کنز العمال۔ حصہ 10

کنز العمال۔ حصہ 10

 

مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین

صفحات: 294

 

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
عریضہ از مترجم 345
کتاب الطب و الرقی و الطاعون … من قسم الاقول وفیہ ثلثۃ ابواب الباب الاول فی الطب وفیہ فصلان الفصل الاول فی الترغیب وفیہ ذکر الا دویۃ 346
علاج امراض جسمانی ، جھاڑ پھونک اور طاعون سے متعلق احادیث قولیہ 346
پہلا باب …. طلب (علاج الامراض ) 346
فصل اول … (علاج کی ) ترغیب میں 346
الاکمال 347
التداوی بالقرآن … علاج بالقرآن 348
الاکمال 348
حجامت کے ذریعہ علاج کروانا 348
جمعرات کو حجامت کی ممانعت 352
متفرق دوائیں ، لدود ، سعوط وغیرہ 352
اثمد 352
شہد کی فضیلت 353
الاکمال 353
النداوی بالصدقۃ … صدقہ سے علاج 354
التمر … کھجور 355
الاکمال 355
اللبن … دودھ 355
الاکمال 357
الطیب … بغیر علم بغیر جانے علاج کرنا 357
دوا عرق النساء 357
الاکمال 357
الحمی… بخار 358
الاکمال 358
متفرق دوائیں 259
الحبۃ السوداء… کلونجی 360
الاکمال 360
آلاترج والسفر جل … لیموں اور ناشپاتی 360
الاکمال 361
الزبیب… کشمش 361
الاکمال 361
الاکمال 362
الدباء والعدس … کدوس اور دال 362
الاکمال 362
التین انجیر کا ذکر … اکمال میں سے 363
متفرق اشیاء 363
صبح کا بہترین کھانا 364
اگر شربت میں مکھی گر جائے 364
دوسری فصل … ممنوع معالجات میں اور جذام کی خوفناکی سےمتنبہ کرنے میں 365
الاکمال 366
المجذوم … جذام کی بیماری والا 366
الاکمال 366
دوسرا باب … دم کر کے جھاڑ پھونک کے بیان میں 367
پہلی فصل… اس کی جواز کے بارے میں 367
الاکمال 370
تعسیر الولادۃ … ولادت کی مشکل 370
العین من الاکمال …نظر بد کا ذکر 370
اچھی چیز دیکھ کر ماشاء اللہ کہے 371
قتل الحیات من الاکمال 372
ذکر سانپوں کے مارنے کا … اکمال میں سے 372
الرقی الامور متعدۃ مد اکمال میں سے 372
متعدد امور کے لیے جھاڑ پھونک کا بیان 372
دوسری فصل… جھاڑ پھونک سےڈرانے کے بیان میں 374
الاکمال 375
تیسراباب … طاعون اور آفت سماوی کے بیان میں 375
مدینہ منورہ کی وباء منتقل ہونا 376
الاکمال 377
بیماری کا عذاب ہونا 377
کتاب الطب 378
علاج کی ترغیب 378
الادویۃ المفردۃ ، الحمیۃ … مفرد دوائیں … پرہیز 379
ترک الحمیۃ … ترک پرہیز 379
الزیت … زیتون کا تیل 379
البط … چیرا لگانا 380
شہد 381
الکی … داغ لگانا 381
الحقنہ 381
الحجامۃ … حجامت 381
ذیل الحجامۃ 382
ممنوع علاج 382
مکروہ الادویۃ … ناپسندیدہ دوائیں 383
البط… چیر لگانا 383
الامراض (النفرس) … مختلف بیماریاں (نقرس) 383
جذام …کوڑھ 383
جذامی شخص کے ساتھ کھانا 385
الحمی ….بخار 386
فصل فی الرقی المحمودۃ 387
بخار کےلیے مخصوص دعا 387
الرقی المذ ممومۃ … ناپسندیدہ جھاڑ پھونک 387
الکتاب الرابع من حروف الطاء 392
الاکمال 393
الاکمال 394
الاکمال 394
الاکمال 395
العدوای 395
الاکمال 396
کتاب الطیرۃ والفال والعدوی …. من قسم الافعال 397
بدشگونی ، نیک شگون اور چھوت چھات کی روایات جو از قبیل افعال ہوں 397
کسی بھی چیز میں نحوست نہ ہونا 398
ذیل الطیرہ 399
حرف الظاء … کتاب الظہار … من قسم الافعال 399
حرف العین 401
کتاب العلم 401
با ب اول … علم کی ترغیب کے بارے میں 401
نفع بخش اور نقصان دہ علم 402
علم کی مجلس جنت کے باغات 405
علماء کے قلم کی سیاہی 406
ایک عالم ہزار عابد سے افضل 407
