کنز العمال۔ حصہ 3
مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین
صفحات: 403
کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ از متراجم | 5 |
فصل اول … ترغیب کے بیان میں | 25 |
روزے دار کا مرتبہ پانا | 26 |
با اخلاق شخص اللہ کا محبوب ہے | 27 |
کامل ترین ایمان والا | 29 |
الاکمال | 29 |
اچھے اخلاق کی تفسیر | 31 |
فصل ثانی … اچھے اخلاق کو حروف تہجی کی ترتیب پر شمار کیا جانے لگا ہے | 33 |
حرف الالف … عبادات میں احسان | 33 |
الاکمال | 33 |
اخلاص | 33 |
الاخلاص… من الاکمال | 35 |
کمی زیادتی کے بغیر اعمال میں نرمی اور میانہ روی | 35 |
عبادت طاقت کے بقدر ہو | 36 |
اسلام میں رہبانیت نہیں ہے | 37 |
اتباع سنت ہی کامیابی کی کنجی ہے | 38 |
اپنی طرف سے دین میں سختی ممنوع ہے | 39 |
نرمی پسندیدہ عمل ہے | 40 |
الاکمال | 40 |
اللہ تعالیٰ نرمی کو پسند کرتا ہے | 41 |
نجات اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ہو گی | 42 |
ہر صاحب کا حق ادا کرنا | 43 |
اخراجات میں نرمی اور میانہ روی | 45 |
جائیداد فروخت کرنا پسندیدہ عمل نہیں | 46 |
الاکمال | 46 |
انشاء اللہ تعالیٰ کہنا | 47 |
الاکمال | 48 |
استقامت کا بیان | 48 |
الاکمال | 48 |
آپس میں صلح جوئی | 49 |
الاکمال | 49 |
امانت | 49 |
الاکمال | 50 |
امانت داری کا خیال رکھنا | 51 |
نیکی کا حکم اور برائی سے روکنا | 51 |
جہالت محبت نہ کرو | 52 |
ظالم حکمرانوں کا زمانہ | 52 |
برائی سے روکنے کا اہتمام | 54 |
الاکمال | 54 |
خواہشات کی پیروی خطرناک ہے | 55 |
قابل رشک بندے | 55 |
منکرات کی وجہ سے عمومی عذاب | 57 |
منکرات کو ہاتھ سے روکنا چاہیے | 58 |
بادشاہوں کی اصلاح کا طریقہ | 59 |
حرف الباء …. بذل المجہود | 60 |
کمزور کی جانفشانی | 60 |
الاکمال | 60 |
شکستہ حالی اور ردماندگی | 60 |
الاکمال | 61 |
حرف التاء … تقویٰ و پرہیزگاری | 61 |
الاکمال | 62 |
پرہیز گاروں کو قرب حاصل ہو گا | 63 |
رحمت کے سو حصے | 64 |
سنجیدگی ، غورو فکر اور سوچ و بچار | 64 |
اللہ تعالیٰ پر توکل و بھروسہ | 65 |
الاکمال | 66 |
انبیاء ؑ کے پیروکاروں کی تعداد | 67 |
غور و فکر | 68 |
الاکمال | 68 |
کام کو اس کے اہل کے سپرد کرنا ….از اکمال | 69 |
لوگوں کو ان کے درجات میں رکھنا | 69 |
تواضع وعاجزی | 69 |
اپنا کام خود انجام دینا | 69 |
الاکمال | 70 |
درجات کی بلندی اور پستی | 71 |
جھوٹا پانی پینے کی فضیلت | 72 |
حرف الحاء … شرم و حیا | 72 |
حیاء اور ایمان کا تعلق | 73 |
الاکمال | 74 |
حیاء ظاہر اور مخفی ہر حال میں لازم ہے | 75 |
مبغوض شخص کی علامت | 76 |
تیزی اور چستی | 76 |
الاکمال | 77 |
برد باری و حوصلہ مندی | 77 |
غصہ پینے کی فضیلت | 78 |
الاکمال | 79 |
عجلت پسندی شیطانی عمل ہے | 79 |
اللہ تعالیٰ اور لوگوں کے بارے میں اچھا گمان رکھنا | 80 |
بندہ کے گمان کے مطابق اللہ تعالیٰ معاملہ فرماتا ہے | 81 |
الاکمال | 81 |
حرف الخاء … الخوف والرجاء | 82 |
خوف و امید کا بیان | 82 |
دو آنکھوں پر جہنم حرام ہے | 84 |
الخشوع :عبادت میں دلجوئی اور عاجزی | 85 |
الاکمال | 85 |
جبرائیل ؑ کا جہنم کے خوف سے رونا | 86 |
اللہ تعالیٰ کا مواخذہ بہت سخت ہے | 87 |
اعمال پر بھروسہ نہ کرے | 88 |
انجام کا خوف …. الاکمال | 89 |
فروتنی و عاجزی | 89 |
جنت کا بادشاہ | 90 |
الاکمال | 91 |
زمین کےبادشاہ کی پہچان | 91 |
انگلیوں سے اشارہ کرنا | 92 |
حرف الراء … الرضا و السخط | 93 |
رضا مندی اور ناراضگی | 93 |
الاکمال | 93 |
کمزوروں ، بچوں ، بوڑھوں ، بیواؤں اور مسکینوں پر رحم کرنا | 94 |
اہل زمین پر رحم کرنا | 95 |
الاکمال | 96 |
الرحمۃ بالیتم… یتیم پر رحم | 96 |
یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنا | 97 |
بوڑھوں اور کمزروں پر رحم | 98 |
الاکمال | 98 |
بوڑھوں اور بیواؤں پر رحم | 98 |
حرف الزاء … الزہد | 101 |
دنیا سے بے رغبتی کا بیان | 101 |
دوناپسندیدہ چیزمیں بہتری | 102 |
حلال کمائی حلال طریقہ سے خرچ کرنا | 103 |
دنیا ملعون ہے | 104 |
دنیا کی بے وقعتی | 105 |
تھوڑے پر قناعت | 106 |
دنیا مسافر خانہ ہے | 107 |
مالداری پر آخرت میں حسرت | 108 |
دنیا جمع کرنے کی لالچ اور حرص خطرناک ہے | 109 |
عیش و تنعم میں احتراز | 110 |
مال و اسباب کی کثرت غفلت کا سبب ہے | 111 |
الاکمال | 112 |
دنیا سے بےر غبتی کی حقیقت | 113 |
مال و دولت ایک آزمائش ہے | 113 |
دنیا مچھر سے بھی حقیر ہے | 115 |
کھانے میں اعتدال پر قائم رہنا | 116 |
گذارہ کے قابل روزی بہتر ہے | 117 |
کھانے پر بسم اللہ نہ پڑھنا غفلت کی علامت ہے | 188 |
مردوں کے لیے سونے کا استعمال حرام ہے | 119 |
حرص کی انتہاء | 120 |
دنیا کی محبت دین کو بگاڑ دیتی ہے | 121 |
آخرت کو طلب کرنے کا فائدہ | 122 |
دنیا تقدیر کے مطابق ہی ملتی ہے | 123 |
فقراء جنت سے پہلے داخل ہوں گے | 124 |
مال و منصب والے کے سامنے جھکنے کی ممانعت | 125 |
دین پر ثابت قدمی کی دعا | 126 |
دنیا فانی ہے | 127 |
مالدار شیطان کے نرغے میں | 128 |
امت کی تباہی کی علامات | 130 |
تتمہ مال کے فوائد اور قابل تعریف دنیا کے متعلق | 130 |
الاکمال | 131 |
مال کو صلہ رحمی کا ذریعہ بنایا جائے | 132 |
آپﷺ کی دنیا سے بے رغبتی | 132 |
دنیا کی زیب و زینت سے احتراز | 133 |
مال جمع کر کے رکھنا ناپسند ہے | 134 |
دنیا ملنے کے بعد ختم ہو جائے گی | 135 |
حرف سین … سخاوت کے فضائل ، کتاب الزکوٰۃ میں اچھی حالت اور نیک سیرت کا ذکر۔ | 136 |
عیب پوشی | 136 |
عیب پوشی کی فضیلت | 137 |
الاکمال | 137 |
سکون و وقار | 138 |
الاکمال | 138 |
حرف الشین … الشکر | 138 |
اللہ کا شکر بجا لانا چاہیے | 139 |
دینی نعمت پر بھی شکر بجا لاناچاہیے | 141 |
قیامت کے روز نعمت کے متعلق سوال ہو گا | 141 |
الاکمال | 143 |
شکر کا اجر روزہ کے برابر | 144 |
الشفاعۃ… سفارش کا بیان | 146 |
ممنوع سفارش | 146 |
الاکمال | 147 |
حرف الصاد…. آزمائشوں ، بیماریوں ، مصیبتوں اور مشکلات پر صبر | 147 |
صبر کی فضیلت | 147 |
صبر کی حقیقت | 148 |
نظر چلے جانے پر صبر | 149 |
الاکمال | 150 |
بینائی ختم ہونے پر صبر کی فضیلت | 150 |
اولاد او رشتہ داروں کی موت پر صبر | 151 |
بچوں کے فوت ہونے پر صبر کی فضیلت | 152 |
نا تمام بچہ بھی سفارش کرے گا | 154 |
الاکمال | 154 |
اولاد کا نہ ہونا مصیبت نہیں | 155 |
بوڑھے مسلمان کا سفید بال نور ہے | 158 |
مطلقاً اور عام مصیبتوں پر صبر | 158 |
مومن کی ہرتکلیف مصیبت ہے | 159 |
الاکمال | 160 |
مصیبت کے وقت انا للہ پڑھے | 160 |
عام بیماریوں پر صبر کرنے کی فضیلت | 161 |
بیماری گناہوں کو مٹا دیتی ہے | 162 |
بیماری پر جزع وفرع کی ممانعت | 164 |
الاکمال | 165 |
بیماری کی وجہ سے جوعمل چھوٹ جائے اس پر اجر ملتا ہے | 165 |
بخار کی مصیبت پر صبر کرنے کی فضیلت | 168 |
بخار کو گالی دینا ممنوع ہے | 169 |
الاکمال | 169 |
مختلف قسم کی مصیبتوں اور آزمائشوں پر صبر | 170 |
اللہ کے محبوب بندوں پر آزمائش | 170 |
مصیبت گناہوں کا کفارہ ہے | 171 |
مسلمان کو کانٹا چبھنے پر بھی اجر ملتا ہے | 172 |
مصیبت رفع درجات کا سبب ہے | 173 |
اعمال نامہ لکھنے والے فرشتوں کی گواہی | 174 |
باتوں میں سچائی اختیار کرنے کا حکم ہے | 177 |
الاکمال | 177 |
وعدہ کی سچائی | 178 |
الاکمال | 178 |
خاموشی اختیار کرنے کا بیان | 178 |
الاکمال | 179 |
زبان کی حفاظت کی فضیلت | 179 |
صلہ رحمی اور اس کی ترغیب اور رشتہ داری ختم کرنے سے ڈراؤ | 180 |
صلہ رحمی کی ترغیب | 180 |
صلہ رحمی درازی عمر کا سبب ہے | 182 |
الاکمال | 182 |
حرف العین … عزلت و علیحدگی | 187 |
عشق | 187 |
الاکمال | 188 |
عذر قبول کرنے کے ساتھ معافی | 188 |
الاکمال | 189 |
ظلم کرنے والے کو معاف کر دینا چاہیے | 189 |
عذر قبول کرنا | 190 |
العقل … عقلمندی | 190 |
گناہ کرنے سے عقل کم ہو جاتی ہے | 191 |
الاکمال | 191 |
حرف الغین … غیرت کا بیان | 193 |
مسلمان کے حرام کام کرنے سے اللہ کو غیرت آتی ہے | 194 |
الاکمال | 194 |
حرف ا لقاف … قناعت اور سوء ظن کی وجہ سے لوگوں س ےبے پرواہی | 194 |
روزی کم ہونا اللہ تعالیٰ کی ناراضگی نہیں ہے | 195 |
الاکمال | 197 |
گھر کا سامان مختصر ہونا چاہیے | 197 |
غفلت پیدا کرنے والا قابل مذمت ہے | 199 |
لوگوں سے بے پرواہی اور اس میں بدگمانی کی وجہ سے لالچ کاترک | 199 |
الاکمال | 200 |
حرف الکاف… غصہ پینا | 200 |
اکمال کاحصہ | 200 |
مدارات و رواداری | 201 |
الاکمال | 201 |
مروت | 201 |
الاکمال | 201 |
المشورہ | 201 |
الاکمال | 202 |
حرف النون … نصیحت و خیر خواہی | 203 |
الاکمال | 203 |
مدد و امداد | 203 |
مسلمان بھائی کی مدد ہر حال میں ہو | 204 |
الاکمال | 205 |
نیت و ارادہ | 206 |
الاکمال | 207 |
اچھی نیت پر اجر ملتا ہے | 207 |
حرف واؤ… ورع و پرہیزگاری | 209 |
الاکمال | 210 |
جس کام کے گناہ ہونے کے بارے میں شک ہو جائے | 211 |
حرام اور مشتبہ چیزوں سے پرہیز کرو | 212 |
ناپسندیدہ تقوی… از کمال | 213 |
ایفاء عہد… از کمال | 213 |
حرف یاء… یقین | 213 |
الاکمال | 213 |
باب دوم … برے اخلاق اور افعال | 215 |
فصل اور … برے اخلاق افعال سے ڈراؤ | 215 |
خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے | 215 |
الاکمال | 216 |
فصل ثانی … برے اخلاق اور افعال حروف معجم کی ترتیب پر | 216 |
حرف الف… اسراف و فضول خرچی | 216 |
ایماء آنکھ و آبرو سے اشارہ | 216 |
الاکمال | 216 |
نفس کی تذلیل …از کمال | 217 |
حرف الباء ….بغاوت و ظلم | 217 |
بخل و کنجوسی کی مذمت | 217 |
ظلم …از کمال | 218 |
باہمی بغض وعناد … از اکمال | 218 |
بخل … از اکمال | 218 |
حرف التاء … لوگوں کے عیوب تلاش کرنا | 220 |
چمٹے رہنا | 220 |
شکم سیری اور نفرت | 220 |
آزمائش اور تہمتوں کے لیے پیش ہونا …از اکمال | 220 |
لوگوں کے عیوب کی تلاشی … از اکمال | 220 |
حرف الحاء … مدح پسندی | 221 |
الاکمال … جاہ و مرتبہ کی محبت | 221 |
الحسد …حسد کی مذمت | 222 |
حسد نیکیوں کو کھا جاتی ہے | 222 |
الاکمال | 223 |
حسد ونفرت | 223 |
الاکمال | 224 |
بغض اور قطع رحمی کرنے والے کی مغفرت نہیں ہوتی | 224 |
حرف الخاء … خیانت | 225 |
حرف الراء … ریا | 225 |
قیامت کے روز شہید کا فیصلہ پہلے ہو گا | 225 |
ریاکاری خطرناک ہے | 226 |
ریاکاری پر جنت حرام ہے | 227 |
الاکمال | 229 |
ریا کار کے جہنم میں ڈالے جانے کا قصہ | 230 |
عبادت میں لوگوں کی تعریف مت چاہو | 230 |
ریا کاری دخول جنت میں مانع ہو گی | 232 |
حرف السین … چغل خوری اور نقصان پہنچانا | 233 |
الاکمال | 233 |
حرف الشین …دوسرے کی مصیبت پر خوشی | 233 |
حرف الضاد … ہنسی کی دو قسمیں ہیں | 234 |
الاکمال | 234 |
حرف الطاء … لمبی امید | 235 |
الاکمال | 235 |
لالچ و طمع | 236 |
الاکمال | 236 |
حرف الظاء … بدگمانی | 236 |
الاکمال | 237 |
ظلم و غضب | 237 |
کتاب الغضب | 238 |
کمزور پر ظلم نہایت قبیح فعل ہے | 239 |
ساتوں زمینوں کا طوق | 240 |
الاکمال | 240 |
ظالم اللہ کےقہر سے نہیں بچ سکے گا | 241 |
حرف العین … عصبیت | 242 |
ناحق قوم کی طرفداری | 242 |
عصبیت … ازکمال | 242 |
ننگ وعار | 242 |
جلدبازی | 242 |
پسندیدہ جلدبازی | 242 |
عجب و خود پسندی | 242 |
الاکمال | 243 |
دل کا اندھا پن | 243 |
حرف الغین … غدر و دھوکہ | 243 |
الاکمال | 244 |
غضب و غصہ | 244 |
الاکمال | 245 |
حرف ا لکاف … بڑائی اور تکبر کی مذمت | 246 |
متکبر ذلیل ہے | 247 |
ٹحنے کے نیچے کپڑا لٹکانے والا متکبر ہے | 248 |
الاکمال | 248 |
متکبر جنت سے محروم ہو گا | 250 |
اللہ تعالیٰ کے ساتھ مقابلہ کرنےوالا | 251 |
متکبر سے اللہ ناراض ہوتا ہے | 252 |
کبیرہ گناہ | 252 |
اللہ کے ساتھ شرک کرنا بڑا گناہ ہے | 253 |
الاکمال | 254 |
جوا کھیلنا بھی بڑا گناہ ہے | 254 |
حرف المیم … مکرو فریب دھوکہ دہی | 255 |
الاکمال | 255 |
حرف الھاء … نفس کی خواہش | 255 |
الاکمال | 255 |
فصل سوم … ان برے اخلاق اور افعال کے بارے میں جو زبان کے ساتھ خاص ہیں ان کے بارے میں دو قسمیں ہیں | 256 |
پہلی قسم … برے اخلاق وافعال سے خوف دلانا | 256 |
زبان سے زیادہ خطا صادر ہوتی ہے | 256 |
معمولی بات کی وجہ سے دائمی ناراضکی | 257 |
الاکمال | 258 |
معمولی بات جنت سے دوری کا سبب | 259 |
الفرع الثانی … زبانی اخلاق کی تفصیل حرف تہجی کی ترتیب سے | 260 |
حرف التاء … انشاء اللہ کہنا بھولے سے چھوڑ دینا | 260 |
اللہ تعالیٰ کی قسم کھانا | 260 |
الاکمال | 260 |
گفتگو میں باچھیں کھولنا | 261 |
باچھیں کھولنا …. از اکمال | 261 |
تہمت … از اکمال | 262 |
الاکمال | 262 |
حرف الخاء … خصومت و لڑائی | 262 |
الاکمال | 262 |
غلط بات میں غور و خوض | 263 |
حرف الذال … ذوالوجہین | 263 |
دور خاشخص | 263 |
الاکمال | 263 |
گفتگو میں آواز بلند کرنا | 263 |
الاکمال | 264 |
فضول سوال سے اجتناب کرنا لازم ہے | 264 |
الاکمال | 264 |
شعر گوئی اور بےجا حامد سرائی دونوں قابل مذمت ہیں | 265 |
الاکمال | 266 |
اچھے اشعار قابل تعریف ہیں | 266 |
الاکمال | 267 |
حسان بن ثابت کی حوصلہ افزائی | 267 |
لبید کے اشعار کی تعریف | 268 |
حرف الغین … غیبت کی حقیقت کا بیان | 269 |
غیبت کی تعریف | 270 |
غیبت پر وعید | 270 |
الاکمال | 271 |
جس کی غیبت کی جائے اس کی نیکی میں اضافہ ہو گا | 271 |
دو غیبت کرنے والی عورتوں کا انجام | 272 |
غیبت کرنے کی رخصت اور اجازت والی صورتیں | 273 |
الاکمال | 273 |
حرف الفاء… فحش گوئی ، گالی گلوچ اور طعنہ زنی | 273 |
گالی کی ابتداء کرنے پر وبال ہو گا | 274 |
ہوا کو گالی دینا | 275 |
الاکمال | 276 |
فحش گوئی …. از اکمال | 276 |
جس گالی کی اجازت ہے …از کمال | 277 |
زمانے کو گالی | 277 |
الاکمال | 277 |
مردوں کو گالی دینے کی ممانعت … از کمال | 278 |
نبی ﷺ کو لوگوں کو ڈانٹنا ان کے لیے باعث رحمت و قدرت ہے | 278 |
الاکمال | 278 |
آپ کا ڈانٹنا رحمت ہے | 279 |
لعن طعن کرنے کی ممانعت | 280 |
جانوروں پر لعنت کرنے کی ممانعت | 281 |
الاکمال | 281 |
حرف القاف… گمان سے بات کرنا | 282 |
حرف الکاف … جھوٹ کی ممانعت | 282 |
مذاق میں جھوٹ بولنا بھی گناہ ہے | 283 |
الاکمال | 283 |
جھوٹ کی تلقین کرنا بھی گناہ ہے | 284 |
نبی کریم ﷺ کے نام جھوٹ | 284 |
جھوٹ پر چشم پوشی سے روکنا | 285 |
الاکمال | 285 |
خرافہ کی بات | 285 |
وہ جھوٹ جس کی رخصت اجازت ہے | 286 |
الاکمال | 286 |
جھوٹ کی جائز صورتیں | 287 |
وہ کفر یہ باتیں جن سے آدمی کافر بن جاتا ہے | 287 |
کفر پر مجبورکیا جانا … از اکمال | 289 |
حرف المیم … فضول باتیں | 289 |
الاکمال | 289 |
لڑائی جھگڑے کی ممانعت | 290 |
الاکمال | 290 |
حق پر ہوتے ہوئے جھگڑے چھوڑنے کی فضیلت | 291 |
مزاح کی اجازت ہے | 292 |
ہنسی مذاق … از اکمال | 293 |
جائز مزاح … از اکمال | 293 |
مدح وتعریف … از اکمال | 293 |
بے جا تعریف کرنے کی مذمت | 294 |
قابل تعریف مدح | 294 |
حرف النون … چغل خوری کی مذمت | 294 |
الاکمال | 295 |
زبا ن کےمختلف اخلاق | 295 |
الاکمال | 295 |
زبان کے مختلف اخلاق | 295 |
الاکمال | 296 |
کان کی آفت ومصیبت | 297 |
کتاب الاخلاق … از قسم افعال | 298 |
فصل اول … مطلقاً اچھے اخلاق کی فضیلت | 298 |
اچھے اخلاق اور خاموشی کی وصیت | 299 |
فصل ثانی … حروف تہجی کے لحاظ سے اخلاق کی تفصیل | 300 |
اعمال میں میانہ روی | 300 |
نجات اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ہو گی | 301 |
اخلاص | 302 |
استقامت و ثابت قدمی | 303 |
الامانۃ … امانتداری | 303 |
آپس کی اصلاح | 304 |
انشاء اللہ کہنا | 304 |
نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا | 304 |
جہاد کی تین قسمیں ہیں | 306 |
برائی مٹانے کا جذبہ ایمان کی علامت ہے | 307 |
برائی کو دل سے ناپسند کرنا | 308 |
لوگوں کا مزاج بدل جائے گا | 309 |
امر بالمعروف کے آداب | 309 |
زہد و نقشف | 311 |
سنجیدگی اور نرم رفتاری | 311 |
لڑائی جھگڑا چھوڑنا | 311 |
اکتاہٹ دور کرنے کے لئے دل کی کیفیت تبدیل کرنا | 311 |
غور و فکر | 311 |
پرہیزگاری | 312 |
لوگوں کو ان کے مراتب میں رکھنا | 313 |
التواضع | 313 |
تواضع سےمرتبہ بلند ہوتا ہے | 314 |
کام کےاہل کو کام سونپنا | 314 |
توکل و بھروسا | 314 |
اچھا گمان | 315 |
بردباری ، برداشت | 315 |
شرم و حیا | 315 |
پوشیدگی و گمنامی | 316 |
خوف و امید | 316 |
آخرت کا خوف | 317 |
یتیم پر مہربانی | 317 |
زہد و دنیا سے بے رغبتی | 318 |
تنعم وعیش سے اجتناب کرنا | 318 |
دنیا کی بے وقعتی | 319 |
دنیا کی حقیقت | 321 |
مال دولت چھوڑ کر مت جاؤ | 322 |
دنیا بڑھیا کی صورت میں ظاہر ہو گی | 323 |
رسول اللہﷺ دنیا سے دور تھے | 324 |
ایک خادم اور ایک سواری کا کافی ہونا | 325 |
جنت کے خزانے کا ذکر | 326 |
پسندیدہ دنیا | 327 |
عیب پوشی … کسی کا عیب چھپانا | 327 |
شفاعت و سفارش | 328 |
شکر گزاری کا حکم | 328 |
شکر گزار اور ناشکر بندے | 330 |
صبر اور اس کی فضیلت | 332 |
عام بیماریوں پر صبر | 332 |
مصیتیں گناہوں کا کفارہ ہیں | 333 |
مصائب کے ذریعے آزمائش | 333 |
عمومی مصیبتوں پر صبر | 334 |
مصائب پر اجر و ثواب ملتا رہتا ہے | 337 |
اولاد کے مرنے پر صبر کرنا | 338 |
نابالغ بچہ اپنے والدین کی سفارش کرے گا | 339 |
نظر کے ختم ہو جانے پر صبر | 341 |
رشتہ داری قائم رکھنا | 341 |
خاموشسی کی اہمیت | 342 |
سچائی | 343 |
وعدہ کی سچائی | 343 |
تنہائی | 344 |
لوگوں سے زیادہ میل جول کرناپسند کرنا | 344 |
حقدار کا حق پہچاننا | 345 |
معافی | 345 |
دوسروں کی ایذاء پر صبر کرنا | 346 |
عشق | 346 |
عقلمندی | 346 |
غیرت | 347 |
ضرورتیں پوری کرنا | 347 |
قناعت ، تھوڑے پر صبر | 347 |
غصہ پینا | 348 |
نفس کا محاسبہ او راس سے دشمنی | 349 |
بدکردار شخص کی مدارات کرنا | 349 |
مشورہ …دوسروں سے رائے لینا | 350 |
نصیحت وخیر خواہی | 351 |
نیت | 352 |
اخلاص نیت | 352 |
مدد و اعانت | 353 |
پرہیزگاری | 354 |
حلال وحرام کی تمیز | 354 |
پرہیزگاری میں رخصت کے مقامات | 355 |
یقین | 355 |
دوسراباب … برے اخلاق | 355 |
زیب و زینت میں حد سے تجاوز | 356 |
نفس کی ذلیل کرنا اور آزمائش کے لیے پیش ہونا | 356 |
بہتان … کسی پر الزام لگانا | 356 |
بغاوت و سرکشی | 356 |
بخل و کنجوسی | 256 |
تہمتوں کے لیے پیش ہونا | 357 |
زبردستی و ہٹ دھرمی | 357 |
مسلمان کو حقارت سے دیکھنا | 357 |
تکلف و بناوٹ | 357 |
جان بوجھ کر مریل بننا اور عورتوں کی طرح ہونا ریا ہے | 357 |
جاسوسی اور ٹوہ | 358 |
غلو وانتہاء پسندی | 359 |
مدح پسند ، تعریف پسندی | 359 |
حسد | 359 |
کینہ … بلاوجہ دلی دشمنی | 360 |
ریا و دکھاوا | 360 |
ریا کاری شرک ہے | 360 |
ہنسی مذاق | 361 |
کوشش اور نقصان پہنچانا | 361 |
پوشیدہ شرک | 362 |
لالچ | 362 |
استغناء لاپرواہی | 363 |
بدگمانی کی وجہ سے لوگوں سے لالچ نہ رکھنا | 363 |
لمبی امید | 363 |
بدگمانی | 364 |
ظلم | 364 |
عجب و خود پسندی | 365 |
قابل تعریف جلدبازی | 365 |
غصہ | 366 |
تکبر | 366 |
تکبر کا علاج | 367 |
بڑے بڑے گناہ | 367 |
کمینگی | 368 |
فصل… زبان کے مخصوص برے اخلاق | 368 |
زبان کی حفاظت | 368 |
زبان کے مخصوص اخلاق کی تفصیل | 369 |
بہتان …. ان کہی بات کسی کے ذمہ لگانا | 369 |
اللہ تعالیٰ کی قسم کھانا | 369 |
باچھیں چیر کر گفتگو کرنا | 370 |
عار دلانا | 370 |
دو زبانوں والا | 370 |
لا یعنی فضول باتوں کے متعلق سوال | 370 |
گالی و گلوچ | 371 |
ہوا کو گالی دینا | 371 |
مردوں کو گالی دینا | 371 |
جس گالی کی رخصت ہے | 371 |