خوابوں کا سفر
مصنف : محمد عظیم حاصلپوری
صفحات: 250
خواب خصالِ انسانی کاحصہ ہیں ہر انسان زندگی میں اس سے دوچار ہوتا ہے کبھی اسے اچھے اور کبھی بڑے خوف ناک خواب دکھائی دیتے ہیں ۔ جب آدمی اچھے خواب دیکھتاہے تو اس بات کی تڑپ ہوتی ہے کہ خواب میں اسے کیا اشارہ ہوا ہے اور جب برے خواب ہوں تو خوف زادہ ہوجاتاہے ایسے میں انسان کی قرآن وسنت سے راہنمائی بہت ضروری ہے ۔ حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ پہلے پہلے جس کے ساتھ رسول اللہ ﷺ پر وحی کی ابتدا کی گئی وہ نیند میں خواب تھے آپ جوبھی خواب دیکھتے اس کی تعبیر صج کے پھوٹنےکی مانند بالکل آشکارہوجاتی ”اور نبی ﷺنے فرمایا ”نیک آدمی کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیسویں حصے میں سے ہے ”خوابوں کی تعبیر ،احکام او راقسام کے حوالوں سے احادیث میں تفصیل موجود ہے ۔ اس سلسلے میں متقدمین میں سے امام ابن سرین کی کتاب قابل ذکر ہے جو کتاب وسنت ویٹ سائٹ پر موجود ہے ۔زیر نظر کتاب ”خوابوں کاسفر”از محمدحسن ظاہر ﷾ بھی اسی موضوع پر اہم کتاب ہے فاضل مصنف نے اس میں خواب کے متعلق احکام اور انبیاء و رسل،صحابہ کرام ،تابعین،تبع تابعین او رنیک لوگوں کےخواب جمع کرکے ان کی ضروری وضاحب بھی کردی ہے اللہ تعالیٰ ان کے علم وعمل اور قلم میں برکت عطاء فرمائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ از مولانا عظیم حاصلپوری | 15 | |
وحی کا آغاز سچے خواب سے ہوا | 21 | |
خواب نبوت کا جزء ہے | 22 | |
خوابوں کی اقسام | 28 | |
سچے خواب | 30 | |
تحزین من الشیطان | 34 | |
خواب مومن کے لیے بشارت ہے | 38 | |
جب اچھا یا برا خواب دیکھے تو کیا کرے | 39 | |
خواب میں اپنے ساتھ شیطان کے کھیلنے کو بیان نہ کرے | 45 | |
خواب میں کذب بیانی پر وعید | 49 | |
خواب کس کو بیان کیا جائے | 51 | |
جب خواب بیان کر دیا جائے تو واضح ہو جاتا ہے | 54 | |
خوابوں کی تعبیر دینے والے کے لیے آداب و شرائط | 55 | |
حضرت ابراہیم ؑ کا خواب | 63 | |
حضرت یوسف ؑ کا خواب | 64 | |
دو جوانوں کا خواب | 67 | |
عزیز مصر کا خواب | 68 | |
تاویل | 69 | |
فرعون کا خواب | 70 | |
نبیﷺ نے جو خواب دیکھے | 72 | |
فتح مکہ سے پہلے خواب | 72 | |
بدر کے دن کا خواب | 74 | |
امت کے کچھ لوگوں کو سمندر سوار دیکھنا | 81 | |
خزانوں کی چابیاں دیے جانا | 86 | |
نصیحت آمیز خواب | 95 | |
یاجوج و ماجوج کی دیوار کا کھل جانا | 106 | |
خوانوں اور فتنوں کا اتارے جانا | 107 | |
دودھ خود پینا اور زائد کسی دوسرے کو دینا | 113 | |
گائے ذبحہ ہوتے دیکھنا | 117 | |
کنویں سے ڈول نکالنا | 119 | |
پھونک مار کر اڑا دینا | 126 | |
قمیص کھینچتے دیکھنا | 129 | |
روشنی سے چمکتے محلات | 132 | |
سو سال کے بعد کوئی صحابی باقی نہیں رہے گا | 134 | |
سیاہ اور سفید بکریاں | 136 | |
سبز باغ دیکھنا اور کڑے کو پکڑنا | 142 | |
ترازو اور ڈھول دیکھنا | 155 | |
لیلۃ القدر کی خواب | 167 | |
اذان کی خواب | 170 | |
ہر چیز سجدہ ریز | 176 | |
یہود سے ملاقات | 180 | |
کھجور کھانا | 187 | |
روزہ افطار کرنا | 188 | |
خرگوش بھگانا | 191 | |
پیشاب کی جگہ خون آنا | 193 | |
مرغ کا ٹھونگے مارنا | 194 | |
ٹڈیاں پکڑنا | 195 | |
دیگر خوابوں کا تذکرہ | 197 | |
سیدنا یوسف ؑ کی زیارت | 197 | |
آدم علیہ السلام | 199 | |
حوا ؑ ، حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ادریس علیہ السلام | 200 | |
حضرت ہود علیہ السلام، حضرت لوط علیہ السلام، حضرت صالح علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت اسماعیل ؑ ،حضرت یعقوب علیہ السلام | 201 | |
حضرت یوسف علیہ السلام، حضرت شعیب علیہ السلام، حضرت موسیٰ ؑ ،حضرت داؤد علیہ السلام، حضرت زکریا علیہ السلام، حضرت یحییٰ علیہ السلام | 202 | |
حضرت خضر علیہ السلام،حضرت یونس ؑ ، حضرت ایوب علیہ السلام، | 203 | |
حضرت محمدﷺ | 203 | |
نجات کی دعا | 203 | |
خواب نامہ | 224 | |
خواب میں بڑا سانپ دیکھنا | 227 | |
خواب میں خرید و فروخت کرنا | 234 | |
خواب میں نکاح کرنا | 236 | |
خواب میں ساز بجانا | 238 | |
جسم کا شل ہونا فالج پڑنا | 245 | |
بلی دیکھنا | 247 |