اسلامی آداب زندگی
مصنف : ڈاکٹر سید شفیق الرحمن
صفحات: 258
ہر انسان فطرت پر پیدا ہوتا ہے پھر اس کے والدین اسے یہودی نصرانی یا مجوسی بنا لیتے ہیں ۔ اگر بچے کی شروع سے اچھی تربیت کی جائے اس میں حق ، نیکی اور خیر کو ترجیح دینے کا جذبہ پیدا کیا جائے تو یہ کام اس کی عادت میں شامل ہو جاتے ہیں ۔ پھر اس میں حلم ، حوصلہ ، صبر ، تحمل ، بردبار ، کرم شجاعت اور عدل و احسان جیسے اخلاق حسنہ پیدا ہو جاتے ہیں ۔ اس کے برعکس اگر بچے کی تربیت مناسب انداز سے نہ کی جائے تو وہ بری عادت کا شکار ہو جاتا ہے ۔ وہ خیانت ، جھوٹ ، بےصبری ، لالچ ، زیادتی اور سختی جیسے اخلاق سیئہ کا شکار ہو جاتا ہے ۔ چناچہ اسلامی طرز زندگی گزارنے کے لیے اور اپنی زندگی میں اسلام پر عمل کرنے کے لیے ہمیں ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے آپ ﷺ کی زندگی پر عمل پیرا ہونا ہو گا ۔ اپنے بچوں کے اور اپنے سامنے حضور کی حیات مبارکہ کو ماڈل بنانا ہو گا ۔ آپ ﷺ نے ہمارے لئے زندگی کے ہر شعبہ میں اعلی اور مثالی نمونے چھوڑے ہیں ۔ اور اس کے علاوہ آپ ﷺ کے بہترین فرمودات بھی موجود ہیں ۔ جن پر عمل کر کے ہم اپنی زندگیوں کو ایک جنت کا نمونہ بنا سکتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب بچوں اور بڑوں کی اسلامی تربیت کے حوالے سے لکھی گئی ہے ۔ جس میں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں اسلامی اصولوں کی وضاحت بطریق احسن کر دی گئی ہے ۔ اللہ ہمیں صحیح معنوں میں مسلمان بنائے ۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
ابتدائیہ | 1 | |
اللہ تعالیٰ کے ادب کا بیان | ||
اللہ تعالی کی حمد | 5 | |
اللہ تعالیٰ کی رحمت | 6 | |
اللہ تعالیٰ کی بخشش | 7 | |
اللہ سے اچھی امید رکھنا | 8 | |
اللہ پر توکل | 9 | |
اللہ کا ڈر | 10 | |
اللہ تعالیٰ کے خوف سے رونا | 12 | |
اللہ کی محبت اور دشمنی | 13 | |
مشیت صرف اللہ کی | 14 | |
رسول اللہ ﷺ کا ادب | ||
حب رسول | 15 | |
تعظیم رسول ونصرت رسول | 17 | |
رسول اللہ ﷺ سے تبرک حاصل کرنا | 19 | |
اطاعت رسول | 23 | |
رسول اللہ ﷺ کا حسن تعلیم | 26 | |
والدین کے حقوق | ||
والدین کے ساتھ حسن سلوک | 28 | |
والدین کو گالی دینا | 30 | |
مشرک والدین کے لیے دعائے مغفرت کی اجازت نہیں | 32 | |
اولاد کے حقوق | ||
اولاد کی تربیت | 33 | |
بیوی بچوں پر خرچ کرنا | 34 | |
اولاد سے محبت | 37 | |
بیوی کے حقوق | ||
حسن سلوک | 38 | |
بیویوں میں عدل | 39 | |
نکاح میں عورت کی مرضی | 42 | |
دیندار عورت سے نکاح | 43 | |
خاوند کے حقوق | ||
اطاعت | 45 | |
عزت اور ناموس کی حفاظت | 47 | |
رشتہ داروں کے حقوق | ||
حسن سلوک | 48 | |
صدقہ میں رشتہ داروں کوترجیح | 51 | |
مشرک رشتہ داروں سے حسن سلوک | 52 | |
پڑوسیوں کے حقوق | ||
حسن سلوک | 54 | |
شر سے محفوظ رکھنا | 55 | |
مسمانوں کے آپ میں حقوق | ||
اللہ کے لیے محبت | 57 | |
خیر خواہی | 60 | |
مسلمان کو سلام کہنا | 62 | |
کافر کو سلام کہنا | 65 | |
مریض کی تیمار داری کرنا | 67 | |
جنازے کے ساتھ جانا | 68 | |
دعوت قبول کرنا | 69 | |
مسلمان کی مدد | 74 | |
علماء اور بڑے لوگوں کی تعظیم | 74 | |
مہمان کی عزت وتکریم | 76 | |
یتیم کی کفالت | 79 | |
قناعت کا بیان | ||
مسکین مسلمانوں کی فضیلت | 82 | |
کھانے پینے اور لباس میں قناعت | 84 | |
دنیا کی رغبت سے ہلاکت | 88 | |
اخلاقیات | ||
حسن اخلاق | 90 | |
صبر وتحمل | 94 | |
فتنہ کے خوف سے گوشہ نشینی | 98 | |
بیماری کی وجہ سے جنت | 100 | |
صبر کی تلقین | 103 | |
میت پر بین | 105 | |
شرم وحیا | 109 | |
لوگوں کے درمیان صلح کروانا | 111 | |
محنت کی ترغیب | 115 | |
بغیر سوال کے مال ملے تو لینا جائز ہے | 118 | |
توبہ کی فضیلت | 122 | |
گناہ کے بعد توبہ کرنے کا اجر | 124 | |
تقدیر پر ایمان | 128 | |
موت کو یاد کرنے کا بیان | 129 | |
نیکیوں کی طرف جلدی کرنا | 130 | |
کافروں کے اعمال کا بدلہ | 130 | |
علم کا بیان | ||
علم حاصل کرنے کی فضیلت | 133 | |
عالم پر رشک کرنا جائز ہے | 134 | |
علم دین کو چھپانا کبیرہ گناہ ہے | 134 | |
عورتوں کی تعلیم | 136 | |
دعوت الی اللہ کی فضیلت | 137 | |
افضل جہاد | 140 | |
اچھا مسلمان | 141 | |
گندے اور قبیح اخلاق | ||
زبان کی حفاظت | 142 | |
جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ | 146 | |
برے کردار کے حامل کی غیبت | 147 | |
چغلی حرام ہے | 149 | |
مومن پر لعنت کرنا حرام ہے | 150 | |
مسلمانوں کے عیبوں کی تلاش منع | 154 | |
تکبر کی ممانعت | 154 | |
مسلمان کو قتل کرنا کفر ہے | 157 | |
غصہ شیطانی حرکت ہے | 159 | |
جانوروں کے بارے میں احکامات | ||
جانوروں پر لعنت کرنا منع ہے | 161 | |
جانور کے چہرہ کو داعنہ منع ہے | 162 | |
سفر میں کتا لے جانا منع | 163 | |
صدقہ واپس لینا | 164 | |
لوگوں کی تعریف کرنا | 165 | |
پردے کے احکام | 165 | |
اللہ کے منع کردہ کام | 172 | |
تجارت کے مسائل | 205 | |
کتاب الاذکار | 210 | |
دعا کے مسائل | 216 | |
دعا میں ممنوع چیزوں کا بیان | 228 | |
فہرست نامکمل ہے |