جھوٹے نبی
مصنف : ابو القاسم رفیق دلاوری
صفحات: 587
اللہ رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو کامل واکمل شریعت دے کر مبعوث فرمایا اور ایسی شریعت جو قیامت تک کے لیے ہے کیونکہ نبیﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں آنا اور نبوت کا سلسلہ نبیﷺ پر آ کر ختم ہو گیا ہے لیکن نبیﷺ نے اپنی زندگی میں ہی یہ پشین گوئی فرما دی تھی کہ میرے بعد کچھ نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے بھی ہوں گے ۔ زیرِ تبصرہ کتاب خاص انہی لوگوں پر تصنیف کی گئی ہے جنہوں نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا۔ اس کتاب میں ستر کے قریب لوگوں کا تذکرہ ہے جنہوں نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا اور ان کے نبوت کے دعویٰ کی وجوہات اور ان کے حالات وغیرہ کو تفصیلاً ذکر کیا گیا ہے۔ کتاب کی ترتیب نہایت عمدہ ہے اور اسلوب بھی دلکش ہے اس کے مطالعے سے بوریت کا احساس نہیں ہوتا۔ اور حوالہ جات دیے تو گئے ہیں مگر ناقص حوالہ جات ہیں یعنی صرف اصل مصدر کا نام ذکر کیا گیا ہے ان کی جلد اور صفحہ نمبر کا ذکر نہیں کیا گیا ۔ یہ کتاب’’ جھوٹے نبی ‘‘ ابو القاسم رفیق دلاوری کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
باب:1صاف ابن صیادمدنی | 9 |
باب:2اسودعنسی | 19 |
باب:3طلیحہ اسدی | 28 |
باب:4مسیلمہ کذاب | 43 |
باب:5سجاح بنت حارث تمیمیہ | 65 |
باب:6مختارابن ابوعبیدثقفی | 72 |
باب:7حارث کذاب دمشقی | 128 |
باب:8مغیرہ بن سعیدعجلی | 137 |
باب:9بیان بن سمعان تمیمی | 140 |
باب:10ابومنصورعجلی | 143 |
باب:11صالح بن طریف برغواطی | 145 |
باب:12بہافریدی زوزانی نیشاپوری | 149 |
باب:13اسحاق اخرس مغربی | 151 |
باب:14استاد سیس خراسانی | 156 |
باب:15ابوعیسیٰ اسحاق اصفہانی | 158 |
باب:16حکیم مقع خراسانی | 159 |
باب:17عبداللہ بن میمون اہوازی | 165 |
باب:18بابک بن عبداللہ خرمی | 170 |
باب:19احمدبن کیال بلخجی | 182 |
باب:20علی بن محمدخارجی | 189 |
باب:21حمدان بن اشعت | 205 |
باب:22ابوسعیدحسن بن بہرام جنابی قرمطی | 211 |
باب:23زکرویہ بن ماہر | 215 |
باب:24یحییٰ بن زکرویہ قرمطی | 221 |
باب:25عبیداللہ مہدی | 222 |
باب:26علی بن فضل یمنی | 239 |
باب:27ابوطاہرقرمطی | 241 |
باب:28حامیم بن من اللہ | 250 |
باب:29محمدبن علی شلغمانی | 251 |
باب:30عبدالعزیز باسندی | 257 |
باب:31ابوالطیب احمدبن حسین | 259 |
باب:32ابوعلی منصور | 262 |
باب:33نویدکامرانی | 275 |
باب:34بانی رفض وشعیت | 277 |
باب:35اصغربن ابوالحسن | 282 |
باب:36ابوعبدغاللہ ابن شباس | 284 |
باب:37حسن ابن صیاح حمیری | 286 |
باب:38رشیدالدین ابوالحشر | 326 |
باب:39محمدبن عبداللہ بن تومرت | 328 |
باب:40ابن ابی زکریا | 351 |
باب:41حسین بن حمدان | 352 |
باب:42ابوالقاسم احمدبن قسی | 354 |
باب:43علی بن حسن شمیم | 355 |
باب:44محموداحدگیلانی | 356 |
باب:45عبدالحق بن سبعین | 360 |
باب:46احمدبن عبداللہ منثم | 362 |
باب:47عبداللہ راعی شامی | 363 |
باب:48عبدالعزیزطرابلسی | 364 |
باب:49اویس رومی | 365 |
باب:50احمدبن بلال | 365 |
باب:51سیدمحمدجونپوری | 367 |
باب:52حاجی محمدفرہی | 368 |
باب:53جلال الدین اکبربادشاہ | 391 |
باب:54سیدمحمودبخشش جونپوری | 393 |
باب:55بایزیدملحد | 429 |
باب:56احمدبن عبداللہ سلجما سی | 430 |
باب:57احمدبن علی محیرثی | 436 |
باب:58محمدمہدی ازمکی | 439 |
باب:59سباتائی سیوی | 440 |
باب:60محمدبن عبداللہ | 441 |
باب:61میرمحمدحسین مشہدی | 449 |
باب:62مرزاعلی محمدباب شیرازی | 450 |
باب:63ملاعلی علی بارفروشی | 459 |
باب:64زریں تاج | 489 |
باب:65شیخ بھیک اورشیخ محمدخراسانی | 491 |
باب:66مومن خاں | 498 |
باب:67مرزایحییٰ نوری | 505 |
باب:68بہاءاللہ نوری | 510 |
باب:69محمداحمدمہدی سوڈانی | 524 |
باب:70مرزاغلام احمدقادیانی | 550 |
باب:71محمدبن عبداللہ | 441 |
باب:72میرمحمدحسین مشہدی | 449 |
باب:73مرزاعلی محمدباب شیرازی | 450 |
باب:74ملاعلی علی بارفروشی | 459 |
باب:75زریں تاج | 489 |
باب:76شیخ بھیک اورشیخ محمدخراسانی | 491 |
باب:77مومن خاں | 498 |