جناب غلام احمد پرویز اپنے الفاظ کے آئینے میں

جناب غلام احمد پرویز اپنے الفاظ کے آئینے میں

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد دین قاسمی

 

صفحات: 423

 

غلام احمد پرویز پاکستان میں فتنہ انکار حدیث کے سرغنہ اور سرخیل تھے۔ان کی ساری زندگی حدیث رسول ﷺ کی صحت وثبوت میں تشکیک ابھارنے میں بسر ہوئی اور لطف کی بات یہ ہے کہ وہ تردید حدیث کا کام قرآن حکیم کے ’’حقائق ومعارف‘‘اجاگر کرتے ہوئے سرانجام دیتے تھے۔حافظ محمد دین قاسمی صاحب نے زیر نظر کتاب میں ’’مفکر قرآن‘‘کے کردار وعمل کو اجاگر کیا ہے اور ان کے فکری تضاد پر روشنی ڈالی ہے۔قاسمی صاحب کا نام’رد پرویزیت‘میں ایک سند کی حیثیت رکھتا ہے اور اب تک ان کی متعدد کتابیں اس فتنہ کی سرکوبی کے حوالے سے شائع ہو چکی ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ ’مفکر قرآن‘صاحب قرآن کے نام پر جو کچھ پیش کرتے رہے وہ تحریف کی بد ترین شکل ہے لیکن ان کے مداح اسے معارف وحقائق کا نام دیتے ہیں۔زیر نظر کتاب کے مطالعہ سے معلوم ہوگا کہ پرویز صاحب ساری عمر متضاد باتیں کہتے رہے اور اپنی تردید خود ہی کرتے رہے۔ظاہر ہے کہ یہ ان کے باطل پر ہونے کی واضح دلیل ہے ،امید ہے اس کتاب کے مطالعہ  سے پرویزصاحب کی دوغلی شخصیت بے نقاب ہوگی اور مقلد شیان حق کو سچ او رجھوٹ میں امتیاز کرنے میں سہولت ہوگی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف اول 17
امت مسلمہ سے شکایات پرویز 20
تصانیف پرویز میں میری دلچسپی 21
خلوص نیت کا اہم تقاضا 28
امام مالک ؒ کے طرزعمل پر اعتراض پرویز 31
ایک اشکال اور اس پر کلام 33
باب1:دل اور زبان میں عدم موافقت 39
ایک شبہ اور اس کا ازالہ 45
جمعہ کا خطبہ پرویز اور چپڑاسی کی جرات ایمان 50
باب2:خارزاز تضادات پرویز 52
طلوع اسلام ،ذخیرہ تضادات 53
طلوع اسلام افق پاکستان پر 54
مزاج پرویز کا ایک خاص پہلو 87
تضادات پرویز،قیام پاکستان کے بعد 92
باب3:’’مفکر قرآن‘‘کے چند صریح جھوٹ 109
کذب پرویز کی پہلی مثال 111
اساس کذب پرویز 112
اقتباس پرویز 121
’’مفکر قرآن‘‘کا ایک سہ گونہ جھوٹ 130
باب4:مغالطہ آرائیاں،خیانت کاریاں ،فریب انگیزیاں 135
زمانی پس منظر سے عبارت کو کاٹ کر 136
مولانا مودودی ؒ کی وضاحت 140
قابل غور سوال 144
دجل وفریب کی تیسری مثال 146
اسی واقعہ میں ایک اور خیانت 149
خیانت وبددیانتی کی پانچویں مثال 151
خدع وفریب کی ساتویں مثال 161
باب5:جھوٹے الزامات ،افتراءات ،بہتانات 165
معاصر علماء کے خلاف بہتان تراشی 165
علماء احناف پر بہتان 175
اہل حدیث علماء پر بہتان 176
طلوع اسلام کا مقصد اجراء 190
قرآن مجید کے خلاف بہتان 198
باب6:ناپ تول کے دوہرے معیار 215
کرو خود لیکن الزام دوسروں پر 220
دوہرےمعیار کا ایک اور پہلو 223
طلوع اسلام اور مسلمانان ہند 232
دوہرا معیار اور پھر جانبدارنہ رویہ 254
باب7:تائید باطل کا رویہ پرویز 257
تائید باطل کی دو مثالیں 259
لفظ کاس اور علماء لغت 261
باب8:تخیلاتی مقصود اور حکمت عملی 265
حکمت عملی اور ’’مفکر قرآن‘‘کا لٹریچر 277
باب9:’’مفکر قرآن‘‘کے اکاذیب واباطیل 292
آمدم برسرمطلب 304
’’مفکر قرآن‘‘کے اکاذیب واباطیل 305
کذب پرویز کی واضح مثال 309
باب10:’’داعلی انقلاب‘‘کا ذاتی کردار 317
طلوع اسلام کی بڑی بڑی شخصیتیں 319
صحافتی بازی گری 330
کراچی کے منافقین 330
معاشرتی تعلقات کا انقطاع 331
باب11:’’اخلاقی نامردی‘‘ 335
’’اخلاقی نامردی‘‘کی پہلی مثال 337
منکرین حدیث کی ایک مکروہ سازش 352
طلوع اسلام آئینہ دیانت کے مقابل 359
عبارتوں میں خیانت کاری کی مثالیں 360
حرف آخر 382
چوری اور سینہ زوری 383
مولانا مودودی ؒ کا ایمان افروز جوابی طرز عمل 385
قصہ مختصر یہ کہ 389
ضمیمہ ۔چند اعتراضات اور ان کا جائزہ 390
کتابیات 436

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احنافاسلامپاکستانپرویزحدیثحقحکمتدینزبانصحتعلماءغلام احمد پرویزقرآننظر
Comments (0)
Add Comment