جنات اور جادو حقیقت اور علاج

جنات اور جادو حقیقت اور علاج

 

مصنف : ہدایت اللہ سلمانی

 

صفحات: 192

 

جادو کرنا یعنی سفلی اور کالے علم کے ذریعہ سے لوگوں کے ذہنوں او رصلاحیتوں کو مفلوج کرنا او ران کو آلام ومصائب سے دوچار کرنے کی مذموم سعی کرنا ایک کافرانہ عمل ہے یعنی اس کا کرنے والا دائرہ اسلام سے نکل جاتا اورکافر ہوجاتا ہے یہ مکروہ عمل کرنے والے تھوڑے سے نفع کے لیے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے اور ان کے امن وسکون کوبرباد کرتے ہیں جولوگ ان مذموم کاروائیوں کا شکار ہوتے ہیں وہ عام طور پر اللہ کی یاد سے غافل ہوتے ہیں اس لیے ان موقعوں پربھی وہ اللہ کی طرف رجوع کرنے کی بجائے انہی عاملوں اورنجومیوں کی طرف رجوع کرتے ہیں جناتی وشیطانی چالوں اور جادوکے توڑ اور شرعی علاج کے حوالے سے بازار میں کئی کتب موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’’جنات اور جادو حقیقت اورعلاج‘‘مولانا ہدایت اللہ سلمانی﷫ کی تصنیف ہے۔ موصوف حکیم عبد اللہ آف جہانیاں کے دماد تھے ۔ اور ایک اچھے طبیب اور ماہر روحانی معالج تھے انہوں اس کتاب میں نبی کریم ﷺکے ارشادات اوران پرایمان ویقین والے اعمال کی برکات اور ان کے خلاف اعمال کے نتائج بد کے کچھ واقعات ومشاہدات پیش کیے ۔اور کچھ واقعات گمراہ کن عاملین کے پیش کیے جو ان کی عملی زندگی میں پیش آئے ۔اللہ تعالی ٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
بے گناہ مجرم 13
بزرگی کا حال 18
طلائی آویزہ 21
قربانی کا بکرا 25
عبد الرشید کی ٹانگ کا درد 30
تعویذی بلا 33
جنات سے جنگ 34ٍ
شہرہ آفاق عامل 38
مفت کے چاول 40
مسور کی دال 44
آسیب آب 48
شکست رشتہ تسبیح شیخ 51
ایک لاکھ جنات کے پیر جی 52
ڈاکو یا ڈکٹر 60
ایہ ہو رسید او ہو رسید 64
مرشد کھال کھینچ 66
اسماعل اوڈ کی آپ بیتی 68
صوفی عبد اللہ کا صبر 71
گمشدہ نوٹ 75
چھ پیشے کا تالا اور چار چور 77
ختنہ کرنے والے جنات 79
قبر کا طمانچہ 84
داستان سلیم ارائیں 85
گوشت کا لوتھڑا 88
شربت اور چائےٍ 89
برکت علی گجر 91
بہروپیا 92
وسیلہ اعمال 98
عجز اور فخر 102
اینٹوں کی بارش 107
لاتوں کے بھوت 111
پاپوش کفر شکن 117
حافظ محمد لکھوی کی ڈاچی 119
تتمہ 123
قصہ ہاروت و ماروت 132
مدنی یہودی جادو گروں کا قصہ 133
کذبات ثلاثہ 138
حلول 145
عمل جب 157
صوفی بے چارہ 157
کالا علم اور نوری علم 159
جب زوجین کا صحیح عمل 161
مسمریزم 183
علامہ اقبالؒ کی مجلس میں روح کی آمد 188

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماللہتبصرہروحعبد اللہعلمواقعات
Comments (0)
Add Comment