جشن ميلاد يوم وفات پر

جشن ميلاد يوم وفات پر

 

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

 

صفحات: 41

 

حضور نبی کریم ﷺ نے  جس قدر بدعات کی مذمت کی ہے ، بدقسمتی سے امت مسلمہ اسی شدومد کے ساتھ بدعات کے طوفان میں گھرتی چلی جارہی ہے-انہی میں سے ایک خطرناک بدعت آپ  ﷺ کے یوم پیدائش پر عیدمیلاد النبی کا خصوصی اہتمام ہے، بہت سے نام نہاد روحانی پیشوا اپنے اپنے مفادات کی خاطر اسے ترویج دینے میں ہمہ تن مصروف ہیں-حضور نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کس تاریخ کو ہوئی؟ اور آپ کی ولادت پر جشن کا اہتمام کرنا جائز  ہے یا ناجائز؟ زیر نظر کتاب میں مصنف نے اس طرح کے سوالوں کے تسلی بخش جواب دیتے ہوئے صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین اور آئمہ کرام کا اس جشن کے حوالے سے مؤقف واضح کیا ہے- کتاب کے آخر میں جشن میلاد النبی منانے والوں کے تمام دلائل کا کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی رد کیا گیا ہے –

 

عناوین صفحہ نمبر
نگاہ اولین 4
ظہور قدسی یا نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت 6
عید میلاد کے نام پر کی جانے والی یہ خوشیاں ولادت پر ہیں یا وفات پر؟ 9
مروجہ میلاد النبی کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں 13
صحابہ ؓ،تابعین،تبع تابعین  اور آئمہ اربعہ کی نظر میں 17
قائلین عید میلاد النبی کے دلائل اوران کاجائزہ 22
اعتراض اور اس کا جواب 23
اعتراض اور اس کا جواب 24
اعتراض اور اس کا جواب 26
اعتراض اور اس کا جواب 26
اعتراض اور اس کا جواب 27
اعتراض اور اس کا جواب 29
اعتراض اور اس کا جواب 30
اعتراض اور اس کا جواب 32
کتابیات 35
تراجم وتصانیف محمد منیر قمر 37

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

بدعتتاریخدلائلصحابہعیدعید میلادنظر
Comments (0)
Add Comment