خطبات حرم

خطبات حرم

 

مصنف : شیخ محمد بن عبد اللہ السبیل

 

صفحات: 364

 

دعوت واصلاح دین حنیف کا بنیادی شعبہ ہے ، جس کا احیاء استحکام دین اور اسلامی تعلیمات کی ترویج و تبلیغ کا مؤثر ذریعہ ہے۔دین  اسلام سے وابستہ افراد کی اصلاح اور شرعی مسائل سے آگاہی کے لیے مختلف اوقات اور مواقع پر دروس مشروع ہیں ،لیکن اصلاحی نکتہ نظر سے خطبہ جمعہ خاص اہمیت کا حامل ہے۔جو عوام کی عقائید و افکار اور اخلاق و آداب سنوارنے میں نہایت اہم ہے۔عام خطبا کی  نسبت خطبائے حرم مکی خطبہ جمعہ کی تیاری میں زیادہ محنت کرتے ہیں اور عقائد و نظریا ت اور شرعی احکام کے احیا کے لیے زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں ۔زیر نظر خطبات امام الحرم محمد بن عبد اللہ بن السبیل کے خطبات جمعہ  کا مجموعہ ہے ،جو بہترین علمی دستاویز اور خطباء کے لیے بیش قیمت مجموعہ ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
تقدیم 7
عرض مترجم 9
مقدمہ 13
سال کا پہلا خطبہ 17
ہجرت نبوی ﷺ کی یاد میں 22
خطبہ ثانیہ 29
ایمان واستقامت کا بیان 31
اسلامی شریعت کا نفاذ 36
بدشگونی وبدفالی سے ممانعت 45
جمعہ کی اہمیت وفضیلت 53
دعوت الی اللہ اور اس کی اہمیت وفضیلت 62
امانت کی ادائیگی 69
حقوق اللہ اور حقوق والدین کی ترغیب 76
اتباع سنت کی فضیلت 85
جہاد فی سبیل اللہ 96
صلہ رحمی کی ترغیب 102
ذکرالہیٰ کی ترغیب 111
سودی معاملات پر تنبیہ 120
حسد کے نقصانات 135
صبر کی فضیلت 141
فضول باتوں سے اجتناب 151
راست گوئی کی ترغیب 158
اچھے دوست کا انتخاب 166
جھوٹی گواہی پر تنبیہ 173
ایمان وعمل سے معمور پاکیزہ زندگی 179
عدل وانصاف کا بیان 184
شراب تمام برائیوں کی جڑ ہے 192
پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک 212
ماہ رجب اور اس کی شرعی حیثیت 220
نفس سے جہاد کرنا 233
طلاق کا مسنون طریقہ 238
اللہ تعالیٰ سے توبہ وانابت 246
ماہ رمضان کی فضیلت 254
شب قدر کی فضیلت 283
ماہ شوال کا پہلا خطبہ جمع 289
مردوزن کے اختلاط کی ممانعت 295
گناہوں کے نقصانات 313
زبان کی حفاظت 322
اولاد کی دینی تربیت 331
حج کی اہمیت وفضیلت 345
حج کے فوائد اور مناسک کا بیان 354
اسلامی اخوت اور اتحاد 362
نعمتوں کی شکر گزاری 368
سفر آخرت کی تیاری 373
خطبہ استسقاء 383
فہرست موضوعات 387

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتآداباحکاماسلاماسلامیاصلاحاللہتبلیغتعلیماتتوبہجہادحقوقخطباتدینرمضانسنتشرعی احکامشریعتعبد اللہعلمیمسائلنظر
Comments (0)
Add Comment