السلام علیکم! جنات کے بارے میں آپ کی یہ کتاب جنات کی حقیقت قرآن مجید کے خلاف ہے ۔ صرف ایک قیاص کے علاوہ کچھ ۔ نہیں۔
قرآن مجید سے ثابت ہے جب قرآن مجید نازل کیا گیا اور جب بھی ایک جنوں کی جماعت تھی جس نے قرآن مجید کو سنا اور پھر اپنے جنوں میں جا کر اس قرآن مجید کا ذکر بھی کیا جس کو اللہ تعالیٰ نے سورۃ الجن میں بیان فرمایا ہے ۔ شکریہ۔۔۔۔تحقیقی کریں لیکن دلیل کے ساتھ قیاس کرنے سے بچیں کیونکہ آپ کے قیاس کی وجہ سے لوگ گمراہ ہو سکتے ہیں ۔شکریہ
Faizan Akbar
یہ نعیم خان صاحب گمراہ انسان ہے ۔ اپنے قیاس سے کام لیتا ہے ۔ اپنی مرضی کے معنی نکالتا ہے ۔ جو غلط ہے ۔