اسلامی ریاست ( امین احسن اصلاحی )
مصنف : امین احسن اصلاحی
صفحات: 337
اسلام خدا کی طرف سے آخری دین اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کرتے ہوئے دنیاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا باعث بن سکتا ہے ۔ اسلام وہ دین یا نظام حیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام خدا کے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کی جائے۔ اُس وحی خداوندی کی روشنی میں فطرت کی قوتوں کو مسخر کرتے ہوئے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے بروئے کار لایا جائے۔اُس ضابطہ حیات پر کامل ایمان لاتے ہوئے قوانینِ خداوندی کے سامنے اپنا سر تسلیم خم کرنے کا نام اسلام ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رہنمائی کے لئے جو نظام اور قانون دیا ہے اس کا نام اسلام ہے۔ اس نظام زندگی کی رہنمائی انبیا اکرام کی صورت میں جاری رہی اور حضور پاک ﷺ پر یہ سلسلہ ختم ہوگیا۔اور جو ریاست حکومت الہیہ کی شرائط پوری کرتی ہے وہی اصل میں اسلامی ریاست کہلاتی ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’اسلامی ریاست‘‘مولانا امین احسن اصلاحی مدرسہ فراہی کے ایک جلیل القدر عالم دین ، مفسر قرآن اور ممتاز ریسرچ سکالر تھے آپ امام حمید الدین فراہی کے آخری عمر کے تلمیذ خاص اور انکے افکار ونظریات کے ارتقاء کی پہلی کرن ثابت ہوئے۔ آپ نے یہ کتاب دو حصوں میں تقسیم کی گئی ہے ۔جبکہ حصہ اوّل ریاست کے متعلق چند بنیادی مباحث پر مبنی ہے، حصہ دوم میں شہریت کے حقوق وفرائض کو واضح کیا گیا ہے،حصہ سوم میں غیر مسلموں کے حقوق کو اجاگر کیا ہے، حصہ چہارم میں اطاعت کی شروط اور حدود کو بیان کیا گیا ہے، اور حصہ پنجم میں کارکنوں کی ذمہ داریاں اور ان کے اوصاف کو عیاں کیا گیا ہے۔یہ کتاب اسلامی ریاست کے اصول و ضوابط کو سمجھنے کے حوالے سے بہت کار آمد ثابت ہو سکتی ہے ۔اور جو اہل علم اس موضوع پر علمی و تحقیقی کام کرنا چاہیں گے ان کے لئے رہنمائی کا ذریعہ بنے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آئندہ ایڈیشن میں حسب ذیل تجاویز کو مد نظر رکھا جائے تو کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا: بہت ساری جگہوں پر حوالہ جات ناقص ہیں، انھیں مکمل کیا جائے۔ حوالہ جات کو فٹ
عناوین | صفحہ نمبر |
دیباچہ | 13 |
حصہ اول | |
چندبنیادی مباحث | |
ریاست کااسلامی تصور | 16 |
خلافت اورامارت مین فرق | 16 |
خلافت کی اصل فطرت انسانی کےاندر | 16 |
خلافت کےتضمنات | 18 |
خلافت کےلیے سنت اللہ | 20 |
خلافت کےحقیقی اہل | 20 |
خلافت کابگاڑ | 21 |
خلافت اورایک عام ریاست مین فرق | 21 |
اسلامی ریاست کےبنیادی اصول | 23 |
حاکمیت اللہ کےلیے ہے | 23 |
اولوالامرکی حیثیت | 24 |
جمہورکی حیثیت | 27 |
دوررسالت میں شورائی نظام قانون سازی کی تاسیس | 29 |
شوری صحابہ اورخلفائے راشدین کےدورمیں | 32 |
مجلس شوری کی نوعیت اوراس کےارکان کی صفات | 44 |
اسلامی نظام حکومت دوسرےنظام ہائےحکومت کےمقابل میں | 46 |
خلافت کےلیے قرشیت کی شرط | 49 |
حدیث الائمہ من قریش کامحل | 50 |
چندشبہات اوران کےجواب | 52 |
ابن خلدون کانظریہ | 63 |
اسلامی قومیت کےعوامل | 65 |
قومیت کےعوامل | 66 |
قومیت کانیانظریہ | 67 |
مذکورہ عوامل کےنقائص | 68 |
وطنی قومیت کےمفاسد | 72 |
اسلام کےنقطہ نظرسےمذکورہ عوامل پرتنقید | 76 |
اسلام میں نسل ونسب کادرجہ | 76 |
زبان اورادب کی حیثیت | 79 |
تہذیب اورروایات | 80 |
وطن کی حیثیت | 81 |
مذہب | 82 |
اسلام میں قومیت کی اساس | 83 |
قومیت کےمعاملہ مین انبیاء کاعمل | 84 |
حضرت نوحکااسوہ | 86 |
حضرت ابراہیم کااعلان برات | 88 |
نبی کریمﷺ کااسوہ حسنہ | 89 |
اسلام کےبنائےقومیت ہونےکاراز | 97 |
اسلامی قومیت اورغیرمسلم | 99 |
حصہ دوم | |
شہریت کےحقوق وفرائض | |
شہریت کےشرائط | 101 |
غیرملکی مسلمان اورحق شہریت | 105 |
شہریت کےحقوق | 106 |
جان ومال اورناموس کی حفاظت | 106 |
ملک ذاتی کی حفاظت | 108 |
شخصی آزادی | 109 |
عقیدہ اورمذہب ومسلک کی آزادی | 120 |
قانونی مساوات | 105 |
معاشرتی مساوات | 132 |
تقسیم نےمساوات | 133 |
ہرحاجت مندکی کفالت | 134 |
ناقابل اداقرضوں کی ادائیگی | 137 |
بےلاگ اوربےمعاوضہ انصاف | 138 |
تعلیم | 140 |
لوگوں پرطاقت سےزیادہ بارنہ ڈالاجائےگا | 142 |
اطاعت لہیٰ کےخلاف لوگوں کوکوئی حکم نہ دیاجائےگا | 143 |
درخواست فریاداوارعتراض کرنےکاحق | 144 |
شہریت کےفرائض | 150 |
سمع وطاعت | 152 |
خیروخواہی | 153 |
تعاون | 156 |
مالی قربانی | 157 |
جانی قربانی | 158 |
عورتوں کےحقوق وفرائض | 159 |
مغربی نظریہ مساوات اوراسلام | 159 |
معاشرتی نظام مین مردکوعورت پرترجیح حاصل ہے | 162 |
اجتماعی ذمہ داریاں اورعورت | 162 |
فوج مین عورتون کی شرکت کی نوعیت | 164 |
حضرت عائشہ ؓکواقعہ کی نوعیت | 166 |
عورت کےمزاج اورریاست کےمزاج مین فرق ہے | 169 |
عورت کےحقوق | 171 |
عورت کی ذمہ داریاں | 172 |
تعاون | 173 |
حصہ سوم | |
غیرمسلموں کےحقوق | |
غیرمسلموں سےمتعلق دوبنیادی سوال | 176 |
پہلےسوال کاجواب | 176 |
دوسراسوال کاجواب | 180 |
اہل صلح یامعاہدرعایااوران کےحقوق | 182 |
غیرمسلم رعایاکےساتھ اسلامی حکومت کےمعاہدے | 182 |
اہل فدک کامعاہدہ | 183 |
نصاری بنی تغلب کےساتھ معاہدہ | 184 |
اہل نجران کامعاہدہ | 185 |
ایک شبہ اوراس کاجواب | 189 |
نقض عہداوراس کےشرائط حالات | 193 |
اہل عربسوس کانقض عہد | 193 |
اہل جبل اللبنان کانقض عہد | 194 |
اہل قبرص کامعاملہ | 195 |
ذمیوں یعنی اہل العنوہ کےحقوق | 200 |
زمین اورخراج | 202 |
جزیہ | 204 |
اہل ذمہ کاحق بیت المال مین | 206 |
اہل ذمہ کی جان کی حفاظت | 207 |
اہل ذمہ کےمال کااحترام | 209 |