کنز العمال۔ حصہ 6

کنز العمال۔ حصہ 6

 

مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین

 

صفحات: 348

 

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب الامارات …من قسم الاقوال 429
پہلا باب …امارت میں 429
فصل اور 429
عادل بادشاہ اللہ کا سایہ ہے 430
بے وقوف لوگوں کا حاکم بننا اللہ تعالیٰ کی ناراضگی ہے 430
عادل بادشاہ کی فضیلت 431
الاکمال 432
شرعی حد نفاذ کرنے کی فضیلت 433
نیک و صالح وزیر اللہ کی رحمت ہے 434
دوسری فصل … امارت سے متعلق وعید کے بیان میں 434
ہر حاکم سے رعایا سے متعلق سوال ہو گا 435
رعایا کے حقوق ادا نہ کرنے پروعید 435
دو بدقسمت لوگ 437
عورت کی سربراہی آفت خداوندی ہے 438
رعایات کے ساتھ دھوکہ کرنے والا جنت سے محروم 439
الاکمال 440
ظالم حکمران شفاعت سے محروم 441
حاجت مندوں سے دروازہ بند کرنے پر وعید 444
شریعت کے خلاف فیصلہ پر وعید 445
تیسری فصل…امارت (حکومت) کے احکام وآداب میں 447
امراء ( حکام) قریش میں سے ہوں گے 448
دوسری فرع … امیر کی اطاعت میں اور اس میں بغاوت و مخالفت پر وعیدوں کے بیان میں 449
امیر کی اطاعت کی اہمیت 450
امیر کی اطاعت از الاکمال 451
امت میں افتراق پیدا کرنے کی ممانعت 452
اچھے حکمران کے اوصاف 453
تیسری فرع … حاکم کی مخالفت اور عدم اطاعت کے جواز میں 456
گناہ کے کام میں امام کی اطاعت جائز نہیں 457
بادشاہ کی خوشامد ی بننے کی ممانعت 457
بے خوشامد کی مذمت 458
ادب الامیر …الاکمال 461
چوتھی فرع…. حاکم کے مددگاروں ( وزیروں ) کے بیان میں 462
آخرت پر دنیا کو ترجیح دینے کی مذمت 462
الاکمال 463
ظلم کا پروانہ لکھنے پر وعید 465
پانچویں فرع… حکومت و خلافت کےلواحق میں 465
رعایا کے ساتھ نرمی کرنا 466
نظم ونسق امور مملکت 466
دوسراباب … قضاء(عدلیہ ) کے بارے میں 467
پہلی فصل … قضاء(عدلیہ ) کی ترغیب میں 467
عہدۂ قضاء پر وعید … الاکمال 469
دوسری فصل … ترغیب اورآداب میں 470
ترغیب 470
الاکمال 470
الآداب والاحکام 470
مقدمہ کے دونوں فریق سے برابری کرے 472
الاکمال 473
فیصلے اور جامع احکام … الاکمال 473
تیسری فصل … ہدیہ اور رشوت کے بیان میں 475
ہدیہ سے محبت بڑھتی ہے 476
رشوت 477
ہدیہ 477
ہدیہ کو کمتر نہ سمجھے 478
رشوت …الاکمال 478
امارت سے متعلق ملحقات الاکمال 479
کتاب خلق العالم … من قسم الاقوال 480
خلق القلم … الاکمال 480
خلق العالم … الاکمال 480
حضرت آدم صلوۃ اللہ وسلامہ علیہ 481
وادی نعمان میں عہد است 482
الاکمال 483
آدم ؑ کے آنسو کا ذکر 484
آدم ﷤کے کفن دفن کا فرشتوں نے انتظام کیا 486
ملائکہ ﷤کی تخلیق 486
الاکمال 486
جبریل ﷤ کی تخلیق 487
الاکمال 487
میکائیل ﷤ 488
الاکمال 488
متفرق ملائکہ … الاکمال 488
الاکمال 489
آسمان اور بادلوں کی تخلیق 489
الاکمال 490
بادلوں کی تخلیق .. الاکمال 491
لوح محفوظ 492
عرش 492
کرسی 492
شمس القمر 492
الاکمال 492
ہوائیں 493
الرعد… بجلی کی گرج 493
المتفرقات 494
الاکمال 494
تخلیق ارض … الاکمال 494
تخلیق بحر … سمندر کی تخلیق 495
الاکمال 495
خلق العالم … دنیا کی پیدائش 496
قسم الافعال …بدء الخلق … ابتدائے تخلیق 496
مدت دنیا 496
تخلیق قلم 496
خلق الامر واح 497
آدم ﷤کی تخلیق 497
بتوں کی تخلیق 498
آسمان کی تخلیق 501
رعد… آسمانی بجلی کی تخلیق 501
تخلیق شمس 501
بادل 503
کہکشاں 503
الارض… زمین 503
بحر …سمندر 503
جامع الخلق 503
المسوخ … مسخ شدہ مخلوقات 505
کتاب الخلع … قسم الاقوال 505
الاکمال 505
کتاب الخلع ….قسم الافعال 505
خلع کو حلال کرنے والی باتیں 507
خلع کے لیے مہر واپس کرنا 508
حرف الدال 508
دعویٰ اور دین … قرض 508
قسم الاقوال کتاب الدعویٰ 508
قبضہ کا حق 509
الاکمال 509
نسب کا دعویٰ اور بچے کا منسوب کرنا 510
غیر بات کی نسبت کرنےوالا ملعون ہے 511
نسب کی نفی … الاکمال 512
الحاق الولد …بچے   کو لاحق کرنا 513
الاکمال 513
کتاب الدعویٰ از قسم الافعال 513
آداب الدعویٰ 513
نسب کا دعوی ٰ 515
نسب شوہر سے ثابت ہو گا 515
اولاد کا الحاق 516
ایک بچہ کے نسب کے متعلق فیصلہ 517
نسب کی نفی 519
دوسری کتاب 520
قرض اور بیع سلم کےبیان میں …از قسم ا لاقوال 520
پہلا باب … قرض دینے اور مہلت دینے کے بیان میں 520
قرض لینے والوں کی اچھی نیت کے بیان میں 520
پہلی فصل … حاجت مند کو قرض دینے کی فضیلتیں 520
الاکمال 520
فصل ثانی … مہلت اور نرم رویے کے بیان میں 522
الاکمال 523
تیسری فصل …قرض لینے والے کی حسن نیت اور حسن ادائیگی کا بیان 525
قرض داری کی اللہ کی طرف سے مدد 525
الاکمال 526
مقروض اگر وفات پا جائے 526
ادائے قرض کے آداب اور فضائل … الاکمال 527
قضائے دین کی دعا … الاکمال 528
دوسراباب… بغیر ضرورت قرض لینے کی ممانعت 529
الاکمال 530
مقروض کی جان اٹکی رہے گی 531
کتاب الدین (قرض)کے لواحق میں 533
الاکمال 533
بیع سلم 535
الاکمال 535
کتاب الدین والسلم… قسم الافعال 535
قرض کی ممانعت 535
قرض دینے کی فضیلت 538
قرض دینے والے کا ادب 538
قرض میں مہلت 538
قرض لینے والوں کے آداب 539
قرض کی واپسی میں کچھ زیادہ دینا 540
قرض کا بوجھ اتارنے کی دعا 540
قرض کے احکام 541
قرض کے بارے میں 542
بیع سلم 542
حرف الذال … کتاب الذبح 544
قسم الاقوال 544
پہلا باب … ذبح کے احکام اور آداب میں 544
الاکمال 546
دوسراباب … ذبح کرنے کے ممنوعات کے بیان میں 547
کتاب الذبح … قسم الافعال 548
ذبح کرنے کے آداب   اور احکام 548
ذبح کی ممنوعات کا بیان 549
حرف الراء 549
کتاب الرضاع… قسم الاقوال 549
الاکمال 550
رضاعت کی مدت دو سال ہے 551
کتاب الرضاع … قسم الافعال 551
دو بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا حرام ہے 552
لے پالک میراث کاحقدار نہیں 557
کتاب الرہن … قسم الاقوال 558
الاکمال 558
کتاب الرہن …قسم الافعال 559
حرف الزاء 560
زکوۃ زینت اور تجمل میں 560
قسم الاقوال …کتاب الزکوٰۃ 560
پہلا باب… ترغیب وترہیب او راحکام میں 560
