خطبات سورۃ عصر

خطبات سورۃ عصر

 

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

 

صفحات: 451

 

سورة العصر اور اسی جیسی چھوٹی چھوٹی سورتیں عام طور پر نمازوں میں پڑھی جاتی ہیں۔ لیکن پڑھنے اور سننے والوں کو معلوم نہیں ہوتا کہ ان کا مطلب کیا ہے، ان کا ترجمہ کیا ہے اوران کے ہم سے تقاضے کیا ہیں؟ حلال کیا ہے؟ حرام کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ کو کیا کام پسند ہیں اور کیا ناپسند ؟… قرآنِ مجید کے ساتھ ہمارا تعلق کیسے قائم ہو اور اس کو کس طرح ہم سمجھیں؟ اس سلسلہ میں، میں نے ابتداء میں سورة العصر پڑھی تھی جو نمازوں میں اکثر پڑھی جاتی ہے۔ دو سطروں میں لکھی جانے والی یہ سورت اتنی جامع ہے کہ گویا سمندر کوزے میں بند کردیا گیا ہے۔اَلفاظ تھوڑے ہیں لیکن معانی و مطالب بہت وسیع ہیں۔  زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات سورۃ العصر‘‘ پروفیسر حافظ عبد الستار حامد صاحب کی خطیبانہ انداز میں منفرد تفسیر ہے۔اس کتاب میں سورۃ العصر کا تعارف، فضیلت و اہمیت، شان نزول، قسم کے احکام آداب، حقیقت انسان، ایمان کی حقیقت، اور کون کون خسارے میں ہیں ؟ ان سب عنوانات کو مختلف خطبات کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں ہر واقعہ، ہر حدیث اور ہربات مستند اور باحوالہ تحریرکرنے کی کوشش کی ہے ۔اللہ رب العزت دعا ہے کہ موصوف کی محنت کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست 3
مصنف کامختصر تعارف 12
انتساب 13
دعائیں اورالتجائیں 14
گزارش ہےکہ 15
تقدیم 17
خطبہ نمبر 1:تعارف وفضائل سورت عصر 25
تعارف سورت عصر 26
فضیلت واہمیت 28
شان نزول 31
سورت عصر اورمسلیمہ کذاب 33
عصرکامعنی ومفہوم 36
زمانے کی حقیقت 40
عہد رسالت 42
امت محمدیہ کازمانہ 46
نماز عصر 50
فرشتوں کی گواہی 53
انسانی عمر کی قسم 56
انسانی تاریخ 59
خطبہ نمبر 2:قسم کےاحکام وآداب 61
تمہید ی کلمات 62
قسم کامفہوم 63
قسم کی اقسام 64
حلف الہیٰ 66
شعائراللہ کی قسم 69
فرشتوں کی قسم 72
سورج ،چاند اورلیل ونہار 73
عمرمصطفی ﷺ کی قسم 75
محمد مصطفی ﷺ کےرب کی قسم 78
آداب قسم 82
صرف اللہ کی قسم 83
رب کعبہ کی قسم 85
جھوٹی قسم 87
نیکی نہ کرنےکابہانہ 90
شہد نہ پینےکی قسم 94
قسم کاکفارہ 96
ابوبکر صدیق ﷜ کی قسم 97
قسم کےالفاظ 100
خطبہ نمبر 3:حقیقت انسان 104
شرف انسانیت 105
تمام انبیاء کرام انسان تھے 105
بشراوررسول 108
عادیوں کااعتراض 110
ثمودیوں کاسوال 113
تمام رسولوں پر اعتراض 115
رسولوں کاجواب 116
مشرکین مکہ کی تعجب 117
جواب الہیٰ 119
قبول حق میں رکاوٹ 120
انسانوں کےلیے انسان نبی 122
قرآن اورانسان 124
انس  سےانسان 126
انسان اورنسیان 130
انسانی تخلیق 133
ناشکر اانسان 137
جھگڑ الوانسان 141
دیگرانسانی کمزوریاں 145
خلاصہ تفسیر 146
خطبہ نمبر 4:کون کون خسارےمیں ہے 149
خسارے کامفہوم 150
اسباب خسارہ 153
مشرک کاخسارہ 155
اہل بدعت کاخسارہ 158
نافرمان رسول کاخسارہ 163
بے ایمان اورکافر 167
منافقین خاسیرین 171
آخرت پر ایمان نہ لانے والے 177
ذکر الہیٰ سےاعراض کرنےوالے 180
بخیل سرمایہ دار 183
دیگر خسارے پانے والے 187
خطبہ نمبر 5:ایمان کی حقیقت 189
تمہیدی الفاظ 190
ایمان کامفہوم 191
مومنین وصادقین 194
کافرین ومنکرین 198
منافقین ومخالفین 200
ایمان اوراسلام 205
ہم معنی الفاظ 209
چھ مفاہیم 213
ایمان میں کمی بیشی 219
دیگر قرآنی آیات 222
خطبہ نمبر 6:ایمان کےارکان 225
تمہید ی کلمات 226
اللہ تعالیٰ پر ایمان 227
صفا ت الہیٰ 230
صفات میں شرک 234
اللہ تعالیٰ کی عبادت 237
تصرف واختیار ارت 240
رسولوں پر ایمان 244
رسالت محمدی پر ایمان 249
آسمانی کتابوں پر ایمان 251
قرآن مجید 253
فرشتوں پر ایمان 254
آخرت پر ایمان 258
تقدیر پر ایمان 259
تقدیر کےمراتب 261
تقدیر اورگناہ 263
خطبہ نمبر 7:علامات ایمان 268
تمہید ی کلمات 269
ایمان کی شاخیں 270
کلمہ توحید 271
یادرکھیے 272
محبت الہیٰ 274
محب صادق کون؟ 277
محبت رسول اللہ ﷺ 279
احترام رسول اللہ ﷺ 283
اتباع رسول اللہ ﷺ 285
حب صحابہ ﷢ 287
استقامت فی الدین 290
اخوت وہمدردی 293
حسن اخلاق 299
امانت ودیانت 301
شرم وحیاء 304
دیگر علامات 307
خطبہ نمبر 8:نیک اعمال 314
تمہید ی الفاظ 316
عمل صالح کامفہوم 318
عمل بدعت 319
نیک اعمال کی حیثیت 321
فلسفہ موت وحیات 325
ایمان اورعمل صالح 328
جنت الفردوس 331
مرداورعورت برابر 334
ثواب میں اضافہ 338
پانچ پرپچاس 340
سیلاب کاعذاب 343
بدعمل صاحبزادہ 346
قبرمیں دوست 350
عذاب قبرسے ڈھال 351
خطبہ نمبر 9:حق کی تبلیغ 356
تیسرااصول 357
دینی فریضہ 360
نگران وسربراہ 362
بہترین مثال 365
امربالمعروف ونہی عن المنکر 367
عذاب الہیٰ 370
واقعہ سبت 372
مستحقین لعنت 376
حق کیاہے ؟ 379
اللہ سبحانہ وتعالیٰ 381
توحید باری تعالیٰ 383
قرآن مجید 384
حدیث رسول اللہ ﷺ 386
اسلام 388
عدل 390
صداقت وسچائی 392
کتاب وسنت 393
حقوق اللہ اورحقو ق العباد 394
خلاصہ کلام 396
خطبہ نمبر 10:صبرکی وصیت 398
تمہید کلمات 399
صبر کامفہوم 399
صبر کی اقسام 401
صبرجمیل 405
مواقع صبر 410
فوائد انااللہ 412
ام سلمہ ؓکاصبر 414
صبرایوب ﷤ 417
دعاءایوب ﷤ 420
اہل وعیال اورمال 423
صبررسول اللہ ﷺ 424
صبراورجنت 427
نابالغ بچوں کی موت پر صبر 429
رسو ل اللہ ﷺ کی اپنے بیٹے سےمحبت 432
بیٹے کی وفات پر صبر 435
سورج گرہین 438
ختم نبوت کی دلیل 440
امام رازی ﷫ کاتبصرہ 443
الفاظ تشکر 444
سورج گرہن 444
الفاظ تشکر 444

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احکاماللہانبیاءانسانبدعتتبصرہترجمہتفسیرحافظ عبد الستار حامدحدیثحقخطباتدعاصحابہموت
Comments (0)
Add Comment