فرشتوں کا پر بچھانا 409
دین کی سمجھ عطیہ خداوندی ہے 410
علم کی بدولت بادشاہت 413
بے علم کا اللہ کی نظر میں حقی ہونا 414
حصہ اکمال 416
انبیاء ؑ کی رفاقت 416
علم کا ایک باب سیکھنا ہزار رکعت نفل سے افضل 417
علماء کی زیارت کی فضیلت 421
علم نجات کا راستہ ہے 422
علماء دین کے محافظ ہیں 423
دین کے احکام سیکھنے کی اہمیت 425
باب دوم… آفات علم اور علم پرعمل نہ کرنےو الے کے متعلق وعید کا بیان 426
علم پر عمل نہ کرنے پر وعید 428
عالم کی موت زوال علم کا سبب ہے 428
علم کا چھپانا خیانت ہے 430
علماء کی بگڑنا خطرنا ک ہے 431
بے عمل واعظ کا انجام 432
حصول علم میں اخلاص نیت 433
حصہ اکمال 434
گمراہ کن حکمران 434
علم کا حصول رضا الہٰی کےلیے ہو 435
دین کے ذریعہ دنیا حاصل کرنے کی ممانعت 437
سخت عذاب کا ہونا 438
علماء کو مغالطہ میں ڈالنے کی مذمت 439
قیامت کی علامت 441
علم چھپانے کا برا انجام 442
علوم مذمومہ کا بیان 442
حصہ اکمال 443
با ب سوم … آداب علم کے بیان میں 443
فصل اول … روایت حدیث اور آداب کتابت کے بیان میں 443
حدیث پڑھنے والوں کےحق میں دعا 444
اسرائیلی روایت 445
اکمال 445
چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت 446
تبلیغ علم کی فضیلت 447
جھوٹی حدیث بیان کرنے پر وعید 450
عالم اور تتعلم کےآداب … از اکمال 452
طالب علم کا استقبال کرو 453
کتابت اور مراسلت کا بیان 455
اکمال 456
فصل دوم … متفرق آداب کےبیان میں 456
طالب علم کو مرحبا کہنا 457
حرف عین … کتاب العلم از قسم افعال 459
باب … علم کی فضیلت اور اس کی ترغیب کے بیان میں 459
علم دین ہدایت کا ذریعہ ہے 460
علم میں مہارت جہاد سے افضل ہے 463
علماء کا ختم ہونا ہلاکت ہے 463
کتابت علم کی ترغیب 463
باب … علماء سو سے بچنے اور آفات علم کے بیان میں 465
بے عالم کی کی مذمت 467
عالم باعمل ہو 468
فصل … علوم مذمومہ او رمباحہ کے بیان میں 470
علم نجوم 470
علم نسب کا بیان 472
قصہ گو کا بیان 472
علم نحوم کے بیان میں 473
علم باطن کا بیان 474
باب … علم اور علماء کے آداب کے بیان میں 474
فصل… روایت حدیث کے بیان میں 474
کتابت حدیث میں احتیاط 477
نااہل سے بات چھپانا 478
جھوٹی روایت کا بیان 479
علم کے متفرق آداب 480
اتفاق رائے پیدا کرنا 481
علماء کا باوقار ہونا 483
آداب کتابت 485
لکھنے کے آداب کا ذکر 487
الکتاب الثانی از حرف عین … کتاب العتاق از قسم اقوال 488
فصل اول …غلام آ زاد کرنے کی ترغیب اوراحکام کےبیان میں 488
حصہ اکمال 489
غلام آزاد کرنے کے آداب …. از حصہ کمال 490
فصل دوم … آزادی کے متعلق احکام ولاء 492
حصہ اکمال 493
جھوٹی نسبت پر وعید 494
ام ولد کا بیان 494
حصہ اکمال 495
کتابت کا بیان 495
حصہ اکمال 495
تدبیر غلام 496
حصہ اکمال 496
متفرق احکام 496
ممنوعات عشق 497
اکمال 497
کتاب العتق … از قسم افعال 497
ترغیب عتق کا بیان 497
فصل …. عشق کےاحکام کےبیان میں 498
ولاء کا بیان 498
حق ولاء فروخت کرنے کی ممانعت 500
استیلاد 502
ام ولد کا بیان 503
مشترک غلام آزاد کرنے کا بیان 505
مدبر کا بیان 505
احکام کتابت 506
بدل کتاب پوری طرح رد کرنے کے بعد آزاد ہونا 507
احکام متفرقہ 509
کتاب العادیہ … از قسم اقوال 511
اکمال 511
کتاب العادیہ … ا ز قسم افعال 511
کتاب العظمہ … از قسم اقوال 512
قرآن پاک اللہ کا خزانہ ہے 512
حصہ اکمال 513
فرشتوں کی تسبیحات 513
نور کےستر ہزار پردے 515
کتاب العظمۃ … از قسم افعال 516
تعظبم کا بیان … از قسم افعال 516
کتا ب الاول … از حرف غین 518
کتاب الغزوات … از قسم اقوال 518
غزوہ بدر 518
کعب بن اشرف کا قتل 518
اکمال 518ض
غزوہ احد کا بیان 519
غزوہ احد … از اکمال 520
غزوہ خندق … از اکمال 521
سریہ بئرمعونہ … از اکمال 521
غزوہ بنو قریظہ و نضیر … ا ز اکمال 522
غزوہ ذی قرد … از اکمال 522
غزوہ حدیبیہ 522
غزوہ خیبر … از اکمال 522
غزوہ موتہ 522
الاکمال 523
غزوہ حنین 524
اکمال 524
سریہ ابی قتادہ … از اکمال 524
غزوہ فتح مکہ … از اکمال 524
سریہ خالدبن ولید … ازاکمال 525
اسامہ ﷜ کوایک معرکہ میں بھیجنا … از اکمال 525
متعلقات غزوات … از اکمال 525
کتاب الغزوات والوفود … از قسم افعال 525
باب رسو ل اللہ ﷺ کے غزوات بعوث اور مرسلات کے بیان میں 525
غزوات کی تعداد 525
غزوہ بدر 526
بدر میں خصوصی دعا 529
قلیب بدر پر مردوں سے خطاب 532
بدر میں تین آدمیوں کا قتل 532
ابو جہل کا قتل 534
زرد رنگ کا عمامہ 537
غزوہ بدر کے موقع پر رقیہ ؓکی وفات 538
غزوہ احد 539
راہ خدا میں نسبی رشتہ کی رعایت نہ کرنا 540
شہید کامقام جنت میں 542
غزوہ خندق 547
خندق کےموقع پر رجزیہ اشعار 547
غزوہ خندق کےموقع پر نمازیں قضا ہونا 550
غزوہ بنی قریظہ 553
حئی بن اخطب کا قتل 554
غزوہ خیبر 554
اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والا 558
باغات بٹائی پر دینا 559
غزوہ حدیبیہ 560
حدیبیہ کے مقام پر کرامت کا ظہور 561
مراسیل عروہ 563
حدیبیہ کےسفر کا تذکرہ 566
گزوہ فتح مکہ 569
فتح مکہ کے موقع پر سیاہ رنگ کا عمامہ 570
عبد اللہ بن خطل کا قتل 572
عباس﷜ کاسفر ہجرت 573
آپ ؑ کا کعبہ میں داخل ہونا 576
کعبہ کی چھت پر اذان 578
جاہلیت کےمفاخر کا مدفون ہونا 579
کفار کو پناہ دینا 581
تتمہ فتح مکہ 582
حدود حرم میں قتل کرنا بڑا گناہ ہے 584
مجاہدہ کی پاسداری 585
ابو سفیان واپس مکہ لوٹ گیا 586
مہر نبوت کا دیدار 588
غزوہ حنین 588
دس صحابہ ﷢ کا ثابت قدم رہنا 590
عباس ﷜ کی ثابت قدمی 591
حنین کےموقع پر آپ ﷺ کی بردباری 592
ام سلیم ؓ کے پاس خنجر 593
غزوہ طائف 594
غزوہ موتہ 595
برتن پانی ابل پڑا 596
غزوہ تبوک 598
غزوہ ذت السلاسل 599
غزوہ ذات الرقاع 599
جنگ یرموک 600
غزوہ اوطاس 600
غزوہ بنی مصطلق 600
سریہ عاصم ﷜ 601
سریہ عاصم ﷜ کے متعلقات 601
سریہ زیدبن حارثہ ﷜ 601
سریہ اسامہ ﷜ 602
آپ ؑ کو افاقہ 603
اسامہ ﷜ کی امارت پر اظہار اطمینان 604
سریہ خالد بن ولید ﷜بسوئے اکیدر دومۃ الجندل 607
شاہ اکیدر کی گرفتاری 607
حضرت جریر ﷜ 610
حضرت خباب بن ارت﷜ کا سریہ 611
سریہ حضرت ضرار بن ازرو ﷜ 611
سریہ حضرت عبد الرحمن بن عوف﷜ 611
سریہ معاذ ﷜ 612
سریہ عمرو بن مرہ 613
سریہ عمرو بن العاص﷜ 614
سریہ بسوئے بنی قریظہ 614
سریہ بسوئے بنی کلاب 615
سریہ کعب بن عمیر 615
متعلقات غزوات 615
رسول اللہ ﷺ کے مراسلات اور معاہدہ جات 616
ہرقل کو دعوت اسلام 616ض
وفود کا بیان 619
وفد بنی تمیم 620
تتمہ وفود 624
قتل کعب بن اشرف 625
رسول کریم ﷺ کے مراسلات 626
ذی یزن کے نام خط 626
کتاب الثانی …. از حرف غین 628
کتاب الغصب .. از قسم اقوال 628
حصہ اکمال 628
ناحق زمین غصب کرنے پر وعید 629
زمین غصب کرنے والالعنت کا مستحق ہے 630
حرف غین … کتاب الغضب … از قسم افعال 631

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment