خطبات سورۃ یوسف

خطبات سورۃ یوسف

 

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

 

صفحات: 482

 

سورۃ یوسف قرآن مجید کی 12 ویں سورت جس میں حضرت یوسف کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔ نبی کریم ﷺکی مکی زندگی کے آخری دور میں یہ سورت نازل ہوئی۔سورہ یوسف قرآن مجید کی وہ واحد سورہ ہے جو اپنے اسلوب بیاں، ترتیب بیاں اور حسن بیاں میں باقی سے منفرد اور نمایاں ہے۔ پوری سورہ مبارکہ کا مضمون سیدنا یوسف کی سیرت کے نہایت اجلے پہلو، عفت و عصمت اور پاکیزہ سیرت و کردار پر مشتمل ہے۔ ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ﷩ ہیں ۔جن کا مقام انسانوں میں سے بلند ہے ۔اور اس کا سبب یہ ہے کہ انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت ورہنمائی کےلیے انہیں مختلف علاقوں اورقوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اوراشاعتِ توحید کےلیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ حق کے لیے شب رروز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش کر کے پرچمِ اسلام بلند کیا ۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی انداز میں ذکر فرمایا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات سورۃ یوسف ‘‘ پروفیسر حافظ عبد الستار حامد صاحب کی خطیبانہ انداز میں منفرد تفسیر ہے۔اس کتاب میں سورۃ یوسف کا تعارف، فضیلت و اہمیت، شان نزول،احس القصص، خوابوں کی تعبیر، حسد براد ران، صبر جمیل، امتحان عصمت اور سورۃ یوسف ہی سے دیگر موضوعات کو خطبات کی صورت میں بیان کیا ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں ہر واقعہ، ہر حدیث اور ہربات مستند اور باحوالہ تحریرکرنے کی کوشش کی ہے ۔اللہ رب العزت دعا ہے کہ موصوف کی محنت کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
بسم اللہ 13
چاہ کنعان سےتخت مصرتک 19
احسن القصص 19
تعارف سورہ یوسف 21
سورۃ یوسف کی فضیلت اوراہمیت 23
تاثیر سورۃ یوسف 24
زمانہ نزول 26
شان نزول 28
قرآنا عربیا 29
ایک اعتراض اوردوجواب 30
احسن القصص کیوں ؟ 32
اوحینا الیک ہذالقرآن 34
تین آیات 35
خواب اورتعبیر 36
معنی یوسف اورتعارف یوسف 38
یتیمی یوسف 39
خواب یوسف 42
ستاروں کےنام 44
قرآن  اورخواب 46
آنحضرت ﷺ کےدو مثالی خواب 50
اقسام خواب 50
مبشرات 51
نبوت کاچھیالیسواں  جزء 52
مغالطہ اوراسکی تردید 53
آداب خواب 54
خواب معیارولادیت نہیں 55
خواب چھ ہیں 55
خواب یوسف کی تعبیر 56
حسدبرادان 57
نشانیاں 58
برادر ان یوسف کےنام 59
برادان کاحسد 61
معنی حسد 61
غبط اورشک 62
مشاورت برادران 63
گناہ باسید توبہ 65
توبہ کااسلامی تصور 65
یہوداکی رائے اورفیصلہ 66
برادان یوسف کی درخواست 67
باپ کاخواب 68
روانگی یوسف 69
برادان یوسف کاظلم 70
یوسف کنویں میں 72
کنواں کہاں تھا؟ 74
عمر یوسف 74
وحی الہیٰ 75
اعزاز یوسف 76
صبر جمیل 77
بھائی کی واپسی 78
مصنوعی رونا 80
شیعان علی کارونا 80
زین العابدین کاسوال 81
ام کلثوم کی صدا 82
زینب کی بددعا 82
انتظار یعقوب 83
حرزن یعقوب 85
قمیص یوسف کااعزاز 88
