کنز العمال۔ حصہ 12

کنز العمال۔ حصہ 12

 

مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین

 

صفحات: 313

 

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

چوتھا باب … قبائل اور ان کے اکٹھے اور الگ الگ ذکر کے بارے یمں 355
انصار صحابہ ﷢ کا ذکر 356
رسول اللہ ﷺ کی معیت بڑی دولت 357
ثرید بہترین کھانا ہے 357
اکمال 357
انصار سے درگزر کرو 358
انصار صحابہ ﷢ سے بغض رکھنا کفر ہے 360
انصار صحابہ ﷢ کی مثال 361
انصار صحابہ ﷢ کی پاکبازی 362
مہاجرین ﷢ 364
فقراء مہاجرین کی فضیلت 364
الاکمال 364
قریش کی فضیلت کا ذکر 364
الاکمال 366
لوگ قریش کے تابع ہیں 368
قریش کی تابعداری کا حکم 369
خلیفہ کا انتخاب قریش سے 370
قریش کی تذلیل کرنے والے کی سزا 372
اہل بدر 373
بنو ہاشم کا ذکر الاکمال سے 374
الاکمال 374
العرب 375
عرب سے بغض رکھنا نفاق ہے 376
اہل یمن کی فضیلت کا ذکر 378
اکٹھے چند قبائل کا ذکر … اکمال 379
یمن کے لوگ بہترین ہیں 380
ازد 381
اکمال … قبیلہ ازد کا ذکر 381
اوس اور خزرج 382
ربیعۃ 382
مضر 382
الاکمال 382
یحییٰ بن جابر مرسلاً 382
عبد القیس 382
الاکمال….. حروف تہجی کے اعتبار سے قبائل کاذکر 383
احمس 383
اسلم 353
بربر 383
بکر بن وائل کاذکر 383
بنو تمیمہ 383
بنو الحارث 384
بنو عامر 384
بنو النضیر 384
ثقیف 384
جہنیہ 384
خزاغۃ 384
دوس 385
عبس 385
عبد القیس 385
بنو عصیہ نافرمان قبیلہ ہے 385
عمان 385
عنزۃ 385
قبط 386
قضاعت 386
بنو قیس کا ذکر 386
مزینہ 386
معافر 386
ہمدان 387
قبائل کے ذکر کا تکملہ 387
صفات کے اعتبار سے جند قبائل کا ذکر 387
بنو اسلم کا ذکر 387
الیاس اور حضر ؑ 388
اکمال 389
اویس بن عامر القرنی ﷫ 389
اویس قرنی﷫ کا ذکر 390
اکمال 390
اویس قرنی ﷫ کی شفاعت 391
قیس بن ساعدہ الایادی 391
زبیر بن عمرو بن نفیل 391
ورقۃ بن نوفل 392
ورقۃ بن نوفل من الاکمال 392
مطعم بن عیدی 392
ابو رغال 393
تبع 393
عمرو بن عامر ابو خزاعۃ 393
ابوطالب 393
ابو جہل 394
عمرو بن لحی بن قمعۃ 394
الاکمال 394
مالک بن انس﷜ 395
اکٹھے چند قبائل کا ذکر …. اکمال 395
بنو ہاشم کی فضیلت 396
الفرس الاکمال سے 397
فارس کےلوگوں کے لئے پیشین گوئی 398
پانچواں باب … اہل بیت کے فضائل میں 399
پہلی فصل… اجمالی فضائل 399
اہل بیت امت کے لئے امان ہیں 400
جنت کے سردار 401
الاکمال 401
قرابت داروں کےلیے جنت کی بشارت 402
دوسری فصل …. اہل بیت کے مفصل فضائل کےبارے میں 405
فاطمہ ؓ 405
حضرات حسنین ؓ کا تذکرہ 406
فاطمہ نام رکھنے کی وجہ 407
جگر گوشہ رسولﷺ 408
الحسن والحسین ؓ 409
اولاد فاطمہ ؓ کا ذکر 410
الاکمال 411
بہترین نانا نانی 411
حضرات حسنین ؓ کے لیے جنت کی بشارت 413
مقتل الحسین ﷜ 413
الحسن ﷺ من الاکمال 413
الحسین﷜ من الاکمال 414
محمد بن الحنفیہ ﷜ 416
رسول اللہ ﷺ کی ازواد مطہرات ؓن 416
الاکمال 417
عائشہ ؓ 418
الاکمال…. بہترین نعم البدل 419
میمونہ ؓ 420
حفصہ ؓ 420
الاکمال 420
ام سلمہ ؓ 421
صفیہ ؓ من الاکمال 421
زینب بنت حجش ؓ … من الاکمال 421
لبنۃ الجون 421
اکمال میں رسول اللہ ﷺ کی ازواج مطہرات ؓن کا اجمالی طور پر ذکر 422
تیسری فصل …. مناقب نساء کے بارے میں جامع احادیث کا ذکر 422
الاکمال 423
صحابیہ عورتیں ؓن 423
الاکمال 424
اکمال میں … انصار صحابیات ؓن کا ذکر 424
الرمیصاء … من الاکمال 425
ام حبیب بن العباس…. من الاکمال 425
بنت خالد بن سنان … من الاکمال 425
ام سلیم … من الاکمال 425
چھٹا باب …. صحابہ ؓ کے علاوہ دوسرے حضرات کی فضیلت کے بارے میں 426
النجاشی 426
زید الخیر … من اکمال 426
ذیل الباب …. من الاکمال 426
امرؤ القیس … من الاکمال 427
ساتواں باب … امت مرحومہ کے فضائل میں 427
امت محمدیہ ﷺ کی خصوصیت 428
قیامت کے روز امت محمدیہ ﷺ کا سجدہ 429
دوتلواروں کا جمع نہ ہونا 431
رسو ل اللہ ﷺ سے محبت کرنے والے 431
دجال سے قتال کا ذکر 432
تین تہائی جنت کا حقدار 432
امت محمدیہ ﷺکا اجر و ثواب 437
غالب رہنے والی جماعت 438
جہاد کرنے والی جماعت 439
شوق دیدار میں قربانی 440
لحومہ فی القطب والابدال 441
ابدال کا تذکرہ 442
الاکمال 442
ابدال کے اوصاف 443
انسان کی فضیلت 444
الاکمال 444
ہر سو صدی پر ایک مجتہد ہوتا ہے 445
جو اس امت کے لیے ان کے دینی امور میں اجتہاد کرتا ہے 445
آٹھواں باب… جگہوں اور زمانوں کے فضائل میں 445
پہلی فصل … جگہوں کے فضائل میں 445
مکہ اور اس کے ارد گرد کے فضائل زادھا اللہ شرفا وتعظیما 445
مسجد الحرام میں نماز کی فضیلت 447
مکہ مکرمہ کا احترام 448
مکہ مکرمہ سے محبت کا ذکر 449
زمین میں دھنسانےکا ذکر 450
حرم میں ظلم و زیادتی کرنے و الا 452
الکعبہ … الاکمال 454
فرشتوں کا حج 454
الحجر اسود 455
الاکمال 457
رکن یمانی 458
کعبہ کی دربانی … الاکمال 459
زمزم کا پانی 460
اکمال میں سے … حاجیوں کو پانی پلانے کا ذکر 461
المصلیٰ… من الاکمال 461
وادی اسرور 462
البیت المعمور 462

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment