خطرناک گناہ
مصنف : محمد بن صالح المنجد
صفحات: 144
موجودہ مسلم معاشروں میں ایسے محرمات کا ارتکاب عام ہوگیا ہے جو اللہ تعالی کے ہاں سخت ناپسندیدہ اور مہلک ہیں- طرفہ تماشہ یہ ہے کہ ان گناہوں کو نہ صرف یہ کہ انتہائی معمولی خیال کیا جاتا ہے بلکہ ان کے جواز کے فتوے بھی جڑے جاتے ہیں- زیر مطالعہ کتاب میں ایسے ہی برے اعمال کے ہولناک نتائج پر بالتفصیل روشنی ڈالی گئی ہے- مصنف نے غیر اللہ کے نام کی قسم اٹھانا،نماز میں ترک اطمینان، لواطت، بیوی سے دوران حیض مباشرت، دیوثیت، سود خوری، کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا اور پڑوسیوں سے بدسلوکی جیسے دیگر درجنوں مسائل کی اصل حقیقت بیان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان گناہوں کو اختیار کرنے کی وجہ سے ہم ایک انتہائی ہولناک اور نہ ختم ہونے والے عذاب کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں-
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ از عبدالعزیز بن باز | 9 | |
عرض ناشر | 10 | |
مقدمۃ المترجم | 11 | |
مقدمۃ المؤلف | 12 | |
شرک کرنا | 23 | |
قبر پرستی | 24 | |
غیراللہ کےنام پرذبح کرنا | 27 | |
اللہ کے حرام کردہ کو حلال یا حلال کردہ کو حرام ٹھہرانا | 28 | |
جادو، کہانت اور نجومیت | 29 | |
لوگوں کی زندگی اور حوادث میں ستاروں کی تاثیر کا عقیدہ رکھنا | 32 | |
بعض اشیاء میں نفع کا اعتقاد رکھنا | 33 | |
عبادات میں ریاکاری | 34 | |
بدشگون لینا،نحوست پکڑنا | 36 | |
غیر اللہ کے نام کی قسم اٹھانا | 38 | |
منافقوں اور فاسقوں کے ساتھ بیٹھنا اور انس پکڑنا | 41 | |
نماز میں ترک اطمینان | 42 | |
نماز میں فضول کام اور بکثرت حرکت کرنا | 45 | |
مقتدی کا عمداً اپنے امام سے سبقت لے جانا | 46 | |
لہسن ،پیاز یا کوئی بدبودار چیز کھا کر مسجد میں آنا | 48 | |
زنا(بدکاری) | 50 | |
لواطت-اغلام بازی | 53 | |
شرعی عذر کے بغیربیوی کا شوہر کےبستر پر آنےسے انکار کرنا | 54 | |
عورت کااپنے شوہر سے کسی شرعی سبب کے بغیر طلاق مانگنا | 55 | |
ظہار | 56 | |
بیوی سے دوران حیض مباشرت کرنا | 58 | |
بیوی کے ساتھ دبر میں دخول کرنا | 59 | |
بیویوں کےدرمیان انصاف نہ کرنا | 61 | |
غیر محرم عورت کے ساتھ خلوت نشینی | 62 | |
غیر محرم عورت سے مصافحہ کرنا | 63 | |
عورت کا خوشبو لگا کرباہر نکلنا اور مردوں کے پاس سےگزرنا | 65 | |
عورت کا محرم کے بغیر سفرکرنا | 67 | |
غیر محرم عورت کی طرف قصداًدیکھنا | 68 | |
دیوثیت | 69 | |
اولاد کا غیر باپ کی طرف نسبت کرنا اور باپ کا اپنی اولادکا انکار کرنا | 71 | |
سود خوری | 73 | |
فروخت کےوقت تجارت کی چیز کا عیب چھپانا | 77 | |
دھوکے سے بولی بڑھانا | 78 | |
اذان جمعہ کے بعد تجارت کرنا | 79 | |
جوا کھیلنا | 80 | |
چوری کرنا | 83 | |
رشوت لینا اوردینا | 85 | |
کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنا | 87 | |
سفارش کرکے ہدیہ قبول کرنا | 88 | |
مزدور سے کام پورالینااور اجرت پوری نہ دینا | 90 | |
اولاد کوعطیہ دینے میں عدل نہ کرنا | 92 | |
لوگوں سے بلاضرورت سوال کرنا | 94 | |
واپس نہ کرنے کی نیت سے قرض لینا | 96 | |
حرام خوری | 98 | |
شراب پینا خواہ ایک ہی قطرہ ہو | 99 | |
سونے چاندی کےبرتنوں کا استعمال اور ان میں کھانا پینا | 103 | |
جھوٹی گواہی | 104 | |
گانا بجانااور موسیقی میوزک سننا | 105 | |
غیبت | 108 | |
چغلی کھانا | 110 | |
لوگوں کےگھروں میں بغیر اجازت جھانکنا | 111 | |
تیسرے کےبغیر دو کا سرگوشی کرنا | 113 | |
کپڑاٹخنوں سے نیچے لٹکانا | 113 | |
مردوں کا سونا پہننا | 115 | |
عورت کا چھوٹے ، باریک اور تنگ کپڑے پہننا | 116 | |
مردوں اورعورتوں کا مصنوعی بال لگوانا | 118 | |
مردوں کاعورتوں کی اورعورتوں کا مردوں کی مشابہت اختیار کرنا | 119 | |
بال سیاہ کرنا | 120 | |
ذی روح اشیاء کی تصویر بنانا | 122 | |
جھوٹا خواب گھڑنا | 124 | |
قبر پر بیٹھنا،روندنااور قبرستان میں قضائے حاجت کرنا | 125 | |
پیشاب سے نہ بچنا | 127 | |
کسی قوم کی بات پرکان لگانا | 128 | |
پڑوسیوں سے بدسلوکی | 129 | |
وصیت میں نقصان پہنچانا | 131 | |
نرد شیر کھیلنا | 132 | |
ایسے شخص کو لعنت بھیجناجولعنت کا مستحق نہیں | 133 | |
نوحہ کرنا | 134 | |
کسی کو چہرے پرمارنااور چہرے پر داغ لگانا | 135 | |
شرعی عذر کے بغیرکسی مسلمان کے ساتھ تین دن سے زیادہ ناراض رہنا | 136 | |
توبۂ نصوح | 140 |