اسلامی ثقافت اور دور جدید

اسلامی ثقافت اور دور جدید

 

مصنف : مارما ڈیوک ولیم پکتھال

 

صفحات: 210

 

مغرب اور اسلام یا اسلام اور مغرب اس دور کا گرم موضوع ہے ۔ چراغ مصطفوی سے شرار بولہبی ہمیشہ ہی ستیزہ کار رہا ہے ۔ لیکن ہر دور کے  افراد اپنے دور کو ہی تاریخ سمجھتے ہیں ۔ جب کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہوتی ہے ۔ مغرب سے تعامل کی وجہ سے آج جو تہذیبی اور ثقافتی مسائل مسلمانوں کو درپیش ہیں محسوس ہوتا ہے کہ نئے اور جدید ہیں ۔ ماضی قریب کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ایسے نئے اور جدید بھی نہیں ستر ، پچتر برس قبل اور اس سے بھی قبل ، ہندستان پر برطانوی قبضے کے بعد جو دور گزرا یہ اس دور کے بھی مسائل ہیں ۔ ان مسائل کے حوالے سے اسلامی مؤقف کو پیش کرنے کے لیے بہت کچھ لکھا گیا ۔ لیکن جو بات مغرب کے اپنے فرزندکی زبان و قلم سے ہو سکتی ہے و کسی سکہ بند عالم کے بیان میں شائد ملے ۔ محترم محمد مارما ڈیوک پکتھال ایک نومسلم عالم دین تھے ۔ وہ اپنی ذات میں ایک عالم ، ادیب ، صحافی ، محقق ، مفکر ، مترجم قرآن اور خطیب و مبلغ تھے ۔ انہوں نے اپنی زندگی اسلام کے احیا اور جدید دنیا کے سامنے اسلامی مؤقف واضح کرنے کی بھرپور کوشش فرمائی ۔ اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے ۔ موصوف نے امت کے جدید فکر مسائل میں اسلامی موقف کی بہترین ترجمانی فرمائی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
محمد مارماڈیوک پکتھال 11
خطبہ اول ۔اسلامی تہذیب 35
خطبہ دوم۔اسباب عروج وزوال 45
مسلمانوں کی ہمسایہ اقوام 45
اسلام یا تلوار 46
مسلمانوں کی رواداری 47
غلامی 53
مساوات 55
زوال کے اسباب 57
اسلامی دانش گاہیں 58
علما کی تنگ نظری 61
علماء کی صداقت پسندی 62
خلافت عثمانیہ اور ترکوں کے کارنامے 63
خطبہ سوم ۔اخوت 68
حجۃ الوداع 68
اخوت اسلامی 71
سود 74
دولت کا حصول اور مصرف 75
نماز اور حج 78
روزہ 78
زکوۃ اور اسلام کا معاشی نظام 80
تعلیم 82
خطبہ چہارم ۔ سائنس فنون اور ادب 87
علم کیمیا 87
طبیعیات 88
جغرافیہ 89
طب 89
فلکیات 90
نقاشی 91
داستان گوئی 93
تعمیرات 96
تراجم 98
تاریخ 98
فقہ 100
تصورف 101
خطبہ پنجم۔رواداری 114
کافر ، مشرک اور اہل کتاب 114
تاریخی شہادت 120
اسلامی سلطنت میں ایک وقف 125
خطبہ ششم۔تقدیر پرستی 137
جہاد 137
توشہ آخرت 147
خطبہ ہفتم۔ اسلام میں عورت کا مقام 156
پردہ 156
شادی 165
نکاح بیوگان 169
تعداد ازدواج 170
خطبہ ہشتم۔ اللہ اور رسولﷺ کی حکمرانی یعنی اسلامی حکومت 181
اخوت 181
اصول جنگ اور قومیت 195
اسلامی ریاست 197
اشاعت تعلیم اور تعلیم کی نوعیت 200
زکوۃ کا احیاء 201
سود 202
تقدیر پرستی 203
مسلمان عورتیں 302
اسلامی اور غیر اسلامی ادارے 306

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment