اسلامی تربیت
مصنف : عبد الوہاب حجازی
صفحات: 368
اسلام میں تربیتی احکام انسانی فطرت کے تمام امور کو شامل ہیں ،اسلام ان تمام چیزوں پر جو فطرت انسان سے جنم لیتی ہیں خاص توجہ رکھتاہے ان امور کا انسان اور اس کی زندگی کے حقائق پر مثبت اثر پڑتاہے جس کی نظیر کسی اور مذہب میں نہیں دیکھی جاسکتی۔ اسلامی تعلیم و تربیت کا ایک عدیم المثال نمونہ صدر اسلام کی مسلمان قوم ہے جو گمراہی وجھالت کی کھائیوں سے نکل کر کمال کی اعلی منازل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی تھی اسلام سے پہلے اس کا کام آپس میں جنگ و قتال کےعلاوہ کچھ بھی نہ تھا اسی قوم نے اسلامی تربیت کے زیر اثر ایسی عظیم تہذیب وتمدن کی بنیاد رکھی جو بہت کم مدت میں ساری دنیا پر چھا گئي اوراخلاق و انسانی اقدار کے لحاظ سے ایسا نمونہ عمل بن گئی جو نہ اس سے پہلے دیکھا گيا تھا نہ اس کے بعد اسلامی طریقہ تربیت انسانی خلقت و فطرت کے تمام تر تقاضوں کو پورا کرنے سے عبارت ہے اسلام انسان کی کسی بھی ضرورت سے غفلت نہیں کرتاہے، اس کے جسم عقل نفسیات معنویات و مادیات یعنی حیات کے تمام شعبوں پر بھر پور توجہ رکھتاہے، اسلامی تربیت کے بارے میں رسول اسلام صلی اللہ وعلیہ وسلم کا یہ ارشاد گرامی ہی کافی ہے کہ آپ ﷺ فرماتے ہیں مجھے مکارم اخلاق کو کمال تک پہنچانے کے لیے بھیجا گیا ہے (مسند احمد) زیر تبصرہ کتاب ’’اسلامی تربیت‘‘محترم عبد الوہاب حجازی کی تصنیف کردا ہے جس میں انہوں نے تربیت اولاد کے موضوع کو تفصیلا بیان کیا ہے، اور اولاد کی تربیت میں والدین کی ذمہ داریوں کو بھی بیان کیا ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کو اس کار خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
فہر ست | 3 |
تقدیم اشاعت ثانی | 9 |
تقدیم اشاعت اول | 11 |
فصل اول
(مدرسہ سے پہلے کادور 1تا5سال ) |
21 |
تربیت کامفہوم | 23 |
والدین اورتربیت | 24 |
فطرت کاتعاون | 25 |
محبت کی دور رس تاثیر | 25 |
نوزائیدہ بچہ اور مربی | 30 |
کھجور چباکر منہ میں دینا | 32 |
بچے کاسر منڈوانا | 33 |
بچے کانام | 34 |
پسندید ہ نام | 35 |
ناپسندیدہ نام | 36 |
گھر ایک تربیت گاہ | 40 |
پر سکون ماحول | 41 |
اقرباءکے خوشگوار تعلقات | 43 |
جسمانی تربیت | 51 |
تربیت میں پیار کی تاثیر | 48 |
اصول حفظان صحت | 51 |
خوشگوار آب وہوا | 52 |
کھانے پینے کے اصول | 54 |
پابندی غسل | 58 |
نظافت وصفائی کی پابندی | 59 |
نیند | 62 |
حفظان چشم | 64 |
کھیل کو د | 66 |
روشنی | 68 |
چھینک اور جمائی | 70 |
مسواک | 72 |
موزوں غذا | 73 |
بیماریوں سے حفاظت | 77 |
لباس | 78 |
فرحت وشادمانی | 82 |
ایمانی اخلاقی اور نفساتی تربیت | 84 |
ہربچے کی فطرت اسلام ہے | 84 |
کچھ مربی سے | 86 |
اسلامی معاشرہ | 93 |
مربی بچے کو اپنے سے مربوط رکھے | 97 |
سب سے پہلے بچے کو کلمہ توحید سکھائیے | 98 |
تیمن اور تسمیہ | 102 |
کہانیاں سنانا | 103 |
خوشگوار تجربات وابستہ کیجیے | 109 |
پیشاب اور پاخانہ کے آداب | 111 |
سلام وکلام | 114 |
ملنا جلنا | 119 |
عادتوں سے تربیت | 121 |
بڑوں کاادب | 124 |
شرم | 126 |
ڈر | 128 |
غصہ | 132 |
حسد | 134 |
احساس کمتر ی | 135 |
خلاکو پر کیجے | 139 |
تقوی | 141 |
رحم | 142 |
اخوت | 144 |
ایثار | 145 |
عفوودر گذر | 147 |
جرات وبے خوفی | 150 |
فصل دوم
(مدرسے کادور (6سے 14سال تک ) |
153 |
ایک مشورہ | 155 |
تعلیم اورتربیت | 157 |
اچھااستاد | 161 |
رسول اکرم کی تربیت کے چندنمونے | 163 |
بچیوں کی تعلیم وتربیت | 169 |
قرابت مندوں کے حقوق | 142 |
پڑوسی کے حقوق | 174 |
والدین کاادب | 176 |
اچھے ہم جولی | 179 |
بچوں میں بگاڑ کیوں آتاہے | 182 |
طلباء سے برتاؤ | 185 |
آداب مجلس | 187 |
آداب ظرافت ومزاح | 190 |
استاو کے حقوق | 193 |
بڑوں کے حقوق | 195 |
جھوٹ بولنے سے روکنا | 196 |
چور ی | 199 |
گالی گلوچ | 201 |
بے جاعیش وتنعم | 203 |
موسیقی او رفحش گیتوں سے پرہیز | 205 |
راستے کے آداب | 208 |
حلال وحرام کی تعلیم | 210 |
نماز کی تربیت | 211 |
حب رسول وتلاوت قرآن | 212 |
گھر ،مسجد اورمدرسہ میں تعاون پیدا کیجے | 213 |
بچے کے فطر ی رجحان کالحاظ | 216 |
غیروں کی پیروی | 218 |
مفید ثقافتی وسائل | 221 |
اعتقادات وتوہمات کی اصلاح | 223 |
مشاہدہ فطرت کی ترغیب | 227 |
بچہ او راس کی قوت یادداشت | 231 |
تادیب اور سزا کے تربیتی اصول | 233 |
ریاضت اور بہادر ی کے کھیل | 237 |
برے کھیل | 240 |
فصل سوم
دور شباب تک (15سے 25سال تک ) |
243 |
دائمی خوف خدا | 245 |
حیا ءشرم | 247 |
مخلوط تعلیم | 249 |
اجازت طلب کرنا | 252 |
جائز آزادی | 255 |
خدمت خلق | 258 |
مثالی شخصیت ،مثالی کردار | 260 |
محسن انسانیت کی مثالی شخصیت اور مثالی کردارسے صحابہ کاتعلق نوجوانوں کے لئے مثال ہے | 275 |
شوق جہاد | 283 |
یقین محکم | 292 |
پاکبازی | 294 |
مربی خود کو مثالی بنائے | 297 |
دلپد یر نصیحت | 299 |
احوال وکردار پر مسلسل نظر رکھے | 305 |
گہر یوابستگی | 307 |
شرسے ڈرانا | 316 |
دل کے آواز اخلاق کافطر سرچشمہ ہے | 318 |
اللہ کے لیے محبت اللہ کے لیے عداوت | 320 |
میانہ روی | 232 |
ریاءنمود | 325 |
باہمی روابط کے اصول | 335 |
غیر مسلموں سے روابط کے اصول | 335 |
اہل کتاب کے ساتھ اسلام کی مخصوص روااداری | 339 |
مثالی ازداواج اور تربیت | 243 |
جائز کسب | 349 |
اسلام اور تجارت | 354 |
خدمت دین اور اجرت | 359 |
اسلامی او رغیر اسلامی نظام وتربیت کاموازنہ | 364 |