اورتعوذ 23
بدخوابی اورتعوذ 26
غصہ اورتعوذ 27
خواب میں ڈرنا 28
دخول مسجد 32
سفر اورتعوذ 33
دشمن سےتعوذ 34
زوال نعمت سےتعوذ 35
برے اخلاق سےتعوذ 36
بے نفع علم سےتعوذ 37
متعددتعوذات 38
آغاز نماز اورتعوذ 40
نماز کااسلام اورتعوذ 41
قرآنی تعواذت 43
جناب نوح ؐ اورتعوذ 44
حضرت موسی ؑ اورتعوذ 44
حضرت یوسف ؑ اوتعوذ 49
والدہ مریم کاتعوذ 51
سیدہ مریم کاتعوذ 53
کفارکےمقابلے میں تعوذ 53
امام الانبیاء ﷺ کوحکم 54
(2)فضائل بسم اللہ 57
احترام بسم اللہ 60
پہلی تحریسر 63
فرشتوں کاوظیفہ 65
شیطان کارونا 67
حضرت آدم ؑ اوربسم اللہ 69
حضرت نوح ؑ اوربسم اللہ 70
کشتی نوح  ؑ اوربسم اللہ 72
حضرت ابراہیم ؑاوربسم اللہ 74
حضرت موسیؑ اوربسم اللہ 77
فرعون اوربسم اللہ 79
حضرت سلیمان ؑاوربسم اللہ 81
حضرت عیسی ؑ اوربسم اللہ 86
بسم اللہ کےانیس حروف 87
ناتمام کام 89
برکت ہی برکت 91
چھہتر ہزار نیکیاں 93
(3)مسائل بسم اللہ 97
گزشتہ خطبہ جمعہ میں 97
پچیس مسائل 98
گھر میں داخل ہوا 99
گھر سےنکلنا 102
مسجد میں داخل ہونا 104
مسجد سےنکلنا 105
بیت الخلاء میں جانا 107
وضو کرنا 108
بسم اللہ انگلیوں سے پانی 110
وضو کروانا 112
قرآنی سورت پڑھنا 14
کھانا کھانا 115
وظیفہ زوجیت 117
جبرائیل کادم 118
دردوں کاعلاج 120
مٹی میں شفاء 121
تحریر کاآغاز 123
جانور ذبح کرنا 125
نومسلم کاذبیحہ 126
شکاری جانور چھوڑنا 127
شکار کےلیے تیر پھیکنا 128
جہاد پر جانا 129
بسم اللہ اورزہر کاپیالہ 130
سواری پر سوارہونا 132
سواری کاٹھوکر کھانا 133
دروازے وغیرہ بندکرنا 134
بستر جھاڑنااورسنوارنا 135
صبح وشام کاظیفہ 136
میت کودفنانا 137
(4)سورۃفاتحہ کے فضائل 139
تعارف سورۃ فاتحہ 140
بےمثال سورت 142
عرش کاخزانہ 147
خاص فرشتہ کاخزلنہ 149
سارےقرآن سے افضل 151
ذکر کی اقسا م 152
بچھوکےزہرکادم 159
پاگل پن کادم 162
سورۃ فاتحہ کی برکات 163
اثر انگیز ی کی شرائط 165
(5)اسمائے فاتحہ 167
سورۃ فاتحہ کےنام 168
فاتحۃ الکتا ب 169
السبع المثانی 174
سورۃ الصلوۃ 176
اشکال اورجواب 181
کفار کامنصوبہ 183
آیت اورحدیث میں تضاد 185
امام اورمقتدی کی قراءت 188
سورۃ الشفاء 190
سورۃ الراقیہ 193
سورۃ الحمد 195
سورۃ الاحسان 197
اسما ء فاتحہ کی فہرست 198
(6)حمد الہی ٰ 201
بےحساب اجر 202
جنت میں درخت 204
حمد ،احمد اورمحمد ﷺ 206
پانچ سورتوں کاآغاز 209
عزت والی آیت 211
حمدسے گناہ معاف 213
مقامات حمد 215
نیند سےبیداری پر 216
بعدازطعام 219
کھان کےہرنوالے پر 221
چھینک آنے پر 222
نیالباس پہننے پر 224
نیاچاند نظر آنے پر 225
مبتلائے مصیبت کودیکھ کر 225
سواری پر بیٹھ کر 227
بیت الخلاؤ سےنکل کر 228
بیٹے کی ولادت پر 228
مصیبت سےنجات پر 231
دینی علم ملنے پر 233
ہرحالت میں حمد 234
آٹھ حروف کی برکات 235
اللہ تعالی کےمحبوب کلمات 236
فرشتوں کی حمد 236
اہل جنت کی حمد 237
بےمثال حمد 238
(7)پروردگار عالم 241
رب العالمین کامفہوم 242
بابرکت رب 245
وہ رب العالمین 248
ہابیل اورب العالمین 250
نوح ؑ اوررب العالمین 252
ہود ؑ اوررب العالمین 254
ابراہیم ؑ اوررب العالمین 256
رب کاتعارف 260
رسول رب العالمین 262
رب العالمین کیا ہے ؟ 265
جادوگراوررب العالمین 268
ملکہ سباء اوررب العالمین 272
رب العالمین پر پختہ یقین 274
رب العالمین بزبان رحمۃ العالمین 276
اہل جنت کاوظیفہ 278
تیراہی ہےسہارا 279
(8)ازحد مہربان 281
اللہ تعالی کے صفائی نام 282
ذاتی نام اورخصوصیات 284
رحمت کامفہوم اورسعت 286
قرآن ارورحمان ورحیم 289
ماں سے زیادہ مہربان 294
میں نے معاف کردیا 297
سورحمتیں 299
رحمان کیا ہے ؟ 301
یارحمان میری مدد فرما 303
رحمت کاسوال 307
رحمت ہی رحمت 310
رحمت کےنتائج 312
(9)جزاکادن 315
تشریح الفاظ 315
ہرچیز کامالک 316
میں مالک ہوں 319
یوم الدین کیا ہے 321
یوم الدین کیا ہے 321
یوم الدین کےمنکرین 323
ہڈیوں کوزندہ کرنا 324
کہاں سےکہاں 326
یوم الدین کامذاق 328
قرآن مبین اوریوم الدین 330
یقینا آئے گا وہ دن 333
کوئی کام نہ آئے گا 335
فاطمہ کو انتباہ 337
کافروں کی چیخ وپکار 339
یوم الدین کےپانچ سوال 341
یوم الدین کاآنکھوں دیکھا حال 343
(10)عبادت الہی ٰ 345
آیت کی اہمیت 345
تخاطب اورتخصیص 348
اللہ تعالی کاحق 350
عبادت کامفہوم 354
عبادت کی اقسام 356
عبادت کےلائق 358
عبادت کی حقیقت 360
عبادت کی عملی صورت 363
انبیاءکرام اورحکم عبادت 365
جدالانبیاء اورعباد ت الہ ٰ 369
یعقوب ؑ کی وصیت 371
جیل میں تبلیغ 373
پہلاحکم میر ی عبادت 376
خاتم الانبیاء اور عبادت الہ ٰ 379
(11)استعانت الہی ٰ 381
ظاہری اسباب اور استعانت 381
اسباب کی حقیقت 385
غلط فہمی کاازالہ 387
موسی ؑ کا مدد کرنا 390
راز فاش ہوگیا 391
موسی چاہ مدین پر 395
موسی ؑ کی استعانت 396
یونس ؑ کی استعانت 398

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احادیثاحکاماسلاماللہبسم اللہتحفہتفسیرتوحیدخطباتدینسنتسورۃ فاتحہعلمقرآنمسئلہمسلمانمعراجنظرنماز
Comments (0)
Add Comment