جن اور شیاطین کی دنیا کتاب وسنت کی روشنی میں

جن اور شیاطین کی دنیا کتاب وسنت کی روشنی میں

 

مصنف : عمر سلیمان الاشقر

 

صفحات: 241

 

فی زمانہ ہمارا معاشرہ جنات و جادو اور آسیب کے حوالے سے جعلی عاملوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے۔ ہرجگہ جادوگروں اور عاملوں کے آویزاں اشتہارات اور ان پر موجود بہت سے جانفزا نعرے عوام الناس کو اپنی طرف مائل کرنے میں کامیاب نظر آتے ہیں۔ اسلام ایک فطری دین ہے جس نے ہر پیش آمدہ مسئلے کا فطری حل بھی بتایا ہے۔ جادو و جنات کے توڑ کے لیے بھی اسلامی تعلیمات نہایت جامع ہیں۔ پیش نظر کتاب میں انھی تعلیمات کو نہایت آسان اور عام فہم انداز میں بیان کر دیا گیا ہے۔ ’مکتبہ قدوسیہ‘ ہدیہ تبریک کا مستحق ہے کہ اس نے اس اہم موضوع پر کتاب و سنت کی روشنی میں عوام الناس کی رہنمائی کرنے میں اپنا کردار ادا کیا۔ کتاب میں جہاں جنات و شیاطین، جادوگروں، نام نہاد عاملوں کی حقیقت واشگاف کی گئی ہے وہیں شیاطین سے بچاؤ کے طریقوں پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ جن، جادو، آسیب اور نظر بد کا علاج ایسے آسان اسلوب میں بیان کیا گیا ہے کہ قرآن و حدیث سے شناسائی رکھنے والا عام سا آدمی بھی ان پر عمل پیرا ہو کر جنات و شیاطین کے شر سے محفوظ رہ سکتا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
جنات کی تخلیق کب ہوئی؟ 17
گدھے اور کتے جنوں کو دیکھتے ہیں 24
شیطان اور جنات 24
شیاطین کی بیٹھک 39
جنات کی طاقت 42
شیطان انسان کے اندر خون کی طرح دوڑتاہے 53
دوسری فصل۔جن شریعت کے پابند ہیں 67
تیسری فصل۔انسان اور شیطان کی دشمنی 83
چوتھی فصل۔شیطان کا بہروپ 140
پانچویں فصل۔شیطان سے مقابلہ کرنے کے لیے مومن کا ہتھیار 176
چھٹی فصل۔دل میں پیدا ہونے والے خیالات کے بارے میں شیطان کا خبر دینا 207
ساتویں فصل۔شیطان کا تخلیق کا فلسفہ 228
بنی آدم کو ہلاک کرنے میں شیطان کامیاب 236
ہلاک ہونے والوں کی اکثریت 238

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماسلامیانسانتعلیماتحدیثحلدینسنتشریعتقرآنمعاشرہنظر
Comments (0)
Add Comment