پہلی فصل… زکوٰۃ کے واجب ہونے اور اس کی فضیلت کےبیان میں 560
الاکمال 562
دوسری فصل … زکوٰۃ روکنے والے پر وعید 563
زکوٰۃ ادانہ کرنے پر وعید 564
مالدار لوگ خسارے میں ہیں 565
الاکمال 566
قرض و زکوۃ نہ دینے پر وعید 567
جن جانوروں کی زکوۃ ادا نہ کی ہو 568
تیسری فصل … احکام زکوٰۃ میں 569
بکریوں میں 569
دیناروں میں 569
اونٹ پر زکوٰۃ کی تفصیل 570
سائمہ بکریوں میں 570
گھوڑوں پر زکوٰۃ معاف ہے 572
سال گزرنے کے بعد زکوۃٰ ہے 573
الاکمال 574
گائے کی زکوۃ …. الاکمال 575
نقود(سونےچاندی اور روپے پیسے ) کی زکوۃ… 575
الاکمال 575
زیورات کی زکوۃ …. الاکمال 575
اناج اور پھلوں کی زکوۃ 575
شہد کی زکوۃ ….. الاکمال 577
جن چیزوں میں زکوٰۃ نہیں 577
احکام متفرقہ ….الاکمال 577
ذیل الاحکام … احکام کے بارے میں 578
زکوٰۃ وصول کرنے والے کارندے سے متعلق …فرع 578
الاکمال 579
زکوۃ لینے والے کا رندے کو راضی کرنا … الاکمال 580
دوسراباب … سخاوت اور صدقہ میں 580
فصل اول… سخاوت اور صدقہ کی ترغیب میں 581
صدقہ کے ذریعہ جہنم سے بچاؤ 582
اللہ تعالیٰ کی سختی اور نرمی 583
صدقہ کی پرورش 587
صدقہ حلال مال سے ہونا چاہیے 588
رسول اللہﷺ کی دنیا سے بے رغبتی 590
دوآدمیوں پر حد جائز ہے 591
صدقہ سے زندگی میں برکت 592
افضل صدقہ کی صورت 594
الاکمال 594
نیکی کا صدقہ 595
آدھی روٹی صدقہ کرنے کا صلہ 598
نیک راہ میں خرچ کرنےوالوں کے لئے دعا 599
راہ خدا پر خرچ کرنےوالوں کے لیے دعا 599
راہ خدا میں خرچ کرنا 600
خیر کے ارادہ پر نیکی ملتی ہے 601
جمع کردہ وارثوں کا ہوتا ہے 602
بقدر کفاف روزی ہو 603
ایک روٹی صدقہ کرنے کا اجر 604
اللہ تعالیٰ سے فقر کی حالت میں ملاقات 605
صدقے کی بدولت توبہ نصیب ہو جائے 606
سخاوت …الاکمال 607
سخی اللہ تعالیٰ کا محبوب ہے 608
فصل ثانی …صدقے کے آداب میں 609
صدقہ کی بہتر صورت 610
خفیہ صدقہ کی فضیلت 611
الاکمال 612
اہل وعیال پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے 613
صحت کی حالت میں صدقہ افضل ہے 614
جن چیزوں پر صدقہ کا نام لیا جائے جاتا ہے 615
ذکر اور اذکار بھی صدقہ ہے 616
دودھ کا جانور دینابھی صدقہ ہے 618
کانٹے دار ٹہنی ہٹانا بھی صدقہ ہے 619
الاکمال 620
بھوکے کو کھانا کھلانا 621
اہل وعیال اور رشتہ داروں پر خرچ کرنا…الاکمال 623
راستے سے تکلیف دہ شے کو ہٹانا … الاکمال 624
کسی مومن کو خوشی فراہم کرنا 624
متفرق انواع… الاکمال 625
صدقہ کےاجر دلانے والے اعمال 626
نیکی اللہ تعالیٰ کو بہت محبوب ہے 629
قضاء الحوائج … الاکمال 629
اچھی سفارش کا اجر 630
فرع … مشرک پر اور اس کی طرف سے نیکی اور صدقے کے بیان میں 632
الاکمال 633
چوتھی فصل … مصرف زکوۃ کے بیان میں 633
لوگوں سے نہ مانگنا چاہیے 634
الاکمال 635
صدقہ کے مختلف مصارف ….الاکمال 637
عفیف شخص کو صدقہ دینے کی فضیلت 638
صدقہ لینے کے آداب میں …. الاکمال 638
صدقہ کرنے والا ہاتھ بہتر ہے 639
فقر اور فقراء کی فضیلت میں 640
فصل اول … فقر اور فقراء کی فضیلت میں 640
فقراء مسلمین کی فضیلت 641
فرع … فقر و فاقہ سےمتعلق 642
الاکمال 643
فقراء مسلمین امراء سے چالیس سال قبل جنت میں داخل ہوں گے 644
سب سے پہلے جنت میں داخلہ 646
فقر حب خداوندی کی علامت ہے 647
اکثر جنتی فقراء ہوں گے 649
موسیٰ ﷤ کا رب تعالیٰ سے سوال 649
رسول اللہ ﷺ کی فقیری موت کی دعا 650
حضور ﷺ کا فقر و فاقہ 651
الاکمال 651
اضطراری ( پریشان کر دینے والا) فقر و فاقہ 652
الاکمال 652
الغرباء … الاکمال 653
دوسری فصل … سوال کرنے کی مذمت 653
تین قسم کے لوگوں کے لیے سوال جائز ہے 654
حرص کے ساتھ مال جمع کرنے کی مذمت 655
الاکمال 656
سوال کرنے والے پر فقر کا دروازہ کھل جاتا ہے 657
سوال کرنے والے کی مثال 659
لوگوں سے سوال کرنے والے کا پیٹ نہیں بھرتا 661
تیسری فصل … حاجت طلب کرنے کے آداب میں 662
دستاویزپر مٹی چھڑکنا 663
الاکمال 664
حاجت کے وقت کی دعا…الاکمال 665
چوتھی فصل … عطا 665
کسی سے بخشش اور مال لینے کے آداب میں 665
کتاب الکوٰۃ … قسم الافعال 667
زکوٰۃ کی ترغیب میں 667
چوتھی فصل… عطا(بخشش) لینے کے آداب میں 667
صدیق اکبر ﷜ کا منکرین زکوٰۃ کے خلاف جہاد 668
زکوۃٰ کے احکام 669
صدقات کے اونٹ کی قیمت کا تعین 670
زکوۃ میں عمدہ جانور نہ لیا جائے 674
جانوروں کی زکوٰۃ اصول کرنے میں احتیاط 675
سونے چاندی میں نصاب زکوۃ 676
جس مال کی زکوۃ نہ دی جائے اس میں خیر نہیں 678
غلام پر زکوۃ واجب نہیں 679
عشر اور نصف عشر 683
ادب المزکی 684
عامل الصدقہ 685
زکوۃ کے مال میں احتیاط 685
باب … سخاوت اور صدقہ میں 686
فصل … سخاوت اور صدقے کی فضیلت 686
زکوۃ کے علاوہ بھی مال پر حقوق ہیں 686
حضر ت علی ﷜ کے دراہم صدقہ کرنے کا واقعہ 688
صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا 689
رسول اللہ ﷺ کا بار بار سوال کرنے والے کو مال عطا کرنا 690
پیاسے کو پانی پلانے کی فضیلت 691
سوال سے احتراز کرنے کی تاکید 692
نیکی کیا چیز ہے؟ 693
فصل… صدقہ کے آداب میں 695
صدقہ کے وکیل کو بھی مالک کے برابر اجر ملتا ہے 696
فصل …صدقے کی انواع میں 697
صدقہ کی مختلف صورتیں 698
برائی ہوجائے تو فوراً نیکی کر لے 699
فصل …. میت کی طرف سے صدقہ 700
ماں کی طرف سےنذر پوری کرنا 701
شوہر کے مال سے صدقہ کرنا 702
فصل … کافر کا صدقہ کرنا اورا س کی جانب سے صدقہ کرنا 703
فصل… مصرف (صدقہ اور زکوۃ) میں 703
صدقہ لینا حلال نہ ہونا 704
کمانے پر قدرت والے کے لیے مانگنا درست نہیں 705
باب … فقر اور فقراء کی فضیلت کا بیان 706
فصل 706
رسو ل اللہ ﷺ کا فقر و تنگدستی 707
حضرت علی﷜ کا واقعہ 708
اضطراری فقر 709
فصل 709
ذم السوال … سوال کی مذمت 709
اللہ سے غنی طلب کرنا 710
بلا ضرورت مانگنے پر وعید 712
بلاضرورت مانگنے والے کے لیے جہنم کی آگ 713
لوگوں سے سوال نہ کرنے کی تاکید 714
فصل… حاجت( ضرورت) طلب کرنے کے آداب 714
حاجت کی دعا 716
استخارہ 716
لینے کا ادب 716
دینے والے کی شکر گزاری 717
بے مانگنے ملنے والے عطیہ خداوندی ہے 717
الکتاب الثانی … حرف زاء 719
کتاب الزینت والتجمل … زینت وآراستگی 719
از قسم الاقوال 719
باب اول … زیب و زینت کی ترغیب 719
بالوں کا اکرام کرنا 720
الاکمال 721
مالداری کے اثرات ظاہر کرنا 721
دوسراباب… زیب و زینت کی انواع و اقسام … بالترتیب حروف تہجی 722
اکتحال … سرمہ لگانا 722
الاکمال 722
تیل لگانا 723
الاکمال 723
بالوں کا حلق کرنا… منڈوانا ، قص… کانٹا ، تقصیر … چھوٹے کرنا 723
فطرت کی باتیں 724
الاکمال 725
انواع زینت کو جامع احادیث … الاکمال 726
ناخن کاٹنا … الاکمال 726
بالوں میں کنگھی کرنا اور ان کا (اکرام کرنا) خیال رکھنا ….الاکمال 727
مونڈنے کی ممانعت 728
سفید بال مومن کا نور ہے …الاکمال 728
حجام کے آئینے میں دیکھنا … الاکمال 729
انگوٹھی پہننا 729
خضاب 730
سیاہ خضاب سے اجتناب کرنا 730
سیاہ رنگ کافروں کاخضاب ہے 731
الاکمال 731
خضاب لگانے میں ممنوعات چیزیں کا بیان 732
سیاہ خضاب پر وعید شدید 733
خوشبو 733
خوشبو کا ہدیہ رد نہ کرنا 734
الاکمال 734
خوشبو میں ممنوع باتوں کا بیان 734
زیورات اور ریشم 735
الاکمال 735
کتاب الزینت …. قسم الافعال 736
زیب و زینت کی ترغیب 736
باب زینت کی انواع میں …مردوں کی زینت 736
سرمہ لگانا 736
بال منڈوانا ، چھوٹے کرانا اور ناخن کٹوانا 736
زیر ناف بال صاف کرنا 737
انگوٹھی پہننا 738
مرد کے لیے سونے کی انگوٹھی حرام ہے 738
حضرت علی ﷜ کی انگوٹھی کا نقش 739
خضاب 740
سیاہ خضاب دھولینے کی تاکید 741
رسو ل اللہ ﷺ کے صرف چند بال سفید تھے 742
الترجیل … کنگھی کرنا 742
آئینہ دیکھنا 743
خوشبو 743
مردوں کی زینت میں مباح زینت 743
عورتوں کی زینت … زیورات 743
عورتوں کا ختنہ 743
عورتوں کی متفرق زینت 744
حرف السین 745
کتاب السفر … قسم الاقوال 745
فصل اول … سفر کی ترغیب میں 745
الاکمال 746
دوسری فصل … آداب سفر میں 746
الاکمال 747
متفرق آداب 748
سفر میں نکلنے ہوئے سورتیں پڑھنا 751
متفرق آداب … ازالاکمال 752
سفر میں بھی باجماعت نماز کا اہتمام کرے 753
تیسری فصل …سفر میں ممنوع چیزوں کا بیان 754
الاکمال 755
چوتھی فصل… عورت کے سفر میں 755
الاکمال 756
کتاب السفر … قسم الافعال 757
فصل … سفر کی ترغیب میں 757
فصل آداب سفر میں … الوداع کرنا 757
متفرق آداب کا بیان 575
سفر میں واپسی کے آداب 758
دوران سفر ذکر اللہ کا   اہتمام 760
سفر کی اہم دعا 762
رسول اللہ ﷺ کی سفر سے واپسی کی کیفیت 763
سفر میں نمازوں کا اہتمام 765
کتاب السحر والعین والکھانۃ 765
جادو، نظر لگنا اور کہانت (نجومی پن) 765
قسم الاقوال 765
فصل اول …جادو میں 765
الاکمال 766
دوسری فصل… نظر لگنا 766
تیسری فصل …کہانت (غیب کی باتیں بتانا) اور عرافت (نجومی پن) 767
کاہن جھوٹی خبریں بتاتے ہیں 768
کتب السحر والعین والکہانۃ 768
قسم الافعال … جادوگر کو قتل کرنا 768
نظر لگنا 769
کہانت 769

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment