جنت سے محروم کر دینے والے چالیس اعمال

جنت سے محروم کر دینے والے چالیس اعمال

 

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

 

صفحات: 33

 

اشرف المخلوقات حضرت انسان کا حقیقی معنوں میں کھویاہوامقام جنت ہے۔ابوالبشر سیدناآدم ؑ سے خطاسرزد ہونے کی بناپر،ہم اس حقیقی مقام سے نکال دیے گئے تھے تاہم پھر بھی اللہ تعالی کی یہ  کرم ہےکہ اس نے بنی نوع انسان پر اپنی رحمت کے دروازے بندنہیں کیے۔اس نےہرامت کو احکامات کا ایک مجموعہ دیاتھا اور فرمادیاتھاکہ جو میرےان احکام پر چلے گاان پرعمل کرےگے وہ اپناکھویاہوامقام حاصل کرلےگا۔اورجس نےان احکام کی پابندی نہ کی اور نافرمانیاں کرتا رہاتو اسے اس عالی شان مقام سےمحروم کردیاجائےگا۔چناچہ اس کے حصول کیلے جدوجہد کرناہوگی۔محترم عظیم حاصل پوری صاحب نے اس مختصرسی کتاب میں ان گناہوں کی طرف اشارہ فرمایاہےجوعام طورپرہمارےروزمرہ معمول سے تعلق رکھتےہیں لیکن ہم ناچاہتےہوئے لاشعوری طور پرانکا ارتکاب کرجاتےہیں۔مزید برآں یہ ہےکہ وہ شرف انسانیت کے بھی خلاف ہیں۔ان کے اتکاب کی وجہ سے ایک انسان کے عزت ووقار پربھی حرف آتاہے۔اس لئے ان سے گریز اختیارکرناازبس ضروری ہے۔اللہ تعالی جناب عظیم صاحب کو اجر جزیل سے نوازے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
جہنم کا تعارف 7
قرآن سے جہنم کا تعارف 7
حدیث سے جہنم کا تعارف 11
جنت سے محروم کردینے والے چالیس اعمال 14
نیکی کرکے احسان جتلانا 14
تکبر کرنا 14
والدین کی نافرمانی کرنا 14
زبان کا غلط استعمال کرنا 15
رشتہ داری توڑنا 16
حرام کھانا 16
اپنا نسب تبدیل کرنا 17
ناجائز لوگوں کا مال کھانا 17
مسلمان کا حق مارنا 18
شلوار ٹخنوں سے نیچے رکھنا 18
سونے کے برتنوں میں پینا 19
عورت کا مرد کی مشابہت کرنا 19
بدزبانی اور بدمزاجی رکھنے والا 20
بلاوجہ عورت کا طلاق طلب کرنا 20
صرف کالا خضاب لگانا 21
شوہر کی ناشکری کرنا 21
زنا کرنا 21
جھوٹ بولنا 22
فضول گفتگو 23
نبی کریمﷺ پر جھوٹ باندھنا 23
علم دین چھپانا 24
دوغلہ پن اختیار کرنا 24
خودکشی کرنا 24
جانداروں کی تصویر بنانا 25
شہرت کا لباس پہننا 26
مردوں کا سونا پہننا 27
بندے کا پسند کرنا کہ میرا کھڑے ہوکر استقبال ہو 27
شراب پینا اور نشہ کرنا 28
غیبت کرنا 28
سود کھانا 29
ناحق مومن کو قتل کرنا 30
اچھی طرح وضو نہ کرنا 30
جانوروں پر ظلم کرنا 30

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احکاماللہانسانتصویرحقدینطلاقلباسوضو
Comments (0)
Add Comment