خطبات حاصلپوری

خطبات حاصلپوری

 

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

 

صفحات: 415

 

اسلامی معاشرے میں بطور رہبر راہنما امام و خطیب ہوتا ہے، جس کی ذمہ داریوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ وقت، دن اور مہینوں کی مناسبت سے قوم کی راہنمائی کرے۔ کیونکہ خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کوعطا فرماتا ہے اور خطابت وبیان کے ذریعے انسان قیادت وصدارت کی بلندیوں کوحاصل کرتا ہے ۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہےجس کاسامعین کے روح وقلب پر اثر پڑتا ہے۔اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہےجسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات حاصل پوری‘‘ فضیلۃ الشیخ محمد عظیم حاصلپوری صاحب کی ہے۔ جس میں خطبات کو عربی مہینوں کی مناسبت سے ترتیب دیا گیا ہے۔کیونکہ اس کتاب کی اصل وجہ تسمیہ خطبات بہاولپوری ہے۔مولانا عظیم حاصل پوری صاحب کا مسکن بہاول پور کی تحصیل حاصل پور ہے۔موصوف کو اللہ تعالیٰ نے بہت تھوڑی عمر میں بہت زیادہ مقبولیت سے نوازا ہے، ان کی زندگی میں زبان سے نکلا ہر لفظ اور قلم سے لکھا ہر جملہ تقریبا چھپ جاتا اور لوگ اس انتظار ہوتے کہ نئی کتاب کب مارکیٹ میں آ رہی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’خطبات حاصل پوری‘‘ موصوف نے سات جلدوں میں شائع کر کے اپنا نام سعادت مندوں لکھوانے کی کوشش کی ہے۔ اللہ تعالی ٰ حافظ صاحب کے درجات بلند فرمائے اور اس کتاب کو اہل اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔ آمین۔

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 25
مقدمہ 29
صاحب کتاب ایک نظرمیں 34
ماہ محرم الحرام کی خطبات
ماہ محرم کےاحکام ومسائل 39
تمہید ی کلمات 39
فضائل محرم 40
نئے اسلامی سال کاآغاز 40
اسلامی کیلنڈرکاآغاز اوروجہ تسمیہ 41
سبب تقویم 41
شھراللہ 42
ماہ محرم کےروزوں کی فضیلت 42
یوم عاشوراکی فضیلت 43
عاشوراء کاروزہ کب رکھاجائے 44
ماہ محرم کی رسومات 45
فوت شدہ پر تیرابازی 45
صحابہ کرام ﷢ پرتبرابازی 46
سوگ کامہینہ سمجھنا 47
قبرستان جانا 48
سیاہ لباس کااستعمال 48
غیراللہ کی نذرونیاز 48
تعظیم کی ایک وجہ 51
شہادت سیدنا عمرفاورق ﷜ 52
تمہید ی کلمات 52
آپ کانام ونسب 52
دعائے رسول 53
قبول اسلام 53
علانیہ عبادت کعبۃ اللہ میں 54
فضائل ومناقب 54
عمر﷜ کو الہام ہوتاتھا 54
اگرکوئی نبی آنا ہوتا 55
شیطان ڈرکے مارےراستہ تبدیل کرلیتا 55
حضرت علی﷜ کےتاثرات 56
حضرت عبداللہ بن مسعود ﷜ فرماتےہیں 57
عمر﷜جنتی ہے 58
عمر﷜ جنتی بوڑھوں کےسرادر 58
حق عمر﷜ کےساتھ 59
بیٹے کامحاسبہ 61
نبی ﷜ کامحبوب عمر﷜ کو اپنے بیٹے سے بھی محبوب ہے 62
رعایا پروری کی ایک مثال 62
جناب عمر﷜کاخشوع 63
قرآنی آیات پر فوراعمل کرنےوالے 64
نبی ﷺ کی سنت سےمحبت 64
سیدنا عمرکی خواہش اورپردے کاحکم 65
عمر﷜نےروک دیا 65
عمر﷜ نے اپنی بیوی کو چاد رنہ دی 66
حضرت عمربن خطاب ﷜ نےحضرت علی﷜ کی بات کو تسلیم کرلیا 66
حضرت عمرفاورق ﷜کی شہادت 67
فضائل صحابہ کرام ﷢ 73
تمہیدی کلمات 73
صحابہ ﷢ کااحترام کرو 74
انصارسےمحبت نبی سےمحبت ہے 75
صحابہ ﷢ جیساایمان لانے کاحکم 76
بدری صحابہ ﷢ کےمتعلق فرمایا 77
صحابہ ﷢ کےعمل کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتا 78
اللہ نےجنتی انعام دینا میں دےیا 79
گستاخ صحابہ ﷢ کاانجام 80
گستاخ عورت کا اندھاہونا 81
گستاخی کرنےوالاشخص آخرعمرمیں کیسے ذلیل ہوا 82
گستاخ کے نتھنوں میں سانپ کاداخل ہونا 83
وہ سب عبرت کانشان بنے 84
رحمآء بینہم 86
تمہید ی کلمات 86
اللہ نے ان کےدل باہم جوڑدئیے 87
اے ابوبکر ہمیں آپ پرکوئی غصہ نہیں 87
فاطمہ بنت رسول کاجنازہ 89
جعفر بن ابی طالب کی بیوہ سےنکاح 89
ابوبکر ﷜ افضل ہیں 89
حضرت عمرفاروق ﷜ 90
سیدنا علی اورسیدنا عمرؓ کی باہم محبت 91
میری عمرعمر﷜ کومل جائے 92
اعمال میں نمونہ 93
حسین ﷜ میرےپاس تشریف لایاکرو 95
حضرت عثمان ﷜ 96
حضرت علی المرتضی ﷜کی حضرت عثمان ذوالنورین ﷜ سےمحبت 96
عثمان ﷜ کےبیٹے ابان کےنکاح میں حضرت جعفر کی پوتی 97
حضرت حسن﷜ کی پوتی حضرت عثمان ﷜ کےپوتے کےنکاح میں 97
حضرت عثمان ﷜ کادفاع 97
رحمآءبینہم کی عملی تفسیر کی ایک مثال 98
اہل بیت اوران کےفضائل 100
تمہیدی کلمات 100
اہل بیت کو ن؟ 100
نواسیاں بھی اہل بیت میں شامل 104
جن کےاوپر صدقہ حرام ہےوہ بھی اہل بیت میں شامل ہیں 105
اہل بیت کےعمومی فضائل 107
اہل بیت سےبغض رکھنےوالاجہنمی ہے 108
ازواج مطہرات کےعمومی فضائل 108
امہات المومنین کےدواجر 109
امہات المومنین سےنکاح حرام 109
ازواج مطہرات مومنوں کی مائیں ہیں 110
امہات ا لمومنین کےلیے اجر عظیم کاوعدہ 110
آپ ﷺ کو مزید نکاح کرنےسے روک دیاگیا 110
اہل بیت کےخصوصی فضائل 111
ام المومنین سیدہ خدیجہ ؓ 111
ام المومنین سیدہ سودۃ بنت زمعہ ؓ 115
میں اپنی باری عائشہ کو ہبہ کرتی ہوں 115
ام المومنین سیدہ عائشہ ؓ 116
نکاح کافیصلہ خدائی تھا 117
جبرائیل کاسلام 118
ام المومنین سیدہ حفصہ بنت عمرؓ 119
ام المومنین سیدہ زینب بنت خزیمہ ؓ 120
ام المومنین سیدہ ام سلمہ ہندؓ 120
ام المومنین سیدہ زینب بنت جحش ؓ 122
شب زندہ دارتھیں 123
ام المومنین سیدہ جویریہ بنت حارث ؓ 124
ام المومنین سیدہ ام حبیہ رملہ بنت ابی سفیان ؓ 125
ام المومنین سیدہ صفیہ بنت حییؓ 126
ام المومنین سیدہ میمونہ بنت حارثؓ 127
اہل بیت کےخصوصی فضائل 128
بیٹے 128
بیٹیاں 130
امیرالمومنین سیدناعلی﷜ 134
حضرت حسن﷜ 135
حضرت حسین﷜ 136
حسنین کریمیں شریفیں ؓ 137
تمہیدی کلمات 137
فضائل حسنین کریمین ؓ 137
سیدناحسن بن علی ؓ 144
سیدناحسین بن علی ؓ 149

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاسلاماسلامیاللہالہامانسانبیویتبصرہتفسیرحضرت عثمانخطباتدلائلروحزبانسنتصحابہصحابہ کرامعبداللہعربیلباسمحرمنظرنکاح
Comments (0)
Add Comment