کنز العمال۔ حصہ 1
مصنف : علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین
صفحات: 377
کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب ” کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال “تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی کی ہے ۔انہوں نے پہلے “الجامع الکبیر”نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور “الجامع الصغیر “نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد “جامع صغیر ” کا استدراک کرتے ہوئے “زوائد الجامع “نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال”نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 5 |
مقدمہ کنز العمال | 21 |
از مولانا مفتی احسان اللہ شائق صاحب | 21 |
حدیث کا لغوی معنی | 21 |
حدیث کا اصطلاحی تعریف | 21 |
حدیث کی وجہ تسمیہ | 21 |
چند متقارب الفاظ | 22 |
علم حدیث کی تعریف | 22 |
علم حدیث کی اقسام | 22 |
علم حدیث کا موضوع | 23 |
علم حدیث کی غرض و غایت | 23 |
علم حدیث کی فضیلت | 24 |
حدیث روایت کرنےمیں احتیاط کی ضرورت | 24 |
حجۃ الحدیث | 25 |
نظریہ ثالثہ کی تردید | 27 |
تدوین حدیث | 27 |
احادیث جمع کرنے کے مختلف ادوار | 29 |
حدیث کے دو اہم فنون | 30 |
اسماء الرجال کا فن | 30 |
بعض کتب حدیث کے مصنفین کے حالات | 31 |
’’کتاب الآثار ‘‘ | 31 |
حضرت امام ابو حنیفہ | 31 |
امام صاحب کے اوصاف کا اجمالی خاکہ | 31 |
تدوین فقہ حنفی | 31 |
امام ابو حنیفہ کی خدمت حدیث | 32 |
وفات حسر آیات | 32 |
حضرت امام بخاری کے مختصر حالات | 32 |
خواب اور بخاری شریف کی تصنیف | 33 |
امام مسلم کے مختصر حالات | 33 |
امام ترمذی کے مختصر حالات | 33 |
امام ابو داؤد کےمختصر حالات | 34 |
امام نسائی کے حالات | 34 |
امام ابن ماجہ کے حالات | 35 |
امام دارمی کے مختصرحالات | 35 |
امام مالک بن انس کےمختصر حالات | 35 |
علام جلال الدین سیوطی کے حالات | 36 |
عام حالات | 36 |
حدیث کی بعض اصطلاحات اور ان کی تعریفات | 36 |
حفظ حدیث میں مسابقت | 41 |
صحابہ کے علاوہ احادیث کو حفظ کرنے والے حضرات کے اسمائے گرامی | 41 |
قریب کے زمانہ میں احادیث کو یاد کرنے والے چند حضرات کےاسمائے گرامی ۔41 | |
حفظ حدیث میں عورتوں کا کارنامہ | 42 |
احادیث کو صحیح و ضعیف قرار دینے کے بارے میں ایک غلط فہمی کا ازالہ | 43 |
حدیث کو صحیح کہنے کا مطلب | 43 |
فضائل کےباب میں حدیث ضعیف | 45 |
محدث کبیر شیخ علی بن حسام الدین متقی برہان پوری | 45 |
خواب میں رسول اللہﷺ کی زیارت | 46 |
مناقب پر لکھی ہوئی کتاب | 46 |
شیخ علی متقی ؒ کے بارے میں علماءکرام کی رائے | 47 |
کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال | 47 |
علامہ علی متقی ؒ کی بہترین کوشش | 48 |
کنز العمال کے بارے میں علماء کے اقوال | 49 |
1۔شیخ چلپی | 49 |
2۔عبد الحق دہلوی | 49 |
3۔ امام کنانی | 49 |
4۔حاجی خلیفہ | 49 |
5۔ احمد عبد الجواد | 49 |
وفات حسرت آیات | 49 |
الجامع الکبیر اور کنز العمال کا ماخذ | 50 |
فہرست کتب | 51 |
کنز العمال کے متعلق ایک جامع تبصرہ | 53 |
کنز العمال کا اردو ترجمہ | 53 |
سعادت کی بات | 53 |
ترجمہ کرنے والے علماء کی جماعت | 54 |
صاحب کنز العمال علی متقی الھندی رکے مختصراحوال وآثار | 55 |
نام ونسب اور ابتدائی حالات | 55 |
طلب علم کے لیے سفر | 55 |
سیرت و کردار ، اوصاف کمالات | 55 |
دیار ہند میں شیخ علی متقی کی شہرت و مقبولیت | 56 |
تصنیف وتالیف کا آغاز | 56 |
مکہ معظمہ کی جانب ہجرت اور مستقل اقامت | 56 |
نامور علماء و محدثین اور صوفیاء کی خدمت میں حاضری | 57 |
احادیث نبوی ﷺ سے تعلق و وابستگی | 57 |
خواب میں زیارت رسولﷺ سے شرف یابی اور بشارات نبویﷺ | 57 |
جلالت شان اور علمی مقام و مرتبہ | 58 |
علمائے حرمین کی نظر میں شیخ علی متقی کا مقام | 58 |
چند مشہور اور نامور تلامذہ | 59 |
مختلف اسلامی علوم پر گراں قدر تصانیف | 59 |
کنزالعمال فی سنن الاقوال والافعال | 60 |
ایک عظیم کارنامہ | 60 |
’’جمع الجوامع ‘‘ کنز العمال کا بنیادی ماخذ و مراجع | 61 |
کتب حدیث میں ’’جمع الجوامع ‘‘ کا مقام و مرتبہ | 61 |
شیخ علی متقی کا بیان | 61 |
جمع الجوامع کی انفرادیت عظمت و مقبولیت | 62 |
جمع الجوامع کی وجہ تسمیہ اور سال تالیف | 62 |
احادیث نبوی ﷺ کا گراں قدر مجموعہ | 62 |
کنز العمال کی عظمت و اہمیت | 63 |
کنز العمال کی فقہی اسلوب میں تبویب و تدوین | 63 |
عالم اسلام میں کنز العمال کی شہرت و مقبولیت | 63 |
کتاب الایمان و اسلام …الاقوال | 65 |
کتاب اول … ایمان و اسلام کے متعلق | 65 |
پہلا باب… ایمان و اسلام کی حقیقی اور مجازی تعریف کے بیان میں | 65 |
فصل اول … ایمان کی حقیقت | 65 |
چارباتوں کاحکم اور چار سے ممانعت | 65 |
لذت ایمان نصیب ہونا | 66 |
الاکمال | 67 |
کونسا اسلام افضل ہے ؟ | 67 |
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر | 68 |
الاکمال | 68 |
عدی بن حاتم کے اسلام کا قصہ | 70 |
حدیث کا پس منظر | 70 |
اسلام کے دس حصے ہیں | 71 |
فصل دوم …ایمان کے مجازی معنی اور ایمان کے حصے | 73 |
توحید کا اقرار کرتے ہوئے دنیا سے رخصت ہونا | 75 |
اللہ کے لیے محبت اللہ کے لیے نفرت ایمان کی علامت ہے | 77 |
فصل سو م… ایمان و اسلام کی فضیلت میں | 78 |
پہلا حصہ … شہادتین کی فضیلت | 78 |
فاسق شخص سے بھی دین کا کام لیا جاتا ہے | 79 |
جہنم کا ساتوں دروازے کا بند ہونا | 80 |
شہادتین کی فضیلت …از الاکمال | 81 |
کلمہ توحید کا اقرار دخول جنت کا سبب ہے | 84 |
جنت کے سو دروازے ہیں | 87 |
کلمہ طیبہ میں اخلاص | 88 |
دخول جنت رحمت الہٰی سے ہو گا | 88 |
حصہ دوم …ایمان کے متفرق فضائل کے بیان میں | 91 |
کامیاب مسلمان | 91 |
بن دیکھے ایمان کی فضیلت | 92 |
ناحق قتل دخول جہنم کا سبب ہے | 94 |
زندہ درگور کرنے کا برا انجام | 95 |
قیامت کے دن توحید پرستوں کی حالت | 96 |
اسلام امن کا مذہب ہے | 98 |
اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ نعمت ایمان ہے | 99 |
جنتی اور جہنمی ہونے کا یقینی علم اللہ کے ہاں ہے | 100 |
فصل چہارم … ایمان اور اسلام کی احکام میں | 103 |
شہادتین کا اقرار … از الاکمال | 104 |
تین باتوں کےسوا کسی مسلمان کو قتل کرنا حرام ہے | 104 |
ارتدار کے احکام | 105 |
دوسری فرع … ایمان کے متفرق احکام میں | 106 |
مسلمان کی حرمت کعبہ سے زیادہ ہے | 106 |
دھوکہ سے قتل کی ممانعت | 107 |
ایمان کے متفرق احکام میں …ماخوذ از اکمال | 108 |
عہد و پیماں کا لحاظ رکھنا | 110 |
اللہ تعالیٰ کی شکل و شباہت منزہ ہے | 111 |
فصل پنجم … بیعت کے احکام میں | 111 |
حاکم کی اطاعت | 111 |
عورتوں کی بیعت | 112 |
بیعت رضوان | 112 |
بیعت رضوان از اکمال | 112 |
بیعت کے احکام | 112 |
تین باتوں پر بیعت کرنا | 113 |
آٹھ باتوں پر بیعت کرنا | 113 |
فصل ششم …ایمان بالقدر کے بارے میں | 114 |
تقدیر تدبیر پر غالب رہی ہے | 116 |
اعمال کا دارو مدار خاتمہ پر ہے | 118 |
اولاد آدم سے عہد | 118 |
کا ش ، کاش شیطانی عمل ہے | 119 |
آدم و موسیٰ ؑ میں مناظرہ | 120 |
فرقہ قدریہ مرجیہ کی مذمت میں | 121 |
ایمان بالقدر … از اکمال | 122 |
فراخی اور خوشحالی میں اللہ کو یاد رکھنا | 129 |
فرع! قدریہ اور مرجیہ کی مذمت میں …از الاکمال | 130 |
فصل ہفتم … مومنین کی صفات میں | 132 |
مومن محبت سے کام لیتا ہے | 133 |
مومن جسم واحد کی طرح ہے | 134 |
مومن ہر حال میں نافع ہے | 136 |
تلاوت کرنے والے مومن کی مثال | 137 |
الاکمال | 138 |
مسلمان کے مسلمان پر حقوق | 138 |
مومن بندہ کی شہرت | 142 |
گریہ و زاری کرنے والے | 144 |
مومنین کی تین قسمیں | 145 |
فصل …منافقین کی صفات میں | 146 |
الاکمال | 148 |
دوسرا باب … کتاب وسنت کو لازم پکڑ نے کے بیان میں | 149 |
احادیث سے انکار خطرناک بات ہے | 150 |
قرآن کو مضبوطی سے تھامنے کاحکم | 151 |
دین اسلام پاکیزہ دین ہے | 152 |
علم دین کو چھپانا گناہ ہے | 153 |
اللہ کا ہاتھ جماعت پر ہے | 154 |
صراط مستقیم کی مثاک | 154 |
فرقہ ناجیہ کی پہچان | 155 |
حوض کوثر کی صفت | 155 |
عمل سے بچنے کے لیے سوالات نقصان دہ ہیں | 160 |
حدیث رسول کا کتاب اللہ سے موازنہ | 162 |
صحابہ کی پیروی راہ نجات ہے | 163 |
دین میں شک وشبہ کی گنجائش نہیں | 164 |
اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرانے والا | 166 |
مسلمانوں کی جماعت کے ساتھ رہنا | 167 |
اتباع سنت دخول جنت کاسبب ہے | 171 |
ہدایا قبول کرنے کی شرط | 172 |
فصل … فی البدع | 173 |
بدعت وتشنع … الاکمال | 174 |
بدعتی پر اللہ تعالیٰ کی لعنت | 175 |
الباب الثالث …. تتمہ کتاب الایمان | 176 |
فصل اول … صفات کے بیان میں | 176 |
اللہ تعالیٰ بندہ کی توجہ سے خوش ہوتا ہے | 177 |
الاکمال | 178 |
اللہ کے کسی ولی کو ایذا مت دو | 179 |
اللہ تعالیٰ کو یاد کرنے کی فضیلت | 182 |
اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعلق گفتگو کی ممانعت … الاکمال | 183 |
فصل ثانی …اسلام کی قلت و غربت کے بارے میں | 184 |
الاکمال | 185 |
فصل سوم… دل کے خطرات وتغیر کے بیان میں | 185 |
الاکمال | 187 |
چوتھی فصل … شیطان اور اس کے وساوس کے بیان میں | 187 |
شیطانی وسوسہ کی مدافعت | 188 |
نماز میں ہواخارج ہونے کا وسوسہ | 191 |
شیطان وسوسے میں ڈالتا ہے | 193 |
شیطان کا تاج پہنانا | 194 |
فصل پنجم … جاہلیت کے اخلاق اور حسب ونسب پر فخر کی مذمت | 194 |
الاکمال | 195 |
فصل ششم … متفرقات کے بیان میں | 196 |
الاکمال | 198 |
زنا کےوقت ایمان سلب ہو جاتا | 198 |
ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے | 199 |
کتاب الایمان والاسلام من قسم الاقوال و الافعال | 201 |
باب اول … ایمان و اسلام کی حقیقت اور مجاز میں | 201 |
فصل اول …ایمان کی حقیقت کے بیان میں | 201 |
ایمان تین چیزوں کے مجموعے کانام ہے | 203 |
فصل دوم … اسلام کی حقیقت کے بیان میں | 204 |
ایمان کی مضبوطی چار چیزیں میں | 204 |
دوسروں کے لئے وہی پسند کرو جو اپنے لئے پسند ہو | 206 |
قیامت کے روز ہر سے سوال ہو گا | 207 |
فصل سوم …ایمان کے مجازی معنی اور حصول کے بیان میں | 208 |
اسلام کی بنیاد چار چیزوں پر | 209 |
فصل چہارم … شہادتین کی فضیلت میں | 211 |
لا الہ الا اللہ نجات د ہندہ ہے | 212 |
فضائل الایمان متفرقہ | 215 |
آگ کا جلانا | 216 |
فصل پنجم … اسلام کے حکم میں | 220 |
شہادتین کا حکم …از مسند اوس بن اوس الثقفی | 220 |
ارتداد اور اس کے احکام | 222 |
مرتد کا قتل | 224 |
احکام متفرقہ | 225 |
میاں بیوی دونوں مسلمان ہو جائیں تونکاح برقرار رہے گا | 226 |
فصل ششم …. عمر کےہاتھ پر بیعت | 227 |
ہر مسلمان پر خیر خواہی کاحکم | 229 |
طاقت کے مطابق اطاعت گزاری | 229 |
بیعت عقبہ کا واقعہ | 230 |
بیعت رضوان کا ذکر | 233 |
الفصل السابع … ایمان بالقدر کے بیان میں | 235 |
تقدیر کے متعلق بحث کرنے کی ممانعت | 236 |
آدم اور موسیٰ ؑ کا مناظرہ | 238 |
تقدیر مبرم کاذکر | 240 |
قضاء وقدر کا مطلب | 241 |
ہر آدمی پر حفاظتی فرشتے مقرر ہیں | 242 |
ریش تھامنے کا واقعہ | 244 |
مسئلہ تقدیر میں بحث کرنا گمراہی ہے | 245 |
فرع… فرقہ قدریہ کے بیان میں | 249 |
قدریہ کے چہرے مسخ ہو ں گے | 250 |
آٹھویں فصل … مومنین کی صفات میں | 251 |
منافقین کی صفات | 252 |
منافقین کے جنازے میں شرکت نہ کرنا | 253 |
باب دوم … کتاب وسنت کو تھامنے کا بیان | 253 |
نزول قرآن سے دوسری آسمانی کتابیں منسوخ ہو گئیں | 254 |
دوسری آسمانی کتابیں محرف ہیں | 255 |
سنت کی پیروی کرنے والا خیر میں ہے | 257 |
حدود اللہ کی پابندی کرنا | 259 |
ایک زمانہ آ ئے گا سونا چاندی نافع نہ ہو گا | 261 |
فصل …بدعت کے بیان میں | 262 |
باب سوم… کتاب الایمان کا تتمہ و ملحقات | 263 |
فصل … صفات کے بیان میں | 263 |
اسلام اپنے شباب کو پہنچا | 264 |
فصل… دل اور اس کے تغیرات کے بیان میں | 266 |
اللہ تعالیٰ طلب مغفرت کو پسند فرماتےہیں | 267 |
فصل … شیطان اور اس کے وساوس کے بیان میں | 267 |
فصل … اخلاق جاہلیت کی مذمت میں | 268 |
چوتھا باب … امور متفرقہ کے بیان میں | 270 |
یہود کےمیلہ اور تہوار میں شرکت کی ممانعت | 272 |
اللہ تعالیٰ کی نہ ابتداء نہ انتہاء | 273 |
الکتاب الثانی | 275 |
از حرف ہمزہ …. ذکر و اذکار از قسم الاقوال | 275 |
باب اول … ذکر اور اس کی فضیلت کے بیان میں | 275 |
اولیاء اللہ کی پہچان | 278 |
فجر اور عصر کے بعد ذکر کرنا | 279 |
قطعہ زمین کا مقرر ہونا | 281 |
کثرت کلام قساوت قلب کا سبب ہے | 282 |
الاکمال | 283 |
ذاکرین کی مثال | 284 |
ذکر کرنے والا اللہ کا محبوب ہے | 285 |
ذکر کی مجالس جنت کے باغات ہیں | 286 |
سب سے افضل ترین عمل | 289 |
ذکر الہٰی شکر کی بجاآوری ہے | 290 |
باب دوم … اسماء حسنیٰ کے بیان میں | 292 |
الاکمال | 293 |
فصل … اللہ کے اسم اعظم کے بیان میں | 293 |
الاکمال | 294 |
تیسرا باب … الحوقلہ کے بیان میں | 295 |
الاکمال | 296 |
جنت میں درخت لگائیں | 297 |
باب چہارم … تسبیح کے بیان میں | 298 |
الاکمال | 300 |
باقیات الصالحات | 301 |
سو غلام آزاد کرنے والا | 304 |
گناہوں کی بخشش ہو گی | 305 |
باب پنجم … استغفار اور تعوذ کے بیان میں | 305 |
فصل اول … استغفار کے بیان میں | 305 |
الاکمال | 308 |
غروب شمس کےوقت استغفار کرنا | 309 |
دوسری فصل … تعوذ کے بیان میں | 311 |
الاکمال | 312 |
باب ششم … آپ ﷺ پر درود کے بیان میں | 313 |
الاکمال | 316 |
ایک بار درود دس رحمتوں کا سبب ہے | 319 |
باب ہفتم … تلاوت قرآن اور اس کے فضائل کے بیان میں | 323 |
فصل اول … فضائل قرآن میں | 323 |
قرآن اللہ تعالیٰ کا دسترخوان ہے | 325 |
دیکھ کر قرآن پڑھنے کی فضیلت | 326 |
قرآن پڑھنے والے کو تاج پہنایا جائے گا | 328 |
حسد صرف دو قسم کے لوگوں پر جائز ہے | 329 |
الاکمال | 329 |
جنت میں صاحب قرآن کا اونچا مقام | 330 |
قرآن پاک کی افضلیت کا بیان | 331 |
قرآن کے مختلف مضامین | 332 |
قرآن سکھانے کی فضیلت | 333 |
سات دن میں ختم قرآن | 336 |
جنت کے درجات کی تعداد | 337 |
سورۂ کہف کی فضیلت | 338 |
قرآن کریم کی شناخت | 340 |
قرآن و حدیث سےمحبت کرو | 342 |
فصل دوم … سورہ آیات قرآنیہ اور بسم اللہ کے فضائل میں | 344 |
الاکمال | 344 |
سورۂ فاتحہ | 345 |
فاتحہ بندہ اور رب کے درمیان منقسم ہے | 345 |
الاکمال | 346 |
سورۃ البقرہ | 347 |
سورۃآل عمران | 348 |
الاکمال | 349 |
آیۃ والھکم… از الاکمال | 349 |
آیۃ الکرسی … از الاکمال | 350 |
ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا | 350 |
سورہ آل عمران …. از الاکمال | 351 |
دو روشن سورتیں …. از الاکمال | 351 |
سورۃ انعام …از الاکمال | 352 |
السبع الطول | 352 |
الاکمال | 352 |
سورہ ھود علیہ السلام | 353 |
سورۂ سبحان | 353 |
الاکمال | 353 |
سورۃ الکہف | 353 |
الاکمال | 354 |
سورۃ الحج | 355 |
قد افلح یعنی سورۃ المومنون | 355 |
الحوامیم … ہر وہ سورت جس کی ابتداء حم سے ہو | 356 |
سورۂ یس | 356 |
سورۃ الزمر | 356 |
سورۃ الدخان | 356 |
انا فتحنا … یعنی سورۃ الفتح | 357 |
’’اقتربت الساعۃ ‘‘ … یعنی سورۃ قمر | 357 |
سورۃ الرحمن | 357 |
سورۃ الواقعہ | 357 |
سورۃ الحشر | 357 |
سورۃ الطلاق | 358 |
سورۃ تبارک الذی | 358 |
سورۃ اذا زلزلت | 358 |
الھاکم التکاثر | 358 |
قل ھو اللہ احد | 359 |
معوذتین | 360 |
بقیہ متفرق سورتوں کے فضائل … از الاکمال | 361 |
طہ | 361 |
سورۃ المومنین … از الاکمال | 361 |
سورۂ یس | 362 |
سورۃ الزمر | 362 |
سورۃ الدخان | 363 |
الواقعہ | 363 |
سورۃ الحدید | 363 |
سورۃ الحشر | 363 |
سورۃ الملک…تیس آیات | 363 |
سورۃ القدر | 364 |
لم یکن یعنی سورۃ البینۃ | 364 |
سورۃ الزلزلۃ | 364 |
سورۃ الھاکم | 364 |
الکافرون | 365 |
قل ھو اللہ احد | 365 |
المعوذتین | 367 |
فصل سوم … تلاوت کے آداب میں | 368 |
الاکمال | 371 |
قرآن کی اشاعت کرنے کا حکم | 372 |
فصل … تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں | 373 |
الاکمال | 374 |
حاملین قرآن کی تین قسمیں | 377 |