کنز العمال۔ حصہ 15

کنز العمال۔ حصہ 15

 

مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین

 

صفحات: 404

 

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

حرف قاف کی دوسری کتاب … کتاب القصاص از قسم الاقوال 21
باب اول …. قصاص 21
فصل اول … جان کے قصاص کے بارے میں اور متفرق احکام کے متعلق ہے 21
الاکمال 22
قتل صرف تین وجوہات سے جائز ہے 23
فصل ثانی … قتل میں نرمی اور قصاص سے معاف کرنا 24
احسان 24
قصاص کے معافی 24
الاکمال 25
جن سے دیتیں اور خون رائیگاں ہو جاتے ہیں 25
الاکمال 26
ہتھیار سے اشارہ کرنے کی ممانعت 27
قاتل و مقتول دونوں جہنمی ہیں 28
الاکمال 29
قیامت کے روز سب سے پہلے خون کا حساب ہو گا 30
قاتل کی مدد کرنے پر وعید 31
الاکمال 33
خودکشی کرنے والا جہنمی ہے 34
قسم ثانی …. حیوانات اور پرندوں کے ناحق قتل کے بارے میں 34
الاکمال 35
تیسری قسم … موذی جانور کو مارنے کے بارے میں 36
سانپ کو مارنے کی تاکید 37
الاکمال 38
سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ 38
باب دوم…. دربیان دیات 39
فصل اول … جان کی دیت اور بعض احکام کا بیان 39
مقتول کےورثاء کے دو باتوں کا اختیار 40
الاکمال 41
قتل خطا کی دیت … الاکمال 41
عورت کی دیت … الاکمال 41
ذمیوں کی دیت …. الاکمال 42
پیٹ کے بچہ کی دیت … الاکمال 42
فصل ثانی … اعضاء و جوارح اور زخموں کی دیت 42
اطراف (اعضاء جسم ) 43
زخم 43
الاکمال 43
متفرق احکام …. از الاکمال 44
نقصان کاسبب بننے والا ضامن ہے 44
ذمی کا قتل ہونا … از اکمال 45
قتل کرنے کے قریبی کام 45
الاکمال 45
قصاص ، قتل ، دیت اور قسامہ… از قسم قصاص افعال 46
غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا 46
کسی مسلمان کے قتل سے جتنے لوگ شریک ہوں گے سب سے قصاص لیا جائے گا 47
ایک وارث کا قصاص معاف کرنا 48
حمل ساقط کرنے کا تاوان 50
ہر قاتل سے بدلہ لیا جائے گا 51
دیت دینے کا ایک عجیب واقعہ 52
قتل میں مدد کرنے والوں کو عمر قید کی سزا 52
معالج سے تاوان وصول کرنا 54
قصاص سے منسلک 55
بدلہ چکانے کا انوکھا طریقہ 56
اسلام سے پہلے کا خون بہا معاف ہے 57
غلام کا قصاص 57
ذمی کا قصاص 58
کافر کے بدلہ میں مسلمان کو قتل نہیں کیا جائے گا 59
ہدر رائیگاں کی صورتیں 60
نقصان دہ جانوروں کو مارنا 60
کالے کتے کو قتل کرنے کا حکم 61
دیتیں 62
زخموں کی دیت کے بارے میں فیصلے 63
دودھ پینے والے بچہ کےدانت کی دیت 64
انگلیوں کی دیت 65
دیت کا قانون 66
ختنہ کرنے والےسے تاوان 68
غلام کو قتل کرنےوالے کی سزا 69
بیوی کو قتل کرنے کی سزا 70
دونوں آنکھیں پھوڑنے پر پوری دیت ہے 71
ہڈی توڑنے کی دیت 73
قاتل مقتول کےورثاء کےحوالہ ہو گا 74
دیت اور غرہ 75
پیٹ کے بچہ کی دیت 76
ذمی کی دیت 77
مجوسی کی دیت 77
قسامہ 78
جس مقتول کا قاتل معلوم نہ ہو 79
جانور کی زیادتی اور جانور پر زیادتی 80
فصل … قتل کرنے سے ڈراوا 80
ذیل قتل 81
کتاب القصص… از قسم اقوال 81
گنجے ، سفید کوڑھ والے اور اندھے کا قصہ 81
ہزار روپے قرض لینے کا قصہ 82
غار والوں کا قصہ 83
حضرت موسیٰ اور خضر ؑ کا قصہ 84
کھائی والوں کا قصہ اور اس میں بچہ کی گفتگو بھی ہے 85
پنگوڑے میں بات کرنے والے بچے 86
فرعون کی بیٹی کے ماما کا قصہ 87
اکمال 87
کتاب القصص … از قسم افعال 88
فرعون کی بیٹی کی ماما کا قصہ 88
غار والے 89
بوڑھے والدین کی خدمت کا صلہ 90
قرض و مضاربت … از قسم افعال 91
حرف الکاف …. کتاب الکفالۃ ( نان و نفقہ کی ذمہ داری ) 92
از قسم الاقوال 92
یتیم کے نان و نفقہ کی ذمہ داری 92
اکمال 93
کتاب الکفالۃ … از قسم الافعال 93
یتیم کے مال سے مضاربت 94
حرف لام 94
لقطہ ،لعان ، لہو ، گانے کےساتھ کھیل تماشا 94
کتاب اللقطہ … از قسم اقوال 94
اکمال 95
لقطہ کا اعلان 95
کتاب اللقطہ …. از قسم افعال 96
لقطہ کا اعلان سال بھر 98
لقطہ کےمالک کے نہ ملنے کی صورت میں ؟ 98
لقطہ صدقہ کرنے کے بعد مالک مل جائے تو ؟ 100
معمولی درجہ کی چیزمل جائے تو؟ 101
اللقیط (لاوارث پڑا بچہ( 102
از قسم الافعال 102
کتاب اللعان (خاوند بیوی کا آپس میں لعن طعن کرنا ) از قسم الاقوال 102
اکمال 103
کتاب اللعان … از قسم افعال 103
لعان کے بعد تفریق 104
لعان کرنے والوں میں سےایک جھوٹا ہے 105
کتاب اللہو و اللعب و التغنی ( کھیل کود اور گانا گانا) 106
از قسم اقوال ….مباح کھیل کود 106
الاکمال 107
ممنوع مشغلہ 108
اکمال 108
ممنوع گانا 109
اکمال 110
کتاب اللہو واللعب … از قسم افعال 111
نزد(چوسر) 111
مباح کھیل کود 111
شطرنج 112
کبوتر سے کھیل 112
گانا 112
مباح گانا 113
حدی خوانی کی تاریخ 114
حرف میم…. کتاب معیشت و آداب … از قسم اقوال 115
باب اول …. کھانے کے بیان میں 115
پہلی فصل… کھانے کےآداب 115
جوتے پہن کر کھانے کی ممانعت 116
سیدھے ہاتھ سے کھانا کھائے 117
برتن کےدرمیان سے کھانے کی ممانعت 118
کھانے سے پہلے ہاتھ دھو لے 119
کھانے پینے میں اسراف سے بچنا 120
اکمال 121
تکلیف سے بچنے کی دعا 122
برکت کھانے کے درمیان نازل ہوتی ہے 122
کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا 124
بسم اللہ پڑھ کر کھانا 125
فصل دوم… کھانے کی ممنوع چیزیں 125
اکمال 127
کھانے کی حرام کردہ چیزیں ….گوشت 128
جن سبزیوں اور ترکاریوں کا کھانا ممنوع ہے 128
اکمال 129
گوہ کا حکم 131
اکمال 131
مٹی کاکھانا 131
خون… از قسم الاکمال 132
گدھے اور درندے … از اکمال 132
فصل سوم … کھانے کی مباح چیزیں 132
اکمال 133
فصل چہارم …. کھانے کی قسمیں 134
گوشت 134
اکمال 135
سرکہ 135
اکمال 136
لاچارہ و مجبورکا کھانا 136
اکمال 136
باب دوم 137
فصل اول … پینے کے آداب 137
اکمال 138
پینے کی ممنوع چیزیں 138
پانی کے برتن میں سانس لینے کی ممانعت 139

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment