اسلامی طرز زندگی جلد دوم

اسلامی طرز زندگی جلد دوم

 

مصنف : محمد بن ابراہیم بن عبد اللہ التویجری

 

صفحات: 499

 

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے اور ان کو مختلف شریعتیں دے کر مبعوث فرمایا گیا جو کہ اپنے دور کے اعتبار سے بہترین تھیں‘مگر دراصل یہ اسلام کے تدریجی مراحل تھے۔پھر آخر میں رسولِ رحمتﷺ مبعوث ہوئے تو اسلام اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو کر تکمیل کے مراحل بھی طے کر گیا۔جب دین اپنی تکمیل کو پہنچا تو اب اہل دنیا سے تقاضا تھا کہ وہ سرتاپا اور مکمل طور پر اسلام میں داخل ہو جائیں اور اسلام کو سیکھیں‘اور اُس کے شب وروزِ زندگی میں اسلام کے تقاضے کیا ہیں اور اسلام کا اِس سے مطالبہ کیا ہے؟۔ زیرِ تبصرہ کتاب ایسے ہی متلاشیان حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے‘تعارف اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہے اور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہل اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ در اصل یہ عربی کتاب’’مختصر الفقہ الاسلامی‘‘ اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کی انفرادیت یہی ہے کہ اس میں مخصوص شخصیات کا نقظۂ نظر پیش کرنے کی بجائے دین اسلام کی اصلی اور حقیقی صورت پیش کی گئی ہے۔ ہر مسئلے کو قرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے اور ساتھ باحوالہ آیت یا حدیث بھی درج کی گئی ہے‘ تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہو جائے اور کسی قسم کا شک وشبہ نہ رہے ‘ اس طرح یہ کتاب تمام احکام ومسائل کے نہایت خوبصورت اختصار کا حسین گلدستہ ہے جو مسلمانوں کے ہر فرد اور ہر گھر کی ضرورت ہے۔ اس کتاب کو دس ابواب میں مرتب کیا گیا ہے۔ پہلے باب توحید وایمان پر‘ دوسرا اخلاق وآداب پر‘ تیسرا عبادات پر‘چوتھا معاملات پر‘ پانچواں کتاب الفرائض پر‘ چھٹا کتاب النکاح پر‘ ساتواں قصاص وحدود پر‘ آٹھواں کتاب القضاء پر‘ نواں کتاب الجہاد پر اور دسواں دعوت الی اللہ پر مشتمل ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور اس کتا ب کو اُن کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
زکوۃ  کامفہوم
زکوۃ 39
زکوۃ  کی مشروعیت میں حکمت 40
زکوۃ کانصاب 41
زکوۃ دینے کی فضیلت 41
چاراموال پر زکوۃ واجب ہے 43
سونے چاندی کی زکوۃ
سونا اورچاندی بنانے کی تین حالتیں ہیں 44
روپیہ میں زکوۃ  نکالنے کی کیفیت 44
جانوروں کی زکوۃ
بکریوں کانصاب 45
گائے کانصاب 46
اونٹ کانصاب 46
زمین سےنکلنے والی چیزوں میں زکوۃ  کابیان
غلہ اورپھل میں زکوۃ 48
سامان تجارت میں زکوۃ
 
کمپنیوں کے  شیئرز میں زکوۃ
زراعت کمپنی 51
صنعتی کمپنیاں 51
تجارتی کمپنیاں 51
شیئرز کی زکوۃ کی دوحالتیں ہیں 51
حرام اموال کی زکوۃ 52
صدقہ فطر
صدقہ فطر کاحکم 53
صدقہ فطر نکالنے کاوقت 53
صدقہ فطر کی مقدار 53
زکوۃ کی ادائیگی
زکوۃ نکالنے کےآداب 54
زکوۃ نہ دینے والوں کی سزا 56
زکوۃ کےمصارف
نفل صدقہ
صدقہ کی مشروعیت میں حکمت 60
صدقہ  کاحکم 61
صدقہ کی فضیلت 61
سائل کو کچھ نہ کچھ دیناچاہیے  اگرچہ عطیہ چھونا ہو 62
بلاضرورت مانگنے پر سزا 63
حالت کفر کےصدقے کابعدازسلام اجر 64
صدقہ کےآداب 64
روزہ کامفہوم حکمت اورفضیلت
دل کی درستگی 69
روزہ 69
بعض حکمتیں یہ ہیں 70
رمضان کےروزے کاحکم 70
رمضان کے مہینے  کی فضیلت 71
رزہ کی فضیلت 71
روزہ کےاحکام
رمضان کاروزہ کب رکھے؟ 72
چاند دیکھنے کی دعا 73
جن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتاہے 75
مضطرات کی قسمیں 76
اذان فجر کےبعد کھانا؟ 76
جن چیزوں سے روزہ فاسد نہیں ہوتاہے 76
روزے میں جماع کرنےکاکفارہ 77
روزہ  کی سنتیں
لیلۃ القدر کی فضیلت 81
روزہ دار کےلیے واجب جائز اورمکروہ امور
نبی ﷺ کاروزہ اورافطار 83
نفلی روزے کابیان
نفل روزوں کی قسمیں 84
اعتکاف
اعتکاف کاحکم 86
اعتکاف کےصحیح  ہونے کی شرطیں 87
معتکف کی مسجد میں ہونا 88
اعتکاف کی مدت 88
حج کامفہوم اس کی حکمت اورفضیلت
بیت حرام کی اہمیت 91
حج کےمحاسن اوراسرار 91
حج کاحکم 92
صاحب استطاعت کون. 93
حج اورعمرہ کی فضیلت 93
پےدرپے حج اورعمرہ کرنےکی فضیلت 95
حرم کےخصائص 96
میقات کابیان
مواقیت کی قسمیں 97
احرام کابیان
احرام کاحکم 99
مکہ کےحرم کی حدیں 99
احرام کی کیفیت 99
تلبیہ کی فضیلت 100
محرم کوکون سےکپڑے پہننا درست نہیں 101
محرم کےلیےممنوع چیزیں 101
حالت احرام میں فوت ہونےوالا 104
فدیہ کابیان
فدیہ کے اعتبار سےاحرام کےمخطورات  کی چار قسمیں ہیں 104
فدیہ الاذی میں تین چیزوں کااختیار ہے 104
مدینہ کےحرم کے حدیں 106
شکار کافدیہ 107
حج میں دم کی اقسام 108
حرم سےباہر گوشت لےجانے کاحکم
قربانی کرنےوالے  حجاج کی قسمیں 108
حج کی قسمیں 109
عمرہ اس کامفہوم اوراس کاحکم
عمرہ کاطریقہ
حج کی صفت
عرفات کی حدیں 115
عرفہ میں وقوف کاوقت 116
طواف زیارت کاپہلا  وقت 119
حج اورعمرہ کےاحکام
مزدلفہ کی حدیں 122
جب حج یاعمرہ سےوگھر واپس آئے  توکیاکہے؟ 124
حج میں دعاکےلیے ٹھہرنے کی چھ جگہیں 125
حالت احرام میں موت 127
مسجد نبوی کی زیارت
تینوں مسجدوں کی خصوصیتیں 127
قربانی اورعقیقہ کابیان
قربانی سنت موکدہ ہے 129
ذ بح کرنےکی کیفیت 130
کن جانوروں کی قربانی درست نہیں 131
عقیقہ 131
عورت کےپانچ چیزوں میں مرد کےنصف ہے 131
عمل  کی حفاظت 132
معاملات
معاملات کی قسمیں 135
تجارت کی مشروعیت میں حکمت 135
تجارت کےصحیح ہونےکی شرطیں 136
تجارت کن طریقوں سےمنعقد ہوتی ہے؟ 137
حلال کمائی کی فضیلت 138
خریدوفروخت میں نرمی 138
تجارت  میں زیادہ قسمیں کھانے کی ممانعت 139
رزق کی  کنجیاں اوراس کے اسباب 139
گناہوں سےتوبہ واستغفار 139
اللہ تعالیٰ سےڈرنا 140
گناہوں سےاحتراز 140
اللہ پر توکل 140
خشوع وخضوع سے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا 141
حج اوعمرہ لگاتارکرنا 141
اللہ تعالیٰ کےراستے میں خرچ کرنا 141
علم دین حاصل  کرنےوالے پر خرچ کرنا 141
صلہ رحمی 142
کمزوروں سےبھلائی کرنا 142
دارالکفر سے دارالایمان کی طرف ہجرت کرنا 142
شریعت میں محرمات کی قسمیں 143
حرام تجارت کی شکلیں 144
ایک اورممنوع تجارت 144
انشورنس کاحکم 146
قسط پر بیچنا 147
دھوکے کی تجارت میں دوبڑی برائیاں 149
اختیار دینا 149
دھوکا وخیانت  کےخطرات 149
اختیار دینے کی قسمیں
اختیار کی مختلف قسمیں 149
سلم 152
سلم کاحکم 152
سلم صحیح ہونےکی شرطیں 152
خریدوفروخت سےمتعلق مسائل
سامان کابھاؤ مقررکرنا 152
ذخیرہ اندوزی کرنا 153
تورق 153
بیعانہ 153
سود
سودکاحکم 154
سود کھانے کی سزا 154
سود کی قسمیں
ربانسیئہ 155
ربا الفضل 158
ربا القرض 157
 رباالفضل
پہلی صورت 157
دوسری صورت 157
غیرسودی اجناس میں تجارت 158
سود کےمال سےکیسے بچاجائے ؟ 158
صرف 159
قرض
مشروعیت قرض کی حکمت 160
قرض دینے کی فضیلت 160
قرض لینے والے کی چارحالتیں 162
رہن
رہن کےمشروع ہونے کی حکمتیں 162
ضمانت اورکفالت
ضمانت کاحکم 164
ضمانت  کےصحیح ہونےکی شرطیں 164
کفالت میں حکمت
کفالت کاحکم 164
حوالہ
حوالہ کی مشروعیت میں حکمت 165
صلح
صلح کی مشروعیت میں حکمت 166
صلح کرانے کی فضیلت 166

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment