جدید دور کے مسائل اور قرآن حکیم

جدید دور کے مسائل اور قرآن حکیم

 

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

 

صفحات: 291

 

قرآن حکیم اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے۔ یہ اللہ پاک کی طرف سے انسانیت کو عطا ہونے والا مکمل ضابطہ حیات ہے۔ یہ رمضان المبارک کے مہینے میں لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر نازل فرمائی گئی۔پھر اسے تئیس سالوں کے عرصہ میں نبی ﷺپر اتارا گیا۔ یہ جس راستے کی طرف ہماری رہنمائی کرے ہمیں اُسی راہ پر چلتے رہنا چاہیے۔ قرآن اور جدید سائنس یا اسلام اور سائنس، دراصل اسلام اور جدید سائنس کی آپس میں وابستگی، ربط اور موافقیت کو کہا جاتا ہے۔ اور مسلمانوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسلام اور جدید سائنس میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ اور قرآن مجید میں ایک ہزار سے زیادہ آیات سائنس کے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ قرآن میں موجود آیات کے متعلق حقائق جدید سائنس سے مکمل مطابقت رکھتے ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’جدید دور کے مسائل اور قرآن حکیم‘‘ڈاکٹر ذاکر نائیک کے قرآن مجید سے متعلق تین خطابات کو انگریزی سے اردو قالب میں محمد انور آرائیں نے ڈھالا ہے۔پہلا خطبہ قرآن اور بائیبل سائنس کی روشنی میں ، دوسرا خطبہ کیا قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے؟ اور تیسرا خطبہ قرآن اور جدید سائنس پر مبنی ہے۔ان تینوں خطابات میں مستشرقین اور دیگر لوگوں کی طرف سے اٹھائے جانے والے اعترضات کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور جدید مسائل کا احاطہ کرتے ہوئے قرآن مجید کے مقام و مرتبہ کو بلند کیا ہے۔ چنانچہ راہ دعوت میں کام کرنے والے اگر دیگر اہل مذاب سے گفتگو کرتے ہوئے اس کتاب کو ملحوظ رکھیں تو امید ہے کہ ان کی گفتگو مؤثر اور نتیجہ خیز ہو گی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کا فائدہ عام کرے اور اس کے اجر سے نوازے۔ آمین۔

عناوین صفحہ نمبر
قرآن اوربائیبل سائنس کی روشنی میں
تقریرڈاکٹرولیم کیمپل 11
ویڈیوکلیسنگ ڈاکٹرذاکر 28
ڈاکٹرکیمپل کاجواب 29
سلائڈدکھائی جاتی ہے 35
ڈاکٹرمحمد 38
برادرسبیل احمد 39
ڈاکٹرمحمد 39
تقریرڈاکٹرذاکرنائیک 39
البرٹ آئن سٹائن کےمطابق 40
ڈاکٹرمحمد 69
ڈاکٹرذاکرنائیک 69
جوابی تقریرڈاکٹرولیم کیمپل 70
جوابی تقریرڈاکٹرذاکرنانائیک 82
سوالات جوابات کےدور 97
کیاقرآن مجیداللہ تعالیٰ کاکلام ہے
حصہ اول:ڈاکٹرذاکرنائیک کاسامعین مباحثہ سےخطاب 127
حصہ دوم:سوالات وجوابات 183
قرآن اورجدید سائنس
باب اول:تعارف 235
قرآن کریم کی دعوت مبارزہ 236
باب دوم:فلکیات 238
تخلیق کائنات عیظم الجثہ دھماکہ 238
کہکشاؤں کی تخلیق سےپہلےابتدائی گیس کیمیت 239
زمین کی بیضوی ساخت 239
چاندنی منعکس شدہ نور 240
سورج گل ہوجائےگا 244
ستاروں کامابین کامادہ 244
وسیع ہوتی ہوئی کائنات 245
باب سوم:طبیعیات 246
ایٹم قابل تقسیم ہے 246
باب چہارم:آبیات 248
پانی کاچکر 248
باددلوں کوبارآورکرتی ہوائیں 249
باب پنجم:ارضیات 252
میخوں کی مانندگڑےہوئےپہاڑ 252
پہاڑوں کومضبوطی سےگاڑگیاہخے 253
باب ششم :بحریات 254
شریں اورنمکین پانی کےمابین پردہ 254
سمندرکی گہرائی میں تاریکی 256
باب ہفتم :نباتیات
پودوں میں نرومادہ کےاصناف 259
پھلوں میں نراورمادہ کافرق 259
ہرشےکوجوڑوں میں بنایاگیا 260
باب ہشتم :حیوانیات
جانوروں اورپرندوں کامعاشرتی ماحول 261
پرندوں کی پرواز 261
شہدکی مکھی اوراس کاہنر 263
مکڑی کاجال غیرپائیدار خانہ 264
چیونیٹوں کاطریقہ زندگی اورباہمی گفتگو 264
باب نہم :طب 267
شہدحیات انسانی کےلیے شفا 267
باب دہم:علم العملیات الصفاء 269
دوران خون اوردودھ 269
باب یازرم علم الجنینیات 271
مسلمان تحقیق کی جستجومیں 271
ریڑھ کی ہڈی اورپسلیوں کےمابین سےنکلنےوالاقطرہ 273
نطفہ مائع کامعمولی ساقطرہ 274
سللۃ جوہرمائع 274
نطفۃ امشاج باہم ملےہوئے مائعات 275
جنس کاتعین 275
تین تاریک پردوں کی حفاظت میں رکھاگیا 276
جینی مراحل 277
جزوی مکمل وجزوی نامکمل جنین 280
حس سماعت وبینائی 281
باب دوازہم ،عمومی سائنس 283
نشانات انگشت 283
جلدمیں ورد 384
باب سیزدہم :اختتامیہ 286

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاردواسلاماللہتبصرہتحقیقحقائقحیاتدعارمضانسائنسعلمقرآنکائناتمسائلمستشرقین
Comments (0)
Add Comment