خاندانی نظام

خاندانی نظام

 

مصنف : سید سابق مصری

 

صفحات: 480

 

دین اسلام ایک فطری اور ہمہ گیر مذہب ہے جس نے انسانی زندگی سے متعلقہ کسی پہلو کو بھی رہنمائی سے تشنہ نہیں چھوڑا۔ خاندانی نظام کو بے رواہ روی سے بچانے کے لیے اسلام نے بہت اہم اقدامات کیے ہیں جو معاشرتی ضروریات کے عین مطابق ہیں۔ اسلام کے بیان کردہ انہی اساسی نظریات کو سید سابق نے اپنی مشہور کتاب ’فقہ السنۃ‘ میں ایک باب کے طور پر نقل کیا جس کو انہوں نے ’نظام الاسرۃ‘ کا نام دیا۔ حافظ محمد اسلم شاہدروی نے اسی باب کو اردو قالب میں ڈھالا اور بعض مقامات پر توضیح و تشریح کر کے بھی مسئلہ کی وضاحت کی۔ اس میں منگنی، نکاح، طلاق، خلع، عدت اور پرورش وغیرہ جیسے احکام کے ضمن میں بیسیوں مسائل پر کتاب و سنت کی آرا سامنے آئی ہیں۔ کتاب کا اسلوب سادہ اور عام فہم ہے۔ کتاب علماے کرام ہی لائق مطالعہ نہیں بلکہ عامۃ المسلمین بھی اس سے استفادہ کر کے اسلام کے خاندانی نظام کو سمجھنے اور مستحکم کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ کتاب میں موجود احادیث و آثار کی تخریج کی گئی ہے لیکن بہت سی جگہوں پر ایسی احادیث بھی نظر آتی ہیں جو مکمل حوالہ جات سے خالی ہیں۔ بہرحال مجموعی طور پر افادہ عام کے لیے یہ ایک بہترین کتاب ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیشِ گفتار 25
تقدیم 26
حرفِ اول 30
شادی 36
شادی کا حکم 47
منگنی 59
عقدنکاح 70
نکاح متعہ 78
نکاح حلالہ 84
شادی کی صحت کی شرائط 97
جن عورتوں سے نکاح حرام ہے 115
جوعورتیں سسرالی تعلق سے حرام ہیں 117
جوعورتیں رضاعت کی وجہ سے حرام ہیں 121
وقتی طور پر حرام رشتے 140
اہل کتاب کی عورتوں سے شادی 157
چارشادیاں 165
متعدد شادیوں کی حکمت 176
شادی میں ولایت 189
شادی میں وکالت 208
شادی میں ہمسری 212
حقوق زوجیت 224
حق مہر 225
جہیز 241
خرچہ 244
غیرمالی حقوق 264
عزل اور منصوبہ بندی 277
اسقاط حمل کا حکم 279
ایلاء 280
خاوند کا اپنی بیوی پرحق 282
اظہار زینت 296
ام زرع کی حدیث 313
بیوی کی وصیتیں/نصیتیں 324
ولیمہ 326
طلاق 334
طلاق سنی اور بدعی 362
رجوع 377
خلع 403
ظہار 422
فسخ 428
لعان 430
عدت 441
پرورش 459

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

احادیثاحکاماردواسلامبیویسنتسنیصحتمذہبمسئلہمسائلنظرنظریاتنکاح
Comments (0)
Add Comment