جہاد اور دہشت گردی
مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری
صفحات: 413
اسلام امن وسلامتی کا دین ہے اور اس حد تک سلامتی کا داعی ہے کہ اپنے ماننے والے کو تو امن دیتا ہی ہے نہ ماننے والے کے لیے بھی ایسے حق حقوق رکھے ہیں کہ جن کے ساتھ اس کی جان ،مال اور عزت محفوظ رہتی ہے۔جبکہ غیروں نے اسلام کو ایک وحشت اور بربریت کی شکل دینے کی کوششیں جاری وساری رکھی ہیں۔اسلام کے ماننے والوں کو بنیاد پرست اور پھر اس سے بڑھ کر دہشت گرد ثابت کر کے اسلام کے معنی سلامتی اور امن کو بدل کر دہشت اور بربریت سے تعبیر کرنا شروع کر دیا ہے۔مصنف نے اپنی کتاب میں دہشت گردی کے حوالے سے پائے جانے والے اشکال اور شبہات کو قرآن وسنت کی تعلیمات سے واضح کیا ہے اور یہ بتایا ہے کہ دہشت گردی کا اسلام کا کوئی تعلق نہیں اور اصل دہشت گرد کو دلائل سے بے نقاب کیا ہے۔دین اسلام میں تو صرف سلامتی ہی سلامتی ہے جبکہ دیگر ادیان میں پائی جانے والی عصبیت کس طریقے سے ان کو دہشت گردی پر اکساتی ہے اور اس کے بعد انسانی حقوق کے کوئی اصول وضوابط کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
پیش لفظ |
11 |
|
باب نمبر1:دہشت گردی کیا اور دہشت گرد کون ہے؟ |
23 |
|
دہشت گردی کیا ہے؟ |
25 |
|
دہشت گردی کی پہلی تعریف اور اس کا تجزیہ |
31 |
|
آزادی کے لیے قوت کا استعمال دہشت گردی نہیں |
31 |
|
دہشت گردی کی دوسری تعریف اور اس کا تجزیہ |
36 |
|
اسلام میں انسانی جان کا احترام اور قتل ناحق کی حرمت |
37 |
|
محاربہ اور اسلام |
40 |
|
غیر اسلامی مذاہب اور دہشت گردی کی تعلیم |
43 |
|
یہودیت اور دہشت گردی |
44 |
|
عیسائیت اور دہشت گردی |
45 |
|
ہندو مت اور دہشت گردی |
46 |
|
دہشت گرد کون؟عملی اور واقعاتی حقائق کی روشنی میں |
48 |
|
دہشت گردی کی تیسری تعریف اور اس کا تجزیہ |
52 |
|
باب نمبر2:جہاد اور دہشت گردی میں فرق |
55 |
|
کیا جہاد دہشت گردی ہے؟ |
57 |
|
جہاد اور دہشت گردی میں تعریف کے لحاظ سے فرق |
57 |
|
جہاد اور دہشت گردی میں مقاصد کے لحاظ سے فرق |
58 |
|
جہاد اور دہشت گردی میں نتائج کے لحاظ سے فرق |
97 |
|
باب نمبر3:کیا اسلام دہشت گرد دین ہے؟ |
101 |
|
کیا اسلام دہشت گرد دین ہے؟ |
103 |
|
اسلام کسے کہتے ہیں؟ |
104 |
|
امن وسلامتی قرآن مجید کی روشنی میں |
106 |
|
امن وسلامتی احادیث کی روشنی میں |
110 |
|
انسانوں کے ساتھ رحمت وشفقت کے بارے میں |
121 |
|
جانوروں کے ساتھ رحمت وشفقت کے بارے میں |
121 |
|
باب نمبر4:اسلام دہشت گرودوں سے بری الذمہ ہے |
125 |
|
بھارتی طیارے کا اغوااور چند حریت پسند |
129 |
|
ڈینئل پرل کیس |
136 |
|
ماسکو تھیٹر کا المیہ |
139 |
|
باب نمبر5:فدائی کارروائیوں کی شرعی حیثیت |
141 |
|
پہلی صورت یعنی فدائی کارروائی |
144 |
|
دوسری صورت یعنی خود کش حملہ |
146 |
|
خود کش حملہ اور بے گناہوں کا قتل |
154 |
|
فدائی حملے قرون اولی سے تسلسل کے ساتھ ثابت ہیں |
155 |
|
باب نمبر6:دہشت گردی/بنیاد پرستی اور جہاد کے حوالے سے چند منتخب مضامین |
177 |
|
دہشت گردی کے حوالے سے چند معروضات |
179 |
|
اسلامی نظریاتی کونسل کا سوال نامہ |
179 |
|
مولانا زاہد الراشدی کا جواب |
181 |
|
دہشت گردی اور عالم اسلام |
193 |
|
بنیاد پرست…..بنیاد پرستی طعنہ یا تمغہ |
219 |
|
جہاد کا مفہوم اور دور حاضر میں اس کے تقاضے |
237 |
|
باب نمبر7:دنیا کا عالمی دہشت گرد…..امریکہ |
257 |
|
امریکہ اور اس کا عالمی نظام(نیو ورلڈ آرڈر) |
259 |
|
امریکہ کے مہذب دہشت گرد |
290 |
|
امریکہ کی دہشت گرد تنظیمیں |
305 |
|
دنیا بھر میں امریکہ کی دہشت گردیاں |
309 |
|
باب نمبر8:خد ا کی مغضوب ترین قوم…..یہودی! |
325 |
|
دنیا پر یہودی قبضہ کے عزائم(یہودی پروٹوکولز کی روشنی میں) |
327 |
|
دنیا پر حکومت کے صیہونی عزائم |
340 |
|
فلسطین اور دہشت گرد یہودی |
357 |
|
آخری جنگ عظیم اور یہودیوں کا انجام…..ایک نبوی پیش گوئی |
378 |
|
باب نمبر9:دنیا میں خدا کا سب سے بڑا مشرک…..ہندو! |
385 |
|
عالمی بالا دستی کے ہندووانہ عزائم ونظریات(کوتلیا چانکیا کے افکار کی روشنی میں) |
387 |
|
ہندو کی دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس کے نظریات اور طریقہ واردات |
398 |
|
گجرات میں مسلم بیٹیوں پر کیا قیامت گزری؟(ہندوؤں کے مظالم کی جگر پاش رپورٹ) |
410 |
|
بھارت/اسرائیل گھٹ جوڑ اور سلامتی پاکستان کو درپیش خطرات |
418 |