بھیریاخدمت یعقوب میں 88
یعقوب کاصبر جمیل 89
فضیلت صبر 90
معنی صبر 91
بےصبری کی مذمت 91
حضرت حسین ؓکی آخری وصیت 92
ام المومنین عائشہ کاصبر جمیل 94
ہذاغلام 97
مکالمہ جبرئیل ویوسف 98
کنویں میں دعا یوسف 99
دعاءصرف اللہ سے 100
دعاءیوسف قبول ہوگئی 101
دعاءیونس 102
قافلے کی آمد 103
ظالم بھائی پھرآگئے 105
غلامی یوسف 105
قیمت یوسف 106
آخری ملاقات 107
یوسف ’ماں کی قبرپر 109
مسئلہ زیارت قبور 111
والدین کی قبروں پرجانا 112
ماں نعمت االہیٰ ہے 112
نبی کریم ماں کی قبر پر 113
یوسف کی فریاد 114
سفریوسف بجانب مصر ض 116
یوسف مصر میں 118
مصرمیں آمد یوسف 119
ملک مصر ض 1230
قرآن حکیم میں ذکر مصر 121
ایک مومن مصر 122
ایک مومنہ مصر 124
زبان نبوتا سےذکر مصر 125
مکتوب اوربازار مصر 126
خریدار یوسف 127
فراست عزیز مصر 128
یوسف زلیخا کےگھر 129
بیٹا 130
بیٹے ،بیٹیاں کون دیتاہے ؟ 131
منہ بولابیٹا 132
متنبی شرعی حیثیت 132
آنحضرت کامتبنی 133
یوسف مصر میں کیوں؟ 137
نبوت یوسف 138
صبر کااجر 139
امتحان عصمت 143
زبردست پھند ا 144
تقوی یوسف 145
دروازے بند 146
اللہ کی پناہ 146
احسان فراموش نہیں 147
لایفلح الظالمون 149
مصرکی اخلاقی حالت 149
خوش قسمت اشخاص 151
برھان الہیٰ 151
قفل ٹوٹ ’گئے 153
عزیز مصر دروازے پر 154
جواب یوسف 155
واقعہ مرثد غنوی 156
گھرکاگواہ 158
گواہ کون تھا؟ 159
گیارہ بچوں کاکلام 160
عزیز مصر کافیصلہ 165
یوسف سےدرخواست 166
حسن وجمال 168
زنان مصرکی طعنہ زنی 169
زلیخا کی ضیافت 170
مشاہدہ حسن یوسف 171
حسن مصطفی 173
سب سےحسین 174
چودھویں کاچاند 175
جمال مصطفی برہان حسان 176
زلیخا کااعترا ف 179
بنیاد محبت 180
زنان مصرکایوسف کومشورہ 181
معصیت اورمصیبت کامقابلہ 182
دعاءیوسف 182
یوسف کی عاجزی 184
دعاقبول ہوگئی 186
قبولیت دعاکی صورتیں 186
زندان کافیصلہ 188
یوسف جیل میں 191
جیل کی طرف روانگی 193
دوقیدی 195
یوسف کاقیدیوں سےحسن سلوک 196
قیدیوں کی یوسف سےمحبت 196
دوقیدیوں کےخواب 198
معنی خمروے 199
حرمت شراب 200
حرمت  شراب کی تاریخ 202
علم یوسف 204
تبلیغ توحید 206
مذمت شرک 208
سب نیکیاں برباد 210
ناشکرے لوگ 211
شرک کیاہے؟ 212
اقسام شرک 212
ناقابل معافی گناہ 214
فرضی نام 215
خوابوں کی تعبیر 217
رہائی کےلیے تدبیر یوسف 218
سبب رہائی 220
بادشاہ مصرکاخواب 223
درباریوں کاجواب 224
ساقی کو یوسف یادآگئے 225
اے یوسف صدیق 225
نبوت کےبعد درجہ صد قیمت 228
تعبیر اورتدبیر 229
اخلاق یوسفی 230
رہائی سےانکار اورتحقیقات پر اصرار 232
تحسین یوسف بزبان محمد 233
بادشاہ کی تحقیقات 234
زلیخا کااقبال جرم 235
تحقیقات پر اصرار کیون؟ 236
میراکوئی کما ل نہیں 237
اختلاف مفسرین 238
عصمت یوسف کےگواہ 240
رہائی اوربادشاہی 242
قانو ن قدرت 243
امتحانات ابراہینم 244
آنحضرت کی آزمائش 245
امتحانات یوسف 246
پیغام رہائی 247
قیدیوں کےلیےدعا 248
جلوس یوسف 249
ملاقات شاہی 250

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماللہانبیاءتبصرہتبلیغتفسیرتوحیدحافظ عبد الستار حامدحدیثحقخطباتدعادینسیرتقرآنکائناتمصر
Comments (0)
Add Comment