کنز العمال۔ حصہ 4

کنز العمال۔ حصہ 4

 

مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین

 

صفحات: 282

 

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف باء 405
کتاب البیوع 405
پہلا باب… کمائی کے بیان میں 405
پہلی فصل … حلال کمائی کے بیان میں 405
ابن نجار بروایت ام المومنین حضرت عائشہ ؓ صدیقہ 406
حلال کمائی سے نہیں شرمانا چاہیے 407
حضرت داؤد ؑ کا ہاتھ سے کمائی کرنا 408
حلال روزی کمانا فرض ہے 409
ہر نبی نے بکریاں چرائیں 410
حرام کمائی کا صدقہ ناقابل قبول ہے 411
ضمیمہ … حرام ی برائی کے بیان میں 412
حرام غذا کا جہنم کا سبب ہے 412
حرام مال میں نحوست ہے 414
دوسری فصل …کمائی کے آداب کے بیان میں 414
کمائی کے ذریعہ کو بلاوجہ نہ چھوڑے 416
روزی کی تلاش میں میانہ روی اختیار کرو 417
متفرق آداب 418
وسعت رزق کی دعا 419
سمندری سفر میں احتیاط 420
تیسری فصل … کمائی 422
کسب کی اقسام کے بیان میں 422
تکملہ 423
برکت والی روزی 423
چوتھی فصل … ممنوع ذرائع آمدنی کے بیان میں 424
التصویر … تصویر کشی کی ممانعت 424
تصویر کشی کی سخت عذاب 424
تکملہ 425
آزاد انسانوں کی تجارت حرام ہے 426
روزی میں خیانت کرنے والے 427
تکملہ 427
متفرق ممنوعہ ذرائع آمدنی کے بارے میں 428
دوسرا باب… خرید و فروخت کے بارے میں 430
پہلی فصل … خرید وفروخت کے آداب کے بیان میں 430
پہلا مضمون … نرمی اور درگزر کے بیان میں 430
دوسرا مضمون … متفرق آداب کے بیان میں 430
بازار میں داخل ہونے کی دعا 431
تکملہ 432
تاجروں کو صدقہ کا اہتمام کرنا چاہیے 432
دوسری فصل … عملی طور پر ممنوع خریدو فروخت کے بیان میں 433
پہلا مضمون 433
دوسرا مضمون … عیب چھپانے کی برائی کے بیان میں 433
بیع مصراۃ 433
تکملہ 434
بیع کی متفرق ممنوعہ اقسام کا تکملہ 435
بھاؤ پر بھاؤ کرنے کی ممانعت 436
غیر مملوکہ چیز فروخت کرنے کی ممانعت 437
تیسرا مضمون … دھوکے اور ملاوٹ کے بیان میں 437
تکملہ 438
چوتھا مضمون … موجود کا غائب کے لئے خرید وفروخت کرنا اور سواروں سےملاقات کرنے کے بیان میں 440
تکملہ 441
نرخ کنٹرول کرنے کی ممانعت 441
پانچواں مضمون… بیع پر بیع کے بیان میں 442
چھٹا مضمون …پھلوں کی بیع کے بارے میں 442
تکملہ 443
ساتواں مضمون …دھوکے کی بیع 444
آٹھواں مضمون… مختلف قسم کی ممنوع بیع کے بارے میں 444
بیع فاسد کی بعض صورتیں 445
تیسری فصل … ان چیزوں کے بارے میں جن کی خرید و فروخت جائز نہیں ہے 447
پہلا مضمون … کتا، خنزیر ، مردار اور شراب وغیرہ ناپاکیوں کے بیان میں 447
شراب 447
کتا اور خنزیر 447
تین چیزیں سب کےلئے مباح ہیں 448
دوسرا مضمون………. ان چیزوں کے بیان میں ناپاک نہیں ہیں ، مثلاً پانی ، آگ وغیرہ ۔ 449
مختلف احکام کے بارے میں ضمیمہ او راقالہ کے بیان میں 450
اقالہ کرنا باعث اجر ہے 450
متفرق احکام کا تکملہ 451
ایسے غلام کو فروخت کرنا جس کے پاس مال تھا 451
تکملہ 451
اقالہ کے بیان کا تکملہ 452
چوتھی فصل… اختیاری خریدو فروخت میں 452
خیار العیب 453
تکملہ 453
اختیاری بیع ….تکملہ 453
تیسرا باب … ذخیرہ اندوزی اور نرخ مقرر کرنے کے بیان میں 455
ذخیرہ اندوزی کی ممانعت 456
نرخ کا بیان 456
ذخیرہ اندوزی ….تکملہ 456
چوتھا باب … سود کے بیان میں 458
پہلی فصل … سود سے ڈرانے کے بیان میں 458
آخری زمانہ میں سود عام ہو جائے گا 459
سودی معاملہ کرنے والوں پر لعنت 459
تکملہ 460
دوسری فصل… سود کے احکام کے بیان میں 461
سونے کو آپس میں زیادتی کر کے فروخت کرنا سود ہے 462
تکملہ 463
خلاف جنس میں سود نہ ہونا 465
کتاب البیوع …افعال کے بارے میں 466
باب کمائی کے بیان میں .. ’’کمائی کی فضیلت ‘‘ 466
حرام کے متعلق ضمیمہ 467
کمانے کے آداب 467
مختلف آداب 467
کمائی کی انواع 468
تجارت کرنے کی فضیلت 469
ممنوعہ کمائی… تصویر 469
کتا، تصویر والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے 470
مختلف ممنوعہ کمائیاں 471
بازار میں ابلیس کا جھنڈا 472
باب … خرید و فروخت میں کے احکام 474
آداب اور ممنوعات کے بیان میں … احکام 474
جھکا کر تولنا باعث برکت ہے 474
خیار….اختیار 475
غلام کی بیع اس کے مال سمیت 475
پھلوں کی خرید و فروخت 476
عیب کی وجہ ےس معاملہ ختم کرنا 477
آپ میں درگزر کے آداب 478
خرید و فروخت میں درگزر ی سے کام لینا 479
مختلف آداب 479
ممنوعات … اس چیز کا بیچنا جو قبضہ میں نہیں 480
الغش … دھوکہ 480
دھوکہ دینے پر وعید 481
تعسریۃ 481
نجس 482
شراب کی بیع 482
موجود کی بیع غائب کے لیے 483
آٹے والے تاجروں سے ملنا 483
متفرق ممنوعات 483
شراب کی تجارت حرام ہے 484
تلقی الجلب کی ممانعت 486
ناقابل انتقاع پھل خریدنے کی ممانعت 486
باب … ذخیرہ اندوزی اور نرخ مقرر کرنے کے بیان میں ذخیرہ اندوزی 489
باب … سود اور اس کے احکام کے بیان میں 491
سونے کو سونے کے عوض فروخت کرنا ضروری ہے 493
تر کھجور کو خشک کے عوض فروخت کرنا ممنوع ہے 494
سود خوری کا گناہ 495
ردی کھجور بھی برابر بیچی جائے 496
ادھار کی صوت میں سود 498
اختتامیہ 499
حرف تاء… کتاب التوبۃ … اقوال 500
پہلی فصل … توبہ کی فضیلت اور ترغیب کے بیا ن میں 500
توبہ کرنے والے سے اللہ تعالیٰ خوش ہوتا ہے 501
روزانہ سو مرتبہ استغفار کرنا 501
توبہ ہر وقت قبول ہوتی ہے 503
صغائر سے بچنےکاحکم ہے 505
دنیا یمں حقوق ادا کرے 505
توبہ کرنے والے محبوب ہیں 506
صغیرہ گناہ اصرار سے کبیرہ بن جاتا ہے 507
تکملہ 509
توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہے گا 510
نزع کے وقت   سے پہلے تک تو بہ قبول ہے 511
توبہ کا طریقہ 512
توبہ کی شرائط 512
ننانوے قتل کے بعد توبہ 514
دوسری فصل … تو بہ کے احکام میں 515
ان لوگوں کا ذکر جن سے تکالیف اٹھالی گئیں 515
تکملہ 516
نیکی کا ارادہ کرتے ہی ثواب ملتا ہے 516
تیسری فصل …توبہ کے لواحقات 517
اعلانیہ گناہ کرنے والے کی معافی نہیں 518
تکملہ 520
توبہ کرنے والے کی مثال 520
خوف خدا کا انوکھا واقعہ 522
چوتھی فصل … اللہ تعالیٰ کے لطف و کرم او ررحمت کے غضب سے زیادہ وسیع ہونے کے بیان میں 523
جنت میں اللہ کی رحمت ہی سے داخل ہو گا 523
تکملہ 524
اللہ تعالیٰ سب سے بڑا مہربان ہے 525
لطف … تکملہ 527
حرف تاء …. کتاب التوبہ 527
افعال توبہ کے بیان میں … اس کی فضیلت اور احکام کے بیان میں 527
رسو ل اللہ ﷺ کی دعا کی برکت 527
سو قتل کے بعد توبہ 529
شرک کے علاوہ ہر گناہ معاف ہے 530
موت سے ایک دن پہلے بھی توبہ قبول ہے 531
فصل … اللہ کی رحمت کے وسیع ہونے کے بارے میں 534
حرف تاء 535
کتاب التفلیس… مفلس ہو جانے کا بیان 535
قرض دار کے بارے میں 535
کتاب الجہاد 537
پہلا باب … جہاد کی ترغیب کے بارے میں 537
مال غنیمت بہترین مال ہے 539
جنت کے سو درجات مجاہدین کے لیے ہیں 540
جہاد کے لیے گھوڑے پالنے کا ثواب 541
سرحد کی حفاظت میں جان دے دینا 542
دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے 543
تلواریں گواہی دیں گی 544
سمندری راستہ سے جہاد کرنے والوں کی فضیلت 546
مجاہد کا مرتبہ قائم اللیل کے برابر ہے 548
تکملہ 549
افضل ترین شخص 551
جہاد قیامت تک جاری رہے گا 552
ایک صبح و شام دنیا ما فیہا سے بہتر ہے 554
فصل…رباط کے بیان میں 556
اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ 557
تکملہ… گھوڑوں پر خرچ کرنے کے بیان میں 560
گھوڑے کی تین قسمیں 560
تکملہ … سمندر کی جنگ کے بیان میں 561
فصل … صدق نیت کے بیان میں 562
تکملہ … مقابلے کے بیان میں 563
جنگی ٹوپی اور زرہ کا پہننا 564
تسبیح و ذکر 564
نماز 564
روزہ 564
حور عین سے شادی 565
دوسری فصل … جہاد کے آداب کے بیان میں 566
پہلا مضمون … مقابلے کے بیان میں 566
دوسرا مضمون … تیر اندازی کے بیان میں 567
تکملہ 569
تیسرا باب … جہاد کے احکام کے بیان میں 573
پہلی فصل … امان ، معاہدہ ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں 573
تکملہ 576
دوسری فصل… عشر کے بیان میں 577
تیسری فصل … خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں 577
غنیمت کی تقسیم کے بیان میں 577
تکملہ 579
مجاہدین کے لیے مباح چیزیں 580
تکملہ … خمس کے بیان میں 580
مال غنیمت کے چار حصے مجاہدین کے ہیں 581
چوتھی فصل… جزیہ کے بیان میں 581
تکملہ 582
پانچویں فصل… اجتماعی اور مختلف احکام کے بیان میں 582
اجتماعی احکام 582
مختلف احکام 582
جہاد میں کن لوگوں کا قتل جائز نہیں 583
تکملہ .. مال غنیمت میں خیانت 584
چوتھا باب … ان چیزوں کے بیان میں جو جہاد میں منع ہیں 587
الغلول … مال غنیمت میں خیانت 587
مال غنیمت میں خیانت خطرناک گناہ ہے 588
تکملہ … نقب زنی کے بیان میں 589
پانچواں باب … حقیقی اور حکمی شہادت کے بیان میں 589
پہلی فصل …. شہادت حقیقی کے بیان میں 589
شہداء کے فضائل 590
قرض کے علاوہ شہید کاہرگناہ معاف ہو گا 591
شہادت کی دعا مانگنے والے کے لئے شہادت کا مرتبہ 592
ستر افراد کے حق میں شہداء کی سفارش قبول ہو گی 592
تکملہ 594
شہید کی تمنا 596
دوسری فصل … شہادت حکمی کے بیان میں 597
شہداء کی اقسام 598
تکملہ 600
مال کی مدافعت میں جان دینے والا بھی شہید ہے 601
ضنائن کے بارے میں مضمون 603
تکملہ 603
چھٹا باب …مقتول کے احکام اور دیگر متعلقہ احادیث کے بیان میں 604
احکام مقتول 604
تکملہ 604
مختلف احادیث 604
جہاد اکبر کے بیان میں 605
تکملہ … جہاد اکبر 605
ساتواں باب … احکام جہاد کے بیان میں 605
تکملہ 605
آٹھواں باب …جہاد کے ملحقات کے بیان میں 607
قریبی رشہ کا مالک بنتے ہی آزاد ہونا 610
کتاب الجہاد … افعال کی اقسام میں سے 610
جہاد کی فضیلت اور اس پر ترغیب کے بیان میں 610
مجاہد کی دعا 612
سب سے زیادہ اجر والا مومن کون ہے ؟ 613
امت محمدیہ کی سیاحت جہاد ہے 615
سرحد کی حفاظت کرنے والا خوش نصیب 616
چار مبارک   سے گھوڑآ کی پشت صاف کرنا 617
باب … آداب جہاد کے بیان میں 617
فصل… نیت کی سچائی کے بیان میں 617
جہاد میں اخلاص نیت کی ضرورت 618
فصل … تیر اندازی کے بیان میں 619
فصل…مقابلے اور دوڑ کے بیان میں 620
ناپسندیدہ گھوڑا 620
فصل… مختلف آداب کے بیان میں 621
تیر اندازی سیکھنے کاحکم 621
جنگی چال اختیار کرنا جائز ہے 622
جہاد کے احکام کا باب 624
فصل …. مختلف احکام کے بارے میں 624
مجاہدین کےساتھ پیدل چلنا 624
صرف قتال کے قابل لوگوں کو قتل کرنا 626
جنگ میں احتیاط کرنا 627
مقتولین کی   مثلہ کرنے کی ممانعت 628
جنگ میں بچوں کو قتل نہیں کیا گیا 629
امان 629
جنگ میں بھی وعدہ خلافی جائز نہیں 630
ذمیوں کے احکام 632
جزیہ کے احکام 633
جزیہ کی مقدار 634
عیسائیوں کے ساتھ طے ہونے والے شرائط 636
یہودیوں کو نکالنے کے بیان میں 637
یہودیوں کو مدینہ سے جلا وطن کرنا 638
مصالحت و صلح 639
عشر کا بیان 640
خراج 641
خمس 641
حضرت عمر   کی دعا کی قبولیت 641
مال غنیمت کے پانچویں حصہ کی تقسیم 642
مال غنیمت اور اس کے ا حکام 643
باغ فدک کی تفصیل 644
مال غنیمت کی تقسیم 646
اللہ کے   غضب کے حقدار 647
جاسوس کی گرفتاری 648
عالمین میں مال غنیمت کی تقسیم 650
مال غنیمت کے بقیہ مسائل 651
مال غنیمت میں خیانت 652
جنگی قیدی 653
قیدیوں کےبارے میں بقیہ ہدایات 654
خراج 654
وظائف اور عطایا 656
بیت المال سے وظیفہ 658
مال غنیمت کی تقسیم کا طریقہ 660
مال غنیمت کے چار حصے تقسیم کرنا 661
ازواج مطہرات کے لئے وظائف 662
بیت ا لمال سے عطیہ 663
دور فاروقی میں مالی فراوانی 664
عطیہ دینے میں فوقیت 665
مال غنیمت کا پانچواں حصہ فقراء کا حق ہے 667
باپ کی رعایت سے وظیفوں میں تفاوت 669
وظائف کی بقیہ روایات 669
باب … ان چیزوں کا بیان جو جہاد میں ممنوع ہیں 670
لوٹ مار 671
باب … شہادت کی فضیلت اور اس کی اقسام کے بیان میں 671
شہادت حکمی کے بیان میں …طاعون 673
فاروق اعظم     کے خط کا جواب 673
طاعون والی زمین پر مت جاؤ 675
دوسری نوع 676
فصل … مقتولوں کے احکام میں 677
باب … جہاد کے متعلقات میں 677
باغیوں کا قتل 677
عرنیین کا ذکر 678
متفرق روایات 679
جہاد اکبر اور جہاد اصغر 680
کتاب الجعالۃ 680
بمعنی اجرت اور جنگ کرنے والے کا وظیفہ 680
افعال کی قسم میں سے 680

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment