جنت و جہنم کے نظارے

جنت و جہنم کے نظارے

 

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

 

صفحات: 279

 

یہ دنیا دار العمل ہے جزاء و سزا کا فیصلہ آخرت میں ہوگا۔جن و انس کی تخلیق کا مقصد عبادت الہیٰ ہے۔عبادت کی تفصیلات بتانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے انبیائے کرام ؑ بھیجے جنہوں نے خدا کا پیغام انسانوں تک پہنچا دیا۔اب یہ انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس پر عمل پیرا ہو۔جو کامیاب ہو وہ جنت میں جائے گا اور ناکام شخص جہنم  کا رزق بنے گا،ہر مسلمان کی کوشش ہونی چاہیے کہ وہ جہنم  سے بچ کر جنت میں داخل ہو جائے اور یہی حقیقی کامیابی ہے۔زیر نظر کتاب میں قرآن و حدیث کے حوالے سے نہایت سلیس اور موثر انداز میں جنت کی نعمتوں اور جہنم کے عذاب کا ایک موازنہ پیش کیا ہے،یہ کتاب عربی سے اردو میں منتقل کرنے کا فریضہ جناب عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی نے سر انجام  دیا ہے جس پر وہ اردو دان طبقہ کے شکریہ کے سزاوار ہیں۔خداتعالیٰ مؤلف و مترجم کو جزا دے او رہمیں جنت کے راستے پر گامزن فرمائے۔آمین
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ از مترجم 3
بسم اللہ الرحمن الرحیم 7
مقدمہ از مؤلف 7
پہلا مبحث:’’الفوز العظیم‘‘اور ’’الخسران المبین‘‘ کا مفہوم 13
الفوزالعظیم(بڑی کامیابی)کامفہوم 13
الخسران المبین(صریح خسارہ)کا مفہوم 23
دوسرا مبحث:جنت کی بشارت اور جہنم کی وراننگ 29
جنت کی ترغیب 29
جہنم کی وارننگ 34
تیسرا مبحث:جنت و جہنم کے نام 43
جنت کے نام 43
جہنم کے نام 50
چوتھا مبحث:جنت وجہنم کی جگہ 55
جنت کی جگہ 55
جہنم کی جگہ 57
پانچواں مبحث:موجودہ وقت میں جنت و جہنم کا وجود 64
جنت کا وجود 64
جہنم کا وجود 64
چھٹا مبحث:جنت و جہنم کی طرف روانگی 71
جنت کی طرف روانگی 71
جہنم کی طرف روانگی 74
ساتواں مبحث:جنت و جہنم کے دروازے 80
جنت کے دروازے 80
جہنم کے دروازے 84
آٹھواں مبجث:جنت و جہنم کا حجاب 88
جنت کا حجاب 88
جہنم کا حجاب 91
نواں مبحث:جنت و جہنم میں سب سے پہلے داخل ہونے والے 94
سب سے پہلے جنت میں داخل ہونے والے 94
سب سے پہلے جہنم میں داخل ہونےوالے 100
دسواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کی سلامی 104
جنتیوں کی سلامی 104
جہنمیوں کی سلامی 106
گیارہواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کی اکثریت 110
جنتیوں کی اکثریت 110
جہنمیوں کی اکثریت 115
بارہواں مبحث:جنت کے درجات اور جہنم کی کھائیاں 118
جنت کے مراتب ودرجات 118
جہنم کی تیہیں(کھائیاں) 127
تیرہواں مبحث:سب سے معمول درجہ کا جنتی اور سب سے ہلکے عذاب میں مبتلا جہنمی 131
سب سے معمولی درجہ کا جنتی 13
سب سے ہلکے عذاب میں مبتلا جہنمی 137
چودہواں مبجث:جنتیوں اور جہنمیوں کا لباس 142
جنتیوں کا لباس 142
جہنمیوں کا لباس 148
پندرہواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کے بستر 152
جنتیوں کے بستر 152
جہنمیوں کے بستر 154
سولہواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کا کھانا 157
جنتیوں کا کھانا 157
جہنمیوں کا کھانا 161
سترہواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کا پینا 166
جنتیوں کا پینا اور ان کے برتن 166
جہنمیوں کا پینا 176
آٹھارہواں مبحث:جنتیوں کے محل اور جہنمیوں کی رہائش گاہیں 183
جنتیوں کے محل ،ان کے بالا خانے اور ان کے خیمے 183
جہنمیوں کی رہائش گاہیں،ان کی بیڑیاں،طوقیں 188
انیسواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کے جسمون کی قامت 201
جنتیوں کے جسموں کی قامت 201
جہنمیوں کے جسموں کی قامت 203
بیسواں مبحث:جنت و جہنم کے درخت اور ان کے سائے 208
جنت کے درخت اور ان کے سائے 208
جہنم کے درخت اور ان کے سائے 216
اکیسواں مبحث:جنتیوں کے خدمتگار اور جہنمیوں کے عذاب کے فرشتے 220
جنتیوں کے خدمت گزار 220
جہنمیوں کے عذاب کے فرشتے 224
بائیسواں مبحث:جنتیوں کی اپنے اہل وعیال سے ملاقات اور جہنمیوں.. 229
جنتیوں کی اپنے اہل و عیال اور خاندان والوں سے ملاقات 229
جہنمیوں کی اپنے اعزاء واقارب اور اہل وعیال سے جدائی 232
تئیسواں مبحث:جنتیوں کی نفسیاتی نعمت اور جہنمیوں کا نفسیاتی.. 234
جنتیوں کی نفسیاتی نعمت 234
جہنمیوں کا نفسیاتی عذاب 237
چوبیسواں مبحث:جنتیوں کی سب سے بڑی نعمت اور جہنمیوں کا سب سے بڑا عذاب 245
جنتیوں کی سب سے بڑی نعمت 245
جہنمیوں کا سب سے بڑا عذاب 253
پچیسواں مبحث:جنت کی راہ اور جہنم  کی راہیں 258
جنت کی راہ 258
جہنم کی راہیں 267
فہرست مضامین 273

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
34.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتاردواللہانبیائے کرامانسانحدیثخدارزقعربیقرآنمسلماننظر
Comments (0)
Add Comment