جادو ٹونے مرگی اور نظر بد کا علاج
مصنف : عبد اللہ محمد بن احمد الطیار
صفحات: 350
جادو اور جنات سےمتعلق موضوع نہایت حساس ہے۔ آج اس بنیاد پر بے شمار لوگوں نےاپنی مسندیں سجا رکھی ہیں۔ جادو کا توڑ کرنے اور جن نکالنے کے نام پر وہ سادہ عوام کا دین، عزت، مال سب کچھ لوٹ رہے ہیں ۔ بڑے بڑے نیکوکار لوگ بھی اس دھندے میں پڑ چکے ہیں۔جادو کرنا او رکالے علم کے ذریعے جنات کاتعاون حاصل کر کے لوگوں کو تکالیف پہنچانا شریعتِ اسلامیہ کی رو سے محض کبیرہ گناہ ہی نہیں بلکہ ایسا مذموم فعل ہےجو انسان کو دائرۂ اسلام سے ہی خارح کردیتا ہے اور اسے واجب القتل بنادیتا ہے ۔جادو اور جنات سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے۔ جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے ہے جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے ذریعے تعاقب کرنا علماء کے لیے ضروری ہے کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگر چند روپوں کے بدلے دن رات فساد پھیلانے پر تلے ہوئے ہیں جنہیں وہ کمزور ایمان والے اور ان کینہ پرور لوگوں سے وصو ل کرتے ہیں جو اپنے مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں لہذا علماء کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں اور جادو کا شرعی طریقے سے علاج کریں تاکہ لوگ اس کے توڑ اور علاج کے لیے نام نہاد جادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’جادو ٹونے، مرگی اور نظر بد کاعلاج ‘‘ عالم عرب کےممتاز علماء ڈاکٹر عبد اللہ بن محمد بن احمد الطیار﷾ اورالشیخ سامی بن سلمان المبارک﷾ کی مرتب شدہ کتاب ’’ فتح الحق المبين في الصرع و السحر والعين‘‘ کا اردو ترجمہ واختصار ہے۔ یہ کتاب شیخین نے شیخ ابن باز کے ایما اوران کی نگرانی میں مرتب کی ہے۔ جوکہ اپنے موضوع پر نہایت جامع کتاب ہے جس میں موضو ع سے متعلق تمام امور کا شریعت کی روشنی میں احاطہ کیا گیا ہے۔اس کتاب پر مفسر قرآن حافظ عبدالسلام بن محمد ﷾ کی نظرثانی سے اس کی ثقاہت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتا ب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے اور مصنفین ،مترجم وناشرین کی مساعی حسنہ کو قبول فرمائے۔ (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 19 |
مقدمہ | 21 |
تمہید | 31 |
تقریظ | 37 |
باب اول : جنات کی حقیقت | |
جنات کی حقیقت | 41 |
جنوں کا انسانوں سےکم ترہونا | 42 |
جنات کی تخلیق کب ہوئی | 45 |
جنات کی تخلیق کس سے ہوئی | 45 |
جنات کی اقسام | 46 |
کیا جنات کی شریعت مطہر کی اتباع کےپابند ہیں | 47 |
جنات کی وجود کاثبوت | 49 |
قرآن کریم سےدلائل | 49 |
احادیث سےدلائل | 51 |
عقلی دلیل | 53 |
جنات کی قیام گاہیں اوران کی محبوب جگہیں | 54 |
زمین پرجنات کےپھیلنے کے اوقات | 58 |
مصائب سےبچاؤ کا طریقہ | 61 |
جناتی وشیطانی شرسے بچاؤ کےاسباب | 64 |
اللہ تعالیٰ کےلیےخالص توحید کااقرار واظہار | 64 |
توحید ربوبیت | 64 |
توحید الوہیت | 65 |
توحید اسماء وصفات | 66 |
2 ۔ کتاب وسنت کومضبوطی سےتھامنا | 67 |
3۔ اللہ تعالیٰ کاتقویٰ اختیار کرنا | 69 |
4۔ اللہ تعالیٰ پربھروسا رکرنا | 70 |
5۔ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا | 71 |
6۔ اللہ تعالیٰ کی حفاظت ورعایت | 72 |
7۔ نیک عمل کرنااور اسے اللہ کی طرف وسیلہ بنانا | 73 |
8۔دین اسلام پر استقامت اختیار کرنا | 74 |
9۔ تمام نمازوں کی حفاظت خصوصاً نماز فجر کی | 75 |
10۔ صدقات وخیرات اورنیک کام کرنا اورلوگوں کےکام آنا | 76 |
11۔ گھر کوتصاویر سےپاک رکھنا | 79 |
12۔ بعض قرآنی سورتوں اورمسنون اذکار کااہتمام کرنا | 79 |
جنوں سے محفوظ رکھنے والی آیات اوردعاؤں کا بیان | 81 |
1۔ سورہ بقرہ کی تلاوت | 81 |
2۔ سوتے وقت آیت الکرسی پڑھنے کی فضلیت | 82 |
3۔ سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات کےفوائد | 84 |
4۔ معوذتین اور سورہ اخلاص کافائدہ | 85 |
5۔ صبح شام کا خصوصی وظیفہ | 86 |
6۔ہرکام کاابتداء میں بسم اللہ کہنا | 86 |
جنوں سےمحفوظ رکھنے والی آیات اوردعاؤں کا بیان | 81 |
1۔ سورہ بقرہ کی تلاوت | 81 |
2۔ سوتے وقت آیت الکرسی پڑھنے کی فضیلت | 82 |
3۔ سورہ بقرہ کی آخری دوآیات کےفوائد | 84 |
4۔ معوذتین اورسورہ اخلاص کافائدہ | 84 |
5۔ صبح شام کاخصوصی وظیفہ | 86 |
6۔ ہر کام کی ابتداء میں بسم اللہ کہنا | 86 |
جنات وشیاطین سےبچنے کےخاص طریقے | 89 |
1۔ شیطان سےاللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا | 89 |
2۔ کسی جگہ قیام کےوقت اللہ پناہ طلب کرنا | 90 |
3۔ جزع وفزع اورخوف کےوقت اللہ کی پناہ طلب کرنا | 91 |
4۔ انسان کا ایک دن میں سوباریہ پڑھنا | 92 |
5۔ گھر میں داخل ہوتےوقت شیطان کوبھگانے کاطریقہ | 93 |
6۔ گھر سےنکلتے وقت شیطان کوبھگانے کاطریقہ | 93 |
7۔ بیوی سے ہم بستری کےوقت شیطان کوبھگانے کا طریقہ | 94 |
8۔ بیت الخلاء میں داخل ہوتےوقت شیطان سےبچاؤ کاطریقہ | 95 |
9۔ سوراخوں اوربلوں سےپیشاب نہ کرنا | 95 |
10۔ غصے کےوقت شیطان کوبھگان کاطریقہ | 96 |
باب دوم | |
جنات کا انسان کوچمٹنا | |
مس کالغوی واصطلاحی مفہوم | 97 |
جنات کےچمٹنے کی مختلف شکلیں | 97 |
مرض کی غلط تشخیص | 98 |
مرض کی تشخیص میں بلا علم حکم لگانے کےاسباب | 101 |
1۔ اللہ کاتقویٰ نہ ہونا | 101 |
2۔ حالت بیداری سےمتعلق علامات | 108 |
3۔ حالت نیند سےمتعلق علامات | 108 |
وہ حالات جن میں جنات انسان کوچمٹے ہیں | 109 |
باب سوم | |
مرگی کا بیان | |
مرگی کالغوی اواصطلاحی مفہوم | 111 |
مرگی کااقسام | 112 |
مرگی کا کتاب وسنت سےثبوت | 113 |
1۔ کتاب اللہ سےدلائل | 113 |
2۔ احادیث سے دلائل | 114 |
3۔ سلف سےمرگی کاثبوت | 117 |
مرگی کےاسباب | 117 |
1۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سےازمائش | 118 |
2۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش | 118 |
3۔ جنات کاانسانوں پرعاشق ہوجانا | 120 |
4۔ بدلہ اورانتقام | 120 |
5۔ جنات کابلا وجہ تنگ کرنا | 121 |
6۔ جادو | 122 |
ایک شبہ اورا س کا رد | 122 |
علاج کاشرعی حکم | 127 |
علاج میں قرآن کی تاثیر | 132 |
علاج کی اقسام | 141 |
1۔ ا لہٰی دعائیں | 141 |
رقیہ (دم) کی تعریف | 141 |
دم کی قسمیں | 142 |
1۔ شرعی دم اوراس کی شرائط | 142 |
شرعی دم کےلیے چند ہدایات | 145 |
1۔ حسن اعتقاد | 145 |
2۔ نیت کاخالص اورمقصد کااچھا ہونا | 146 |
3۔ اچھے کاموں کی حرص اور برے کاموں سےنفرت | 148 |
4۔ حرام اورمشکوک کاموں سےاجتناب کرنا | 148 |
5۔ اللہ کی طرف سے دعوت دینا | 149 |
6۔ مریض کےراز کی پردہ پوشی | 150 |
7۔ مریض کےحالات سےواقفیت | 151 |
8۔ جنات کی حقیقت اوراحوال کی معرفت | 152 |
9۔ مریض اوراس کے اہل وعیال کوتسلی دینا | 154 |
مریض کےلیے چند ہدایات | 155 |
1۔ اللہ تعالیٰ پرپختہ یقین | 155 |
2۔ صبر کرنا | 156 |
کیا دم سےعلاج کرنا توکل کےمنافی ہے؟ | 157 |
دم کرنے پراجرت لینا | 162 |
دم سے متعلق بعض خطرناک چیزیں | 165 |
2۔ شرکیہ دم | 165 |
تعویذ اوراس کاحکم | 167 |
تعویذ کالغوی واصطلاحی مفہوم | 167 |
تعویذ کی اقسام | 167 |
1۔ قرآنی تعویذ اوراس کاحکم | 168 |
2۔ غیرقرآنی تعویذ اوراس کاحکم | 169 |
ایک سوال اوراس کاجواب | 169 |
محبت کا تعویذ | 180 |
کہانت اورعلم نجوم | 181 |
کاہن کی تعریف | 181 |
نجومی کی تعریف وحکم | 182 |
کاہن و نجومی کےپاس علاج کےلیے جانے کاحکم | 183 |
شعبدہ بازوں اوردجالوں سےہوشیار | 187 |
اچھے اور برے عامل کی پہچان کےطریقے | 188 |
آسیب زدہ کودم کرنے کا طریقہ | 191 |
دم کی دعائیں | 191 |
قدرتی دوائیں | 204 |
1۔ شرعی اسباب | 204 |
2۔ حسی اسباب | 205 |
1۔ شہد | 206 |
بذریعہ شہد مرگی کےعلاج کا طریقہ | 207 |
2۔ کلونجی تمام امراض کےلیے | 207 |
3۔ زیتون کاتیل | 207 |
زیتون احادیث کی روشنی میں | 209 |
روغن زیتون کےفوائد | 210 |
4۔ آب زمزم اوربارش کاپانی | 211 |
5۔ غسل ، صفائی اورخوشبو کااستعمال | 212 |
خوشبو | 212 |
عمدہ اور نفع مند خوشبوئیں | 215 |
قرآن اورشہد کوملا کر علاج کرنا | 217 |
چند ضروری باتیں | 219 |
1۔ نماز کی پابندی کرنا | 219 |
2۔ اللہ تعالیٰ سےدعا کرنا | 221 |
چند مفید دعائیں | 222 |
3۔ صبرکرنا | 225 |
صبر کاطریقہ | 227 |
4۔ مریض کی عیادت اوراس کےلیے دعا | 229 |
5۔ صدقہ وخیرات | 231 |
باب چہارم | |
جادو کا بیان | |
جادو کی لغوی واصطلاحی تعریف | 233 |
جادو کےواقع ہونے کاثبوت | 235 |
1۔ کتاب الہٰی سےدلائل | 235 |
2۔ سنت نبوی ﷺ سےدلائل | 238 |
3۔ اجماع سےثبوت | 240 |
کیاجادو کی کوئی حقیقت ہے؟ | 240 |
جادو سیکھنے کاحکم | 241 |
جادو گر کی سزا | 243 |
جادو گر کی توبہ کاحکم | 244 |
جادو سےبچاؤ کےطریقے | 245 |
اذکار اورتعوذات | 245 |
عجوہ کھجور | 246 |
جادو کاعلاج | 248 |
1۔ حرام طریقہ | 248 |
2۔ سینگی کےذریعے | 249 |
سینگی کی تعریف | 2500 |
سینگی کا مفید وقت | 250 |
3۔ شرعی دام (نشرہ ) سےجادو کاعلاج | 251 |
نشرہ کےاقسام اور اس کا حکم | 252 |
جادو کےلیے جائز دم | 253 |
باب پنجم | |
نظربد کابیان | |
نظربد کی تعریف | 259 |
نظر بد کی اصطلاحی تعریف | 259 |
نظر بد کا ثبوت اوراس کےدلائل | 260 |
نظر بد کی قسمیں | 265 |
انسانی نظر کاثبوت | 265 |
جناتی نظر کاثبوت | 266 |
نظر کیسے اثر اندوز ہوتی ہے؟ | 267 |
نظر بد اورحسد سےبچاؤ کےطریقے | 271 |
1۔ حاسد کےشرسے اللہ کی پناہ طلب کرنا | 271 |
2۔ برکت کی دعا کرنا | 272 |
3۔ صبر کرنا | 274 |
4۔ نظرلگانے والے پراحسان کرنا | 274 |
5۔ جس چیز کونظر لگنے کاخدشہ ہواسے چھپا کررکھنا | 274 |
6۔ نظربد والے سےاجتناب کرنا | 275 |
7۔ تکمیل حاجات کوپوشیدہ رکھنا | 275 |
8۔ اللہ کاتقویٰ اوراس کی اطاعت | 275 |
9۔ دشمن کا ایذا پرصبر کرنا | 276 |
10۔ اللہ پرتوکل کرنا | 276 |
11۔ اللہ کی طرف متوجہ ہونا | 276 |
12۔ گناہوں سےتوبہ کرنا | 276 |
13۔ برائی کابدلا بھلائی سےدینا | 277 |
14۔ خالص توحید پرکار بند ہونا | 277 |
نفسیاتی امراض | 279 |
بندے پرگناہوں کااثرات | 283 |
نظربد کاعلاج | 285 |
نظر بد والے کی پہچان اوراس کا شرعی حکم | 287 |
پہچان کرلینے کےبعد نظرلگانے والے کا سامنا | 288 |
نظربد سےنجات کےلیے دم کرنا | 289 |
نظر بد کےعلاج کےلیےدعائیں | 291 |
باب ششم | |
حسد کا بیان | |
حسد کی تعریف | 297 |
رشک | 297 |
حسد کاثبوت قرآن سے | 297 |
حسد کا ثبوت احادیث سے | 298 |
حاسد اورنظر لگانے والے میں فرق | 299 |
حسد کےمراتب | 300 |
حسد کےاسباب | 301 |
حسد کاعلاج | 302 |
معاشرے پرحسد کااثر | 303 |
باب ہفتم | |
عرب علماء کےفتاویٰ | |
عرب علماء کےفتاویٰ | 307 |
تعویذ باندھنے کاحکم | 307 |
رسو ل اللہ ﷺ پرجادو کی حقیقت | 310 |
مریض پرقراءت کرنا | 312 |
جادو گر کی سزا | 313 |
قرآنی تعویذ کوپانی میں حل کرکے پینا | 314 |
فضیلۃ الشیخ ابن عثیمین کےخصوصی فتاویٰ | 315 |
گردن میں قرآنی آیات لکھ کرلٹکانا | 315 |
تعویذ لٹکانے کاحکم | 317 |
جانور کےخون میں دلہن کاپاؤں رکھنا | 318 |
گھر کامنحوس ہونا | 319 |
پانی میں پھونک مارنے کاحکم | 320 |
کیاجادو برحق ہے؟ | 321 |
جادو کےعلاج کاحکم | 321 |
میاں بیوی میں جادو کےذریعے محبت پیدہ کرنا | 323 |
جادو کےذریعے جن حاضر کرنا | 323 |
کیانظر کادم توکل کےخلاف ہے؟ | 324 |
کیانظر لگناحق ہے ؟ | 328 |
جن کا انسان پراثر انداز ہونا | 329 |
جادو سیکھنے کاحکم | 335 |
جادو کی اقسام | 337 |
جادو گرکے قتل کی وجہ | 338 |
نجومی سےسوال کرنےکاحکم | 339 |
کہانت کیاہے؟ | 339 |
علم نجوم کاحکم ؟ | 341 |
علم نجوم اورکہانت کاآپس میں تعلق | 342 |
جنات کاانسانوں کی خدمت کرنا | 343 |
جنات کا غیب جاننا | 344 |
خاتمہ | 347 |
آخری گزارش | 349 |