کنز العمال۔ حصہ 8

کنز العمال۔ حصہ 8

 

مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین

 

صفحات: 330

 

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 381
حرف ص کتاب الصلوۃ 383
باب اول … نماز کی فضیلت اور وجوب کے بیان میں 383
جو شخص نمازکی طلب میں ہے وہ نماز میں ہے 385
زمین نمازی کے حق میں گواہی دے گی 386
ایمان اور نماز کا قوی تعلق ہے 387
نمازکے ترک پر ترہیب 388
باب دوم … نماز کے ا حکام ، ارکان ، مفسدات او رمکملات کے بیان میں فصل نماز کی شروط کے بارے میں …. نماز کی جامع شروط قبلہ وغیرہ 388
ستر عورت 389
نماز کا لباس اچھا ہونا 389
ایک کپڑے میں نماز 390
ران ستر میں داخل ہے 393
عورت کے ستر کے بارے میں 394
باندی کا ستر 394
استقبال قبلہ 395
فصل … نماز کے اوقات کے بیان میں 396
روشنی پھیلنے کے بعد فجر کی نماز 397
اوقات کا تفصیلی بیان …ظہر 398
ظہر کی سنتوں کے بیان میں 400
ظہر کی سنت قبلیہ کا فوت ہونا 401
عصر کے تفصیل وقت کے بیان میں 401
عصر کا وقت 402
عصر کی سنتوں کے بیان میں 403
مغرب اور اس کے متعلقات کے بیان میں 405
مغرب کی نماز میں جلدی کرنا 406
مغر ب کی نماز سے قبل نفل نماز 406
مغرب کی سنتوں کا بیان میں 407
عشاء کی نماز کے بیان میں 407
نماز کے انتظار کرنے والے کا اجر 408
وتر کے بیان میں 410
رات کے اول حصہ میں وتر پڑھنا 410
آخر رات میں وتر پڑھنا 413
وتر میں پڑھی جانے والی سورتیں 413
ہر حصہ میں وتر کی گنجائش 413
وتر کے بارے میں شیخین ﷢کی عادات مبارکہ 415
دعائے قنوت کے متعلق 416
قنوت نازلہ کا ذکر 417
فجر اور اس کے متعلقات کے بیان میں 421
تغلیس کے بیان میں 421
اسفار یعنی صبح کے اجالے کے بیان میں 422
فجر کی سنتوں کے بیان میں 423
فصل …. تکبیر تحریمہ کے اذکار اور اس کے متعلقات کے بیان میں 425
رفع یدین کے بیان میں 425
ثناء کے بیان میں 427
کاندھوں تک ہاتھ اٹھانا 429
قیام اور اس کے متعلقات کے بیان میں 430
نماز میں ہاتھیوں کی وضع کے بیان میں 431
قراءت اور اس کے متعلقات کے بیان میں 432
فجر کی پہلی رکعت میں سورۂ یوسف 433
قراءت سری کا طریقہ 434
جماعت کی نماز میں مقتدی قراءت نہ کرے 435
قراءت کے مخفی اور جہری ہونے کے بیان میں 437
تسمیہ کے بیان میں 438
ذیل القراءۃ 439
آمین کے بیان میں 439
رکوع اور اس سے متعلقات کے بیان میں 440
رکوع اور سجدہ کی مقدار 441
سجدہ اور اس کے متعلقات کے بیان میں 442
سجدہ میں چہرہ کی جگہ 443
سجدہ کی کیفیت 444
سجدہ سہو اور اس کے حکم کے بیان میں 445
پہلی دو رکعت میں قراءت بھول جائے 446
سجدہ سہو کا سلام ایک طرف 447
سجدہ تلاوت کے بیان میں 450
سورۃ ص کا سجدہ 451
سورۃ انشقاق کا سجدہ 452
سجدہ شکر کے بیان میں 452
قعدہ اور اس کے متعلقات کے بیان میں 452
ذیل القعدہ 453
قعدہ کے مکروہات 454
تشہد اور اس کے متعلقات کے بیان میں 454
تشہد کا وجوب 455
تشہد کی دعا کے بیان میں 457
تشہد کے متعلق 458
نماز سے خروج (نکلنے) کرنے کے بیان میں 458
نماز میں سلام پھیرنے کے بیان میں 459
فصل… ارکان صلوۃ کے بیان میں 560
تکبیرات انتقال 461
معذور کی نماز کے بیان میں 462
عورت کی نماز کے بیان میں 463
فصل …نماز کے مفسدات ، مکروہات اور مستحبات کے بیان میں 463
نماز میں حدث لاحق ہونے کے بیان میں 463
عذر لاحق ہونے کی صورت میں نکلنے کا طریقہ 464
مفسدات متفرقہ 465
ذیل مفسدات 466
مکروہات کے بیان میں 466
نماز میں کو کھ پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت 467
نماز میں التفات کرنے کا بیان 468
نماز میں بالوں کی چوٹی بنانے کاحکم 468
نماز میں پیشاب یا پاخانے کو بتکلف روکنے کا حکم 469
مکروہ وقت کا بیان میں 469
عصر کے بعد نفل کی ممانعت 470
فجر کےبعد نفل کی ممانعت 472
عصر کے بعد نفل 473
نماز کےمستحب اوقات کا بیان 474
مباح جگہ 476
جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے 476
غیر اللہ کو سجدہ کرنا شرک ہے 476
مکروہات متفرقہ 478
مستحبات نماز … حضور قلب 479
مستحبات نماز کےمتعلقات 480
فجر کی نماز میں سورۃ المومنون 481
سترہ کا بیان 481
نمازی کےسامنے سے گزرنا منع ہے 482
نمازی کے آگے سے گزرنے والوں کو روکنا 485
متعلقات سترہ 485
مباحات نماز 485
نماز کو ٹھنڈا کر کے، جلدی اور تاخیر سے پڑھنے کا بیان 488
متعلقات تبرید 489
تکبیرات صلوۃ 489
ارکان صلوۃ کے مختلف اذکار … رکو ع و سجود کے مسنون اذکار 490
ذکر کےبعد از نماز 495
لواحق صلوۃ 495
تیسرا باب… قضائے صلوۃ کے بیان میں 495
چوتھاباب …. صلوۃ مسافر کے بیان میں 497
قصر کی مدت کا بیان 501
جمع بین صلوتین کا بیان 503
سفر میں سنتوں کاحکم 506
پانچواں باب… جماعت کی فضیلت اور اس کے احکام کے بیان میں 506
فصل … جماعت کی فضیلت کے بیان میں 506
جماعت سے نماز پڑھنے کی اہمیت 507
امام کا مقتدیون کے متعلق سوالات 508
نماز کے انتظار میں بیٹھنے کی فضیلت 510
نماز کے اعادہ کا بیان 511
فصل … امام کے آداب کے بارے میں 511
غلام کی امامت 514
نماز کے اختصار کا بیان 515
نماز کے اختصار کا بیان 516
مکروہات امام 516
آداب مقتدی اور اس کے متعلقات 517
نمازمیں امام کو لقمہ دینا 518
مکروہات مقتدی 519
مواقع اقتداء 519
قراءۃ امام کا بیان 519
دوران سفر عشاء کی قراءت کاذکر 520
مقتدی کو قراءت سے ممانعت 526
تلقین امام کا بیان 527
صفوں کے سیدھا کرنے کا بیان اور پہلی صف کی فضیلت 527
صف سیدھا کرنے کی تاکید 528
نماز کا کچھ حصہ پالینے کا بیان 530
مسبوق کا بیان 531
عورت کا مرد کی اقتداء میں نماز پڑھنا 532
عورت کی امامت 533
نماز میں خلیفہ مقرر کرنا 533
عذر ہائے جماعت 533
متابعت امام کاحکم منسوخ 535
متعلقات جماعت 536
فصل … متعلقات مسجد کے بیان میں 536
فصل … متعلقات مسجد کے بیان میں 536
مسجد کی فضیلت 536
حقوق المسجد 537
مسجد میں دنیوی کام ممنوع ہے 538
مساجد کی طرف چلنے کی فضیلت 540
تحیۃ المسجد 540
مسجد میں داخل ہونے کے آداب 541
مسجد سے باہر نکلنے کا ادب 542
مسجد میں جن امور کا کرنا مباح ہے 542
وہ امور جن کا کرنا مسجد میں مکروہ ہے 543
مسجد میں عورتوں کو نماز کےلیے اجازت 543
متعلقات مسجد 544
فصل … اذان کے بیان میں 545
اذان کاسبب 545
اذان کی مشروعیت سے قبل نماز کے لیے بلانے کے طریقے 546
عبد اللہ بن زید کا خواب 547
اذان کی حقیقت اور اس کی کیفیت 549
اذان کی فضیلت اور اس کے احکام و آداب 549
آپﷺ کا اذان کہنا 551
انگلیاں کانوں میں ڈالنا 552
حضرت ابو محذورہ ﷜ کی اذان 554
تثویب کا بیان 557
اذان کا جواب 559
محظور اذان 561
متعلقات اذان 561
چھٹا باب… جمعہ اور اس کے متعلقات کے بیان میں 563
فصل … جمعہ کی فضیلت 563
فصل … احکام جمعہ کے بیان میں 564
خطبہ کا سننا 565
آداب خطبہ 567
آداب جمعہ 568
جمعہ کی سنتیں 569
غسل جمعہ 569
جمعہ کی مخصوص ساعت 570
متعلقات جمعہ 570
ساتواں باب … نفل نمامیں 570
آداب نوافل 570
نوافل (سنن) کی گھر میں پڑھنے کی فضیلت 571
نفل نماز میں قراءت 571
سواری پر نماز پڑھنے کاحکم … اس میں رخصت 571
بیٹھ کر نوافل کے بیان میں 572
فصل … جامع نوافل کے بیان میں 573
تہجد کے بیان 573
تہجد کی طویل قراءت 574
متعلقات تہجد 576
آداب تہجد 577
نماز چاشت کا بیان 578
نماز چاشت کی کیفیت 579
نماز فی ء زوال 581
مغرب و عشاء کے درمیانی وقت میں نماز 581
نما ز تراویح 582
متعلقات قیام رمضان 583
نماز برائے حفظ قرآن 584
صلوۃ خوف کا بیان 585
صلوۃ کسوف کا بیان 586
حضرت عثمان﷜ کاکسوف کی نماز پڑھانا 589
کسوف کی نماز عام نمازوں کی طرح 590
چاند وسورج کا اللہ کے خوف سے رونا 592
صلوۃ استسقاء 593
استسقاء کا معنی 593
بارش کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا 596
خونی بارش 597
زلزلوں کا بیان 598
ہواؤں کا بیان 598
کتاب ثانی … حرف صاد 599
کتاب الصوم از قسم الاقوال 599
باب اول … فرض روزہ کے بیان میں 599
فصل اول … مطلق روزہ کی فضیلت 599
روہ ڈھال ہے 601
شہوت کو کم کرنے والی چیزیں 602
روزے دار کی دعا 603
الاکمال 604
دوسری فصل …. ماہ رمضان کے روزوں کی فضیلت 608
رمضان میں جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں 609
الاکمال 610
رمضان میں اجر وثواب کے کام کرنا 615
روزے سے گناہ مٹنا 618
تیسری فصل… روزہ کےمتعلق مختلف احکام کے بیان میں 619
روزے کا وقت 622
الاکمال 622
روزہ کی نیت کا وقت 623
الاکمال 623
قضاء کے بیان میں 623
الاکمال 624
روزہ کے مباحات و مفسدات 625
الاکمال 626
روزے کا کفارہ 626
وہ چیزیں جو روزہ کے لیے مفسد نہیں … الاکمال 627
رخصت کا بیان 628
الاکمال 629
چوتھی فصل …. روزہ اور افطار کے آداب میں 630
الاکمال 631
روزے میں احتیاط 632
الاکمال 633
پانچویں فصل… اوقات اور دنوں کے اعتبار سے ممنوع روزے کے بیان میں 633
مختلف ایام کے روزے 634
الاکمال 635
فصل….روزہ کے احکام کے بیان میں … الاکمال 637
چھٹی فصل …. سحری اور اس کے وقت کے بیان میں 638
الاکمال 639
سحری کھانے کا وقت 639
الاکمال 640
ساتویں فصل … اعتکاف اورشب قدر کے بیان میں 641
اعتکاف 641
الاکمال 642
شب قدر کا بیان 642
لیلۃ القدر کی فضیلت 643
شب قدر کی تلاش 644
الاکمال 645
جھگڑے کا نقصان 646
لیلۃ القدر کا اجر و ثواب 648
آٹھویں فصل… نمازعید الفطر اور صدقہ فطر کے بیان میں 648
نماز عید الفطر 648
الاکمال 649
صدقہ فطر کے بیان 650
الاکمال 651
صدقۃ الفطر کی تاکید 651
دوسرا باب… نفلی روزہ کے بیان میں 652
الاکمال 653
نفل روزے کا اجر و ثواب 654
ایام بیض کے روزے 655
ہر ماہ کے تین روزے 656
پیر کے دن کا روزہ 656
الاکمال 656
شوال کے چھ روزوں کا بیان 658
الاکمال 659
محرم کے روزوں کا بیان 659
عاشورہ کا روزہ 660
الاکمال 660
ماہ رجب میں روزہ کا بیان 662
الاکمال 662
عشر ذی الحجہ کا بیان … الاکمال 663
کتاب الصوم … الاکمال 663
فصل … مطلق روزہ اور رمضان کی فضیلت میں 663
رمضان میں خرچہ میں وسعت 663
رمضان کی پہلی تاریخ کا خطبہ 665
فصل….روزہ کے احکام میں 669
رؤیت ہلال … رؤیت ہلال کی شہادت 669
قضاء روزے کا بیان 671
عشر ذی الحجہ میں قضائے رمضان 671
روزے کا کفارہ 672
موجب افطار اورروزہ کے مفسدات وغیر مفسدات 672
روزے کی حالت میں بھول کر کھانا 674
روزہ دار کا سینگی لگوانا 674
مباحات روزہ 676
روزے کی حالت میں مسواک 676
مسافر کی روزہ داری 676
حالت سفر میں روزہ افطار کے آداب 677
فصل … روزہ افطار کے آداب 678
روزے کے آداب 678
افطاری کے آداب 679
افطار کے وقت کی دعا 679
محظورات صوم 680
محظورات متفرقہ 680
دنوں کے اعتبار سے روزہ کے ممنوعات 681
عیدین کے روز روزہ ممنوع ہے 681
ایام تشریق میں روزہ نہیں ہے 682
صوم وصال مکروہ ہے 684
عمر بھر کے روزے 685
صوم وصال سے ممانعت 685
فصل… سحری کے بیان میں 685
فجر کا یقین ہونے کے بعد کھانا ممنوع ہے 686
فصل…. اعتکاف کے بیان میں 686
شب قدر لیلۃ القدر کا بیان 688
پورا سال قیام اللیل کا اہتمام 689
فصل … نماز عید اور صدقہ فطر کے بیان میں 689
نماز عید 689
عیدین کی نماز کی تکبیرات 690
عید الفطر سے قبل کچھ کھانا 691
عید الفطر کا بیان 693
عید الاضحیٰ کا بیان 693
عیدین کا راستہ میں تکبیرات 694
صدقہ فطر کا بیان 694
فصل … نفلی روزہ کے بیان میں 695
نفلی روزہ کی فضیلت 695
نفلی روزہ توڑنے کی قضاء 696
شوال کے چھ روزہ کا بیان 696
پیر اور جمعرات کا روزہ 696
عشر ذی الحجہ 697
ماہ رجب کے روزے 697
ماہ شعبان کے روزے 697
ماہ شوال کے روزے 698
یوم عاشوراء کا روزہ 698
رمضان سے قبل عاشوراء کاروزہ فرض تھا 699
ایام بیض کا بیان 700
ہر ماہ تین روزہ رکھنے کی فضیلت 701

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment