خیر الکلام فی وجوب الفاتحۃ الخلف الامام

خیر الکلام فی وجوب الفاتحۃ الخلف الامام

 

مصنف : حافظ محمد گوندلوی

 

صفحات: 415

 

امام کے پیچھے مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنی چاہئے یا نہیں۔ اس مسئلے پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب میں اسی مسئلہ کی نفیس تحقیق ہے۔ اسلوب بیان سنجیدہ ، محققانہ اور معتدل ہے۔ زبان کچھ حد تک پیچیدہ ہے شاید عوام کو ان علمی نکات کو سمجھنے میں کچھ دقت ہو۔  ممکن ہے یہ کتاب  “دلچسپ” نہ ہو اور زبان اور مناظرانہ نوک جھونک  کے چٹخارہ پسند حضرات اس سے محظوظ نہ ہو سکیں۔ لیکن اس میں شبہ نہیں کہ یہ بلند پایہ تحقیقات پر مشتمل مدبرانہ انداز میں تصنیف کی گئی شاندار کتاب ہے۔ فریق مخالف دیوبندی عالم سرفراز خان صفدر صاحب کی مشہور کتاب “احسن الکلام” کے بھی چیدہ چیدہ گوشوں پر علمی گرفت کی گئی ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریب 11
دینی اختلافات کی اقسام اور ان کےاحکام 16
اصولی اختلافات کی قسمیں اور ان کا حکم 17
کفر اور فسق کی حقیقت 18
فرعي اختلاف كا حكم 18
فروعی اختلافی مسائل کی قسمیں 19
مقدمہ 35
صحابہ کی مراسیل کی بحث 38
شذوذ کی بحث 40
جرح وتعدیل کا ذکر 43
تدلیس کابیان 46
مدلسین کےطبقات 47
حاکم کی تصحیح کےمتعلق فیصلہ 49
مقصد اول 49
خلاصہ کلام 54
سند پر بحث 60
دوسرا حصہ 63
پہلی حدیث 63
جواب 67
الجواب 73
خلاصہ کلام 76
بقیہ حصہ فصاعداً 86
فصاعداً کی بحث کا  خلاصہ 104
عبادہ بن صامت  کی حدیث میں ایک اوربحث 108
فرض اور واجب میں فرق 109
آمدم برسرمطلب 109
اس پر بعض حنفیہ کا اعتراض 111
حاصل کلام یہ ہے 113
ذات کی نفی،صحت کی نفی اور کمال کی نفی کی بحث 113
بعض احباب کی غلط روش 115
بعض حنفیہ کی اپچ 116
حنفیہ کی اورتقریر 121
دوسری حدیث 131
تیسری حدیث 145
عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ پر بحث 146
محمد بن اسحاق او راسماءالرجال 147
حضرت شعبہ کی شہادت 148
امام محمد بن اسحاق کو کذاب کہنے کی وجہ اور اس کی حقیقت 150
ایک علمی غلطی یا مغالطہ دہی 153
چھٹی حدیث 154
ساتویں حدیث 155
آٹھویں حدیث 157
محمدبن اسحاق کی دوسری متابعت 163
محمدبن اسحاق کی تیسری متابعت 164
الجواب 165
الجواب 165
مکحول کی پہلی متابعت 168
مکحول کی دوسری متابعت 169
الجواب 170
زیدبن واقد والی متعابعت پر اعتراض 172
الجواب 172
فن حدیث میں امام دار قطنی کا مقام 175
حافظ ابن حجر کی  شہادت 175
اب اس کا جواب سنیئے 178
بعض حنفیہ کی خلف الامام کے لفظ کی غلط تاویل 182
دلائل کا غلط توازن 184
محمدبن اسحاق والی روایت کے مفہوم میں بحث 187
خلاصہ کلام 188
ان پانچ تاویلات پر مفصل بحث 190
سنت کا اطلاق واجب وفرض پر 199
حضرت انس کی روایت 202
ایک صحابی کی مرفوع روایت 205
پہلے مقصد کا تیسراحصہ(صحابہ کرام کا طرز عمل) 209
اب خاص خاص صحابہ کا ذکر سنیئے 209
عبادہ بن صامت 209
حضرت عمر بن خطاب ؓکا مسلک 212
شاہ ولی اللہ صاحب اور حضرت عمر کا اثر 216
حضرت ابو ہریرہ کافتوی 218
جہاری نمازوں کے متعلق حضرت ابوہریرہ کافتوی 219
حضرت علی کے اس اثر کی دوسری سند بھی ہے 220
حضرت جابر کا اثر 226
حضرت جابر کا ایک اور اثر 227
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کا فتوی 231
حضرت ابوالدرداء کا اثر 236
حضرت انس مالک کا اثر 236
عبد اللہ بن عمروبن العاص کا اثر 237
عبداللہ بن عمربن خطاب کا اثر 238
عبد اللہ بن مغفل صحابی کا اثر 239
حضرت ابوسعید خدری کا اثر 240
حضرت عمران کاایک اثر 240
حضرت ابوہریرہ اورحضرت عائشہ صدیقہ کا اثر 240
حضرت عبداللہ بن مسعود اورقرأت خلف الامام 241
ابراہیم نخعی کے مقابل سعید بن جبیر کا اثر 246
حضرت ابوسلمہ تابعی کافتوی(حضرت ابوہریرہ کےسامنے) 246
حضرت عروہ بن زبیرکافتوی 247
حضرت مکحول کا فتوی 247
حضرت حسن بصری کا فتوی 248
