جدید سبائی گروہ کا علمی تعاقب

جدید سبائی گروہ کا علمی تعاقب

 

مصنف : حافظ عبید اللہ

 

صفحات: 189

 

صحابہ کرامؓ کی عظمت کیلئے یہ بات ہی کافی ہے کہ اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ نے ان کو اس دنیا میں ہی اپنی رضا و خوشنودگی کی خوشخبری سنا دی تھی۔ قرآن کریم نے بھی ان کو ’’خیر امت‘‘ اور ’’امت وسط‘‘ سے تعبیر کیا ہےصحابہ کرامؓ اپنے باہمی مشاجرات و اختلافات کے باوجود عادل و صادق اور امت کے ھدی خواں ہیں۔ تمام اہل سنت اور سلف امت کے نزدیک عامۃ الناس کو ایسے  مباحث و مسائل کو زیر بحث لانے سے گریز کرنا چاہیے  جو مشاجرات صحابہ و اختلافات صحابہ پر مشتمل ہوں۔اس  موضوع پر  محقق دوراں  مولاناارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب بعنوان ’’ مشاجرات صحابہ ؓ اور سلف کا موقف‘‘خاص علمی تناظر میں لکھی گئی ہے مولانا اثری صاحب نےاس کتاب میں صرف مشاجرات صحابہ کے حوالے سے ائمہ و فقہاء کے اقوال و آراء اور فتاویٰ جات کو نقل کیا گیا ہے۔ زیر نظرکتاب’’جدید سبائی گروہ کا علمی تعاقب‘‘معروف مجلہ ماہنامہ ’’صفدر‘‘ میں مشاجرات صحابہ سے متعلق  شائع ہونے والے     ایک مضمون پر ناقدانہ  جوابی تبصرہ   کی کتابی صورت ہے۔ یہ تبصرہ  اولاً  مولانا  حافظ عبید اللہ  صاحب  نے18 ؍اقساط میں لکھ کر سوشل میڈیا پر شائع کیا ۔ بعد ازاں صاحب تحریر کی اجازت سے  جناب محمد فہد حارث صاحب(مدیر حارث پبلی کیشنز )  نے   افادۂ عام کےلیے اسے کتابی صورت میں مرتب کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف وناشر کی اس کاوش کو قبول فرمائےاوراسے عامۃ الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 8
عرض حال 13
مشاجرات صحابہ ؓ اور سلف کا موقف 15
مدیر مجلہ صفدر کا فرضی یزیدی گروہ اور اس کے انکار 21
مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان اختلاف نمبر 1 22
مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان اختلاف نمبر2 23
مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان اختلاف نمبر3 24
خلافت راشدہ اور خلافت موعودہ 26
مدیر مجلہ صفدر کی بیان کردہ خلافت کی اقسام 28
ہمارا تبصرہ اور آیت استخلاف کی تفسیر 29
حق چار یار کا نعرہ اور خلافت راشدہ 36
کیا امیر معاویہ ؓ سنیوں میں کوئی ایک بھی خلیفہ راشدہ نہیں سمجھتا 43
خلیفہ راشد کی شرائط اور معیار 47
مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان دوسرا اختلاف 53
دوسرے اختلاف پر ہمارا تبصرہ اور اقوال سلف صالحین 53
مفتی وقاص رفیع کی توہین صحابہ ؓ پر مشتمل کتاب 62
مدیر مجلہ صفدر کی جماعت کی تائید یافتہ کتاب سے عبارت 64
مشاجرات میں صحابہ ؓ کرام کا موقف 71
مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان تیسرا اختلاف 83
تیسرے اختلاف پر ہمارا تبصرہ 83
چند توضیحات 84
محدث جلیل حضرت مولانا حبیب الرحمن اعظمی  کی کتاب سے چند اقتباسات 87
مدیر مجلہ صفدر اور فسق یزید 96
یزید کی بیعت سے الگ رہنے والے صحابہؓ کا اختلاف کیا تھا 106
یزیدکو امیر المومنین کس نے کہا 109
اجتہادی خطا کیا کیا مطلب 112
قاضی مظہر حسین  کی چند عبارات 112
ایک دھوکے کا ازالہ 126
کیا کسی کتاب کی تعریف کرنے سے اس کتاب کے ہر ہر حرف سے متفق ہونا لازم آتا ہے ؟ 130
جدیدسبائی گروہ کا طریقہ واردات 136
اصولی بات اور مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کی چند عبارات 138
اہل سنت کے بزعم خود ٹھیکیداروں کا رویہ 146
مشاجرات صحابہؓ کے بارے میں دار العلوم دیوبند کے چندفتاویٰ 148
فتویٰ 1 148
فتویٰ2 149
فتویٰ 150
فتویٰ4 152
سکوت و توقف سے کیا مراد ہے ؟ 154
یزید سے متعلق مفتی تقی عثمانی صاحب اور دار العلوم دیوبند کے فتاویٰ 155
آج کے جدید سبائی گروہ کا طرز عمل 170
ایک مغالطہ اور فریب کا ازالہ 173
اس مضمون کی غرض وغایت اورچند شبہات کے جوابات 184
شبہ نمبر 1 186
جواب 186
شبہ نمبر 2 187
جواب 187
شبہ نمبر 3 187
جواب 188
شبہ نمبر 4 188
جواب 188

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ائمہاختلافاتاصلاحاقوالاللہامیرتبصرہخلافتدیوبندسلفسنتصحابہعلمیفتاویٰمحمد تقی عثمانیمسائلمفتی تقی عثمانیمفتی محمدمفتی محمد تقی عثمانی
Comments (0)
Add Comment