جدید عربی ایسے بولیے
مصنف : بدر الزماں قاسمی کیرانوی
صفحات: 228
عربی سیکھنا اور سکھانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت عربی زبان سے ناواقف ہے جس کی وجہ سے وہ فرمان الٰہی اور فرمان نبوی ﷺ کو سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ حتی کہ تعلیم حاصل کرنے والے لوگوں کی اکثریت سکول ،کالجز ،یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل اسلامیات کے اسباق کو بھی بذات خود پڑھنے پڑھانے سے قا صر ہے ۔دنيا كي سب سے بڑی اسلامی مملکت پاکستان دنیا کے نقشے پر اس لیے جلوہ گر ہوئی تھی کہ اس کے ذریعے اسلامی اقدار اور دینی شعائر کا احیاء ہوگا۔ اسلامی تہذیب وثقافت کا بول بالا ہوگا اور قرآن کی زبان سرزمین پاک میں زند ہ وتابندہ ہوگی۔مگر زبان قرآن کی بے بسی وبے کسی کہ ارض پاکستان میں اس مقام پر پہنچ گئی ہے کہ دور غلامی میں بھی نہ پہنچی تھی۔علماء ومدارس کی اپنی حدتک عربی زبان کی نشرواشاعت کے لیے کوششیں وکاوشیں قابل ذکر ہیں۔ لیکن سرکاری طور پر حکومت کی طرف کماحقہ جدوجہد نہیں کی گئی۔ زیرتبصرہ کتاب ’’ جدید عربی ایسے بولیے ‘‘ مولانا بدر الزماں قاسمی کیرانوی کی کاوش ہے ۔ اس کتاب کی جدت،ندرت،اہمیت اور افادیت یہ ہے کہ یہ جدیداحوال وظروف اور وزمرہ معاملات ومسائل کو پیش نظر رکھ کر مرتب کی گی ہے ۔ تدریس وتفہیم میں سہولت کے پیش نظر اسے مکالمات کی صورت میں تیار کیا گیا ہے اور مشکل الفاظ نمایاں کر کے ان کے معانی واضح کردیے گئے ہیں ۔ مدارس دینیہ کے طلباء و مدرسین کے لیے یہ کتاب ایک نادر تحفہ ہے کیونکہ مدارس دینیہ کی اکثریت عربی گرائمر تو جانتی ہے مگر آج کل کی بولی اور لکھی جانے والی عربی زبان سےناواقف ہے ۔اس کتاب کی مدد سے عرب ممالک کے مسافروں کے لیے عربی سیکھنا نہایت آسان ہے ۔ اور یہ کتاب اساتذہ وطلبہ کےلیے عربی بول چال پر ایک شاندار رہنما کتاب ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
ملاقات | 13 |
تعارف | 14 |
تعلیم | 18 |
مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنا | 20 |
مدرسہ جانااوروہاں سےواپسی | 21 |
طالب علم | 23 |
مطالعہ | 24 |
اسکول | 25 |
دودوستوں کےدرمیان گفتگو | 28 |
ملازمت کےلیےانٹرویو | 29 |
کام کےمیدان میں | 31 |
دفتر میں | 34 |
پیشے | 34 |
ایک کاروباری ملاقات | 38 |
کچھ عام تعبیرات | 39 |
عام طورپراستعمال ہونےوالےجملے | 42 |
کام آنےوالےسوالات | 46 |
روزہ مرہ استعمال میں آنےوالے تعبیرات | 47 |
ڈاکٹرکےپاس | 50 |
دانتوں کاڈاکٹر | 54 |
انسانی جسم کےحصے | 56 |
بیماریاں | 61 |
نقائص | 65 |
خوبیاں | 66 |
برائیاں | 70 |
اوصاف | 67 |
ہسپتال میں | 68 |
سٹرک پرایک حادثہ | 70 |
کارکی خرابی | 71 |
کارسےمتعلق الفاظ | 73 |
سفر | 74 |
سفارت خانہ میں | 75 |
ہوائی جہادکاسفر | 77 |
ریل کاسفر | 81 |
بس کاسفر | 84 |
زمینی سفر | 85 |
سمندری سفر | 86 |
کسٹم آفس | 88 |
ٹیکسی ڈرائیورکےساتھ | 89 |
ہوٹل | 91 |
فلیٹ کرایہ پرلینا | 94 |
ریسٹورنٹ | 96 |
شہرمیں | 98 |
شہر | 102 |
قانون | 104 |
فائربریگیڈاورطبی خدمات | 105 |
قومی دفاع | 106 |
تعمیری سازوسامان | 108 |
بڑھئی کےاوزار | 109 |
ٹیلیفون | 110 |
ڈاک خانہ میں | 112 |
بینک | 116 |
سکےاورتجارتی اصطلاحات | 118 |
روپیہ پیشہ | 120 |
بینک ڈکیتی کےبارےمیں گفتگو | 121 |
بازارمیں | 122 |
کتابون کی دکان پرخریداری | 124 |
اسٹیشزکادکان پر | 125 |
کپڑوں کی خریداری | 128 |
مردانہ اورزنانہ ملبوسات | 129 |
زیورات اورگہنے | 130 |
عورتوں اورمردوں کےاستعمال کی اشیاء | 132 |
درزی کی دکان پر | 133 |
سلائی | 134 |
نائی کی دکان پر | 135 |
گوشت کی دکان پر | 136 |
جوتوں کی دکان پر | 137 |
لانڈری میں | 137 |
گھڑیوں کی دکان پر | 139 |
الیکٹرونک اوربجلی کےسامان کی دکان پر | 141 |
انگریزی دواؤں کی دکان پر | 142 |
چشموں کی دکان پر | 144 |
پھلوں کی دکان پر | 145 |
سبزیوں کی دکان پر | 146 |
پھل اورسبزیاں | 147 |
پھول | 149 |
پرچون فروش کی دکان پر | 149 |
کھانےکی چیزیں | 152 |
مسالاجات | 154 |
گھراورخاندان | 155 |
گھرمیں ایک گفتگو | 158 |
بستر پرجانا | 259 |
سوکراٹھنا | 160 |
ناشتہ | 161 |
دوپہرکاکھانا | 162 |
پانچ بجےکی چائے | 164 |
رشتہ دار | 165 |
انسان اوراس کی زندگی | 166 |
زندگی کےمراحلے | 167 |
منگنی اورشادی | 167 |
گھراورفرنیچر | 167 |
باورچی خانہ کاسامان | 171 |
گھریلوسامان | 172 |
سامان رکھنےوالی چیزین | 173 |
شادی | 174 |
پکنک | 175 |
سیاحتی مقامات کی سیر | 176 |
سینما | 178 |
موسیقی کےآلات | 180 |
تفریح اورمشغلے | 181 |
نائٹ پارٹی | 183 |
ایک پارٹی میں شرکت | 183 |
دعوت | 184 |
ساحل سمندرپر | 185 |
چڑیاگھڑ | 187 |
جنگلی جانور | 188 |
جنگلی پرندے | 189 |
پالتوجانور | 189 |
پالتوپرندے | 190 |
کیڑےاوررینگنےوالےجانور | 190 |
مچھلیاں اوردوسرےجانور | 191 |
گاؤں میں | 192 |
گاؤں | 193 |
ذرائع آب | 194 |
پانی کی قسمیں | 194 |
آگ | 194 |
درخت اوران کےحصے | 195 |
قیمتی پتھر | 196 |
معدنیات | 196 |
موسم اوراس کی تبدیلیاں | 197 |
موسم | 201 |
شوق | 201 |
بری عادت | 202 |
جذبات کااظہارکرنا | 203 |
تواضع اورخاطری داری کےلیے بولےجانےوالےجملے | 204 |
اوقات | 206 |
وقت کیسےمعلوم کری؍ | 207 |
ہفتہ کےدن | 208 |
سال کےمہینے | 209 |
وہ الفاظ جن سےخطوط شروع کیےجاتےہیں | 212 |
وہ کلمات جن سےخطوط کااختتام ہوتاہے | 213 |
راستہ پوچھنا | 2214 |
علامت اورنوٹس | 215 |
حکومتیں اورشعبے | 216 |
گنتی | 217 |
رنگ | 221 |
دنیا | 221 |
ممالک اوراقوام | 222 |