اسلامی شریعت کا عمومی نظریہ

اسلامی شریعت کا عمومی نظریہ

 

مصنف : ڈاکٹر جمال الدین عطیہ

 

صفحات: 328

 

جو انسان کسی چیز کو بناتا ہے وہی اس کے استعمال اور فوائد ونقصانات سے بھی اچھی طرح واقف ہوتا ہے۔انسان بھی اپنے آپ پیدا نہیں ہوا ہے، نہ اس کی پیدائش میں اس کی مرضی کا کوئی دخل ہے اور نہ ہی وفات میں۔ انسان کو پید اکرنے والی ذات اللہ تعالی کی ذات ہے اس لئے ہمارے نفع ونقصان سے کے حوالے سے اللہ سے بڑھ کر کوئی ذات واقف نہیں ہو سکتی ہے۔ اور یقینا اس کی ہدایات پر عمل کر کے ہم کامیابی سے ہمکنار ہو سکتے ہیں۔اللہ تعالی نے انسان کو جو ہدایت نامہ عطا فرمایا ہے اسی کو شریعت کہتے ہیں۔ اللہ تعالی اپنا آخری پیغام قرآن مجید کی شکل میں نازل فرمایا ہے جو تاقیامت محفوظ رہے گا۔ زیر تبصرہ کتاب “اسلامی شریعت کا عمومی نظریہ” فاضل مفکر ڈاکٹر جمال الدین عطیہ کی عربی تصنیف “النظریۃ العامۃ للشریعۃ الاسلامیۃ”کا اردو ترجمہ ہے۔ اردو ترجمہ محترم مولانا عتیق احمد قاسمی نے کیا ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں شریعت کے عمومی نظریات کو جمع فرما دیا ہے، جسے ایفا پبلیکیشنز انڈیا نے شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 11
پہلی فصل :اسلامی شریعت کی خصوصیات وامتیازات
اللہ تعالی کی حاکمیت 16
شریعت کی بلادستی اورحکمرانی 19
قوانین کی دوقسمیں 21
ذمہ داری اوراس کی شرطیں 22
عقلیت اورتجریاتی منہج 26
مساوات 30
عمل اورنیت 31
اجتماعی اورمنظم شریعت 38
انسان کی سرگرمیوں مین شریعت کی مداخلت کےحدود 39
لزوم اورجزا 44
تجرید یت اورعموم 47
ثبات اورلچک میں توازن 48
اسلامی شریعت کی ہمہ گیری 54
توسط اعتدال 56
عدالت 59
قانون کی وحدت 62
صاحب اجتہاد قاضی 67
شریعت اورتاریخ سازی 69
عالمی شریعت 71
شریعت اسلامی میں درجات احکام کی ترتیب 75
دوسری فصل :شریعت کی دوسرے علوم سےنسبت
امام غزالی کانظریہ 80
امام غزالی کےنظریہ پر تبصرہ 84
شریعت کادوسرے علوم سے رشتہ 91
تیسری فصل :مقاصد شریعت
اسلامی شریعت کاعمومی مقصد اختصار کےساتھ 107
شریعت کےعمومی مقاصد کاتفصیلی بیان 111
شریعت کےاقسام کےمقاصد 131
مقصد دوسائل 127
مقاصد کوثابت کرنےکاطریقے 137
چوتھی فصل :شریعت کی قواعد کلیہ
احکام کےاستنباط میں قواعد فقہیہ کاردل 146
اہم قواعد کلیہ 146
پانچویں فصل :حکم شرعی کامحل
مقدمہ 158
تصحیح 158
محل حکم کی بحثیں 160
حقوق اللہ اورحقوق العباد 161
چھٹی فصل :حکم شرعی قسم اوراسکے مجموع
حکم شرعی 184
حکم شرعی کےانواع 184
واجب عینی اوروجب کفائی یافرض عین اورفرض کفایہ 186
احکام شرعیہ کےمجموعے 203
ساتوین فصل،حکم شرعی کی مآخذ
نقل 208
اوالامر 209
موجودہ صورت حال صالح ہونےکی صورت میں 234
عقل 236
براءت اصلیہ 239
آٹھویں فصل:حکم شرعی   تک رسال کامنہج
منقولات کےمیدان میں 241
اوالامر 246
عرف کےمیدان مین 255
عقل کےمیدان میں 256
براءت اصلیہ کےسلسلہ میں 257
نویں فصل:حکم شرعی کی تطبیق
تطبیق کی بنیاد 259
حکم شریعت کی تطبیق کرنےوالی قوت 262
حکم شرعی کاتطبیق کامنہج 266
دسویں فصل :حکم شرعی کاشخصی دائرہ
قسم عام 274
قسم خاص 280
گیارہویں فصل: حکم شرعی کامکانی دائرہ
بین الاقوامی تعلقات کےبارےمیں اسلام نقطہ نظر 283
مکانی دائرہ کےمسئلہ کی موجودہ صورت حال 292
حکم شرعی کےمکانی دائرہ کےاحکام سےمتعلق بنیادی خطوط 303
بارہویں فصل: حکم شرعی کازمانی دائرہ
خاتمہ 320
مراجع وماخذ 321

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment