خطبات محمد اسماعیل سلفی

خطبات محمد اسماعیل سلفی

 

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

 

صفحات: 639

 

نیکی کا حکم اور برائی سے منع کرنے پر اللہ نے اس امتِ محمدیہ کو بہترین امت قرار دیا ہے۔ اللہ اور اس کے رسول کے پیغام کو دوسرں تک منتقل کرنا بڑے عظیم لوگوں کا کام ہے۔اسی بنیاد پر خطابت اللہ تعالیٖ کی عطا کردہ، خاص استعداد کا نام ہے جس کے ذریعے ایک مبلغ اپنے ما فی الضمیر کے اظہار، اپنے جذبات و احساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار و نظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ جو خطیب کتاب و سنت کے دلائل و براہینسے مزین وعظ کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہے جس کا سامعین کے روح و قلب پر اثر پڑتا ہے۔ اور خطبہ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک اتہائی اہم نصیحت ہے جسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے۔جس کے پیشِ نظر بہت سی کتابیں خطبات کے نام سے لکھی جا چکیں ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’خطبات شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی﷫ ‘‘ جس میں خطبات کو    قرآن مجید کی سورتوں (البقرۃ، المائدۃ، التوبۃ،بنی اسرائیل، الانبیاء، الحج، المؤمنون، النور، الفرقان، حم السجدۃ، الفتح، الصف اور الجمعہ) کی روشنی میں مدوّن کیا گیا ہے۔اس کتاب میں خطبات کی تعداد 92 ہےاور حتی الامکان بیشتر مقامات پر خطبات اور ان کی اشاعت کی تاریخ بھی درج ہے۔ سلفی صاحب کی پیدائش 1895ء میں تحصیل وزیر آباد کے گاؤں ’’ ڈھونیکے ‘‘ میں ہوئی۔ 20 فروری 1968ء کو اس دنیا فانی سے رخصت ہوئے ۔ آپ بیک وقت مفسر، محدث، فقیہ، مؤرخ، ادیب اور محقق عالم دین تھے۔اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازے۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 11
تصدیر 33
خطبات سورۃ البقرۃ
روزہ ،اس کامقصد اوربعض اہم مسائل 39
روزے کےبارےمیں بعض ضروری امور 46
رمضان المبارک اروقرآن مجید 53
دعااوراس کی قبولیت 61
خطبات سورۃ  المائدۃ
توبہ واستغفار کی حقیقت اورحضرت مسیح اوران کی والدہ کااصل مقام 68
وفات مسیح سےمتعلق ایک شبہہ اورنفع ونقصان کااختیار 73
غلواوراس کےاثرات 78
معاشرتی خرابی کی اصل وجہ 83
کفارسےدلی دوستی کےنتائج 87
حلال اروطیب کھانےکی تاکید 94
شراب اروجوئے کی حرمت کےوجوہ 97
خطبات سورۃ التوبۃ
اخلاق النبی ﷺ 102
اتفاق واتحاد کی راہیں 109
خطبات سورۃ  بنی اسرائیل
ہدایت کااختیار اورتوفیق  ایزدی 134
ایمان بالآخرۃ کےفوائد وثمرات 140
خطبات سورۃ الانبیاء
فکر آخرت 145
شرک کاایک پہلو 153
حکومت کےوارث کون؟ 160
عبادت کی حقیقت اوررحمۃ للعالمین کامفہوم 171
شرک بغاوت ہے 178
خطبات سورۃ الحج
طریق بحث 186
قیامت کی دلیل اورانسانی پیدائش کےمختلف مراحل 193
قیامت کی دلیل مردہ زمین کو زندگی عطافرمانا 200
بحث کےآداب 205
بارگاہ خداوندی میں عزت وتوقیر کامعیار 210
اسلام کےمفاد پرست دوست 220
اللہ کےسواکوئی نفع اورنقصان کامالک نہیں 227
چھے گروہ ،جن کافیصلہ دربار خداوندی میں ہوگا 235
’’شرک ‘‘ظلم عظیم ہے 242
منکرین حق قیامت کےروز 249
بیت اللہ ارواسکی حدوعزت واحترام 255
بیت اللہ کی طہارت اروپاکیزگی 262
حج بیت اللہ اورآواز ابراہیم ﷤ کےاثرات کی ہمہ گیری 268
قربانی اوراس کی اہمیت 273
حج بیت اللہ اورقربانی 279
کچھ بدعت کےمتعلق 284
شک کی بیماری ارواس کاانجام 289
ہجرت 295
اللہ تعالیٰ مومنوں کی مدد پر قادر ہے 299
اللہ تعالیٰ ہی مختار مطلق ہے 305
شرک 309
انبیاء ﷩ خداکےہمسرنہیں ،اطاعت گزار ہوتےہیں 314
جہا د کی ضرورت واہمیت 320
ملت اسلامیہ 326
اللہ کی عدالت میں گواہی اورمسئلہ حاضر وناظر 332
خطبات سورۃ المومنون
اسلام فحاشی کاسدباب کرتاہے 338
مومن نماز کی حفاظت کرتےہیں 344
یہ زندگی بےمقصد نہیں 350
خطبات سورۃ النور
اسلام کانظام اخلاق ۔1 357
اسلام کانظام اخلاق۔2 362
اسلام کانظام اخلاق۔3 368
اسلام کانظام اخلاق۔4 373
اسلام کانظام اخلاق۔5 378
اسلام کانظام اخلاق۔6 383
اسلام کانظام اخلاق۔7 387
اخلاق الہیٰ سےاپنے آپ کو مزین کیجیے 391
تہمت لگانے کی حرمت وشناعت 397
پاکیزگی اورخباثت کےنتائج 403
آداب معاشرت 410
آداب معاشرت 414
پردہ اوراس کےمتعلقات 419
پردہ اوراس کے متعلقات 425
نکاح کی برکات 432
غلاموں سےحسن سلوک اوران کی آزادی 437
اسلام میں غلامی 443
نوراوراس کےمطالب 450
تسبیح وذکر کےمقام 456
حصول نورکےمقامات 462
اسلام ایک ضابطہ حیات ہے 470
معاشرتی احکام 478
اسلام کانظام عفت وعصمت 485
کھانےکےآداب 495
سلام اوراس کےآداب 500
آداب مجلس 510
آداب رسول اللہ ﷺ 518
خطبات سورۃ الفرقان
کفار کےشبہات اورعبدیت کاملہ 527
’’تبارک ‘‘کےمعانی 531
مقام رسول اللہ ﷺ اورفرقان کامعنی 538
آسمانوں اورزمینوں کابادشاہ 546
وحدہ لاشریک لہ 554
اللہ تعالیٰ کی صفات کمال اورخود ساختہ معبودوں کی خامیاں 561
مقام رسول اللہ ﷺ 567
غیب دان کون؟ 573
رسول بشر ہوتاہے 578
طائفہ منصورہ اورمخالفین کی سازشیں 584
خطبہ سورۃ حمٰہ السجدۃ
دعوت الی اللہ مقام اورداعی الی اللہ کےاوصاف 595
خطبہ سورۃ الفتح
مقام صحابہ ﷢ 602
خطبات سورۃ الصف
صلح وجنگ 608
میلاد کی شرعی حیثیت 615
خطبات سورۃ الجمعہ
رسول اللہ ﷺ کےتین منصب 624
تلاوت آیات تزکیہ اورتعلیم کتاب وحکمت 624
صرف علم نہیں عمل بھی 631
ماہ محرم کی شرعی حیثیت اورذولحجہ سےمناسبت 636

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاللہبدعتبیت اللہتاریختبصرہحقحیاتخطباتدلائلدینروحسنتصحابہطہارتعلمقیامتمحرمنظرنظریاتنماز
Comments (0)
Add Comment