حضرت قاسم کافتوی 248
دوسرامقصد
اس کے تین حصے ہیں پہلا حصہ 249
ابوالعالیہ ریاحی کی روایت 258
زہری کی روایت 260
عبید بن عمر اور عطاء بن ابی رباح کااثر 261
محمد بن کعب قرظی 261
استماع اورانصات کا تعلق جہر کی حالت کےساتھ ہے 269
چالاکی 275
سکتات کی بحث 288
تخصیص کی حقیقت 292
خلاصہ 298
دوسرے مقصد کادوسراحصہ 301
غلطی 306
امام بیہقی پرحملہ 310
امام بیہقی کے قول کی ایک اورتوجیہ 310
حضرت ابوہریرہ کی حدیث میں جملہ واذاقرأء فانصتوا 313
حضرت انس کی روایت میں جملہ واذاقرأ فانصتوا 314
غلطی 320
مانعین کی چھٹی حدیث 328
دوسرے مقصد کاتیسراحصہ 370
حضرت عمر کاوہ اثر جوفاتحہ خلف الامام کےاثبات میں ہے 370
حضرت عمر کاوہ اثر جوفاتحہ خلف الامام کے خلاف پیش کیا جاتا ہے 370
ان کی صحت وسقم کا مقابلہ 371
صراحت اور اجمال کا بیان 371
مطلق اور مقید کابیان 371
حضرت عبداللہ بن عباس کےدونوں فتوے بالمقابل ذکرکیے جاتے ہیں 371
فاتحہ خلف الامام کے اثبات کافتوی 371
جوفاتحہ خلف الامام کے خلاف پیش کیا جاتا ہے 372
صراحت اور اجمال کا بیان 372
اطلاق اور تقیید کا ذکر 372
مطلق پر مقید کوترجیح ہوتی ہے 372
حضرت علی کے دونوں فتوے بالمقابل پیش کیےجاتےہیں 373
فاتحہ خلف الامام  کا فتویب 373
جوفتوی فاتحہ خلف الامام  کے خلاف پیش کیا جاتا ہے 373
صراحت اور اجمال کا بیان 373
حضرت عبادہ بن صامت کااثر 374
حضرت ابوہریرہ کااثر 374
صحت وضعف کااعتبار 374
صراحت اور اجمال کاذکر 374
حضرت جابر کا اثر۔فاتحہ خلف الامام کےاثبات کا فتوی 375
جوفتوی فاتحہ خلف الامام کے خلاف پیش کیا جاتاہے 375
صحت وضعف 375
مطلق ومقید 375
صراحت واجمال 376
حضرت عبداللہ بن عمر ؓکااثر۔فاتحہ خلف الامام کے اثبات کا فتوی 376
وہ فتوی جومانعین پیش کرتے ہیں 376
صحت وضعف 376
صراحت وابہام 377
حضرت عبداللہ بن مسعود کا اثر 377
فاتحہ خلف الامام کےبارے میں ان کا فتوی 377
وہ فتوی جومانعین پیش کرتےہیں 377
صحت وضعف 377
صراحت وابہام 377
مطلق ومقید 378
حضرت عائشہ ؓ کا اثر 378
حضرت سعدبن ابی وقاص کااثر 378
فاتحہ خلف الامام کے اثبات میں ان کا فتوی 378
فاتحہ خلف الامام کےخلاف ان کا فتوی 378
حضرت ابوالدرداء کا اثر 380
فاتحہ خلف الاما م کےاثبات میں ان کافتوی 380
جوفتوی مانعین پیش کرتےہیں 380
حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص ؓکا اثر 381
فاتحہ خلف الامام کےاثبات میں ان کا فتوی 381
حضرت انس ؓکا اثر۔قرأت فاتحہ خلف الامام کے اثبات میں  فتوی 381
حضرت عبداللہ بن مغفل کا اثر 381
جضرت ابوسعیدخدری کااثر 382
حضرت زید بن ثابت کااثر۔قرأت خلف الامام میں ان کافتوی 382
جوفتوی مانعین پیش کرتےہیں 382
تابعین 382
خاتمہ
پہلی دلیل 384
اس کا جواب 384
دوسری دلیل 385
اس کا جواب 385
تیسری دلیل 385
اس کا جواب 386
چوتھی دلیل 386
اس کا جواب 386
پانچویں دلیل 386
اس کا جواب 386
چھٹی دلیل 387
اس کا جواب 387
ساتویں دلیل 387
اس کا جواب 387
آٹھویں دلیل 387
اس کا جواب 388
نویں دلیل 388
اس کا جواب 388
دسویں دلیل 388
اس کا جواب 388
گیارہویں دلیل 389
اس کا جواب 389
بارھویں دلیل 389
اس کا جواب 389
دوسری فصل 390
اس کا جواب سنیئے 390
سقوط عن الفرس(یعنی گھوڑے سےگرنے کاواقعہ) 361
تیسری فصل میں بعض حنفیہ کے ساتھ تحقیقی مناقشات 392
پہلا مناقشہ 392
دوسرا مناقشہ 394
مناقشہ نمبر 3 395
مناقشہ نمبر4 397
مناقشہ نمبر5 398
مناقشہ نمبر6 400
مناقشہ نمبر7 401
مناقشہ نمبر8 402
مناقشہ نمبر9 402
مناقشہ نمبر10 403
مناقشہ نمبر11 403
مناقشہ نمبر12 403
مناقشہ نمبر13 404
مناقشہ نمبر14 404
مناقشہ نمبر15 405
مناقشہ نمبر16 406
اس کاجواب سنیئے 407
مناقشہ نمبر17 411

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اختلافاتاللہتبصرہتحقیقحدیثزبانصحابہصحتعبد اللہعبداللہعلمیمسئلہمسائل
Comments (0)
Add Comment